AD Farooq Bhanbhro (@ADfarooqBhh) header
AD Farooq Bhanbhro (@ADfarooqBhh) profile picture

Student | Bhuttoist | Youngest Supporter Of BBZ | Die-Hard Follower of SHAHEED BENAZIR BHUTTO | Aspirant Bureaucrat And A Philanthropist | Researcher

Karachi, Pakistan
Joined April 2025
Photo by AD Farooq Bhanbhro (@ADfarooqBhh)Photo by AD Farooq Bhanbhro (@ADfarooqBhh)Photo by AD Farooq Bhanbhro (@ADfarooqBhh)Photo by AD Farooq Bhanbhro (@ADfarooqBhh)Photo by AD Farooq Bhanbhro (@ADfarooqBhh)Photo by AD Farooq Bhanbhro (@ADfarooqBhh)Photo by AD Farooq Bhanbhro (@ADfarooqBhh)Photo by AD Farooq Bhanbhro (@ADfarooqBhh)Photo by AD Farooq Bhanbhro (@ADfarooqBhh)Photo by AD Farooq Bhanbhro (@ADfarooqBhh)
Honoured to present the pride of Sindh and the beauty of our culture Ajrak and Sindhi Topi to Our beloved President of Pakistan Asif Ali Zardari Sb Accompanied by BB @AseefaBZ Sahiba. Truly my privilege.🇵🇰🤍
1
12
45
2,006
AD Farooq Bhanbhro retweeted
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے تحت سندھ حکومت کا سیلاب متاثرین کے لیے گھر تعمیر کرنے کا منصوبہ محض رہائش کی فراہمی نہیں بلکہ معاشی خودمختاری کی جانب ایک انقلابی قدم ہے۔ اس منصوبے کے ذریعے خواتین کو گھروں اور زمین کی ملکیت، خاندانوں کو بینک اکاؤنٹس اور براہِ راست مالی رسائی فراہم کرکے انہیں ملکی معیشت کا حصہ بنایا جارہا ہے۔ اسی طرح بے نظیر ہاری کارڈ کے ذریعے چھوٹے کسانوں کو بااختیار بنانے کا بھی سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کا عزم، عوام کی خوشحالی اور معاشی خودمختاری! #SindhYouthCard
48
135
1
160
2,515
AD Farooq Bhanbhro retweeted
❤️🖤💚
Sindh CM @MuradAliShahPPP Graces Grand Closing Ceremony of World Culture Festival Karachi 2026. 1,500 Pakistani and international artists from more than 150 countries participated in the 25-day festival. CM lauds Arts Council’s efforts. #ACPKHI #WorldCulturalFestival #Karachi
18
185
254
6,035
A glimpse of the morning assembly at Government Boys Higher Secondary School, Khadro, District #Sanghar, where students begin their day with discipline, unity and positive energy. Morning assemblies play an important role in building confidence, promoting good values and fostering a sense of responsibility among students. #SELD #SindhEducation #GovernmentOfSindh #SindhSchools #StudentDevelopment #EducationForAll #SindhSchoolsReimagined @sardarshah1 @BBhuttoZardari @MuradAliShahPPP @MinisterEduGos
66
70
1,027
AD Farooq Bhanbhro retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملتان آمد پر جیالوں کا شاندار استقبال، جمیل آباد میں ٹینک چوک پر جیالوں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گاڑی پر پھول کی پتیاں نچھاور کیں، جئے بھٹو کی فلک شگاف نعرے بازی سے ملتان گونج اٹھا۔ @BBhuttoZardari
3
144
2
193
3,300
AD Farooq Bhanbhro retweeted
#MegaProject "I was the last one to join the program. But now I can confidently say that from that last one to becoming the first one to be in space." Pakistani astronaut Muhammad Zeeshan Ali is preparing for the Shenzhou XXIV mission after completing a year-long training program in just seven months. Starting from scratch, he learned Chinese and can now read through the entire mission checklist. For Ali, learning Chinese is more than mastering a language — it's a way to connect with the Chinese people and understand their hearts. #ShenzhouXXIV #Space #ChinaPakistanFriendship
23
294
23
1,006
70,353
AD Farooq Bhanbhro retweeted
PPP Chairman Bilawal Bhutto Zardari has officially launched the Sindh Youth Card. #TOKReports #BilwalBhuttoZardari #SindhYouthCard
2
60
2
70
3,394
AD Farooq Bhanbhro retweeted
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ یوتھ کارڈ کا اجراء کردیا @BBhuttoZardari
2
124
1
149
2,404
Our era’s Bhutto sb @BBhuttoZardari inaugurating another milestone for Sindh’s youth.❤️🏹 The Sindh Youth Card aims to empower 100,000 youth across all 30 districts with a vision to reach 1 million. Offering concessions at 180+ businesses, scholarships & financial assistance.
1
3
30
AD Farooq Bhanbhro retweeted
آج سندھ یوتھ کارڈ کے اجراء کی تقریب میں میری سوچ ان نوجوانوں کی جانب تھی جنہیں اپنی منزل کا علم ہے مگر کبھی فیس، کبھی سفر کا خرچ اور کبھی کام شروع کرنے کے لیے ایک لیپ ٹاپ کی قیمت ان کی راہ میں آجاتی ہے اور ان رکاوٹوں کو دور کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ سندھ یوتھ کارڈ کے ذریعے نوجوان اپنا بینک اکاؤنٹ استعمال کر سکیں گے، اسکالرشپ کے لیے درخواست دے سکیں گے، ہنر سیکھ سکیں گے اور بامعاوضہ انٹرن شپس اور ملازمتوں کے مواقعوں تک رسائی حاصل کر سکیں گے، کتابوں، دواؤں اور روزمرہ خریداری پر رعایت سے ان کے اخراجات میں بھی بچت ہوگی، بس اور ریل کے کرایوں میں رعایت پر کام جاری ہے جبکہ اگلے مراحل کے لیے اندرونِ ملک فضائی سفر میں رعایت، بلاسود قرضے پر موٹر سائیکل خریدنے کی سہولت اور اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے بھی بلاسود قرضے اس منصوبے کا حصہ ہیں۔ آج سندھ کے تمام 30 اضلاع کے نوجوانوں کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہو رہا ہے، پہلے مرحلے کا ہدف ایک لاکھ نوجوان ہیں اور ہمارا عزم یہ سہولت سندھ کے تمام نوجوانوں تک پہنچانا ہے، اگر آپ کا تعلق سندھ سے ہے اور آپ کی عمر 15 سے 29 سال کے درمیان ہے تو آج ہی اس لنک پر جا کر سندھ یوتھ کارڈ کے لیے رجسٹر ہوں۔ sindhyouthcard.gos.pk/
337
754
51
1,227
26,990
Under Chairman @BBhuttoZardari ’s vision, the #SindhYouthCard benefit 100,000 youth (aged 15–29) across all 30 districts in its first phase, offering digital banking, scholarships, microloans, cashbacks & discounts at 190+ merchants. Meaningful step towards youth empowerment! ♥️
2
3
13
AD Farooq Bhanbhro retweeted
“آج ہم ایک اور انقلابی قدم اٹھانے جا رہے ہیں۔ سندھ حکومت ایک بار پھر پاکستان کے دیگر صوبوں اور وفاقی حکومت سے پہلے ایک تاریخی اقدام کے ذریعے نئی مثال قائم کرنے جا رہی ہے۔ سندھ یوتھ کارڈ اسی سلسلے کی ایک اہم کڑی ہے اور یہ تو محض ہماری ابتدا ہے۔ یہ کارڈ مستقبل میں نوجوانوں کو مزید سہولیات اور مالی معاونت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں تعلیم، روزگار، کاروبار اور دیگر مختلف شعبوں میں آگے بڑھنے کے نئے مواقع فراہم کرنے کا ذریعہ بنے گا۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سندھ یوتھ کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب @BBhuttoZardari #SindhYouthCard
10
190
7
242
6,095
A brilliant initiative by #Sindh Govt ❤️ Sindh Youth Card which offers scholarships, discounts at 180+ partners, 20–40% education & travel concessions, interest-free loans of Rs. 10K–500K & easy installments. Ages 15–29, starting with 100,000 youth, targeting 1 million.🏹❤️🖤💚
1
3
25
AD Farooq Bhanbhro retweeted
💯
It's neither about Bilawal nor PPP governance efficiency; a section of Pakistani media & narrow-minded politicians and business tycoons just love to ridicule Sindh's history, culture & language. They are blind to the fact that it's a new Sindh.
28
151
3
255
14,277
AD Farooq Bhanbhro retweeted
The Auditor-General puts the combined cost exposure of Neelum-Jhelum, Dasu and Bhasha alone at Rs3.9 trillion. That is the scale of failure our "fearless" anchors never find time for.
4
43
99
1,653
سنڌ جي نياري تصويرِ بينظير ♥️🫠
4
10
98
Somewhere in her grace, her smile and the way she carries herself, We still find our Benazir. Aks-e-Benazir. @AseefaBZ ❤️
2
6
56
AD Farooq Bhanbhro retweeted
1977 میں الیکشن ہونے والا تھا۔ قومی اتحاد نے پیر پگارا کو بھٹو کے مقابلے میں الیکشن لڑوا نے کا فیصلہ کیا۔ بھٹو نے کہا کہ میں سیاست دان ہوں اور سیاست دان الیکشن جیتتے اور ہارتے رہتے ہیں۔ آپ پیر ہو آپ ہار گئے تو پگڑی اچھل جائے گی۔ میڈیا نے طوفان اٹھا دیا کہ پگڑیاں اچھالنے کی دھمکی دی ہے۔ پچاس سال کے بعد بلاول کے خون بہے گا کو اچھالا جا رہا ہے۔ سندھ میں سوائے تقسیم کے وقت کراچی کے مذہبی فساد کے بعد میں جتنے بھی فساد ہوئے وہ لسانی بنیاد پر ہوئے۔ صرف سندھی کو صوبے کی زبان بنانے پر ہونے والے فسادات میں سینکڑوں لوگ جان سے گئے۔ رئیس امروہوی جیسے شاعر نے "اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے" جیسی اشتعال انگیز نظم لکھی۔ جب ایک چیز سامنے نظر آرہی ہے تو عقل مندی کا تقاضا ہے کہ فساد سے بچا جائے۔ اور یہ صوبوں والی بات چھوڑ دیں۔
16
134
5
330
19,896
AD Farooq Bhanbhro retweeted
نواب شاہ: اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خاتون اول اور قومی اسمبلی کی رکن بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے تعلقہ دوڑ میں 60 میل کے مقام پر گرلز اسکول کا افتتاح کردیا نواب شاہ: 15 ایکڑ سے زائد رقبے پر محیط 45 کلاس رومز پر مشتمل اسکول کے افتتاح کے موقع پر ڈاکٹر عذرا پیچوہو بھی موجود نواب شاہ: اسکول میں 1500 سے زائد طالبات کے تعلیم حاصل کرنے کی گنجائش ہے، بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو بریفنگ نواب شاہ: اسکول میں دو لائبریریاں اور چھ لیبارٹریاں بھی شامل ہیں، بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو بریفنگ @AseefaBZ
4
101
3
130
2,749
AD Farooq Bhanbhro retweeted
نواب شاہ: خاتون اول اور قومی اسمبلی کی رکن بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی تعلقہ دوڑ میں گاؤں اللہ وسایو آمد نواب شاہ: بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی یوسی 60 میل کے صدر اور یوسی چیئرمین اللہ وسایو لونڈ کے انتقال پر تعزیت کی نواب شاہ: بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی مرحوم اللہ وسایو کی اہلیہ اور صاحبزادوں مختار علی، مشتاق علی، راحب علی اور آصف علی سے اظہار رنج و غم نواب شاہ: بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا مرحوم اللہ وسایو کے بھائیوں علی مردان لونڈ، گل بہار، محمد سیفل اور وارث لونڈ سے بھی افسوس کا اظہار نواب شاہ: بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ سندھ کی وزیرِ صحت و بہبودِ آبادی ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے بھی پی پی پی رہنما اللہ وسایو لونڈ کے لواحقین سے تعزیت کی نواب شاہ: بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کی مرحوم اللہ وسایو کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا @AseefaBZ
7
159
2
346
21,453
AD Farooq Bhanbhro retweeted
خاتونِ اول اور رکنِ قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کے ہمراہ تعلقہ دوڑ کے گاؤں اللہ وسایو آمد، بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی یوسی 60 میل کے صدر اور چیئرمین یونین کونسل مرحوم اللہ وسایو لونڈ کے انتقال پر ان کی اہلیہ اور بیٹوں مختیار علی، راحب علی، مشتاق علی اور آصف علی سے تعزیت اور دلی افسوس کا اظہار کیا۔ اس موقع پر انھوں نے مرحوم کے ایصالِ ثواب، بلندیِ درجات اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا بھی کی۔ @AseefaBZ
6
113
160
2,001