A.D SHAD SIAL (@ADSHAD1) profile picture

Master in Sociology from ISCS University of the Punjab Lahore (2010-12). Worked with L&NFBE GoP. Working with School Edu Deptt since 2015. Greenery 🪴Lover.

Bahawalnagar, Pakistan
Joined August 2013
Photo by A.D SHAD SIAL (@ADSHAD1)Photo by A.D SHAD SIAL (@ADSHAD1)Photo by A.D SHAD SIAL (@ADSHAD1)Photo by A.D SHAD SIAL (@ADSHAD1)Photo by A.D SHAD SIAL (@ADSHAD1)Photo by A.D SHAD SIAL (@ADSHAD1)Photo by A.D SHAD SIAL (@ADSHAD1)Photo by A.D SHAD SIAL (@ADSHAD1)Photo by A.D SHAD SIAL (@ADSHAD1)Photo by A.D SHAD SIAL (@ADSHAD1)
A.D SHAD SIAL retweeted
جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کے انڈیا جو ہے وہ دریا چناب پر ڈیم بنا رہا ہے یہ سو فیصد نہیں ایک سو دس فیصد درست ہے verified انفارمیشن ہے اب اس میں وہ کرے گا کیا جب یہ ڈیم مکمل ہو جائیں گے تو مکمل ہونے کے بعد انڈیا کے پاس یہ کپیسٹی ہو گی وہ جب چاہے چناب کا ٹوٹل واٹر آخری قطرے تک روک سکتا ہے اب وہ کرے گا کیا جب ہمیں ضرورت ہوا کرے گی ہماری فصلوں کو ضرورت ہوا کرے گی وہ روک لے گا اور جب ہمیں ضرورت نہیں ہوا کرے گی وہ ایک دم چھوڑا کرے گا جس سے یہاں پر سیلاب آ جایا کرے گا یعنی ہم ایک ہی سال میں کبھی قحط سالی میں ہوں گے اور کبھی سیلاب کی نظر ہوں گے! رانا ثنااللہ
30
165
12
568
32,918
A.D SHAD SIAL retweeted
اگر آپ کو سمجھ میں نہ آئے کہ پاکستان نے کیا حاصل کیا تو یہ چند سیکنڈز کا کلپ دیکھ لیجیے۔
21
816
12
2,300
127,380
A.D SHAD SIAL retweeted
پروفیسر Jeffrey D Sachs دنیا کے تمام مسائل کی جڑ برطانیہ عظمیٰ کو بتاتے ہوئے۔
24
1,012
26
2,109
60,136
A.D SHAD SIAL retweeted
🔴 پاکستان کے 53 سالہ سلیم بگا اپنی میٹھے پکوانوں اور سریلی آواز کے لیے مشہور ہیں۔ ان کی حیران کن حد تک امریکی صدر منتخب ڈونلڈ ٹرمپ سے مشابہت نے ان کی شہرت کو مزید بڑھا دیا ہے۔ لوگ نہ صرف ان کے مزیدار حلوے کے مزے لینے بلکہ سیلفی لینے کے لیے بھی بےتاب رہتے ہیں
9
144
4
786
49,054
A.D SHAD SIAL retweeted
غور فرمائیے، بہن جی کہ رہی ہیں ۔۔۔ جوس نہیں پینا ۔۔۔ پھل کھانا ہے۔ آہو ۔۔۔
65
318
14
1,145
103,598
"میں پاکستان کا آخری چانس ہوں۔ مجھ جیسا بندہ دوبارہ نہیں آئے گا، جو اتنا مشہور بھی ہو اور عام آدمی کی سیاسی جماعت بناۓ۔ اس کے بعد یہ ملک ٹوٹ جاۓ گا۔ عمران خان تو اپنی جائیدادیں بیچ کر باہر چلا جاۓ گا" - جواد احمد 😂😂😂
3,460
935
502
3,988
403,190
A.D SHAD SIAL retweeted
ہم تو تنخواہ کے بڑھنے پے خوش تھے اب آپ ان بھائی صاحب کی باتیں سُن کے پرہشان ہو جائیں گے۔۔🙏😭😡😡 اب حقیقت کیا ہے؟؟؟؟
53
1,440
43
2,534
146,180
شہبازشریف کا کوئی بیانیہ ہے ہی نہیں، آصف کرمانی #جیئں_گے_عمران_کیساتھ
15
1
29
23,309
A.D SHAD SIAL retweeted
🔴 پاکستان میں غریبوں پر کرنسی کی بارش کرنے کا انوکھا انداز
106
350
29
2,274
209,734
گھر دے کہندے سی ایس سال کَنک چُک کے تیرا ویاہ کر دیاں گے جس حساب نال کَنک دا ریٹ چل رہیا مینوں لگدا منگنی وی نی ہونی ۔ 😁😡 #Punjab #Punjabi
6
38
1
184
9,162
A.D SHAD SIAL retweeted
🛑 حیرت انگیز منظر! زیر سمندر پھٹنے والے 🌋 آتش فشاں پہاڑ کے مناظر.. پگھلتا لاوا سمندر کو چیرتا ہوا آسمان کی جانب کئی سو میٹر تک بلند ہونے لگا۔۔
67
538
24
1,392
55,784
مریم نواز کی پولیس یونیفارم میں تصویروں پر اب تک سب سے بہترین تجزیہ۔ 😂😂😂😂😂😂
370
4,926
160
13,067
336,568
A.D SHAD SIAL retweeted
Replying to @OfficialDPRPP
5
1
4
1,744
اشفاق احمد اکثر کہا کرتے تھے کہ آدمی عورت سے محبت کرتا ہے جبکہ عورت اپنی اولاد سے محبت کرتی ہے, اس بات کی مکمل سمجھ مجھے اس رات آئی, یہ گزشتہ صدی کے آخری سال کی موسمِ بہار کی ایک رات تھی. میری شادی ہوئے تقریباً دوسال ہو گئے تھے۔ اور بڑا بیٹا قریب ایک برس کا رہا ہوگا. اس رات کمرے میں تین لوگ تھے, میں, میرا بیٹا اور اس کی والدہ! تین میں سے دو لوگوں کو بخار تھا, مجھے کوئی ایک سو چار درجہ اور میرے بیٹے کو ایک سو ایک درجہ. اگرچہ میری حالت میرے بیٹے سے کہیں زیادہ خراب تھی۔ تاہم میں نے یہ محسوس کیا کہ جیسے کمرے میں صرف دو ہی لوگ ہیں, میرا بیٹا اور اسکی والدہ.* بری طرح نظر انداز کیے جانے کے احساس نے میرے خیالات کو زیروزبر تو بہت کیا لیکن ادراک کے گھوڑے دوڑانے پر عقدہ یہی کھلا کہ عورت نام ہے اس ہستی کا کہ جب اسکو ممتا دیت کر دی جاتی ہے تو اس کو پھر اپنی اولادکے سوا کچھ دکھائی نہیں دیتا. حتیٰ کہ اپنا شوہر بھی اور خاص طورپر جب اسکی اولاد کسی مشکل میں ہو.اس نتیجہ کے ساتھ ہی ایک نتیجہ اور بھی نکالا میں نے اور وہ یہ کہ *اگر میرے بیٹے کے درد کا درمان اسکی کی والدہ کی آغوش ہے تو یقینا میرا علاج میری ماں کی آغوش ہو گی.* *اس خیال کا آنا تھا کہ میں بستر سے اٹھا اور ماں جی کے کمرہ کی طرف چل پڑا. رات کے دو بجے تھے پر جونہی میں نے انکے کمرے کا دروازہ کھولا وہ فوراً اٹھ کر بیٹھ گئیں جیسے میرا ہی انتظار کر رہی ہوں. پھر کیا تھا, بالکل ایک سال کے بچے کی طرح گود میں لے لیا۔ اور توجہ اور محبت کی اتنی ہیوی ڈوز سے میری آغوش تھراپی کی کہ میں صبح تک بالکل بھلا چنگا ہو گیا.* *پھر تو جیسے میں نے اصول ہی بنا لیا جب کبھی کسی چھوٹے بڑے مسئلے یا بیماری کا شکار ہوتا کسی حکیم یا ڈاکٹر کے پاس جانے کی بجائے سیدھا مرکزی ممتا شفا خانہ برائے توجہ اور علاج میں پہنچ جاتا. * وہاں پہنچ کر مُجھے کچھ بھی کہنے کی ضرورت نہ پڑتی۔ بس میری شکل دیکھ کر ہی مسئلہ کی سنگینی کا اندازہ لگا لیا جاتا. میڈیکل ایمرجنسی ڈیکلئر کر دی جاتی. مجھے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ماں جی ) کے ہی بستر پر لٹا دیا جاتا اور انکا ہی کمبل اوڑھا دیا جاتا, کسی کو یخنی کا حکم ہوتا تو کسی کو دودھ لانے کا, خاندانی معالج کی ہنگامی طلبی ہوتی, الغرض توجہ اور محبت کی اسی ہیوی ڈوز سے آغوش تھراپی ہوتی اور میں بیماری کی نوعیت کے حساب سے کبھی چند گھنٹوں اور کبھی چند پہروں میں روبہ صحت ہو کر ڈسچارج کر دیا جاتا. یہ سلسلہ تقریباً تین ماہ قبل تک جاری رہا۔ وہ وسط نومبر کی ایک خنک شام تھی, جب میں فیکٹری سے گھر کیلئے روانہ ہونے لگا تو مجھے لگا کہ مکمل طور پر صحتمند نہیں ہوں, تبھی میں نے آغوش تھراپی کروانے کا فیصلہ کیا اور گھر جانے کی بجائے ماں جی کی خدمت میں حاضر ہو گیا, لیکن وہاں پہنچے پر اور ہی منظر دیکھنے کو ملا. ماں جی کی اپنی حالت کافی ناگفتہ بہ تھی پچھلے کئی روز سے چل رہیے پھیپھڑوں کے عارضہ کے باعث بخار اور درد کا دور چل رہا تھا۔ میں خود کو بھول کر انکی تیمارداری میں جت گیا, مختلف ادویات دیں, خوراک کے معروف ٹوٹکے آزمائے. مٹھی چاپی کی,مختصر یہ کہ کوئی دو گھنٹے کی آؤ بھگت کے بعد انکی طبیعت سنبھلی اور وہ سو گئیں. میں اٹھ کر گھر چلا آیا. ابھی گھر پہنچے آدھ گھنٹہ ہی بمشکل گذرا ہوگا کہ فون کی گھنٹی بجی, دیکھا تو چھوٹے بھائی کا نمبر تھا, سو طرح کے واہمے ایک پل میں آکر گزر گئے. جھٹ سے فون اٹھایا اور چھوٹتے ہی پوچھا, بھائی سب خیریت ہے نا, بھائی بولا سب خیریت ہے *وہ اصل میں ماں جی پوچھ رہی ہیں کہ آپکی طبیعت ناساز تھی اب کیسی ہے……* ........ اوہ میرے خدایا… اس روزمیرے ذہن میں ماں کی تعریف مکمل ہو گئی تھی۔ ماں وہ ہستی ہے جو اولاد کو تکلیف میں دیکھ کر اپنا دکھ,اپنا آپ بھی بھول جاتی ہے. شاید اس تحریر کو پڑھنے سے کسی کو سیدھی راہ مل جائے اور کسی کے غم دور ہو جائیں.
81
356
11
1,114
61,533
سعودی عرب میں حضرت عثمان ؓ کا بینک اکاوئنٹ اور ہوٹل آج بھی موجود ہے۔۔حضرت عثمان ؓ کے نام آج بھی بجلی اور پانی کا بل آتا ہے۔۔
24
498
7
1,780
68,893
اللہُ اکبر کیا تلاوت کی ہے۔ سُبحان اللہ۔ آنکھوں میں آنسُو آجائیں آپ کے۔
143
1,856
54
6,063
146,635
ایہہ دل نوں وی پتہ توں واپس نہی آؤنا پھر وی کیوں تیری تسبیح جی پھیرے ۔۔❤️ #Punjabi
5
154
9
539
19,239
سویر دا سلام مِترو ❤️ مینوں دس کھاں شہر #لاہور اندر کنے بوہے تے کنیاں باریاں نے تینوں دساں میں شہر لاھور اندر لَکھاں بوہے تے لَکھاں ای باریاں نے مینوں دس کھاں ایتھوں دیاں کُھوئیاں کِنیاں مِٹھیاں تے کِنیاں کھاریاں نے اوہ جنہاں کُھوہاں تَوں بھرن محبوب پانی اوہ ای مِٹھیاں تے باقی کھاریاں نے ۔۔ استاد دامن۔۔ #میراپنجاب #Punjab #Punjabi #Lahore
38
2
131
3,821
بابا غلام حسین ندیم ❤️ اُٹھ شاہ حسینا ویکھ لے اَسیں بدلی بیٹھے بھیس #میراپنجاب #Punjabi
3
51
5
171
6,870
🔊: PR NO. 1️⃣7️⃣/2️⃣0️⃣2️⃣4️⃣ Operation Marg Bar Sarmachar 🔗⬇️ mofa.gov.pk/press-releases/o…
230
895
287
2,432
340,301