Adil Malik retweeted
دنیا کے سب سے خطرناک آمروں کا عبرتناک انجام🧵
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے لاکھوں انسانوں پر مظالم ڈھائے
ایڈولف ہٹلر (جرمنی)
Adil Malik retweeted
صبح صبح کی پرموشن لسٹوں میں شامل ہونے کیلئے اس ٹیوٹ کو ری ٹیوٹ کریں اور مجھے فالو کریں
Adil Malik retweeted
جنرل فیض کو کرپشن اور سیاست میں مداخلت پر فرد جُرم عائد ہوئی ہے
عاصم منیر یہ جو الیکشن کے دن ووٹوں والے ڈبے چُرا رہا ہے کیا یہ سیاست میں مداخلت نہیں ہے ؟
Adil Malik retweeted
عمران خان پہلی دفعہ اِس چکر سے ضرور گزرے ہیں لیکن جتنی gracefully عمران خان نے جیل کاٹی ہے اتنی نواز شریف اور زرداری نے نہیں۔
ماضی میں عمران خان پر تنقید کرنے والے مطیع اللہ جان
Adil Malik retweeted
تباہی میں ہمارا ہاتھ شامل ہے کہ ہم نے
جہاں لیتر لگانے تھے وہاں نعرے لگائے
افکار علوی ❤️🔥
Adil Malik retweeted
🚨دمشق میں یرموک کیمپ ہے جہاں 3,00,000 فلسطینیوں کو حکومتی افواج اور حزب اللات نے محصور کر رکھا ہے، یہاں تک کہ لوگ گھاس اور بلیاں کھا رہے تھے!!
بھولنا یا معاف کرنا ناممکن ہے۔
Adil Malik retweeted
بہادر صحافیوں کی ڈی چوک قتلِ عام کے بارے میں انکشافات 🚨🚨
200 لوگ قتل ہوئے۔۔ لیکن ہسپتال صرف 12 لوگوں کی تصدیق کررہی ہے۔۔ اور لاشوں کو چھپانے کی غرض سے۔۔ مطیع اللہ کو اغواء کیا گیا تھا۔۔
Adil Malik retweeted
پاکستانی سمجھتے ہیں عاصم منیر جنرل فیض سے اپنی زاتی جنگ لڑ رہا ہے
عاصم منیر پر الزام ہے کہ اس نے شراب کے نشے میں ساہیوال کا پورا خاندان بچوں سمیت گولیوں سے بھون دیا تھا،عاصم منیر اپنا کورٹ مارشل کریں تا کہ لوگ سمجھ سکیں آرمی چیف اپنی زاتی جنگ نہیں لڑ رہا
Adil Malik retweeted
ڈی چوک میں قتل، آئی ایس آئی جھوٹ پھیلانے میں ناکامی کے بعد بدترین فرسٹریشن کا شکار
صحافیوں ہزار پردوں میں چھپی خبریں بتا دیں مگر یہ نہ بتایا کہ رینجرز کو گاڑی کے نیچے کچل کر مارنے والا کون۔ اسی فیک نیوز کی وجہ سے ڈی چوک میں بندے مارے گئے۔ دیکھیے اہم تفصیلات
Adil Malik retweeted
عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوا تو اسکے اثرات برے ہوں گے عمران خان کوئی چھوٹا موٹا آدمی نہیں ہے ہمیں دنیا کو بتانا پڑے گا ماضی میں ہمارا ریکارڈ دنیا جانتی ہے۔
محمد زبیر
Adil Malik retweeted
یہ پوسٹ ان لوگوں کیلئے جو بلیو ٹک نہیں لے سکتے ان کو فری میں کیسے ملے گا
وہ اس ٹویٹ کے نیچے کمنٹ میں اپنا ہینڈل مینشن کرے انکا مسئلہ حل کردیا جائے گا
Adil Malik retweeted
نئی نئی ویڈیوز آرہی ہیں جب آپریشن شروع ہوا گولیاں چل رہی ہیں اور عوام بھاگ رہی ہے ڈی چوک کے قریب ایک قیمت کا سماں لگ رہا ہے 😥
Adil Malik retweeted
بات اب سوشل میڈیا سے نکل کر حقیقت میں شروع ہو گئی ہے
پشاور میں لوگوں نے فوجی سیمنٹ سے بھرا ہوا ٹرک پکڑا اور خالی کر دیا لیکن پھر وہاں موجود لوگوں نے کہا کہ دکاندار کو اسکا پتہ نہیں تھا کہ عوام نے بائیکاٹ کیا ہوا اِس دفعہ کی خیر ہے اگلی دفعہ نہیں لانا 😁
Adil Malik retweeted
سیالکوٹ میں کھاجے شالکوٹیئے کے حکم پر نیازی ایکسپریس کا ٹرمینل مسمار کر دیا گیا۔۔ کیونکہ اس کا مالک پی ٹی آئی کا ٹکٹ ہولڈر ھے۔😡
Adil Malik retweeted
میں نے تو صرف بوٹ میز پر رکھا تھا۔ ن لیگ نے تو پالش منہ پر مل لی ہے !! 😂😂
فیصل واڈا ن لیگ کی سیاست کا خلاصہ بتاتے ہوئے۔
Adil Malik retweeted
میں ساری زندگی انیس کی آخری بات نہیں بھول سکوں گا
ایسے ظالم ہیں گولیاں مارتے ہیں اور پھر گھر پر ۔۔
انیس ستی کے گھر رات حملہ کس نے کیا؟
انیس ستی کے والد رو پڑے
Exclusive Interview with Father of PTI Martyr Anees Satti
Adil Malik retweeted
فوجی مصنوعات خریدنے سے پہلے ان وردی والوں کی پاکستان سے نفرت کا عالم ضرور دیکھ کینا
بچے چیختے چلاتے رہے ہمیں جانے دو آپ کی مہربانی ہو گی ہم نہتے ہیں لیکن ان کتوں نے ان کی ایک نہ سُنی


















