Joined March 2025
Leadership Trainer ABG retweeted
🔴 LIVE: War on Iran | Day 233 - IRGC intercepted and destroyed a US MQ-9 drone over the Strait of Hormuz - Yemeni forces launch air strikes on Bani Moath in Saada -Hind Rajab Foundation urges US to arrest Israeli commander Live updates ⤵️ middleeasteye.net/live/iran-…
4
14
2
19
13,148
Leadership Trainer ABG retweeted
Michigan senate nominee Abdul El-Sayed (@AbdulElSayed) is noticing a disconnect between the questions voters are asking and the media's fixations. New pod tomorrow!
213
731
26
4,498
204,046
Leadership Trainer ABG retweeted
ملتان رائل آرچرڈ میں مزدور نوجوان کو گاڑی سے کچلنے کا معاملہ پولیس نے ملزم توقیر عباس کو عدالت پیش کردیا ملزم کو عدالت پیشی پر وکلاء نے خوب تشدد کا نشانہ بنایا پولیس منہ دیکھتی رہی کچھ نا کر پائی
31
75
9
304
32,779
Leadership Trainer ABG retweeted
BREAKING: At least 73 people were killed and 19 injured in a drone strike on a market in the disputed Abyei region. Caretaker Information Minister Yohana Akol Ngor blamed Sudan's army for the attack, but provided no evidence. 🔴 More on Aljazeera.com
12
72
4
148
105,213
Leadership Trainer ABG retweeted
حالات تیزی سے اس جانب جارہے ہیں بلوچستان کشمیر کے بعد اب خیبرپختونخوا میں خون ریزی اور شہریوں کو لاپتا کیا جارہا ہے
24
777
8
2,447
15,380
Leadership Trainer ABG retweeted
بوٹوں کا وزن اب یہ قوم زیادہ برداشت نہیں کر سکتی۔ پاکستان کو آگے بڑھنے دو۔۔۔ AI پیغام
61
3,333
21
12,104
140,852
Leadership Trainer ABG retweeted
غیر آئینی طور پر گورنر رول اور ایمرجنسی کے خلاف مختلف شہروں میں مزاحمتی احتجاجی مناظر
5
241
2
642
2,581
Leadership Trainer ABG retweeted
#PAKWatch🇵🇰: Pakistani police ILLEGALLY ABDUCTED Naya Pakistan News Anchor Husnain Rafique and members of his team. THIS IS STANDARD OPERATING PROCEDURE IN FIELD MARSHAL ASIM MUNIR'S PAKISTAN. PAK = MILITARY RUNS THE SHOW = NO RULE OF LAW.
🤖 Made with AI
17
261
5
559
13,910
Leadership Trainer ABG retweeted
عمران خان آپ جیل بیٹھ کر غریبوں کے مفت علاج کے لئے ہسپتال بناتے چلے جارہے ہیں لیکن افسوس کہ خود آپ کو اپنی مرضی کا علاج میسر نہیں ۔۔۔ اللہ کریم آپ کو شوکت خانم سے مفت علاج کرانے والے مریضوں ، ان کے والدین کی دعاوں سے جیل میں کچھ نہیں ہونے دے گا انشااللہ آپ سرخرو ہو کر نکلیں گے ، پہلے سے زیادہ صحت مند نکلیں گے انشااللہ ماہرہ خان جیسے پاکستانی ہیرو ہیں جو اس کاز کے لیے کام کررہے ہیں
70
2,567
19
8,729
99,576
Leadership Trainer ABG retweeted
واہ خان ❤️‍🩹
61
2,560
15
7,118
68,192
Leadership Trainer ABG retweeted
یہ درگاہوں کے گدی نشین اور پیر اپنوں سے بھی رنگ بازی کرتے ھیں ۔ یہ مزار وں کی گدیاں نہیں فرنچائز ھیں۔ چند سال پہلے گدی کے نذرانوں اور پہ عین مزار کے اندر آپس میں جھگڑ رہے تھے۔ سوشل میڈیا پہ سارا جھگڑا چڑھا ھوا تھا۔ انکا شجرہ اس کتاب میں چیک کریں گدی کے ساتھ انکا کیا رشتہ ھے یا گدی نشینوں کے مزراروں دفن بزرگوں اور اولیاء اللہ کے ساتھ انکا کوئ تعلق ھے یا نہیں ۔ 1857 کی جنگ آزادی میں انہوں آزادی کے متوالوں کا ملتان میں قتل عام کیا اور جاگیریں حاصل کیں.
116
742
37
2,549
98,436
Leadership Trainer ABG retweeted
Iranian President Masoud Pezeshkian says Tehran has no fundamental differences with regional countries and is ready to resolve existing issues through dialogue – state media
1
1
1
518
Leadership Trainer ABG retweeted
اصل توجہ طالب معاملات؛ تین سال سے زائد عرصے سے عمران خان جعلی کیسز میں سزا بھگت رہا ہے۔ ۹ مہینے سے عمران خان کو غیر انسانی قیدِ تنہائی میں ڈال رکھا ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اُن کو ان کا بنیادی علاج کا حق نہیں دیا جارہا۔ ان کی اہلیہ، بہنوں، رشتہ داروں کو ناجائز قید کا سامنا ہے۔ پاکستان کی واحد، عوامی منتخب کردہ خیبر پختونخواہ کی حکومت کو اس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر معطل کیا گیا جس کی واپسی کے منصوبوں کے متعلق ان کے آرمی چیف سے لے کر وزراء تک کے بیانات موجود ہیں۔ آج اسی کے بہانے پی ٹی آئ کو کرش کیا جارہا ہے۔ ۴ کروڑ عوام کا منتخب نمائندہ، ان کا وزیر اعلی لاپتہ اور حبس بے جاء میں ہے۔ صوبائ اسمبلی کے سپیکر سے لے کر وزراء، منتخب نمائندگان، ایک سابق وزیر اعلی اور سیاسی کارکنان اغوا ہیں۔ ان کے عیال کے جان و مال غیر محفوظ ہیں۔ خیبر پختونخواہ کے عوام کی بلی چڑھا کر بیرونی آقاؤں کی خوشنودی مطلوب اور یہاں کی عوام اور ان کے وسائل کا سودا کیا جارہا ہے۔ عاصم منیر اور اس کے حواری ۲۵ کروڑ عوام کے مجرم ہیں۔ ان کی زندگیوں ان کے ملک اور اس کے وسائل کا سودا کرکے اپنی طاقت کو دوام دے رہے ہیں۔ ملک میں آئین و قانون اور بنیادی حقوق معطل ہیں اور بدترین فسطائیت کا دور ہے۔ باقی مافیہ کی تکلیف اور چیخ و پکار بھی بے معنی نہیں ہے، اکتوبر کا مہینہ ہے اور ایک مظلوم کا بہیمانہ قتل چار سال سے انہیں سکون کی نیند سونے نہیں دیتا میں نے تو کہا تھا کہ یہ خون تیزاب بن کر تمہاری رگوں میں اترے گا۔
782
8,642
145
20,982
765,808
Leadership Trainer ABG retweeted
باڑہ کی عوام کا صاف جواب ایمرجنسی گورنر راج نامنظور نامنظور
2
415
2
1,381
6,995
Leadership Trainer ABG retweeted
بریکنگ نیوز 🚨ایمل ولی کا بڑا انکشاف۔ کھل کر بول پڑا 🔥🔥 پشاور میں ریڈیو پاکستان، پاکستانی فوج نے جلایا تھا۔ میں 50 سے زیادہ ثبوت پیش کروں گا کہ کرنل الیکشن میں پیسے لے کر الیکشن جتاتا ہے۔ یہ جو دہشت گردی بڑھ رہی ہے، بلوچستان میں قتلِ عام ہو رہا ہے یہ سب ان لوگوں کا کرا دھرا ہے۔
42
1,186
13
3,959
82,015
Leadership Trainer ABG retweeted
پاکستان پیپلز پارٹی جو کہتی ہے کہ جمہوریت میری شناخت ہے، جس جماعت کی شناخت جمہوریت ہے اسی نے سن 1970 کے الیکشن کے نتائج کو تسلیم نہیں کیا،اسی نے بنگال کی اکثریت کو تسلیم نہیں کیا،اسی نے بٹے ہوئے پاکستان کے اندر بلوچستان میں گورنر راج نافذ کر دیا اور صوبہ سرحد میں راتوں رات گورنر کو تبدیل کر دیا اور اس کے نتیجے میں مولانا مفتی محمود تھے جس کے ضمیر نے گوارا نہ کیا کہ ایک لمحے کے لیے بھی مزید حکومت جاری رکھی جائے اور اپنی وزارت کے منصب سے استعفیٰ کا اعلان کر دیا،جب بھی کسی صوبے میں گورنر راج لگا ہے تو یہ جمہوریت کی علم بردار پاکستان پیپلز پارٹی اور اس کے نامدار سربراہ آصف زرداری ہی کی قسمت میں آیا۔ آئین چاروں صوبوں کی خودمختاری کی بات کرتا ہے،فیڈریشن کے تحت تمام صوبے اپنے وسائل پر اختیار رکھتے ہیں،اپنی قانون سازی پر اختیار رکھتے ہیں،آئین صوبوں کے عوام کو اختیار دیتا ہے اور ہر صوبے کے وسائل پر وہاں کے عوام وہاں کے بچوں کے حق کو تسلیم کرتا ہے لیکن جب بھی دیکھا صوبوں کے اختیار پر شب خون مارا گیا ہے
124
899
82
2,627
46,950
Leadership Trainer ABG retweeted
لمبے لمبے سانس لیں ایک گلاس پانی پئیں اور غیر جانبدار ہونے کی کوشش کریں۔ سہیل آفریدی کیا کرتا؟ لانگ مارچ اٹک تک لے آتا پھر ؟ یہ لانگ مارچ کیسے ڈی چوک ، مریدکے یا راولا کوٹ سے مختلف ثابت ہوتا؟ ساٹھ ہزار اہلکار اسے روکنے کو تیار تھے۔ بیس تیس چالیس لوگ مارے جاتے اور ہوتا پھر بھی یہی سب۔ سات آٹھ دن لانگ مارچ چلتا رہا کیا کسی ایک بھی دن پنجاب میں کراچی میں سندھ میں کوئی ریلی کوئی احتجاج ہوا؟ کیا پنجاب کو بھی سہیل آفریدی نے روک رکھا تھا؟ جب سہیل آفریدی لانگ مارچ کررہا تھا تو تب سب خاموش کیوں تھے؟ اسکی گرفتاری کے بعد یہ سب کیں ہورہا ہے؟ تب جب کہ وہ جواب بھی نہیں دے سکتا۔ پلان اے بی سی ڈی کی ذمہ داری اس شخص کی کیسے ہے جو گرفتار ہوکر معلوم نہیں کن حالات میں ہے۔ جو باہر موجود ہیں سوال ان سے کیوں نہیں ہوتا؟ کیا یہ بھی اغواء کیے جانے کے بعد ایکسپوز کیے جائیں گے؟ کشمیر میں نوے ہزار مسلمان شہید ہوئے۔ درجنوں لوگ آج بھی جیلوں میں ہیں۔ اس کے باوجود کشمیر آزاد نہیں ہوسکا۔ پاکستان کو ایک لانگ مارچ اٹک سے اسلام آباد پہنچ کر آزاد کروا دیتا؟ اگلی احتجاجی تحریک کی کیا کیا شرائط ہوں گی اور اسے کون کون کیسے کیسے لیڈ کرے گا کہ آپ لوگ اسے شک کی نگاہ سے نہیں دیکھیں گے؟ سہیل آفریدی نے بہت وقت ضائع کیا۔ کسی کی دلائی ہوئی آس پر بیٹھا رہا۔ تحریک انصاف کے اندر لے لوگ اسے حالات بہتر ہونے کی نوید سناتے رہے۔ اسے روکتے رہے۔ درست ہے۔ اڈیالہ نہیں جاتا رہا غلط کرتا رہا۔ درست ہے۔ میری رائے غلط ہوسکتی ہے۔ سہیل آفریدی کل کو غلط سائیڈ پر کھڑا ہوسکتا ہے۔ میں کل کو کسی غلط سائیڈ پر ہوسکتا ہوں۔ لیکن فوج کی طاقت کو آپ بغیر طاقت دکھائے فوج کے خوف کو خوف دکھائے بغیر آپ سرنگوں نہیں کرسکتے۔ پاکستان کے عوام کے اندر نفرت بہت ہے۔ فوج نااہل بہت ہے۔ لیکن عوام ابھی تک کسی منظم احتجاجی تحریک کے لیے تیار نہیں۔ حوصلہ بھی رکھیں اور ہاتھ ہولا بھی رکھیں۔ خود کو طویل جدوجہد کے لیے تیار کریں۔ اگر آپ معاشرے میں انفلوئنسر کا درجہ پا گئے ہیں تو اسے تعلیم و تربیت پر نیٹ ورکنگ پر اور آئیڈیاز پر صرف کریں ۔ اپنے دماغ پر اتنا بوجھ نا ڈالیں کہ وہ پچکا ہوا دکھائی دے۔
200
819
30
3,586
84,634
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی قیادت پشاور پہنچ گئی۔ محمود اچکزئی، علامہ ناصر عباس، اختر جان مینگل اور سینیٹر مشتاق نے گورنر راج کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی
26
1,933
8
7,792
35,746
Leadership Trainer ABG retweeted
ہاں جی اچکزئی صاحب اب کہتے ہیں آئیں ادھر کُرسی ڈال کر بیٹھتے ہیں اور مذاکرات کرتے ہیں اور جب مذاکرات کا وقت تھا تب کوئٹہ درخت ڈھونڈنے نکل پڑے۔ نہ مذاکرات میں بیٹھے ، نہ کنٹینر پر چڑھے اور نہ ہی اپنے ورکرز لانگ مارچ میں بھیج کر شرکت کی : اب فرماتے ہیں آئیں مذاکرات کریں..
مزاکرات کے لئے اچکزئی کو ٹاسک دیا گیا بڑی مشکل سے مزاکرات کی ٹیبل سجی تھی اگرچہ گورنمنٹ نے فیصلہ کرلیا تھا ہم یہ کرنے جا رہے ہیں لیکن اچکزئی کو بیٹھنا چاہیے تھا مزاکرات ہوتے ہیں اچکزئی کوئٹہ چلے جاتے ہیں یہاں ایمرجنسی لگ جاتی ہے سہیل آفریدی کو اٹھا لیا گیا جب سب کچھ سیدھا ہو گیا اچکزئی واپس اسمبلی میں آ گئے سید ذیشان
13
184
4
865
8,728