Ali Haider retweeted
تھانہ باغبانپورہ کے علاقہ میں رات گئے پولیس مقابله
راہزنی و چوری اور موٹر سائیکل چوری کے درجن سے زائد مقدمات میں ریکار ڈ یافتہ جبکہ اقدام قتل کے مقدمہ اور منشیات فروشی میں ملوث خطرناک ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
"السلام علیکم۔
"الله رب العزت اپنے غیب کے خزانوں سے آپ کی تمام تر جائز خواھشات، آرزوئیں اور مرادیں پوری فرما کر آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرماۓ.اور آپ کو اپنی امان میں رکھے صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے۔
آمین ثمہ آمین يا رب العالمـــــــــین
اے كائنات کے مالک میرے عزیز، دوستوں اور پياروں کی دلی مرادیں، تمنائیں، خواہشیں اور امیدیں پوری فرما۔ ان کو عزت صحت، محبت، دولت، شفقت، رحمت و كشادہ رزق عطا فرما. ان کو ہر دکھ، درد، تکلیف اور پریشانی سے محفوظ فرماء۔ ہم سب کو آسانیاں عطاء فرماء اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطاء
بات مقدر کی ہے ساری وقت کا لکھا مارتا ہے
کچھ سجدوں میں مر جاتے ہیں, کچھ کو سجدہ مارتا ہے
تیری کیا اوقات رے دنیا تو اور میرے منہ آئے
میں تو چیر کہ رکھ ڈالوں پر یار کا بولا مارتا ہے
صرف ہمِیں ہیں جو تجھ پر پورے کہ پورے مرتے ہیں
ورنہ کسی کو تیری آنکھیں, کسی کو لہجہ مارتا ہے,
Ali Haider retweeted
اسلام و علیکم
میں آپ سب کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آج میں زندہ اور صحیح سلامت ہوں تو یہ سب اللہ رب العزت کی مہربانی اور آپ سب کی دعاؤں کی وجہ سے ہے۔ اللہ رب العزت کے کرم اور فضل سے میں ابتک کافی ریکور کر چکا ہوں اور انشاءاللہ بہت جلد واپس آؤں گا۔ دعاؤں کے علاوہ ایک درخواست اور ہے کہ کچھ بھی ہوجائے “دل نہیں چھوڑنا”
پاکستان زندہ باد
#دل_نہیں_چھوڑنا
Ali Haider retweeted
یومِ آزادی، 14 اگست کیلئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پہلے سے ریکارڈ شدہ خصوصی پیغام!
#غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
Ali Haider retweeted
نئی پریشانی بن گئی عمران خان جیل میں لیکن ٹویٹر اکاؤنٹ چل رہا
Chairman Imran Khan had predicted this in his speech last week:
"مجھے گرفتار کر لیں پھر بھی تحریک انصاف کا امیدوار جیتے گا".
Today's Local Govt Elections in KP only reinforces his stance and proves that after Allah, the true power lies with the citizens.
#PTISMT
Ali Haider retweeted
پاکستان کی کوئی عدالت ،کوئی قانون ،کوئی طاقتور،کوئی ہمایوں دلاور ،کوئی ائی جی پنجاب،کوئی ائی جی اسلام آباد ،کوئی نیب، کوئی چیف الیکشن کمیشن، شریف خاندان کو توشہ خانہ سے لی گئی گاڑیوں کے بارے میں پوچھے گا۔ یا پھر ویڈیوز کے ڈر سے اپنی جھوٹی ساکھ بچانے کے لئے ہماری نسلوں کا مستقبل قربان کرکے ہماری نسلوں کے اچھے مستقبل کے لئے کھڑے ہونے لیڈر @ImranKhanPTI کو بوگس کیسوں میں ڈیفینس کا حق چھین کر جیلوں میں ڈلوا کر ملک سے بھاگنا تھا۔
#پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
Ali Haider retweeted
My name is Khan and I am not a terrorist. Moreover, the SC has pronounced me Sadiq and Ameen and I am coming after them crooks!
Ali Haider retweeted
میں نے مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر (IIOJK) کی خصوصی حیثیّت کے خاتمے کی ہمیشہ نہات شدّت اور صراحت سے مذمّت کی ہے۔ بھارت نے پوری ڈھٹائی سے بین الاقوامی قانون اور اقوامِ متحدّہ کی قراردادوں ہی سے انحراف نہیں کیا بلکہ یہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں آبادی کے تناسب کو بدل کر چوتھے جینیوا کنونشن کے تحت ایک جنگی جرم کا مرتکب بھی ہوا ہے۔ المیہ تو یہ ہے کہ عالمی برادری کا طاقتور حصّہ انسانی حقوق کے معاملے میں امتیازی طرزِعمل اختیار کئے ہوئے ہے۔
بھارت کو انسانی حقوق کی پامالی کی میسّر چھوٹ کو عالمی طاقتوں (ممالک) کے ہاں ملنے والی قبولیت میونخ اور ہٹلر کی خوشامد سے مشابہہ ہے۔ میں اہلِ کشمیر کی جدوجہد اور اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے ذریعے فراہم کردہ ان کے حقِ خودرادیت کی حمایت میں ہر فورم پر اپنی آواز بلند کرتا رہوں گا۔
Ali Haider retweeted
مجھے اب یہ شمار کرنے میں بھی دِقّت کا سامنا ہے کہ عدالت کیجانب سے گرفتاریوں کی معطّلی کے بعد حکّام نے شہریار آفریدی کو کتنی مرتبہ گرفتار کیا ہے۔
پاکستان کے عوام دیکھ رہے ہیں کہ انکے نمائندوں کو محض اس لئے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف سے ناطہ توڑنے یا میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے سے انکاری ہیں، کس سطح کی بےانصافی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
عوام اس صریح ظلم و فسطائیّت کا انتخاب کے روز (بھرپور) جواب دیں گے، ان شاء اللہ
Ali Haider retweeted
پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اور ذمہ داران کے گھروں پر غیرقانونی چھاپوں اور توڑ پھوڑ کا سلسلہ بلا رکاوٹ جاری ہے۔
تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر علی امین گنڈا پور جنہیں پہلے بھی بغیر کسی جواز کے حراست میں لیا گیا اور ملک بھر کی جیلوں میں ایک ماہ تک قید رکھا گیا جہاں انہیں دورانِ حراست تشدد (کسٹوڈیل ٹارچر) کا نشانہ بھی بنایا گیا، کی رہائش گاہ پر پھر سے چھاپہ مارا گیا ہے۔
حکّام نے ان کے 82 سالہ ضعیف والد کو 5 گھنٹوں تک ہراساں کیا اور نہایت بےرحمی سےلوٹ مار کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی قیمتی اشیاء اور 5 گاڑیاں ساتھ لے گئے۔ اس کے علاوہ انہوں نے جان بوجھ کر گیس لیک کی جس سے پورا گھر ایک دھماکے سے اڑ سکتا تھا۔
ان حربوں اور ہتھکنڈوں سے اہلِ پاکستان کے پایۂ استقامت میں کوئی لغزش پیدا ہوگی نہ ہی ان کے دلوں میں حقیقی آزادی کی تڑپ ماند پڑے گی البتہ یہ ریاست اور شہریوں کے مابین رشتے میں دراڑیں ڈال رہے ہیں۔
ہم اس توڑ پھوڑ کے ذمہ دار آئی جی پولیس اور ڈی سی او کیخلاف عدالتوں میں 22A کا مقدمہ دائر کریں گے۔ پولیس اور سرکاری حکّام کیلئے میرا پیغام ہے کہ حالات بہرحال ہمیشہ ایک سے نہیں رہتے چنانچہ آپ یقین رکھئیے کہ ان جرائم پر آپ کا محاسبہ کیا جائے گا۔ اور ”اوپر سے ملنے والے“ احکامات آپ اور جیل کے مابین ہرگز حائل نہ ہو سکیں گے۔
Today, August 4, 2023, is Police Martyrs Day in Pakistan. This day is dedicated to remembering and honoring the brave police officers who have sacrificed their lives in the line of duty.
Ali Haider retweeted
ہماری 75 سالہ تاریخ میں کبھی کسی حکومت نے محض ایک شخص اور اس کی جماعت کو اقتدار سے دور رکھنے کیلئے ہماری جمہوریت، ہماری شہری آزادیوں (سول لبرٹیز)، ہمارے مذہبی، اخلاقی اور تہذیبی اقدار کو مِلیا میٹ کرنے کی ایسی جامع اور کثیرالجہت کوششیں نہیں کیں!
جبکہ اس پورے عمل کے دوران ہماری معیشت اور ریاستی اداروں کو مکمل طور پر تباہی کی بھینٹ چڑھانے کا سلسلہ جاری ہے۔
theguardian.com/world/2023/a…
Ali Haider retweeted
آج شب سوا نو (9:15pm) بجے میرا خطاب ملاحظہ کیجئے جس میں میں خیبرپختونخوا میں دہشت گردی میں اضافے (کے اسباب و وجوہ) پر روشنی ڈالوں گا اور بیان کروں گا کہ مجرموں پر مشتمل یہ سرکار مردم شماری کی آڑ میں انتخابات سے کیسے راہِ فرار اختیار کررہی اور محض عوامِ پاکستان کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے کیلئے پارلیمان سے آفیشیل سیکرٹ ایکٹ اور وائلنٹ ایکسٹریم ازم بل جیسے قوانین منظور کروا رہی ہے۔
youtube.com/@ImranKhanOffici…
Ali Haider retweeted
جناب @MoulanaOfficial صاحب @AimalWaliکہہ رہے ہیں کہ میں ثابت کرتا ہوں کہ اپ نے خود کو فیمس کرنے کے لیے اور اقتدار میں آنے کے لئے جلد بازی میں اپنے ہی کارکنوں پر دھماکہ کروایا ہے باجوڑ دھماکے کے پیچھے مولانا کا مکروہ چہرہ ہے حافظ حمد اللہ کو خصوصی بلایا گیا وہ کیوں نہیں گئے اس کی کونسی مصروفیات تھیں؟ مولانا فضل الرحمن کو اور ان کے دونوں صاحب زادوں کو اسپیشل دعوت دی گئی وہ کیوں نہیں گئے؟
اس میں کیا حقیقت ہے؟
اپکا بیٹوں سمیت اور حافظ حمد اللہ کا نہ جانا بہت سے سوالات کو جنم دیتا ہے۔


















