کیا آپ نے سوچا ہے کہ ۲۰۳۰ میں ہماری دنیا کی شکل کیسی ہوگی؟ 🤖
• AI اب صرف لفظ نہیں، بلکہ زندگی کا حصہ بن رہا ہے۔
• کرکٹ جیسے کھیل نے ہمیں ایک قوم بنایا، لیکن اگلی نسل کا کھیل کیا ہوگا؟ 🏏
• ڈرامے، سوشل میڈیا، اور #SearchTrends ہماری گفتگو کیسے بدل رہے ہیں؟
اے رب کائنات❤️
اس پاک دن کے صدقے ہماری سب دعاؤں پر کن فرما۔😇
#آمین 🤲
#JummahMubarak ❤️
السلام علیکم 🌹
صبح بخیر
جو آنسو اللّٰہ پاک کی آغوش میں بہائے جائیں
اللّٰہ ان کا بھرم کبھی نہیں ٹوٹنے دیتا😊💕
💕
Ateiق NooR retweeted
صرف سانسوں کی ڈور کا ٹوٹ جانا موت نہیں..
خوشیوں کا ہاتھوں سے پھسل جانا، خوبصورت لمحوں کا نظروں سے اوجھل ہونا، خوابوں کا آنکھوں میں مر جانا بھی موت ہے۔۔ اور یہ موت کی اذیت ناک قسمیں ہیں۔۔
Ateiق NooR retweeted
میرے حصے میں آیا ایک بانٹا ہوا شخص 😣
جسے مجھ سے بھی بڑھ کر کوئی اور بھی بہت عزیز تھا 😥
Ateiق NooR retweeted
السلام علیکم
صبح بخیر
*بلڈ پریشر کے ڈر سے تم نے نمک کھانا چھوڑ دیا شگر کے ڈر نے تم سے میٹھا چھوڑا دیا مگر اللہ کہ ڈر سے تم نے حرام کھانا نہیں چھوڑا
ہم کتنے عجیب لوگ ہیں ہمیں پتہ بھی ہےسب اللہ نے دینا ہے پھر بھی امیدیں لوگوں سےوابستہ رکھتے ہیں خود ہی گمان کر بیٹھےہیں کہ دعائیں قبول نہیں ہوتیں یا بہت دیر ہوگئی اب کچھ بدل نہیں سکتا دراصل اس میں بھی حکمت ہوتی ہے جو بھی آپ کو ملتا ہے وہ اپنے مقررہ اور سہی وقت پر ہی ملتا ہے۔
*اپنی بچیوں کو بچپن میں ہی مکمل لباس اور باپردہ ہونے کا عادی بنائیں تاکہ بڑی ہو کر بے پردہ بہانے باز عورتوں کی طرح گرمی لگنے یا دم گھٹنے کا انکو مسئلہ نہ ہو.*
Ateiق NooR retweeted
اب بھی پَاکیزہ رُوحیں بَارِش کی بُوندوں کی طَرح پَاک ہیں جو مُحبت کو تَقدُس بَخشتی ہیں اور اِنہیں اِیمانداری ،عِلم ،خُلوص اور اِنسانیت میں جُوڑتی ہیں اِنہیں ایک خُوابِیدہ بِیداری کے ذَریعے اِکھٹا کیا جا سَکتا ہے،
اللّہ کی طَرف سے ہر ایک اِنسان کو اَندر سے پَاک پِیدا کیا گیا ہے
✍🏻
انسان ناراض ہو تو دوبارہ منہ نہیں لگاتا
اور
رب ناراض ہو تب بھی دن میں پانچ باراپنی طرف بلاتا ہے یہ ہے سچی محبت ۔۔۔۔
بیشک 💞🤲🏻
#PCB


















