Rasheed Khan Musa Khail (@9MLN46) header
Rasheed Khan Musa Khail (@9MLN46) profile picture
Fateh pur Layyah
Joined August 2022
Photo by Rasheed Khan Musa Khail (@9MLN46)Photo by Rasheed Khan Musa Khail (@9MLN46)Photo by Rasheed Khan Musa Khail (@9MLN46)Photo by Rasheed Khan Musa Khail (@9MLN46)Photo by Rasheed Khan Musa Khail (@9MLN46)Photo by Rasheed Khan Musa Khail (@9MLN46)Photo by Rasheed Khan Musa Khail (@9MLN46)Photo by Rasheed Khan Musa Khail (@9MLN46)Photo by Rasheed Khan Musa Khail (@9MLN46)Photo by Rasheed Khan Musa Khail (@9MLN46)
خواجہ آصف کو جس لوز بال کا انتظار تھا، وہ جے یو آئی نے خود تھما دی!
13
ایم پی اے آپی سمیہ عطاء شہانی کو ایس ڈی جی ٹاسک فورس کی رکن نامزد ہونے پر مبادک باد پیش کرتے ہیں @Somia_1234 @SomiaAttaMPA
1
19
نیتن یاہو نے آج ایران پر حملہ کرنا تھا شاہ جی آدھی دنیا لے کر وہاں بیٹھ گئے 🤣🤣🤣🤣 باز وہ نہیں آہے گا تو امن کی کوششوں سے باز ہم بھی نہیں آنے والے ۔ شاہ جی آدھی دنیا کو جنگ سے بچانے پر تہانوں رب دیاں راکھاں
19
شکریہ وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز زشریف صاحبہ اور جناب آصف علی ڈوگر صاحب لیہ کا مثبت چہرہ پوری دنیا کو دکھانے کا
لیہ فٹبال لیگ کے موقع پر فائنل مقابلہ جیتنے کے بعد کھلاڑیوں کا جشن اور عوام کا والہانہ استقبال ! @MaryamNSharif @CS_Punjab @Division_dgk @asifalidogar15
2
25
Rasheed Khan Musa Khail retweeted
لیہ فٹبال لیگ کے موقع پر فائنل مقابلہ جیتنے کے بعد کھلاڑیوں کا جشن اور عوام کا والہانہ استقبال ! @MaryamNSharif @CS_Punjab @Division_dgk @asifalidogar15
8
2
8
415
فائنل مقابلہ جیتنے کے بعد آزاد فٹبال کلب لیہ کا جشن اور لیہ کی عوام کا والہانہ خراجِ تحسین ! @MaryamNSharif @DCLayyah0606
23
شکریہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ 💚 @MaryamNSharif @DCLayyah0606
2
3
54
لیہ فٹبال لیگ آزاد ایف سی نے فائنل جیت لیا بڑا جشن لیہ زندہ باد کے نعرے لگ گئے
1
1
29
Rasheed Khan Musa Khail retweeted
2
9
15
5,444
الحمد اللہ تاریخ میں پہلی بار ایک غریب یتیم بچے کو اتنا جلدی انصاف مل گیا وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کو سرخ سلام 🫡♥️
1
13
ملتان: فرعونیت کا انجام! معصوم بچے کو گاڑی تلے کچلنے کے بعد بھی تکبر کرنے والے شخص کو بالآخر انجام تک پہنچا دیا گیا۔ سلام سی سی ڈی!
1
24
لیہ میں فٹ بال لیگ کی افتتاحی تقریب کے خوبصورت اور یادگار مناظر ⚽🎥 @MaryamNSharif @Somia_1234 @SomiaAttaMPA
2
2
60
لیہ میں فٹ بال لیگ کی افتتاحی تقریب کے مناظر
1
33
گورنر خیبر پختونخوا کا صوبے کے عوام کے نام اہم پیغام خیبر پختونخوا کے عوام صدارتی پروکلیمیشن کا خیرمقدم کرتے ہیں، گورنر خیبر پختونخوا خیبر پختونخوا کے عوام امن، استحکام، ترقی اور خوشحالی کے خواہاں ہیں، گورنر خیبر پختونخوا
15
دنیا اعتراف کر رہی وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے پنجاب کی عوام کے لئے شروع کے گئے پروجیکٹس 👏 اپنا گھر اپنا چھت سکیم کو پروجیکٹ کو بہترین پروجیکٹ قرار دے دیا گیا @MaryamNSharif
15
اک واری فیر شیر ۔۔۔۔۔ ✌️✌️ @MaryamNSharif @ZeshanMalick @SomiaAttaMPA @Somia_1234
27
چاچو شہباز شریف دنیا میں پاکستان کی پہچان بن گیا ہے پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇸🇦🤝🇹🇷🤝🇵🇰
1
26
Rasheed Khan Musa Khail retweeted
اب چاہے کورٹ مارشل ہو یا کچھ اور, لیفٹیننٹ کرنل اسفندیار نے جو ایکشن لیا وہ کوئی بھی غیرت مند شوہر اپنی بیوی کیلئے لیتا- نتیجہ کچھ بھی نکلے, میں کسی بھی صورت ایسے سٹوڈنٹس کی طرفداری نہیں کر سکتا جنکی تربیت نہ انکے ماں باپ نے ٹھیک طریقے سے کی اور نہ ہی استادوں نے انہیں کچھ سکھایا- ڈاکٹر آئینہ اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کے درمیان تنازعہ انتظامی نوعیت کا تھا جس میں یونیورسٹی انتظامیہ نے انکوائری کے بعد ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کو قصوروار گردانتے ہوۓ معطل کیا- سٹوڈنٹس کو یہ حق کس نے دیا کہ اگر وہ ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ سے ہمدردی رکھتے ہیں تو وہ اسکا بدلہ لینے کیلئے ڈاکٹر آئینہ کا گھیراؤ کریں, انکے ساتھ بدتمیزی کریں, گندی زبان استعمال کریں بلکہ یہاں تک کہ دست درازی کرتے ہوۓ انکے گریبان پر ہاتھ ڈالیں؟ واقعے کی مکمّل اور غیر جانبدار انکوائری کی ضرورت ہے تاکہ سٹوڈنٹس میں سے اوباش عناصر کی نشاندہی ہو اور انہیں بھی قانون کے کٹہرے میں لایا جائے- اس معاملے میں میری مکمّل ہمدردی لیفٹیننٹ کرنل اسفندیار کے ساتھ ہے کیونکہ انہیں انکی اہلیہ نے تب فون کیا جب انہوں نے خود کو اس جنگلی اور مشتعل ہجوم کے سامنے غیر محفوظ تصوّر کیا- @OfficialDGISPR @PakPMO
243
628
35
1,584
22,456
Rasheed Khan Musa Khail retweeted
چنار شوگر ملز اور پنجاب حکومت کے معاملہ کی اصل حقیقت
5
6
109
خبر وفاقی حکومت نے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست 🙌🏻 سُپریم کورٹ میں دائر کر دی۔۔!! 🤫
22