𝐒𝐮𝐦𝐦𝐚𝐲𝐚 ᴬˡⁱ retweeted
زندگی میں کبھی ایسا کام نہیں کرنا جس کی وجہ سے سامنے والا انسان اللّٰہ سے آپ کی شکایت لگا نے پر مجبور ہو جائے 💔
𝐒𝐮𝐦𝐦𝐚𝐲𝐚 ᴬˡⁱ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨
صبح بخیر زندگی
خوشی جھونپڑی یا محل کی محتاج نہیں ہوتی یہ اللہ کی وہ عطا ھے جو وہ اپنے خوش نصیب بندوں کو جس حال میں میں چاہے عطا کر دیتا ہے
دل سے دعا ھے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کا دامن ہمیشہ خوشیوں سے بھرا رکھے۔۔۔آمین..!!! 🌹
𝐒𝐮𝐦𝐦𝐚𝐲𝐚 ᴬˡⁱ retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الصلاۃ خیر من النوم
بے شک نماز نیند سے بہتر ہے
اللہ ہم سب کو پانچ وقت کی نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے امین
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
#جلسہ_تو_ہوگا
#خان_کی_کال_قوم_کی_للکار
𝐒𝐮𝐦𝐦𝐚𝐲𝐚 ᴬˡⁱ retweeted
Really very beautiful evening view
Good evening
Who like beautiful evening view?
with beautiful evening vibes?
𝐒𝐮𝐦𝐦𝐚𝐲𝐚 ᴬˡⁱ retweeted
یہ ایک بہترین ماں ہے جس نے عمران خان جیسے بہادر بیٹے کو جنم دیا اور وہ خان آج اکیلا پورے نظام سے اسے صحیح کرنے کے لئے لڑ رہا ہے
𝐒𝐮𝐦𝐦𝐚𝐲𝐚 ᴬˡⁱ retweeted
Good morning from London! This is an image of Harrods, the city’s largest and most prestigious department store, located in the heart of Knightsbridge.
- **Iconic Landmark**: Established in 1849, Harrods has become a global symbol of luxury and elegance.
𝐒𝐮𝐦𝐦𝐚𝐲𝐚 ᴬˡⁱ retweeted
شام کی چائے بنانے لگا ہوں۔
دودھ نہیں مل رہا، کوئی مجھے دودھ لا دے گا؟ 🤔
جس جس نے پینی ہے، ہاتھ کھڑا کریں۔
پوری ایکس فیملی کو شام ااااااالخیر، چائے بخیر
𝐒𝐮𝐦𝐦𝐚𝐲𝐚 ᴬˡⁱ retweeted
شوہر بیوی کو انگریزی سکھا رہا تھا۔۔۔
بیوی دوپہر میں: ڈنر لے لو جی۔۔۔
شوہر: جاہل یہ ڈنر نہیں لنچ ہے۔۔۔
بیوی: جاہل ہو گے تم، یہ رات کا بچا ہوا کھانا ہے۔۔۔
تمام ایکس فیملی کو جاہل بخیر۔۔۔
𝐒𝐮𝐦𝐦𝐚𝐲𝐚 ᴬˡⁱ retweeted
2️⃣ #نکلو_پنجاب_والو
عمران خان صاحب کی کال پر لاہور سے زیبر خان نیازی اپنی ٹیم کے ہمراہ منظرِ عام پر موجود ہیں۔
اب نہیں تو کب؟
#خان_کی_کال_قوم_کی_للکار
𝐒𝐮𝐦𝐦𝐚𝐲𝐚 ᴬˡⁱ retweeted
میں جانتا ہوں یہ راستہ کہیں نہیں جاتا
میں جانتا ہوں مگر کیا کروں؟ کہاں جاؤں؟!!
صبح بخیر پیارے لوگو۔۔۔🌹
𝐒𝐮𝐦𝐦𝐚𝐲𝐚 ᴬˡⁱ retweeted
Good Morning X Fam 💟🌟
Alaikum assalam ✨
Alhamdulillah Happy Sunday ✨
The pain you feel today will be the strength you feel tomorrow...
























