900 chuhay retweeted
کیا عمران خان آپکو کسی ایک جگہ بھی اپنے کارکنوں کو توڑ پھوڑ اور تشدد نہ کرنے کی تلقین کرتے نظر آئے ؟ اگر آئے ہیں تو ویڈیو ضرور شئیر کریں ۔۔۔
#Islamabad
900 chuhay retweeted
I once said PTI hires people only to get beaten for videos & propaganda posters & for next 3 days i received tons of abuse. Well here watch the live performance & enjoy. "Udher ja kr maar khao".
Worst kind of torture in Zaman Park right now. If something happens, will you paint it as accident again!? #چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ
900 chuhay retweeted
جی یہ ہیں امریکی پاکستانی ڈاکٹرز کا ایک گروپ جو پاکستان کے خلاف امریکی حکومت کو لکھ رہے ہیں۔ پھر لوگ کہتے ہیں پاکی باسٹرڈز تو تکلیف ہوتی ہے۔ یہ اورسیز پاکستانی دیگ کے چند دانے ہیں۔
900 chuhay retweeted
اسلام آباد اور لاہور ہائیکورٹوں نے دراصل یہ فیصلہ دیا ہےکہ آئین میں دیئےگئے بنیادی حقوق کے تحت زمان پارک میں پولیس افسروں کو درست ڈنڈے مارے گئے،ان پر درست تشدد کیا گیا، ان پر درست پیٹرول کے بم پھینکے گئے۔ زمان پارک میں موجود دہشتگرد بھی آئینی طور پر درست ٹھہرائے گئے تھے: منقول
900 chuhay retweeted
Just some hours ago, Imran Khan said, “Ch Pervez Elahi ko Corona hai, woh is liye nahi aye”. Ch Pervez Elahi just reached Zaman Park right now at 4 AM in the morning. Corona kidhar gaya bhaie? 😂 Does IK lie all the time even at the age of 70?
900 chuhay retweeted
Official account of the Ghulam Ishaq Khan Institute of Engineering Sciences and Technology.
Join a vibrant community of students, faculty, and alumni committed to positively impacting the world.
900 chuhay retweeted
Imran Khan lying to his teeth on international media. He has no protective bail, his “worker” didn’t die of custodial torture, he was in an accident of which he knew before he tweeted with an old video. Pakistan’s former PM is a compulsive liar.
youtu.be/LbnqNu1MB3Y
900 chuhay retweeted
So you get your sidekicks to mark the judge who asks you to appear before the court, post his picture, paint bull’s eye on him and then tell BBC that you are the champion of the rule of law and everyone else is a thug. Even gangsters have more respect for the law.
900 chuhay retweeted
ہم تو اس وقت سے کہہ رہے ہیں کہ فساد نیازی کشمیر بیچ آیا تھا۔ آج اعزاز سید نے بھی یہی خبر بریک کی ہے۔۔۔
This Post is from a suspended account. Learn more
900 chuhay retweeted
کیا ابھی بھی کسی کو شک ہے!!!!
پی ٹی آئی کا واحد مقصد ملک میں انتشار اور فساد پھیلانا ہے ملک کو مزید عدم استحکام کی طرف دھکیلنا ہے
تربیت یافتہ دہشتگردوں کو زمان پارک میں پناہ دیکر ریاستی اداروں کے خلاف کاروائی اور اس آڑ میں اپنے ہی مظلوم کارکنان کی زندگیوں سے کھیلنا ہے
900 chuhay retweeted
قومی اداروں پر منظم حملوں اور فساد پھیلانے کا ایک اور ثبوت ؟؟؟
کوئی جواب دے گاکہ یہ کون لوگ ہیں 👇
900 chuhay retweeted
یہ موصوف اس وقت زمان پارک میں PTI کے کارکنوں کو متحرک کر رہے ہیں۔ ان کا نام اقبال خان ہے اور یہ سوات والے تحریک نفاز شریعت محمدی کے بانی صوفی محمد کے بہت قریبی ساتھی رہ چکے ہیں۔ دہشتگردی کے زمانے میں یہ اغوا برائے تاوان کے ماسٹر مائنڈ تھے۔ ریاست نے انہیں 9-8 سال قید رکھا۔































