ہماری مائیں، بہنیں اور بیٹیاں ہمارے سر کے تاج ہیں اور رہیں گی انشاءاللہ۔
اللہ کے رسول صل اللہ علیہ وسلم جب سفر پر روانہ ہوتے تو سب سے آخر میں بی بی فاطمہ سے مل کر روانہ ہوتے اور جب واپس آتے تو سب سے پہلے بی بی فاطمہ کے گھر آتے۔
انسان اندر سے پہچانا جاتا ھے ظاہر سے نہیں۔اللہ سبحان و تعالٰی نے انسان کو انسان شناس ہونے کی اہلیت سے نوازا ھے بس غور کرنے کی ضرورت ھے۔
اللہ آپ کا حامی و ناصر ھو۔
قرآن کریم
مجددین
علماء حق
باقی فیصلہ آپ کریں۔ قرآن ہمیشہ کے لئے ھے۔ مجددین آتے رہیں گے۔ایک گروہ اللہ سبحان و تعالٰی کے دین پر ہمیشہ قائم رہے گا۔
عامر لبیا کا باشندہ ھے۔
گلے میں بیگ ھے جس میں اس کے سفری دستاویزات ہیں۔
ہاتھ میں ایک سفید رنگ کی پوٹلی ھے جس میں اس کا احرام ھے۔
آج یہ دنیا کا ایک طاقتور انسان ھے۔
سمجھنے اور سیکھنے والوں کے لئے اس واقعہ میں بہت کچھ ھے۔
اب بھی اللہ کا خوف کرو اور طاقت کے نشے میں دل کو تسلی مت دو
Khawaja Asif Sahib this is the reality Sir.
9 FEB AT 4:29AM.
کون سا منہ لے کر اللہ سبحان و تعالٰی کے پاس جاؤ گے؟
پستی کی سیڑھیاں اترتے اترتے لوگ واپسی کا راستہ بھول جاتے ہیں۔
اللہ الحق آپ کو ہدایت دے۔ہر گزرتے سیکنڈ اور منٹ کے ساتھ ملک پاکستان کا نقصان ھے لیکن کسی کو اس کی فکر نہیں۔
یا رب۔
خدا کا خوف کریں خواجہ صاحب۔ غلط الزام لگا رہے ہیں آپ۔
وہ تو جیل میں بند ھے۔
میرا خیال ھے جن مہذب لوگوں کو آپ نے overseas دہشت گرد کہا وہ اب آپ کو گھر تک چھوڑ کر آئیں گے۔
آپ ان کا نام کیوں نہیں لے رہے اب۔
بلی کو خواب میں چھچھڑے۔
آپ کو یہ بھی نہیں پتہ کہ بانی پی ٹی آئی کا کوئی نام بھی ھے۔
آہستہ آہستہ آپ سب سچ بولنا شروع کر دیں گے انشاءاللہ۔










