Sardar Imran 🇵🇰 retweeted
BREAKING NEWS | The crescent moon has been sighted in Saudi Arabia. #EidAlFitr will be celebrated on Sunday, 30th March 2025.
May Allāh accept our siyām, qiyām & a'māl & may He allow us to witness many more Ramadāns in good health. Āmīn.
Sardar Imran 🇵🇰 retweeted
Happy to celebrate Founding Day with His Royal Highness Crown Prince Mohammed bin Salman, and honored to attend the Saudi Cup horse race ceremony in Riyadh.
Sardar Imran 🇵🇰 retweeted
Congratulations to all my friends in Saudi, I know how proud you all are today and I am sure @Saudi2034 will be historic 🇸🇦🏆
#WelcomeToSaudi34
Sardar Imran 🇵🇰 retweeted
🔴 سعودی ولی عہد محمد بن سلمان:
▪️ جب تک مشرقی بیت المقدس کو دارالحکومت مان کر ایک آزاد فلسطینی ریاست قائم کرنے کا مطالبہ پورا نہیں کیا جاتا، ہم اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم نہیں کریں گے۔
Sardar Imran 🇵🇰 retweeted
We will never settle. We will never give up. Our determination knows no limits!
Sardar Imran 🇵🇰 retweeted
🕋 غلاف کعبہ (کسوہ شریف) کی تبدیلی کر دی گئی۔
کسوہ شریف کو ہر سال یکم محرم یعنی ہجری نئے سال کو تبدیل کیا جاتا ہے۔
Sardar Imran 🇵🇰 retweeted
Sheikh Dr. Maher Al Muaiqly ascends the Minbar of Masjid Namirah, Arafat to deliver the #Hajj Khutbah 2024
Sardar Imran 🇵🇰 retweeted
BREAKING | The crescent moon has been sighted in Saudi Arabia. Dhul Hijjah 1445 (2024) has commenced. #Hajj #HaramainInfo
Sardar Imran 🇵🇰 retweeted
جیل میں نوازشریف کا کمرہ اور عمران خان کے کمرے میں فرق
نوازشریف چند دن ہی جیل میں گزار سکے اور عمران خان کو ایک سال کا عرصہ ہونے والا
Sardar Imran 🇵🇰 retweeted
مسلم امہ کے لیڈر کے کمرہ کی تصویر
اس سیل میں خان کو قید کیا گیا ہے اور بکواس کرتے ہیں کہ ہم نے 8 کمرے دئیے ہوۓ ہیں .
Sardar Imran 🇵🇰 retweeted
خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام کا خوبصورت بچہ معاذ جانی پچھلے دیڑھ سال سے مصنوعی آکسیجن پر ہے پھیپھڑے ختم ہیں علاج چائنہ یا انڈیا میں ممکن ہے
والد کی وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے مدد کی درخواست ہے اس پیغام کو شیئر کریں
Sardar Imran 🇵🇰 retweeted
ہم صدر ابراہیم رئیسی اور وزیرِ خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں المناک اموات کے بارے میں جان کر نہایت رنجیدہ ہیں۔ انہوں نے مظلوم اہلِ فلسطین کی ٹھوس حمایت کے عمل میں اپنے ملک کی (بھرپور) قیادت کی۔
ہم اسلامی جمہوریۂ ایران کی قیادت اور عوام سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں کیونکہ سوگ اور آزمائش کی ان گھڑیوں میں ہم ان کے ساتھ ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون



























