
Born free, live free, die free! #ImranKhan♥️
Mars
Joined May 2022
- Tweets29.1K
- Following2.9K
- Followers3.5K
- Likes45.4K
Abdul Ali retweeted
بلاول بھٹو زرداری نے مخصوص نشستوں کی بند بانٹ پر تنقید کی جس کے بعد پیپلز پارٹی ان نشستوں سے استعفے دینے کی پابند ہے
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد
Abdul Ali retweeted
Once upon a time when Bilawal Bhutto Zardari was on the side of the brute majority @BBhuttoZardari
اگر پی ٹی آئی نے آئینی ترمیم کو ووٹ نہ دیا تو پھر میں متنازعہ اور ظالمانہ طریقے سے ن لیگ کی حاصل کردہ دو تہائی اکثریت سے آئین سازی کرونگا: بلاول بھٹو کی دھمکی
بلاول نے لفظ Brute Majority استعمال کیا جو انتہائی اشتعال انگیز اور واضح دھمکی ہے
دوسرے الفاظ میں بلاول کہہ رہے ہیں کہ گھی سیدھی انگلی سے نہیں تو ٹیڑھی انگلی کی ساتھ نکالوں گا،
Abdul Ali retweeted
You embrace the system when it serves your interests, but when its guns are pointed at you, you start preaching democracy. @ShahzadIqbalGEO
Abdul Ali retweeted
پیپلز پارٹی کے پاس اس سسٹم میں آٹھ اہم آئینی عہدے ہیں سب قانون سازی پیپلز پارٹی کی مدد سے ہوتی ہے اس حکومت کی جبری اکثریت پیپلز پارٹی کے دم سے قائم ہے
Abdul Ali retweeted
بلاول صاحب نے درست کہا کہ آج پاکستان کا میڈیا بہت کمزور ہو چکا ہے یہ میڈیا غیر اعلانیہ سنسر شپ اور دباؤ میں کام کر رہا ہے لیکن میڈیا کو کمزور کرنے میں پیپلز پارٹی کا بھی کردار ہے جس نے مسلم لیگ ن کے ساتھ مل کر اس پارلیمنٹ سے پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 منظور کیا آج میڈیا کے خلاف یہی کالا قانون استعمال کیا جا رہا ہے
Abdul Ali retweeted
بلاول بھٹو کی نااہلی کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے اگر کوئی ممبر پارلیمنٹ یہ کہے کہ اس نے فلاں موقعے پر کسی کے زیراثر یا دباؤ کے تحت ووٹ دیا ہے تو وہ نااہل ہو سکتا ہے ! رانا ثناءاللہ ۔۔۔
Abdul Ali retweeted
ایک سال پہلے جب آئین میں 27 ویں ترمیم منظور کی گئی تو بلاول صاحب نے شکر الحمد اللہ کے ساتھ کہا تھا کہ آج آئین مکمل ہو گیا ایک سال کے بعد وہ کہہ رہے ہیں کہ یہ ترمیم جبری اکثریت سے منظور ہوئی وہ سچ بولنے میں ایک سال لیٹ ہو گئے ہیں
Abdul Ali retweeted
مخصوص نشستوں کا مال غنیمت بلاول اور حضرت مولانا فضل الرحمن دونوں نے وصول کیا، رانا ثنااللہ
Abdul Ali retweeted
بلاول بھٹو کی تقریر ایک beneficiary کا کئی ایسی باتوں کا اعتراف ہے جن کی نشاندہی ہم انتخابات سے کرتے آ رہے ہیں جیسے دھاندلی، سیاسی انتقامی کارروائیاں، مخصوص نشستیں میں ناانصافی اور عدلیہ پر قبضہ۔کم ازکم اب اس تنقید کو جانبدارانہ پروپیگنڈا نہیں کہا جا سکتا، ریما عمر
Abdul Ali retweeted
اگر یہ سیاسی لوگ واقعی سنجیدہ ہیں اور اسٹیبلشمنٹ کو واپس دھکیلنا چاہتے ہیں تو بلاول بھٹو، نواز شریف، مولانا فضل الرحمان، ایمل ولی خان، اچکزئی صاحب وغیرہ سب کو مل کر اڈیالہ جیل جانا چاہیے اور عمران خان سے بات کرنی چاہیے۔ اگر یہ کوگ اڈیالہ کی طرف چل پڑے تو اسٹیبلشمنٹ کا سیاسی لوگوں کو دیوار میں چننے کا منصوبہ ہمیشہ کے لئے رک سکتا ہے۔
سیاسی انتقام ہمیشہ کے لئے بند کرکے ملک کو حقیقی معنوں میں ایک جمہوری بنانے کی طرف عملی اقدمات کرنا چاہیں۔ آزادانہ، منصفانہ الیکشن کروائیں، آزاد اور غیر جانبدار الیکشن کمیشن بنائیں، آزاد عدلیہ کا راستہ ہموار کریں، پولیس، انتظامیہ اور میڈیا کو آزادانہ کام کرنے دیں اور اگر حقیقی معنوں میں نئے صوبے یا انتظامی یونٹس بننے ناگزیر ہیں جس میں عوامی فلاح اولین ترجیح ہو تو وہ بات چیت سے، سب کو ساتھ ملا کر کرنا چاہیے۔ دو چار سال کا نہیں ملک کے لئے چالیس پچاس سال آگے کا سوچنا چاہیے۔
Abdul Ali retweeted
جو بھی اٹھتا ہے جب چاہتا ہے قاضی فراڈیے پر لعن طعن شروع کردیتا ہے، اتنا بڑا فراڈیا تھا یہ شخص۔
آئین کی کتاب اٹھا کر یہ فراڈیا پارلیمنٹ پہنچ گیا تھا اور وہاں تقریر بھی کھڑکا دی تھی۔ ججوں نے مداخلت پہ خط لکھا تو یہ فراڈیا وزیر اعظم کےساتھ مل کر انہیں (لٹکانے)انصاف دینے لگا تھا، اس سے پہلے پی ٹی آئی سے انتخابی نشان چھین چکا تھا۔ قاضی فراڈیے پہ لعن طعن ساری زندگی جاری رہنا ہے جس طرح اس نے آئین کیساتھ، اپنے حلف کیساتھ اور لوگوں کیساتھ کھلواڑ کیا۔
یا تو کچھ بہت اچھا ہونے جا رہا ہے یا پھر کچھ بہت ہی بھیانک ہونے جا رہا ہے، جس کے لیے پیپلز پارٹی پہلے سے صف بندی کر رہی ہے، تاکہ اگر کوئی بہت بُری خبر آئے تو اس کے نتیجے میں آنے والے طوفان سے بچا جا سکے یا کم سے کم نقصان اٹھانا پڑے باقی سیاست دان اور تجزیہ نگار بھی اسی طرح کی پوزیشنز لے رہے ہیں، جو کسی بڑی خبر کا پیش خیمہ ہیں۔ اس ممکنہ طوفان کے لیے حفاظتی اقدامات کیے جا رہے ہیں اور بیانات دیے جا رہے ہیں اگر عمران خان کے حوالے سے کوئی بھی بُری خبر آئی تو پھر اس کا نقصان ایسا ہوگا جسے شاید پاکستان، یہ رجیم اور اس کا کوئی بھی بینیفشری برداشت نہیں کر پائیں گے یاد رکھیں، اسٹیبلشمنٹ، میڈیا اور ساری سیاسی جماعتیں، بشمول پی ٹی آئی، عمران خان کی اس حالت کی ذمہ دار ہیں۔











