پنچاب میں ظلم کے خلاف اٹھنے والوں کا یہ حال ہے تو اندازہ لگائیں خیبر پختونخواہ اور بلوچستان والوں کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا
کیا طاقت ہر مسئلے کا حل ہے؟؟ 😥
#گولی_کیوں_چلارہےہو
#بلوچستان
اسلامی جمہوریہ کہلانے والے ملک میں آج حافظ سعد حسین رضوی صاحب کے گھر پر حملہ کیا گیا،
ان کی باپردہ خواتین، طالبات، کو یرغمال بنا کر لے گئے!
کیا اب عورتوں اور بچوں کی گرفتاری “ریاستی معمول” بن گئی ہے؟ یہ ظلم نہیں، امتِ مسلمہ کی غیرت پر وار ہے
#گولی_کیوں_چلا_رہے_ہو
ایکس کمپین!
خضدار سے جبری لاپتہ سعد اللہ بلوچ کی جبری گمشدگی کو 16 سال مکمل ہونے پر ایکس پر ان کی بازیابی کے لئے مہم چلائی جائے گی۔
سعد اللہ بلوچ کو 25 اگست 2009 کو خضدار سے جبری لاپتہ کیا گیا اور وہ تاحال لاپتہ ہے
تاریخ: 25 اگست 2025
وقت: 8PM تا 12AM
#ReleaseSadUllahBaloch
ایکس کمپین!
بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے خضدار سے جبری لاپتہ سعد اللہ بلوچ کی جبری گمشدگی کو 16 سال مکمل ہونے پر ایکس پر ان کی بازیابی کے لئے مہم چلائی جائے گی۔
سعد اللہ بلوچ کو 25 اگست 2009 کو خضدار سے جبری لاپتہ کیا گیا اور وہ تاحال لاپتہ ہے۔
تمام سیاسی و سماجی کارکنوں، صحافیوں، وکلاء، سوشل میڈیا ایکٹوسٹس اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے اس مہم میں شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
تاریخ: 25 اگست 2025
وقت: 8PM تا 12AM
#ReleaseSadUllahBaloch
محمد علی صدیقیؔ retweeted
ایکس کمپین!
بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے خضدار سے جبری لاپتہ سعد اللہ بلوچ کی جبری گمشدگی کو 16 سال مکمل ہونے پر ایکس پر ان کی بازیابی کے لئے مہم چلائی جائے گی۔
سعد اللہ بلوچ کو 25 اگست 2009 کو خضدار سے جبری لاپتہ کیا گیا اور وہ تاحال لاپتہ ہے۔
تمام سیاسی و سماجی کارکنوں، صحافیوں، وکلاء، سوشل میڈیا ایکٹوسٹس اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے اس مہم میں شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
تاریخ: 25 اگست 2025
وقت: 8PM تا 12AM
#ReleaseSadUllahBaloch
"غزہ کی سرزمین پر اب صرف بم نہیں برستے،
بھوک بھی روز انسان نگل رہی ہے
چھوٹے چھوٹے وجود جنہیں کھیلنا تھا،
آج خاموشی سے مٹی تلے سو گئے۔
دنیا دیکھ رہی ہے...
اور خاموشی چیخوں سے زیادہ دردناک ہے۔
#GhazaGenocide #stopghazagenocide #sheme_on_you_israel
#balochitan #Baloch
محمد علی صدیقیؔ retweeted
مُھکمیں اوستانی چیدگ دروریں ڈاکٹر یں ماہ رنگ چھرگ
مزاحمت تا گُڈی بندیگ ءَ جنزان بات ۔۔۔
Nadia Baloch سائرہ بلوچ
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary – at Balochistan, Pakistan
محمد علی صدیقیؔ retweeted
دُشمن کے بچوں کو پڑھانا ہیں بلوچ کے بچوں کو مارنا ہیں
مستنگ میں ہونے والے دہشتگردی کی پُر زور الفاظ میں مذمت کرتے ہے ریاستی ادارے دہشتگردی کو کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکے ۔
#stopBalochGenocide
#مستنگ
محمد علی صدیقیؔ retweeted
پی ٹی وی نے میری پریس کانفرنس کیوں نشر نہیں کی؟ یہ ناانصافی ہے، جبکہ انہوں نے قاسم رونجھو کی نشر کر دی۔ میں نے یہ اسمبلی کے سامنے کیا تھا، لگتا ہے آپ سب 9 مئی کی پریس کانفرنسیں بھول چکے ہیں۔!
محمد علی صدیقیؔ retweeted
*اسرائیل یہ ویڈیو جاری کرنے کے بعد بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر ہر جگہ سے یہ ویڈیو ڈیلیٹ کررہا ہے! جانتے ہو کیوں؟؟؟*
تباہ شدہ عمارت میں حماس کے سپہ سالار ابو ابراہیم یحییٰ السنوار شہید رح اپنے 3 ساتھیوں سمیت اسرائیلی کمانڈوز کے ساتھ شدید مزاحمت کررہے تھے اس دوران یحییٰ کے تینوں ساتھی باری باری آگے بڑھ کر اسرائیلیوں پر فائرنگ کرتے ہوئے شہید ہوگئے
شیخ یحییٰ کی گولیاں بھی ختم ہوچکی تھیں وہ زخموں سے چور ایک صوفے پر بیٹھے ہوئے تھے شیخ کا ایک ہاتھ کٹ چکا تھا دوسرے ہاتھ کی ایک انگلی بھی کٹی ہوئی تھی اور پاؤں بھی ٹوٹ چکا تھا اسی دوران اسرائیلی کمانڈوز نے ڈرون کے ذریعے عمارت کا جائزہ لیا تو شیخ نے اپنی پوری قوت جمع کی اور ہاتھ میں موجود چھڑی اسرائیلی ڈرون پر پھینک کر پیغام دیا کہ آخری مجاہد تک ، آخری گولی تک، آخری ہتھیار تک، آخری سانس تک مزاحمت جاری رہے گی۔۔۔
اس کے چند منٹ بعد میزائلوں اور توپ کے گولوں سے عمارت منہدم کردی گئی جسمیں شیخ یحییٰ السنوار شہید ہوگئے
اسرائیل جسے زیر زمین سرنگوں میں تلاش کررہا تھا وہ سب سے خطرناک محاذ رفح پر فرنٹ سے لیڈ کررہا تھا اور زندگی میں اپنے کئے گئے اعلان کہ میری لاش زمین کے نیچے سے نہیں اوپر سے ملے گی کو حق سچ کر گئے۔۔۔
سلام حماس کے چوتھے شہید لیڈرکو امیر سلام
محمد علی صدیقیؔ retweeted
ایک ہفتے کے دوران 18 سے زائد نوجوانوں کی جبری گمشدگی تشویشناک ہے۔ سوشل میڈیا ایکٹوسٹس آج یہ ہیش ٹیگ استعمال کرکے بلوچ طلبہ کے خلاف جاری ریاستی کریک ڈاؤن اور جبری گمشدگیوں میں تیزی کے خلاف آواز اٹھائیں۔
#SaveBalochStudents
سعد اللہ بلوچ ایک مہربان خاموش مزاج ایک کمک کار شخص جیسے 25 اگست 2009 کو خضدار سے جبری گمشدگی کا نشانہ بنا کر لاپتہ کیا گیا
25 اگست 2024 کو 15 سال مکمل ہونے پر بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے ایک مہم چلائی جائے گی سعد اللہ بلوچ کی بازیابی مہم کا حصہ بنیں
#ReleaseSadUllahBaloch
سعد اللہ بلوچ کا خاندان کافی عرصے سے انصاف کا انتظار کر رہا ہے۔ برائے مہربانی ٹویٹ عطیہ کرکے سعد اللہ بلوچ کے خاندان کی آواز بنیں، سعد اللہ کو انصاف دلانے کی یہ بازگشت عدلیہ، میڈیا اور حکمرانوں کو سنائی دے تاکہ وہ سعد اللہ کو انصاف فراہم کر سکیں۔
#ReleaseSadUllahBaloch
محمد علی صدیقیؔ retweeted
ایکس کمپین!
بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے خضدار سے جبری لاپتہ سعد اللہ بلوچ کی جبری گمشدگی کو 15 سال مکمل ہونے پر ایکس پر ان کی بازیابی کے لئے مہم چلائی جائے گی۔
سعد اللہ بلوچ کو 25 اگست 2009 کو خضدار سے جبری لاپتہ کیا گیا اور وہ تاحال لاپتہ ہے۔
#ReleaseSadUllahBaloch
محمد علی صدیقیؔ retweeted
سعد اللہ بلوچ ایک مہربان خاموش مزاج ایک کمک کار شخص جیسے 25 اگست 2009 کو خضدار سے جبری گمشدگی کا نشانہ بنا کر لاپتہ کیا گیا
25 اگست 2024 کو 15 سال مکمل ہونے پر بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے ایک مہم چلائی جائے گی سعد اللہ بلوچ کی بازیابی مہم کا حصہ بنیں
#ReleaseSadUllahBaloch


























