amber godil (@76AG_) header
amber godil (@76AG_) profile picture

Amber Godil اللہ پر کچھ چھپا نہیں،زمین میں نہ آسمان میں create your own sunshine. #گفتگو_صوفیانہ قرآن پاک، واصف علی واصف شیخ سعدی عمیرہ احمد، نمرہ احمد

لاہور, پاکستان
Joined December 2013
Photo by amber godil (@76AG_)Photo by amber godil (@76AG_)Photo by amber godil (@76AG_)Photo by amber godil (@76AG_)Photo by amber godil (@76AG_)Photo by amber godil (@76AG_)Photo by amber godil (@76AG_)Photo by amber godil (@76AG_)Photo by amber godil (@76AG_)Photo by amber godil (@76AG_)
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی ❤️سے دعائیں ہیں آپ جہاں رہیں خوش رہیں آباد رہیں آمین یارب العالمین
34
21
2
133
5,740
فلسطین کو آزاد کرواتے کرواتے ہم اسرائیل کی حفاظت تک پہنچ گئے۔ جبکہ جیل میں قید عمران خان اسرائیلی ایجنٹ ہے۔
174
5,457
55
16,683
157,528
”جدوجہد عبادت ہے اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کے لیے میں شہادت کے لیے بھی تیار ہوں! اس وقت پاکستان صرف ”عاصم لأ“ پر چل رہا ہے۔ یہاں صرف لکھے لکھائے فیصلے پڑھ کر سنائے جا رہے ہیں۔ پچھلے تین سال کے بےبنیاد فیصلوں اور سزاؤں کی طرح توشہ خانہ 2 کا فیصلہ بھی میرے لیے کوئی نئی بات نہیں۔ یہ فیصلہ بھی جج نے بغیر کسی ثبوت اور قانونی تقاضے پورے کیے بغیر ہی جلدبازی میں سنا دیا- ہمیں یا ہمارے وکلأ تک کو نہیں سنا گیا- مجھے اور میری اہلیہ کو مسلسل قید تنہائی میں رکھ کر ذہنی اذیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ہماری کتابوں، ٹی وی اور ملاقات سب پر پابندی ہے۔ جیل میں ہر قیدی ٹی وی دیکھ سکتا ہے لیکن مجھ پر اور بشریٰ بی بی پر ٹی وی دیکھنے تک کی بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ میرے خاندان کی جانب سے جو کتابیں بھیجی جاتی ہیں وہ جیل حکام کی طرف سے روک لی جاتی ہیں۔ ہمیں کئی کئی ہفتے مسلسل قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، یہ غیر انسانی سلوک ہے لیکن یہ سب ظلم و بربریت مجھے میرے عزم سے پیچھے نہیں ہٹا سکتا۔ ہماری روایات نہیں کہ عورتوں اور بچوں پر ظلم کیا جائے۔ ہمارے دین میں تو دوران جنگ بھی خواتین کو بخش دیا جاتا ہے مگر یہاں محض سیاسی اختلاف پر خواتین پر ظلم ڈھائے جا رہے ہیں۔ میری بہنوں اور دیگر خواتین کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر جو بدسلوکی اور ظلم ہو رہا ہے اس پر مجھے شدید دکھ اور افسوس ہے۔ یہ جو سلوک بشرٰی بی بی، ڈاکٹر یاسمین، ماہرنگ بلوچ اور دیگر خواتین کے ساتھ کیا جا رہا ہے، وہ اسلامی روایات اور اخلاقیات کے برعکس ہے۔ میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو صرف مجھ سے بغض میں قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے حالانکہ ان کا تو سیاست سے کوئی تعلق بھی نہیں تھا۔ وہ ایک گھریلو خاتون ہیں۔ فوج میری ہے اور پاکستان قوم کی ہے- جب میں عاصم منیر پر تنقید کرتا ہوں تو وہ ایک شخص پر تنقید ہے، جیسے ماضی کے ڈکٹیٹرز پر بھی ہوتی آئی ہے۔ عاصم منیر نہ تو کسی عوامی ریفرنڈم کے تحت ملک پر بیٹھا ہے، نہ عوامی ووٹ کے ذریعے آیا ہے۔ جیل میں میرے ساتھ جو کچھ بھی ہو رہا ہے، ایک کرنل کے کہنے پر ہو رہا ہے جو عاصم منیر کے احکامات مانتا ہے۔ پاکستان میں قانون کی بالادستی کا جنازہ اٹھ چکا ہے۔ 2007 میں جیسے پی سی او ججز نے ڈکٹیٹر کا ساتھ دے کر عدلیہ کا تقدس پامال کیا ان کی کوئی عزت نہیں، اور جنھوں نے ڈکٹیٹر کے خلاف مزاحمت کی وہ قوم کے ہیرو تھے۔ ایسے ہی آج کل جو ججز اس نظام کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں وہ ہمارے ہیروز ہیں۔ جو جج کٹھ پتلی بن کر ان کے اشاروں پر ناچ رہے ہیں وہ بے ضمیر ہیں اور مشرف دور کے پی سی او ججز کے ہی برابر ہیں۔ قانون کی بالادستی اور آئین کی بحالی کی جدوجہد کے لیے انصاف لائرز فارم اور وکلأ کا فرنٹ فٹ پر آنا ناگزیر ہے۔ انصاف کا نظام ہی عوام کو تحفظ دے سکتا ہے۔ اس کے علاوہ نہ کوئی معاشی ترقی ممکن ہے نہ ہی اخلاقی۔ مجھے سلمان صفدر اور ان کی ٹیم پر اعتماد ہے اور میں نے انہیں ہدایت کی ہے کہ بوگس فیصلوں کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل کریں۔ سہیل آفریدی کو پیغام دیتا ہوں کہ سٹریٹ موومنٹ کی تیاری پکڑیں۔ پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا- جدوجہد عبادت ہے اور میں پاکستان کی حقیقی آزادی کی جدوجہد کے لیے شہادت کے لیے بھی تیار ہوں!“ ناحق قید میں سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ملٹری سٹائل ٹرائل کے فیصلے کے بعد اپنے وکلأ سے گفتگو (20 دسمبر، 2025)
2,549
28,413
920
48,169
1,420,458
دیکھیں آئی ایس پی آر صاحب، میری ذرا غور سے بات سن لیں، آپ جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے نہ تب میں اپنے ملک کو دنیا میں represent کرتا تھا، میں نے اپنے ملک کا دنیا کے اندر سر اوپر کیا، عزت دلوائی اپنے ملک کو۔ عمران احمد خان نیازی
314
9,064
122
24,782
153,902
اللّٰہ کی امان سالگرہ مبارک کپتان
2
53
ان کو سمجھاو کہ ٹرافی ہے رافیل نہیں 🤣🤣🤣
34
🎨 A 2-month online course designed especially for women and girls: Only 2 classes per week Easy-to-follow video uploads Homework support and group feedback Learn comfortably from home, at your pace — no pressure! join our WhatsApp group chat.whatsapp.com/LUO2WnOwDo…
3
128
✨ خواتین کے لیے خصوصی کورس! ✨ اگر آپ خطاطی اور فنونِ لطیفہ سے محبت رکھتی ہیں — اور ہمیشہ سے فری اسٹائل یا ماڈرن کیلیگرافی سیکھنے کی خواہش رکھتی ہیں — تو “اسرار الحروف” آپ کے لیے ہے۔ آپ گھر بیٹھے سیکھ سکتی ہیں — آسان، قابلِ رسائی اور رہنمائی کے ساتھ 👇 chat.whatsapp.com/FMNEdL8f0y…
54
✨ Exclusive Calligraphy Course for Women! ✨ If you love the beauty of letters and the art of freestyle calligraphy — and have always wanted to learn modern calligraphy in a simple, approachable way — Asraar al-Huroof is just for For more details: chat.whatsapp.com/LUO2WnOwDo…
4
5
109
ہمارے بہادر سپاہی
عمران خان ۔۔۔! یا ۔۔۔عاصم منیر ؟؟
1
38
پاک ائیر فورس کے شہزادے کامران مسیح کا گھر واپسی پر شاندار استقبال کیا جا رہا ھے ۔۔ گھر میں گُھس کے مارنا کوئی ان سے سیکھے ۔۔ اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر ہماری حفاظت کرنے والے شیر جوانوں کو سلام ۔
279
2,540
78
10,784
242,633
آپ کے تقرر ختم کرنے کا شکریہ
میرے خانساماں کا شکریہ میرے مالی کا شکریہ میری ماسیوں کا شکریہ میرے جمعدار کا شکریہ باقی شکریہ آپ سب لکھتے جائیں 🫣🫣
45
میرے خانساماں کا شکریہ میرے مالی کا شکریہ میری ماسیوں کا شکریہ میرے جمعدار کا شکریہ باقی شکریہ آپ سب لکھتے جائیں 🫣🫣
1
78
تپ،تپ،تپ یہ انگلی اسکے منہ پر رکھو کوئی
28
تھوڑا تو جذبہ دکھا دو شہباز غریب ہم کامیاب ہوئے ہیں رو کیوں رہے ہو
31
اس کہتے ہیں گھس کر مارنا 🫡
This Post is from a suspended account. Learn more
21
ہندوستان میں ہفتہ صفائی کرنے کے بعد ہمارے جوانوں کی واپسی اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو
28
ہندوستان اس زمین کا پاپ پاکستان تم سب کا باپ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
19
سلام ہے پاک فضائیہ کے جوانوں کو جنہوں نے وہ کر دکھایا جو ہندوستان اپنی فلموں میں بھی نہیں دکھا سکتا اسے کہتے ہیں گھس کر مارنا 🫡🫡
17
نا ہم بھولے ہیں اور نا ہندوستان کبھی یہ جواب بھول سکے گا #bunyanulmarsoos
1
1
41