SA malik (@70SJD) header
SA malik (@70SJD) profile picture

کر بھلا ہو بھلا : انت بھلے کا بھلا Civil supermacey in my beloved country PAKISTAN 🇵🇰❤️ تاحیات قائد میاں نواز شریف انشاءاللہ سرخرو PML n by birth

Joined September 2019
Photo by SA malik (@70SJD)Photo by SA malik (@70SJD)Photo by SA malik (@70SJD)Photo by SA malik (@70SJD)Photo by SA malik (@70SJD)Photo by SA malik (@70SJD)Photo by SA malik (@70SJD)Photo by SA malik (@70SJD)Photo by SA malik (@70SJD)Photo by SA malik (@70SJD)
SA malik retweeted
سٹروک کے مریضوں کے لیے تین لاکھ روپے کے قریب قیمت والا ٹی این کے انجکشن مفت فراہم کرنا زندگی بچانے کی کوشش ہے۔ یہ انجکشن پہلے ساڑھے چار گھنٹوں میں لگنا ضروری ہے تاکہ مستقل معذوری سے بچنے کے امکانات بڑھ سکیں۔ ریسکیو 1122 روزانہ تقریباً 85 سٹروک مریضوں کو قریبی سٹروک سینٹرز منتقل کرتی ہے۔ اس وقت تین جامع سٹروک مینجمنٹ سینٹرز فعال ہیں جبکہ مزید چار سے پانچ مراکز بھی قائم کیے جا رہے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
7
94
158
2,295
� فالج کی علامات پہچانیں، زندگی بچائیں اورحکومتِ پنجاب کے قریبی سٹروک سنٹر سے رجوع کریں: فالج (Stroke) کی صورت میں ہر منٹ قیمتی ہے۔ علامات کو پہچاننے کے لیے FAST Rule یاد رکھیں: 🅵 F — Face (چہرہ): کیا چہرہ ایک طرف ڈھلک رہا ہے؟ 🅰️ A — Arms (بازو): کیا دونوں بازو اٹھانے پر ایک بازو نیچے گر جاتا ہے یا اس میں اچانک کمزوری محسوس ہوتی ہے؟ 🆂 S — Speech (بولنے میں دشواری): کیا بولنے میں لڑکھڑاہٹ ہے یا الفاظ واضح ادا نہیں ہو رہے؟ 🆃 T — Time (وقت): ان میں سے کوئی بھی علامت ظاہر ہو تو فوراً ایمرجنسی مدد حاصل کریں اور مریض کو قریبی اسٹروک سینٹر پہنچائیں۔ ⚠️ فالج کی دیگر علامات میں اچانک نظر کی خرابی، جسم کے ایک طرف سن ہونا، توازن بگڑنا یا شدید سر درد شامل ہیں۔ یاد رکھیں! علامات ختم ہونے کا انتظار نہ کریں، چاہے مریض چند منٹ بعد بہتر محسوس کرنے لگے۔ علامات شروع ہونے کا وقت نوٹ کریں۔ مریض کو خود گاڑی چلانے، کھانا یا پانی دینے سے گریز کریں۔ 🧠 بروقت علاج جان بچا سکتا ہے، معذوری سے بچا سکتا ہے اور معمول کی زندگی کی طرف واپسی ممکن بنا سکتا ہے۔ FAST یاد رکھیں — فالج پہچانیں، فوری اقدام کریں، زندگی بچائیں!
149
1,013
37
2,017
92,411
ائیور کی زندگی بروقت طبی امداد کے باعث بچا لی گئی۔ فالج کی علامات ظاہر ہوتے ہی انہیں قریبی اسٹروک سینٹر منتقل کیا گیا، جہاں انہیں ٹی این کے (TNK) کا انجیکشن دیا گیا۔ یہ زندگی بچانے والا انجیکشن خون کے لوتھڑے کو تحلیل کرتا ہے، بشرطیکہ اسے علاج کے لیے مقررہ اہم وقت کے اندر استعمال کیا جائے۔ اس انجیکشن کی فی خوراک قیمت 3 سے 4 لاکھ روپے ہے، لیکن اب یہ پنجاب بھر کے تمام 40 فعال اسٹروک سینٹرز میں مکمل طور پر مفت فراہم کیا جا رہا ہے، تاکہ ہر شخص کو، اس کی مالی حیثیت سے قطع نظر، بروقت علاج کی سہولت میسر ہو۔ مریض کو تیزی سے صحت یاب ہوتے اور معمول کی زندگی کی طرف واپس لوٹتے دیکھ کر دلی اطمینان ہوا۔ یہی بروقت اور قابلِ رسائی طبی سہولیات کا حقیقی ثمر ہے: قیمتی جانیں بچانا، معذوری سے محفوظ رکھنا اور خاندانوں کی زندگیوں میں امید بحال کرنا۔ ان شاء اللہ، پنجاب میں کسی بھی شخص کو مالی وسائل کی کمی کے باعث زندگی بچانے والے علاج سے محروم نہیں رہنے دیا جائے گا۔
A 42-year-old driver’s life was saved thanks to timely injection, Alhamdolillah! As soon as he experienced symptoms of a stroke, he was rushed to a nearby stroke centre, where he was administered TNK, a life-saving injection that dissolves blood clots when given within the critical treatment window. Worth PKR 300,000–400,000 per dose, this life-saving injection is now available completely free of cost at all 40 operational stroke centres across Punjab, ensuring that timely treatment is accessible to everyone, regardless of their financial means. It was a great relief to see the patient recovering well and on his way to resuming his normal life. This is the true impact of accessible, timely healthcare: saving lives, preventing disability, and restoring hope for families. Insha’Allah, no one in Punjab will be denied life-saving treatment because of a lack of resources.
77
572
10
1,251
52,275
اسفند یار ولی کے دادا نے پاکستان میں دفن ہونا گوارا نہیں کیا اور اسکے باپ ولی خان کا بھی یہی موقف تھا کہ پاکستان انگریزوں نے بنایا ہے اور اسکے ساتھ مولانا فضل الرحمٰن کا باپ کہتا تھا کہ اللّہ کا شکر ہے ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہیں تھے، ڈاکٹر اسرار #فضول_حرامی
12
371
3
809
7,430
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں انڈیپنڈنٹ گروپ کی شاندار کامیابی پر اعظم نذیر تارڑ صاحب، احسن بھون صاحب، نومنتخب صدر سید امجد شاہ صاحب اور ان کی پوری ٹیم کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ کامیابی وکلاء برادری کے اعتماد اور قانون و انصاف کی بالادستی کے لیے جاری جدوجہد کا اہم اظہار ہے۔ انڈیپنڈنٹ گروپ کی قیادت نے ہمیشہ وکلاء کے حقوق کے تحفظ، آئین کی سربلندی اور قانونی اصلاحات کے لیے بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ امید ہے کہ نومنتخب قیادت وکلاء برادری کی فلاح و بہبود، اداروں کے استحکام اور ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی کے لیے اپنی کوششیں مزید مؤثر انداز میں جاری رکھے گی۔ سید امجد شاہ صاحب اور ان کی پوری ٹیم کے لیے نیک تمنائیں۔
2
14
79
7,110
موجودہ حکومت کا بہترین اقدام !!!! حکومت نے5سالوں میں 3 لاکھ 26 ہزار 341 افغان شہریوں کے پاکستانی شناختی کارڈ منسوخ کیے ہیں ۔ ترتیب دیکھیے 2022 میں 62، 2023 میں 117، 2024 میں 8 ہزار 609، 2025 میں 62 ہزار 414 اور 2026 میں اب تک 2 لاکھ 55 ہزار 139 شناختی کارڈ منسوخ کیے گئے۔
23
170
7
672
11,148
ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت کی جان بچانے کے برابر ہے۔ پنجاب کے سٹروک پروگرام کے تحت 42 سالہ ڈرائیور کو بروقت ٹی این کے انجکشن ملا جس سے اسے مستقل جسمانی نقصان سے بچانے میں مدد ملی۔ @MaryamNSharif
5
5
63
کوئی شک نہیں کہ پنجاب میں تباہ حال لاء اینڈ آرڈر کو مریم نواز نے بدل کر رکھ دیا ہے اور آج پورے صوبہ میں ڈالا کلچر اسلحہ کی نمائش پر مکمل پابندی ہے اور وہ جو صوبہ میں اپنی ریاست بنا کر بھتہ فروشی اغوا منشیات فروشی کیا کرتے تھے آج وہ سارے بدمعاش کہیں ریورس ہوچکے ہیں اور اس کا کریڈٹ مریم نواز کو جاتا ہے
13
152
3
534
4,591
🚨طالبان کی نام نہاد طاقت کا یہ حال ہے کہ ان کا اپنا چیف آف اسٹاف ملا نصیب اللہ زبیر اخوندزادہ نیمروز میں محافظوں سمیت مار دیا گیا۔ یہ ان کی سیکیورٹی کی مکمل ناکامی اور کمزوری کی کھلی دلیل ہے۔
10
137
607
27,880
الحمدللہ مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ جس وقت ہم نے حکومت سنبھالی اس وقت دل کے امراض میں مبتلا 15,000 معصوم بچے سرجری کے لیے انتظار کی طویل فہرست میں تھے لیکن آج "چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام" کے تحت 16,173 بچوں کے مفت اور کامیاب آپریشنز مکمل ہو چکے ہیں اور وہ ویٹنگ لسٹ اب مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔ ان معصوم دلوں کی ہر نئی دھڑکن اور والدین کی دعائیں ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں۔ ہر بچے کی مسکراہٹ اور محفوظ زندگی کے لیے ہماری یہ جدوجہد اسی طرح جاری رہے گی۔ انشاءاللہ!
A waiting list of 15,000 children awaiting life-saving heart surgeries has been brought down to ZERO! When I assumed office in 2024, thousands of families were waiting for hope, while many children had already lost their lives to disease and apathy. Our resolve is clear: no child should lose the chance to live simply because their family cannot afford treatment.
680
2,114
159
5,781
675,910
بلوچستان سے تعلق رکھنے والا عرفان اللہ پہلا پی ایس پی افسر بن گیا اور یہ دانش سکول کی بدولت ممکن ہوا جبکہ دوسری جانب عمران خان جیسا بدبخت شخص پاکستانی سیاست میں لایا گیا جسکی وجہ سے حاشر خان درانی جیسا آئی ٹی ایکسپرٹ آج دس سال قید بامشقت بھگتا رہا ہے اور یہی بنیادی فرق ہے
7
441
1
1,683
12,783
مجھے اسی لئے چاچو سے Love ہے🥰 چاچو اگر چاھتا تو کسی بچے کی قمیض پر صرف سائن بھی کر سکتا تھا لیکن چاچو نے دانش سکول میں یتیم بچوں کو مفت تعلیم دے کر اُنکی زندگیاں بدلنا مناسب سمجھا #DaanishSchoolIslamabad #TaleemSeTameerTak
12
368
5
1,095
5,732
دانش اسکول سے پڑھنے والا بلوچستان کا پہلا بچہ جو آج سی ایس ایس پاس کرکے اے ایس پی لگ گیا ہے،شکریہ شہبازشریف
23
588
7
2,717
22,289
اور ناظرین وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا انٹرویو ریکارڈ تکمیل کو پہنچ چکا ہے جو کہ کل صبح سویرے اپلوڈ ہوگا جس میں وہ سوالات بھی پوچھے گئے ہیں جو شاید اس سے پہلے خواجہ صاحب سے نہیں پوچھے گئے اور مورخ پرامید ہے کہ آپکو چس پوری ائے گی منڈا کلایا دا وے تسی بوتل پی کی جانا
18
290
4
946
20,726
❤❤خاتم النبیین حضرت مُحمّد ﷺ ہمارے بڑی شان والے❤❤
15
19
539
1,770
SA malik retweeted
کسی کی مدد کرنا بہت بڑی نیکی ہے لیکن مدد کے بعد اس کی عزت نفس کو محفوظ رکھنا اس سے بھی زیادہ اہم ہے
1
7
376
SA malik retweeted
`یاد دہانی برائے ذکر۔۔۔۔۔!` *لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا* *وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا* *سُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ* *لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَكِيم۔ *{صحیح مسلم۔۶۹۱۳}*
2
2
17
500
SA malik retweeted
Beautiful ❤️
3
36
190
7,547
ہمیں سرپرائز دینے والے خود سرپرائز لیکر چلے گئے پی ٹی آئ کا سلطان محمود غزنوی کچن کے سٹور میں چھپ گئےتھے مشیر اطلاعات برقعہ پہن کر انقلابی مارچ سے فرار ہونے میں کامیاب نام نہاد احتجاج کا چیمپئین سہیل آفریدی اپنے صوبے میں اپنی حکومت میں صوابی تک بھی مارچ نہ کر سکا کانپیں ٹانگتے ہوئے گرفتاری دیدی۔ باقی کوئ یہاں چھپ گیا کوئ وہاں بھاگ گیا،خود کو سب سے بڑی اور مقبول پارٹی کہنے والی صرف ڈائلاگ مارنے کے غازی نکلے۔ خس کم جہاں پاک
307
355
28
1,397
42,108
SA malik retweeted
یہ گوگل کا سی ای او ہے جسے ایلون مسک نے جواب دیا ہے ایلون کی اپنی پوسٹ کی ریچ 47 ملین ہے
2
4
70
14,510