M🗽 (@6Mehr) header
M🗽 (@6Mehr) profile picture

🛑NoDM🛑 https://xitter.cf/t.co/MCCxm51dMA

New York, NY
Joined September 2019
She almost lost her skirt 🙊 But look her confidence 🤫 She wants to reveal more 🙅‍♀️🙅‍♀️
1
10
1,026
Even the devil goes ‘not my circus, not my monkeys’ when he sees children.🧒
1
3
297
Check the sense of humour and creativity 😂😂😂
3
2
1
10
829
9 مئی کی تیاریاں پورے زور و شور پر! بندوقیں ہاتھ میں لیکر گھومنے والے یہ منشیات فروش اور سمگلروں کے گماشتے جیسے ہی کسی فوجی پوسٹ سے گزریں گے۔ وہاں فائرنگ کریں گے پھر جوابی فائرنگ کے بعد گولی کیوں چلائی والا ڈرامہ شروع ہوجائے گا۔ یہ دیکھ لیں، ثبوت سب کے سامنے ہیں
37
438
11
686
8,553
Technoligiya Great idea of exercise while scratching an itch. #CountryLife #RuralVibes #LifeHacks #Trending
1
7
667
Guess who is behind?
1
7
652
What about mental health of imaginator ? xitter.cf/Shaista235678/status/2…
46
180
9
4,389
917,991
Tolerance has completely vanished.
2
1
5
1,668
پشاور کی خاتون شہری شفق عامر نے کپڑوں کے مشہور برینڈ 'کھاڈی' سے سات ہزار روپے کے کپڑے خریدے۔ جب وہ بل ادا کرنے لگیں تو دیکھا کہ بل میں تیس روپے شاپنگ بیگ کے بھی شامل کیے گئے ہیں۔ شفق نے کہا کہ اس بیگ پر آپ کے برانڈ کا لوگو و نام لکھا ہوا ہے، جس سے مشہوری آپ کے برانڈ کی ہوگی، اسکی قیمت میں کیوں ادا کروں؟ بتایا گیا کہ کمپنی کی پالیسی یہی ہے۔ یہ 20 دسمبر 25ء کی بات ہے۔ شفق نے اس پر 'کھاڈی' کو لیگل نوٹس بھجوا دیا، جسکا جواب تو دیا گیا لیکن کمپنی اپنے موقف پر ڈٹی رہی۔ شفق نے بالآخر کھاڈی کے خلاف پشاور کی کنزیومر کورٹ میں شاپر کے 30 روپوں کی واپسی کے علاوہ خطیر ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا۔ جواب میں کھاڈی نے موقف اختیار کیا کہ قانون کہیں نہیں کہتا کہ شاپر فری دیا جائے۔ انکا شاپنگ بیگ ماحول دوست مٹیریل سے تیار کیا جاتا ہے، جس پر خاصی لاگت آتی ہے، یوں وہ اس کی قیمت وصول کرنے کا حق رکھتے ہیں۔ کپڑوں کے دیگر عالمی برینڈز بھی اسی پالیسی پر عمل کرتے ہیں۔ یہ بیگ تشہیر کی غرض سے نہیں بلکہ اس پر اسے دوبارہ استعمال کرنے کا پیغام لکھا ہوا ہے۔ خاتون کو ایک مفت پلاسٹک کا شاپر پیش کیا گیا تھا، مگر انہوں نے خود کاغذی بیگ کا مطالبہ کیا۔ انہیں بتایا گیا کہ اسکی قیمت ادا کرنی ہوگی، جس پر انہوں نے اپنی مرضی سے اسے خریدا۔ لہٰذا 30 روپے کی رسید پر اتنا خطیر ہرجانے کا دعویٰ محض انہیں ہراساں کرنا ہے۔ کنزیومر کورٹ کے جج نصراللہ خان گنڈاپور نے کل 16 ستمبر 2026ء کو کیس کا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے قرار دیا کہ کھاڈی نے سات ہزار کے کپڑوں کی فروخت اور بیگ کے عوض 30 روپے اضافی وصول کرنے کا خود اعتراف کیا جو رسید سے بھی ثابت ہے۔ عام طور پر کوئی بھی کسٹمر جب کسی دکان سے خریداری کرتا ہے، تو وہ جائز طور پر یہ توقع رکھتا ہے کہ خریدا گیا سامان اسے بغیر کسی اضافی قیمت کے کسی بیگ میں رکھ کر دیا جائے گا۔ بصورتِ دیگر دکاندار کی ذمہ داری ہے کہ وہ گاہک کو ایک عام (بغیر برانڈ لوگو والا) شاپر مفت فراہم کرے۔ کھاڈی ایک مشہور برانڈ ہے اور جو بیگ انہوں نے 30 روپے میں فروخت کیا، اس پر انکے برینڈ کا نمایاں لوگو موجود تھا۔ اسکا مطلب یہ ہوا کہ برینڈ اپنے نام کی تشہیر کے لیے جو بیگ استعمال کر رہا ہے، اسکی قیمت بھی وہ خود اپنے صارفین کی جیب سے وصول کر رہا ہے۔ کھاڈی نے نہ صرف اضافی رقم لی بلکہ اس بیگ کو اپنی تجارتی تشہیر کے لیے بھی استعمال کیا۔ یہ عمل قانون کی نظر میں سراسر غلط ہے اور تحفظِ صارفین قانون کے تحت واضح طور پر ایک "غیر منصفانہ تجارتی عمل" ہے۔ شاپنگ بیگ کی مد میں ناجائز لیے گئے 30 روپے کے علاوہ سائلہ کو ذہنی اذیت اور مقدمہ بازی کی زحمت کے ازالے کے لیے 25 ہزار روپے بطور ہرجانہ ادا کیے جائیں۔ اس غیر منصفانہ تجارتی عمل پر مزید 25 ہزار روپے بطور جرمانہ سرکاری خزانے میں جمع کروائے جائیں۔ عدالت نے ان احکامات کے ساتھ شفق عامر کی کمپلینٹ منظور کر لی۔
3
1
11
1,549
Alternative medicine: violence.
1
3
5
1,698
لاہور میں ہر طرف خوشی جشن عید کا سماں۔۔۔۔ #BasantWithCMMaryam #PunjabRevivesBasant #BasantReturnsInPunjab
2
1
239
Most people would focus on fixing the issue rather than dragging out a debate over it.
1
1
641
Jummah Mubarak and Good Morning 🌙✨ May Allah grant you peace, endless barakah, and fulfill every prayer in your heart. 🤲✨ #JummahMubarak #BlessedFriday
5
1
4
510
یوتھیالوجی عمران خان کی ٹک ٹاکرز کو ماہانہ پچیس ہزار دینے کی پالیسی درست تھی لیکن مریم نواز کی علماء کو ماہانہ پچیس ہزار دینے کی پالیسی غلط ہے؟
3
2
167
Your afternoon is what you make of it. Choose to make it inspiring, productive, and positive. Good Afternoon friends 🌞
3
3
7
465
Sending you good vibes for the rest of your day. Good afternoon 🌞
104
17
88
886
A must watch ! Alhamdolillah!
Readers added context they thought people might want to know
This is a before-and-after video, however, please note that both clips were not recorded at the same location. This is Wazeerabad after rain x.com/faiziwithkhan/…
1,992
1,603
540
5,055
1,127,295
مرد اور نامرد کی بحث چل رہی ہے تو یاد رکھیے مردانگی صرف جسمانی یا جنسی نہیں ہوتی، رشتے نبھانا بھی مردانگی ہوتی ہے۔ اپنی اولاد کو تسلیم کرنا بھی مردانگی ہے۔ کسی کے گھر آنا جانا ہو تو نظروں میں حیا اور غیرت رکھنا بھی مردانگی ہے۔ سمجھے؟؟؟
1,254
1,275
197
5,969
489,002
Staring is caring
3
4
1,414
پاکستان 10 دن جنگ نہیں لڑ سکتا وه سوچ اس سوچ پر حاوی ہوگئی پاکستان 10 دن میں بھارت جیسے 10 ملک تباہ کر سکتا ہے ⚔🇵🇰⚔
4
57
2
399
4,693