ہماری ایئرفورس کی پبلسٹی دنیا کا طاقتور ترین شخص کر رہا ہے۔ حافظ صحیح کھیل گیا ہے #PakistanArmy
بہشتی دروازے سے نکلتے ہی اپنی جیب چیک کی تو موبائل اور پرس غائب تھے میں نے پولیس والے کو بتایا تو پولیس والا کہنے لگا پتر یہ دنیاوی چیزیں ہیں جنت میں داخل ہوتے ہی فرشتے یہ چیزیں نکال لیتے ہیں ۔
میں نے کبھی بھی چالاک یا مطلبی لوگوں کو ڈپریشن میں مبتلا ہوتے نہیں دیکھا میں نے نہیں دیکھا ایسے لوگوں کو کبھی پنک اٹیک آتے ہوں یہ اذیتیں محض حساس اور مخلص لوگوں کے لیے ہوتی ہیں.
پہلا مقدمہ اُس ہوٹل کے خلاف درج ہونا چاہیے جس نے دریا کے بیچوں بیچ چارپائیاں لگا کر ناشتہ کروانے کا بندوبست کیا
دوسرا پرچہ اُس ٹورازم کمپنی پر ہونا چاہیے جو بغیر کسی حفاظتی رہنمائی کے اُس خاندان کو یہاں لے آیا۔
تیسری ذمہ داری
محکمہ موسمیات پر عائد ہوتی ہے، جس نے وقت پر کوئی وارننگ یا الرٹ جاری نہ کیا۔ چوتھا اور سب سے اہم پرچہ حکومت اور انتظامیہ اور ریسکیو اداروں پر ہونا چاہیے، جو پندرہ منٹ میں پانچ لاشیں تو نکال سکتے ہیں، لیکن تین گھنٹے کی مسلسل کوشش کے باوجود ایک بھی زندہ انسان بچانے میں ناکام رہے۔
*ڈیرہ غازی خان کا قمر عباس جو یتیمی میں جوان ہوا، انتہا درجے کا غریب اور اپنی بوڑھی ماں کا آخری سہارا تھا، آج کوٹ چُھٹہ ڈیرہ غازی خان میں اپنی بیوی کا BISP میں سروے کرانے آیا تھا، جس سے 3 ہزار روپے رشوت مانگی گئی نہ دینے پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور آخر کار نوجوان جانبحق ہو گیا
کرپٹ اور رشوت خور پولیس اہلکاروں کا کھیل اب ختم!
اگر کسی پولیس افسر نے آپ سے رشوت مانگی یا اختیارات کا غلط استعمال کیا…
تو خاموش نہ رہیں!
فوراً 1715 پر کال کریں اور شکایت براہ راست آئی جی پولیس کو درج کروائیں۔
آپ کا ایک قدم پورے نظام کو بدل سکتا ہے!
کرپشن کے خلاف آواز بلند کریں


