Ghulam Abbas retweeted
جب پاکستان کو بیانیہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے دیا ہے کہ قوم پرستی کی موت جاہلیت کی موت ہے (صحیح مسلم 4792) تو ہماری ریاست کیوں قوم پرستی کو برداشت کر رہی ہے؟ سمجھ سے باہر ہے۔ نظریہ اسلام پر بنی ریاست کی ذمہ داری ہونی چاہئے کہ قوم پرستوں پر سخت پابندی عائد کریں۔
Ghulam Abbas retweeted
دنیا میں ہر چیز کی سمجھ آسکتی ہے لیکن پاکستانی قوم کسی کو سمجھ نہیں آ سکتی۔
پہلے جب بھی فیسبک کھولنا تھا سب گاڑیوں کی قیمت میں مہنگائی پر رو رہے ہوتے تھے۔
آج فیسبک کھولی تو Tank 500 کی قیمت میں 38لاکھ کی کمی پر رو رہے ہیں۔
قیمتیں بڑھیں تب بھی رونا، قیمتیں کم ہوں تب بھی رونا
Ghulam Abbas retweeted
سندھ PP حکومت نے انسانیت کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
کراچی میں عمارت گرنے کے افسوسناک واقعہ کے بعد انہی افسران کو معطل کردیا جو پہلے سے ہی معطل تھے۔
یہی وجہ ہے کہ اپنے کالے کرتوت کے احتساب سے بچنے کیلئے غلیظ قوم پرستوں کو ٹشو بنا کر استعمال کیا جاتا ہے۔
Ghulam Abbas retweeted
بچپن سے سنتے آئے تھے کہ پاکستان والے دوسرے ممالک میں جا کر غائب ہوجاتے ہیں جبکہ بھارت بہت ترقی کرتا جا رہا ہے۔
زندگی میں یہ دور بھی دیکھ رہے ہیں جب بھارت سے آنے والے سکھ روزگار کی خاطر پاکستان میں غائب ہو رہے ہیں۔ ✌️✌️
Ghulam Abbas retweeted
ایک سندھی بھائی نے آج فیسبک پر یہ پوسٹ لگا کر نمک حرام بھولڑوں کا مزاق اڑایا ہے جو صرف بینظیر انکم سپورٹ کے پیسوں پر ضمیر بیچ کر اندرون سندھ کو ڈائریکٹ فنڈ ملنے سے انکار کر رہے ہیں تاکہ پیپلز پارٹی کی ظالم حکمرانی قائم رہے۔
اسکو ہر جگہ شئیر کریں 🔥🔥
Ghulam Abbas retweeted
کراچی میں ایک اور عمارت گر گئی!
33 افراد اس وقت ملبے کے اندر موجود ہیں۔
جتنی محنت یہ نمک حرام بھولڑو پاکستان مخالف نعرے بازی میں کر رہے ہیں، اتنی عوام کی مدد میں کرتے تو آج صوبوں کی بات ہی نا ہو رہی ہوتی۔
Ghulam Abbas retweeted
پاکستان کے خلا میں جانے کے بعد بھارتی میڈیا پر چیخ و پکار کا سلسلہ جاری تھا کہ ایک سکھ بھائی نے یہ نغمہ ریلیز کرکے تتے توے پر پانی ڈال دیا ہے۔
اب پورا گودی میڈیا پھڑک پھڑک کر رہا ہے۔
پاکستان ائیر فورس نے ہمیشہ انکو رلایا ہے۔
Ghulam Abbas retweeted
پیپلز پارٹی کیوں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا حصہ نا بننے پر حکومت کو بلیک میل کر رہی تھی؟
یہ خبر پڑھ لیں، ساری حقیقت سامنے آجائے گی۔
کراچی میں 33 لوگ ابھی تک اس عمارت میں دفن ہیں جس کے بنانے والے نے عدالت سے حکم امتناع لیا ہوا تھا۔
اسی کو غنڈہ راج کہا جاتا ہے۔
Ghulam Abbas retweeted
تحریک انصاف سے وابستہ اکاونٹس کھلم کھلا EU Disinfo Lab سے منسلک بھارتی سری واستو نیٹ ورک کی جعلی NGO EFSAS سے ملکر نظریہ اسلام مخالف بیانیہ بنا رہے ہیں کہ پاکستان کو نظریہ اسلام ختم کرنا ہوگا
یہ رہے تمام ثبوت!
ان جاہلوں سے شئیر کریں جو اب بھی اس فتنے کو سچ سمجھتے ہیں۔
Ghulam Abbas retweeted
پاکستانیوں کے لئے ایک اور بہت بڑی خبر! 🇵🇰🇵🇰
روس نے بھی پاکستان کے ساتھ بہت بڑے پیمانے پر خلائی ٹیکنالوجی کے تبادلے کا اعلان کردیا ہے۔ روس کے وزیر توانائی سرگی سیلیو نے پاکستان کے ساتھ سپیس پروگرام پر شرکت کا کھلا اعلان کیا۔
گودی میڈیا کی صفوں میں ماتم شروع ہوا چاہتا ہے
Ghulam Abbas retweeted
پیپلز پارٹی اس وقت پاکستان کی بھارتیہ جنتا پارٹی بن چکی ہے!
جس طرح مودی اور اسکے حواریوں کی سیاست ہندو مسلم پر چل رہی ہے بالکل ویسے ہی پیپلز پارٹی سندھ میں فساد مچانا چاہتی ہے لیکن پاکستان کے نوجوان انکو تاریخی شکست دینگے انشاءاللہ
Ghulam Abbas retweeted
معذرت پیارے بچوں!
اگر ہم آپ کے حقوق کی بات کریں تو بینظیر انکم سپورٹ پر پلنے والے نمک حرام بھولڑوں کو غصہ چڑھ جاتا ہے اور وہ پاکستان مردہ باد کے نعرے لگاتے ہیں، جس کا بھتہ خور صحافی دفاع کرتے ہیں۔
آپ کی کراچی میں زندگی ایسے ہی گزرے گی۔ ہم بس افسوس کرسکتے ہیں۔
Ghulam Abbas retweeted
سندھو دیش والوں کو عقل سے پیدل ثابت کرنے کے لئے یہی کافی ہے کہ انکو مہاجر سے نفرت کا سبق جی ایم سید نے پڑھایا جوکہ خود نسلی اعتبار سے سندھی نہیں بلکہ سندھ میں مہاجر تھا۔
Ghulam Abbas retweeted
کسی غلط فہمی میں نا رہیں کہ کسی غلیظ قوم پرست کی پاکستان سے لڑائی ہے!
لڑائی قوم پرستی اور نظریہ اسلام کی ہے۔
پاکستان کا صرف اتنا قصور ہے کہ وہ نظریہ اسلام پر بنا۔
اس نمک حرام افغان طالبان کے دانشور کی بکواس سنیں کہ ہم قوم پرستی پر ذہن سازی مکمل کر لی ہے۔
اسکے علاوہ کوئی جنگ نہیں
Ghulam Abbas retweeted
محترم @NadeemAfzalChan صاحب!
سر 72 گھنٹے گزر چکے ہیں، کراچی کے وسط میں پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت میں پاکستان مردہ باد کے نعرے لگائے گئے اور آپ کے حلقے کی عوام کو گالیاں دی گئیں۔
ہم آپ کو یاد کرواتے رہیں گے۔ امید ہے آپ اس پر صوبائی حکومت کی مذمت کریں گے کہ ایک FIR نہیں ہوئی
Ghulam Abbas retweeted
چئیرمین سپارکو کا بڑا اعلان!
پاکستان الحمدللہ اس قابل ہوچکا ہے کہ اپنا خلائی پروگرام اپنی زمین سے لانچ کرسکے، اس سلسلے میں دس ہزار ایکڑ زمین حاصل کر لی گئی ہے، فیزیبلٹی مکمل ہے اور اگلے تین سال میں پاکستان خود خلا میں راکٹ لانچ کرسکتا ہے۔ 🚀🚀
Ghulam Abbas retweeted
تلاش گمشدہ؛
اس وقت پاکستانی قوم اس PPP کے سینیٹر وقار مہدی کو ڈھونڈ رہی ہے جس نے رضی دادا کے ایک لفظ پر انکو PTV سے نکلوانے کے ساتھ ساتھ ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیا تھا لیکن کراچی میں پاکستان مردہ باد اور پنجاب کو گالیوں پر اس شخص کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔
Ghulam Abbas retweeted
"میں اپنے 25 کروڑ پاکستانیوں کے لئے خلا میں جا رہا ہوں اور انشاءاللہ اس کامیابی کے بعد پاکستان اور چین میں خلائی تعاون کا نیا دور شروع ہوگا۔"
ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی نے پاکستان کو خلا میں جانے والے 45 ممالک کی فہرست میں کامیابی سے شامل کردیا ہے۔ الحمدللہ
Ghulam Abbas retweeted
محترم @NadeemAfzalChan صاحب!
48 گھنٹے گزر چکے ہیں، کراچی کے وسط میں پاکستان مردہ باد کے نعرے لگے۔ آپ کے حلقے کے عوام کو گالیاں دی گئیں۔ ابھی تک کراچی پولیس نے ایک گرفتاری نہیں کی۔ اب تو آپ کو پیپلز پارٹی کی مذمت کرنی چاہئے۔ ہم آپ کو یاد کرواتے رہیں گے۔ اخلاقیات کا تقاضہ یہی ہے










