لاکھ پڑھ لے وفا کے منتر
فطرت جن کی ہو ڈسنا،
وہ مجبور فطرت ہی رہتے ہیں
💯💘
#ملکوجی
تیرا یہ دو ٹکے کا عروج ☠️۔ ہمارے میعار کی برابری نہیں کر سکتا 🔞
#ملکوجی
"🌍🩷"⏜˚⛱️༊
*✨ "— یقین کرو نماز پڑھنے لگ جاو اللہ تمہاری ساری مشکلیں حل کر دے گا 🕊🌸💝-♡"⚠️💫"*
#ملکوجی
"🌍🩷"⏜˚⛱️༊
*✨ "— نماز!*
*نماز تب سکون دیتی ہے جب تم سکون سے پڑھو🕊🌸💝-♡"⚠️💫"*
"(◠🪶)— 🫶🏻 ...🩷☆"
#ملکوجی
"🌍🩷"⏜˚⛱️༊
*✨ "— عورت کی عزت کرو اس لئے نہیں کہ وہ عورت ہے❌بلکہ اس لئے کہ آپ کی تربیت ایک اچھی ماں نے کی ہے🔐♥️🖇️🫶🏻-♡"⚠️💫"*
#ملکوجی
*فقط ایک لمحہ لگتا ہے اور
سارے مان ٹوٹ جاتے ہیں"
۔💔🙂*
"🌍🩷"⏜˚⛱️༊
#ملکوجی
"🌍🩷"⏜˚⛱️༊
*✨ "—
میرے مولا!*
*میرے من کو نور سے بھر دے
🕊🌸💝-♡"⚠️💫"*
"(◠🪶)— 🫶🏻 ...🩷☆"
#ملکوجی
"🌍🩷"⏜˚⛱️༊
*✨ "—
صورت کی بات نہ کرو صاحب
میری ماں مجھ پہ مرتی ہیں
🕊🌸💝😍-♡"⚠️💫"*
"(◠🪶)— 🫶🏻 ...🩷☆"
#ملکوجی
"🌍🩷"⏜˚⛱️༊
*✨ "—
ﷲ ہر لڑکی کی عزت کو محفوظ رکھے
(آمین)
🤲🌏♥️-♡"⚠️💫"*
"(◠🪶)— 🫶🏻 ...🩷☆"
#ملکوجی
🌍🩷"⏜˚⛱️༊
*✨ "—
اللہ / رب کو راضی کرو
دنیا والے
کسی سے راضی نہیں ہوتے
🕊🌸💝 -♡"⚠️💫"*
"(◠🪶)— 🫶🏻 ...🩷☆"
#ملکوجی
"🌍🩷"⏜˚⛱️༊
*✨ "— ﷲ ہر لڑکی کی عزت کو محفوظ رکھے🤲🌏♥️-♡"⚠️💫"*
"(◠🪶)— 🫶🏻 ...🩷☆"
#ملکوجی
"ذہانت اور پرسنیلٹی دھری کی دھری رہ جاتی ہے، جب انسان کا واسطہ نصیب سے پڑتا ہے."
"اللہ کی دی ہوئی مہلت کو اپنی طاقت نہ سمجھو"
#ملکوجی
رو رہا ہوں میں اک مدت سے۔۔۔🙃
ہو گیا تھا جو عشق شدت سے۔۔۔🖤
تجربہ ہے تبھی تو کہتا ہوں۔۔۔☝
موت اچھی ہے اس محبت سے۔۔۔🥀
#ملکوجی
چھوٹے چھوٹے الفاظ
انسان کو غلام بنا
دیتے ہیں 😜
جیسے کہ ؟
قبول ہے 😉
قبول ہے 😜
قبول ہے 😂
#ملکوجی
