najeeb.412 (@412Najeeb) header
najeeb.412 (@412Najeeb) profile picture

پاکستان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بشارت سے عطا ہوا ہے ۔پاکستان سے محبت ہمارا فرض ہے ۔ ان پڑھ صحافی نہ ضمیر فروش نہ قلم فروش

Dera Ismail Khan, Pakistan
Joined October 2013
Photo by najeeb.412 (@412Najeeb)Photo by najeeb.412 (@412Najeeb)Photo by najeeb.412 (@412Najeeb)Photo by najeeb.412 (@412Najeeb)Photo by najeeb.412 (@412Najeeb)Photo by najeeb.412 (@412Najeeb)Photo by najeeb.412 (@412Najeeb)Photo by najeeb.412 (@412Najeeb)Photo by najeeb.412 (@412Najeeb)Photo by najeeb.412 (@412Najeeb)
عدالت بیان حلفی خود تیار کرے گی لاہور ہائیکورٹ
3
4
23
najeeb.412 retweeted
نیچے دہیے گے لنک پر کلک کریں اور ای میلز میں اپنا حصہ ڈالیں شکریہ petitions.web.app/?campaign=…
123
1,016
14
3,496
41,818
najeeb.412 retweeted
26 نومبر کی رات تباہی کے یہ خوفناک اور دردناک مناظر تو بھول نہیں گئے ہو 💔
55
955
19
1,960
17,507
najeeb.412 retweeted
اہم ترین 🚨 عمران خان کے آفیشل وٹس ایپ چینل پر بھی اقوام متحدہ کے نمائندے کی کی یہ ویڈیو شیئر ہوئی ہے، اسے سب بھرپور کوریج دیں
8
786
4
1,884
13,501
najeeb.412 retweeted
مطالبہ جاری رکھیں 🚨 عمران خان کو فوری طور پر رہا کرکے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرو، یہ پیغام آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے
24
604
4
1,134
13,812
najeeb.412 retweeted
🚨🚨 عمران خان کا بہنوئی عبدالاحد کا دو ٹوک اعلان کسی 28 ویں ترمیم پر ووٹ نہیں ڈالا جائے گا جب تک عمران خان سے بہنوں کی ملاقات کر کے اصل پیغام نہیں اتا
9
188
4
480
3,754
najeeb.412 retweeted
بریکنگ نیوز 🚨 عمران خان کی دو بہنوں نورین خان اور عظمٰی خان کو رہا کر دیا گیا ہے۔ علیمہ خان رہا نہیں ہوئی
16
162
3
494
6,275
گورنر مین ہول میں تبدیل کرنے لگے ہو ہیں
خیبرپختونخوا پچھلے چوبیس گھنٹے تباہ کن تھے اور پچھلے تین دن خیبرپختونخوا پولیس کے لیے 22 سال کے بعد بدترین دن تھے کل رات دہشتگردوں نے، ٹانک، مہمند اور پشاور حملے کیے پانچ پولیس اہلکار جانبحق ہوۓ، پولیس چوکیاں مسمار کر دیں اس کے علاوہ خیبرپختونخوا بھر میں 31 پولیس اہلکار جانبحق ہو چکے ہیں خیبرپختونخوا جل رہا ہے
8
کوہاٹ غیر قانونی گولڈ مائننگ پر چھاپے کے دوران فائرنگ ڈی ایس پی گمبٹ حیدر زمان اور انسپکٹر مختیار سمیت 10 اہلکار شہید، فائرنگ کا تبادلہ جارsee more…..
20
159
2
868
97,592
najeeb.412 retweeted
چوہدری پرویز الہی تحریک انصاف کے جھنڈے لگا کر میدان میں اگئے... پنجاب میں ہلچل شروع
16
299
5
2,019
17,390
najeeb.412 retweeted
اہم ترین 🚨 عمران خان کے ساتھ ملاقات کے بعد بیرسٹر سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ اڈیالہ جیل سے واپس روانہ
7
74
2
401
15,680
گورنر راج لگا کر وزیرستان میر علی میں ٹینک اتار دیے گئے ہیں، اللہ عوام کو اور معصوم بچوں کو کولیٹرل ڈیمج بننے سے بچائے، آمین
37
1,847
20
5,828
78,210
najeeb.412 retweeted
یک آدھا سچ ہے پورا سچ جلد ا رہا ہے 🚨🚨🥷🏻🔰 ن لیک کی کنجر نواز اور مریم منیر نواز نے 8 جولائی, 19 ستمبر اور 20 اکتوبر 2022 کو کمپنی کے لوگوں سے لندن میں میٹنگز تھیں جہاں پر ارشد شریف کے قتل اور عمران خان کے قتل کی منصوبہ بندی کی تھی۔ کنجر نواز کی آخری میٹنگ کے تین دن بعد ارشدشریف 23 اکتوبر 2022 کو قتل ہوگیا ۔اور عمران خان پر، 3 نومبر 2022 کو قاتلانہ حملہ ہو گیا ۔جس میں وہ گولیاں لگنے سے زخمی ہوئے۔ ایک لڑکے نے شوٹر پر حملہ کر دیا ورنہ خان صاحب بھی شاید قتل ہوجاتے۔ آج تک نہ خان صاب کو انصاف مل سکا نہ ارشد شریف کو انصاف مل سکا کیونکہ دونوں کے قتل میں اپنے لوگ ملوث مخبریاں کرنے والے تھے ۔ ارشد شریف میں اس کی کمپنی کی بھیجی گی دوسری بیگم جویریہ ملوث تھی جس نے ہر خبر کمپنی کو پہنچائی ،یاد رہے اقرار الحسن کی طرح ارشد کو بھی ملک ریاض کے فارم ہاؤس پر جویریہ سے اچانک محبت ہو گی تھی پھر شادی کرنی پڑی ،جبکہ ارشد کے پہلی بیگم سے تین چار بچے جو اب جوان ہیں اور دوسری بیگم سے اقرار الحسن کی دو بیگمات کی طرح بچے پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی گی ،پھر جویریہ نے بیوہ ہونے کا وہ ناٹک کیا آج پھر کمپنی کی تنخواہ پر کام پر ہے ۔ ہر مومن چہرے کے پیچھے ایک بہروپ لیا ہوا شیطان ہے ،یاد رہے کمپنی نے ہمیشہ اپنے مقاصد کے لیے عورتوں کو ہی استعمال کیا ہے ۔ خان کے قتل میں پارٹی کے اندر موجود غدار ملوث تھے ۔
10
233
3
627
23,986
najeeb.412 retweeted
مولوی صاحب نے دوسری شادی کر لی، مگر اس ’’علمی و عملی پیش رفت‘‘ کی خبر پہلی بیگم تک پہنچنے نہیں دی۔ پہلی بیگم کے پیچھے اس کا تگڑا خاندان ایسے کھڑا ہو جاتا جیسے مولوی صاحب نے دوسری شادی نہیں کی بلکہ خاندانی آئین کی دفعہ 6 توڑ دی ہو۔ 😅 مولوی صاحب کا خیال تھا کہ نکاح خاموشی سے ہوا ہے تو زندگی بھی خاموشی سے گزر جائے گی مگر یہ وہ خوش فہمی ہے جو عموماً دوسری شادی کرنے والے مرد کو نکاح کے فوراً بعد اور پہلی بیوی کو چند دن بعد ختم ہو جاتی ہے۔ 😂 بیگم آخر بیگم ہوتی ہے، اگر شوہر کے موبائل رکھنے کا زاویہ بدل جائے تو وہ وجہ ڈھونڈ لیتی ہے۔ یہاں تو مولوی صاحب کے اوقات، تیور، لباس اور گھر آنے جانے کے نقشے تک میں تبدیلی آ چکی تھی۔ بیگم نے غور کیا تو محسوس ہوا کہ حضرت پہلے گھر سے نکلتے وقت صرف جوتے پہنتے تھے، اب خوشبو بھی لگانے لگے ہیں۔ پہلے کسی کام سے باہر جاتے تھے تو منہ لٹکائے جاتے تھے، اب بعض اوقات ایسے نکلتے ہیں جیسے راستے کے آخر میں کوئی ’’نیکی‘‘ ان کا انتظار کر رہی ہو۔ چنانچہ بیگم کو شک ہوا۔ مولوی صاحب نے شک دور کرنے کے لیے دلائل دیئے، تاویلات پیش کیں، احتمالات بیان کئے، حسنِ ظن کے فضائل سنائے، بدگمانی کی مذمت بیان کی بیگم مزید پکی ہو گئی کہ بندہ بے قصور ہو تو جواب دیتا ہے، پورا درس نہیں دیتا۔ ایک دن بیگم اور مولوی صاحب کے درمیان بحث عروج پر پہنچی تو بیگم نے تمام علمی موشگافیوں کا دروازہ ایک ہی جملے سے بند کر دیا: ’’قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہہ دیں کہ میرے علاوہ آپ کی کوئی بیوی نہیں!‘‘ مولوی صاحب کی وہ زبان جو ابھی تک بدگمانی، حسنِ ظن، حقوقِ زوجین اور گھریلو سکون پر رواں تھی ایسے خاموش ہوئی جیسے "بجلی کا بل" دیکھ کر گھر کا سربراہ خاموش ہو جاتا ہے۔ بیگم نے کہا: ’’کیا ہوا؟ حلف اٹھائیں!‘‘ مولوی صاحب نے پانی پیا۔ بیگم نے پھر کہا: ’’قرآن منگواؤں؟‘‘ مولوی صاحب نے دوسرا گھونٹ لیا۔ اب بیگم سمجھ گئی کہ پانی حلق سے اتر رہا ہے مگر حلف اٹک گیا ہے بیگم کے شک نے ترقی کرکے "یقین" کا عہدہ سنبھال لیا۔ مولوی صاحب نے حالات کا جائزہ لیا۔ ایک طرف قرآن پر حلف، دوسری طرف دوسری بیگم، تیسری طرف پہلی بیگم اور چوتھی طرف پہلی بیگم کا پورا خاندان! مولوی صاحب نے واحد محفوظ نظر آنے والا راستہ اختیار کیا: دروازہ۔ پہلی بیگم نے رونا دھونا شروع کیا۔ خاندان کو اطلاع پہنچی تو رشتہ دار اور دیگر ’’غیر جانب دار مبصرین‘‘ پہنچنا شروع ہو گئے۔ گھر "سلامتی کونسل" کے ہنگامی اجلاس کا منظر پیش کرنے لگا۔ مولوی صاحب نے پوری رات غور کیا جھوٹ بولنا نہیں۔ دوسری بیگم چھوڑنی نہیں۔ پہلی کو بتانا نہیں۔ اور قرآن پر حلف بھی اٹھانا ہے۔ عام آدمی ہوتا تو پریشان ہو جاتا مگر مولوی صاحب نے برسوں الفاظ کے عموم و خصوص، قید و اطلاق اور دلالتِ عبارت پڑھی تھی۔ آخر رات کے پچھلے پہر علم نے عملی زندگی میں دستک دے دی۔ صبح ہوتے ہی مولوی صاحب دوسری بیگم کے پاس گئے اور فرمایا: ’’میرے جانے کے کچھ دیر بعد میرے گھر پہنچ جانا۔ اور کہنا کہ اپنے شوہر کے بارے میں مسئلہ پوچھنے آئی ہوں۔‘‘ مولوی صاحب پہلی بیگم کے گھر پہنچے۔ وہاں حسبِ توقع پورا خاندان موجود تھا۔ کوئی آستین چڑھائے، کوئی پیشانی پر بل ڈالے بیٹھا تھا مولوی صاحب بیٹھے ہی تھے کہ چھوٹا بیٹا آیا: ’’ابا جان! ایک خاتون اپنے شوہر کے بارے میں مسئلہ پوچھنے آئی ہیں " مولوی صاحب اطمینان سے مسکرائے کہ مطلوبہ ’’فقہی شہادت‘‘ یعنی دوسری بیگم پہنچ چکی تھی فرمایا’’انہیں مہمان خانے میں بٹھاؤ۔‘‘ اتنے میں پہلی بیگم نے حملہ کیا: ’’اب قرآن پر حلف اٹھائیں کہ میرے علاوہ آپ کی کوئی بیوی نہیں!‘‘ مولوی صاحب نے فرمایا: ’’حلف اٹھاؤں گا، مگر شرط یہ ہے کہ پھر یہ مسئلہ ہمیشہ کے لیے ختم۔ آئندہ اس پر بات نہیں ہو گی‘‘ بیگم مان گئیں۔مولوی صاحب نے وضو کیا۔ قرآنِ کریم ہاتھ میں لیا۔ خاندان کی نگاہ قرآن پر تھی اور مولوی صاحب کی علمی نگاہ ’’اس گھر سے باہر‘‘ کے الفاظ پر تھی۔ حضرت نے بآوازِ بلند فرمایا: ’’اس گھر سے باہر اگر میری کوئی بھی بیوی ہے تو اسے میری طرف سے تین طلاق" مجلس میں سکون چھا گیا۔ پہلی بیگم مطمئن۔ خاندان مطمئن۔ مولوی صاحب مطمئن۔ اور دوسری بیگم؟ وہ مہمان خانے میں بیٹھی تھی۔ یعنی تکنیکی اعتبار سے ’’اس گھر سے باہر‘‘ نہیں، عین گھر کے اندر تھی! یوں مولوی صاحب نے جھوٹ بھی نہیں بولا، حلف کے جملے میں ایسا جغرافیائی بارڈر لگایا کہ خاندان کے سارے تفتیشی ادارے سرحد کے دوسری طرف ہی کھڑے رہ گئے۔ اب مولوی صاحب گھر سے خوش خوش نکلتے وقت کسی نیکی کی طرف جاتے نظر بھی آتے تو ان پر شک نہیں کیا جا سکتا تھا منقول
34
132
4
832
24,636
najeeb.412 retweeted
🚨🚨ایمرجنسی ایمرجنسی ایمرجنسی🚨🚨 مولانا فضل الرحمان پختون خواہ کے ہر بچے کو بتا رہا ہے کہ گورنر راج کے خلاف صرف میں کھڑا ہوں تحریک انصاف کے وزیر مشیر غائب ہے یعنی اسٹیبلشمنٹ نے PTI ووٹ توڑنے کے لیے مولانا کو میدان میں اتارا ہے سہولت کاری شفیع جان گوہر اسد قیصر لوگ کر رہے ہیں
89
922
11
2,824
205,608
najeeb.412 retweeted
پہلی تبدیلی وہاں آئے گی جس کا کسی کو گمان بھی نہیں۔ پنجاب میں اور بہت جلد
پہلی تبدیلی وہاں آئے گی جس کا کسی کو گمان بھی نہیں۔ پنجاب میں اور بہت جلد
140
334
16
1,808
27,064
najeeb.412 retweeted
آزاد کشمیر میں جنازوں کے مناظر سوشل میڈیا انہیں ضرور کوریج دیں 💔
125
4,143
43
7,879
56,745
najeeb.412 retweeted
عوامی جمہوریہ بھارت
74
1,077
29
2,928
47,852
najeeb.412 retweeted
سسٹم کو پتہ تھا کوئی اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا اس لئے اس شخص کی چیخ و پکار کی ویڈیوز " جس میں اس نے اپنے جعلی مقابلہ میں مارے جانے کا بتایا تھا" سامنے آ جانے کے باوجود اسے مار دیا گیا۔ یہ سسٹم خودکشی کی طرف اتنی شدت سے بھاگ رہا ہے کہ کوئی اسے بچانے بھی چاہے تو بچا نہیں سکے گا
25
784
10
1,575
15,296
najeeb.412 retweeted
بریکنگ نیوز 🚨 بیرسٹر سلمان صفدر کا عمران خان اور بشرٰی بی بی کے ساتھ اڈیالہ جیل میں ملاقات #LetPakistanSeeImranKhan
27
342
3
815
17,632