❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
اندازہ کریں مشال یوسفزئی کتنا بڑا جرنیلی اور کرنیلی اثاثہ ہے کہ اسے نوٹس دینے کے بجائے فردوس شمیم نقوی جیسے شریف آدمی نے ہی استعفی دے دیا۔
مشال یوسفزئی کو جرنیلوں نے اتنی پکی یقین دہانی کروائی ہے اسی لیے تو اسکی بیغرتی میں اتنا اعتماد ہے کہ وہ کھل کر کھیل رہی ہے۔ اور تحریک انصاف اسے ایک شو کاز نوٹس تک ایشو نہیں کر سکتی ۔
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان کے بیٹوں کی سیاست میں انٹری جمائما نے تصدیق کردی،
شہباز گل🚨
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
حفیظ اللہ نیازی کا اہم انکشاف۔۔۔!
آپ یہ بات جان کر حیران ہوں گی کہ میرے جو چچا تھے اکرام اللہ خان نیازی، اور میری چاچی شوکت خانم ان کو اور آگے ان کو پانچوں بچے عمران خان اور ان کی چاروں بہنوں کو کبھی بھی شوگر، بلڈ پریشر، کولیسٹرول کا مسئلہ نہیں تھا، حفیظ اللہ نیازی
تو پھر جیل میں ایسا کیا دیا جا رہا ہے عمران خان اور ان کی بہنوں کو جس کی وجہ سے عمران خان کی ایک آنکھ ضائع ہو گئی؟ عمران خان کو بلڈ پریشر کا مسئلہ بھی بن گیا، اور آج نورین خان بھی بلڈ پریشر بڑھنے سے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان نے ڈیل نہیں کرنی، یہ فارم 47 کی حکومت ہے، اس کے ہاتھ میں کیا ہے کچھ بھی نہیں، ان کی اوقات تو یہ ہے کہ جب سہیل آفریدی نے کہا تھا مجھے عمران خان سے ملنے دیں تو شہباز شریف نے آگے سے کہا تھا کہ میں پوچھ کر بتاتا ہوں،
احد خان نے جعلی حکومت کو ننگا کر کے رکھ دیا ہے۔
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ایران کی مسلح افواج: اگر ہمیں کنفرم ہوگیا کہ امریکہ یا اسرائیل حملہ کرنے والے ہیں تو ہم preemptive strikes کریں گے اور ہمارا جواب کسی جغرافیائی حدود میں قید نہيں ہوگا۔
میجر جنرل علی عبداللہی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' (X) پر ایک پوسٹ میں لکھا: "ہم اپنی مکمل انٹیلی جنس صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے دشمن کی نقل و حرکت اور تیاریوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں، اور اپنے اہداف کی فہرست (ٹارگٹ بینک) کو اپ ڈیٹ کر رہے ہیں۔"
انہوں نے کہا: "اگر دشمن کی جانب سے کسی بھی جارحانہ کارروائی کے آثار کی تصدیق ہو جاتی ہے، تو مسلح افواج اپنے جوابی ردعمل کے وقت اور انداز کا تعین کرنے کے لیے دشمن کی جانب سے پہل (کارروائی شروع کرنے) کا انتظار نہیں کریں گی۔"
مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے اس عہدیدار نے زور دے کر کہا: "ہمارا جوابی ردعمل فوری، مؤثر اور کسی بھی جغرافیائی حدود سے ماورا ہوگا۔"
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
لیں جی۔ میشال اینڈ کو کا سارا بیانیہ ٹھس۔ احد صاحب نے ریکارڈ درست کر دیا۔ خان رہائی نہیں مانگ رہا۔ یہ کون ہوتے ہیں رہائی پر ڈیلیں آفر کرنے والے۔
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
دوبارہ اٹھ گئے دوبارہ عمران خان کا جھنڈا لے کر نکلے
گرتے جاؤ لڑتے جاؤ-- جب تک عمران خان کو وزیراعظم کے تخت پر بٹا نہیں دیتے🔥
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان کی رہائی بہانہ ہے
28ویں ترمیم پاس کروانا ہے
ایسے ہی کچھ لوگوں کو آرمی اسٹیبلشمنٹ نے اندر بھیجوا کر سینیٹر بنوا دیا کچھ خود ساختہ پارٹی ترجمان بن گئے کچھ عسکری ٹی وی چینلز کے پلانٹڈ پروگراموں کے مہمان بن گئے، بیرونی گِدھوں نے ہمیشہ اندرونی گِدھوں کو استعمال کیا ہے!
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
وہ تمام باتیں جو میں نے آپ کو بتائیں یہاں مولانا فضل الرحمن اس کی کنفرمیشن کر رہے ہیں۔ عاصم منیر محض اپنی گیم کر رہا ہے، اور ذاتی مفادات کی لڑائی کر رہا ہے
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
یہ صحافی حضرات اور یہ میڈیا آئندہ آنے والے دنوں میں اپنی ہی بنائی ہوئی عمارت کے ملبے تلے دب جائے گا، اور انہیں اس چیز کا اچھے طریقے سے علم ہے
کوئی بیوقوف سا آدمی حامد میر کو عمران خان کی ویڈیوز کمپائل کرکے دے رہا ہے جس میں عمران خان حامد میر کی تعریف کررہے ہیں۔ میر صاحب مسئلہ آپ کا قد کاٹھ نہیں آپ کا موقف ہے اور متضاد موقف ہے۔ ذیل میں آپکی دو ٹویٹس ہیں۔ ایک آپ نے رجیم چینج کے دنوں میں پوسٹ فرمائی جس میں آپ عمران خان کو کشمیریوں کا غدار ، مودی کا ہمدرد ثابت کررہے ہیں۔ اگلے ٹویٹ کچھ وقت بعد کی ہے جس میں آپ فرما رہے ہیں فوج نے وزارت خارجہ اور عمران خان سے بالا مودی کو دورہ پاکستان پر قائل کرلیا لیکن عمران خان نے انکار کردیا۔ ایسی کیا مجبوریاں تھیں جو آپ اتنی شدت سے عمران خان کو کشمیریوں کا غدار ٹھہرا رہے تھے ؟ اور اب آپ کشمیر کا نام تک منہ سے نہیں نکالتے۔
نوٹ ؛ نام موصوف نہیں عمران احمد خان نیازی ہے۔ تھینک یو ویری مچ۔ بس اتنا ہی بتانا تھا۔
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
اگر کچھ نہیں کر سکتے تو کم از کم اپنا حصہ تو ڈال سکتے ہو نا آزادی ک تحریک میں
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان کو سب نے دھوکا دیا۔!!!😢
خان کو سب سے پہلے میر جعفر جنرل باجوہ نے دھوکا دیا ۔ پھر اس کے بعد اپنوں نے دھوکا دیا ۔ سب نے دھوکا دیا ۔ ورنہ خان یہ جنگ جیت چکا ہوتا ۔ اور آج ان سب کا احتساب کر رہا ہوتا ۔ اپنوں نے لوٹ کر باہر والوں کو دیا ۔ یہ اچھا ہوا, سب ایکسپوز ہو گئے ۔ شہباز گل !
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
میں عمران خان کی جیل میں حالت دیکھ کر پاکستانی ہونے کی حیثیت سے شرمندہ ہوں۔ فاطمہ بھٹو
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Minus Imran Khan group in PTI is only digging their own political grave by collaborating with the military establishment. They will meet the political fate just like IPP very soon.
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
🚨جرمن خاتون کا دوٹوک سوال
آپ مسلسل دعویٰ کرتے ہیں کہ ایران دو ہفتوں میں ایٹم بم بنا لے گا، لیکن اسرائیل کے پاس مبینہ طور پر موجود 200 جوہری ہتھیاروں کا ذکر کیوں نہیں کرتے؟
ایران پر سوالات، اسرائیل پر خاموشی کیوں؟
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
سلیمان بن عمران خان کہتے ہیں
اگر خدانخواستہ کچھ بدترین سانحہ ہوا تو وہ اسے قدرتی موت تھی یا بڑھاپے کا نتیجہ بتانے کی کوشش کریں گے۔ میرے والد تین سال پہلے جب جیل گئے، تو وہ 70 سال کی عمر میں بھی ایک انتہائی تندرست اور توانا انسان تھے۔ (اگرچہ رجیم نے انہیں قتل کرنے کی ناکام سازش کے دوران ان کی ٹانگ میں گولی ماری تھی' اس کے باوجود انہیں صحت کا کوئی بنیادی مسئلہ نہیں تھا۔
جیل میں ان کے ساتھ انسانیت سوز سلوک کو اقوامِ متحدہ کی خصوصی رپورٹ میں بارہا 'تشدد' کے مترادف قرار دیا جا چکا ہے۔ جس سے ان کی صحت مسلسل بگڑ رہی ہے۔
ایک بار پھر یہ بات بالکل واضح رہے کہ اگر جیل میں ان کی جان جاتی ہے، تو اس کی تمام تر ذمہ داری اسی رجیم پر عائد ہوگی۔
If the worst does happen, they may try to claim it was from natural causes or old age. My father, when he went to prison 3 years ago, was about the fittest and healthiest 70 year old man you could possibly find. He had no underlying health issues (despite being shot in the leg when the regime tried and failed to have him killed in an assassination attempt).
His health is deteriorating because of the inhumane treatment he has been subjected to in prison, which the UN Special Rapporteur on Torture has repeatedly stated amounts to torture.
Again, make no mistake - the regime will be responsible if he is killed in prison.
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Spot on. Funding this regime means supporting the murder of peaceful protestors, the imprisonment of innocent civilians and the complete and utter disregard for democracy.
Speak out or forever regret being on the dark side of history.
@Ed_Miliband @andyburnham @realDonaldTrump
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عالمی سطح پر تجزیہ کار اب یہ برملا کہہ رہے ہیں کہ پاکستان امریکہ نے خرید لیا ہے، مطلب دنیا کہہ رہی ہے کہ پاکستان کی خودمختاری تباہ ہو گئی ہے یہ الفاظ ہر پاکستان کیلئے باعث شرم ہیں،
عمران خان اسی خودمختاری اور عزت کی خاطر لڑ رہا تھا
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Zain Qureshi, why are you meeting foreign ambassadors on a daily basis? Go to your constituency and mobilize the public.
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
مولانا فضل الرحمان کو محسن نقوی نے مائنس کردیا ہے اور محسن نقوی نے اگر مائنس کردیا ہے اس کا مطلب ہے اسٹبلشمنٹ نے مائنس کردیا ہے محسن نقوی نے بیرسٹر علی ظفر کو مخاطب کرتے ہوۓ کہا بیرسٹر صاحب یہ لوگ ہمارے پاس آتے تھے اور کہتے تھے گورنر راج جلدی لگاؤ ہماری PTI سے جان چھڑاؤ اور میں اس چیز کو ثابت کر سکتا ہوں
سید ذیشان




















