Muzammil Hayat (@3Mlive) header
Muzammil Hayat (@3Mlive) profile picture

Social Media Marketer & Graphic Designer 🚀 | Crafting visuals that captivate | Fueled by creativity & data 💥 | Making brands shine online 🌟

Searching...
Joined May 2011
Photo by Muzammil Hayat (@3Mlive)Photo by Muzammil Hayat (@3Mlive)Photo by Muzammil Hayat (@3Mlive)Photo by Muzammil Hayat (@3Mlive)Photo by Muzammil Hayat (@3Mlive)Photo by Muzammil Hayat (@3Mlive)Photo by Muzammil Hayat (@3Mlive)Photo by Muzammil Hayat (@3Mlive)Photo by Muzammil Hayat (@3Mlive)Photo by Muzammil Hayat (@3Mlive)
سب سے پہلے مشيت کے انوار سے، نقشِ روحِ محمد بنایا گیا پھر اُسی نقش سے مانگ کر روشنی، بزمِ کونو مکاں کو سجایا گیا
1
2
8
Muzammil Hayat retweeted
تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمان صاحب کے انتقال سے دلی رنج ہوا۔ وہ ایک عظیم عالمِ دین، شیخ الحدیث اور مخلص داعی تھے جنہوں نے اپنی زندگی کو دعوت و تبلیغ، علمِ دین کی اشاعت اور امت کی اصلاح کے لیے وقف کر دیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
485
1,674
57
6,062
129,885
Muzammil Hayat retweeted
Bro got rejected by HR and the entire engineering department 💀
549
3,187
286
77,957
9,121,585
Muzammil Hayat retweeted
“You fear losing what was never yours. Nothing belongs to you but the journey.” ​— Shams Tabrzi
28
875
33
4,935
81,373
لباس انسان کے جسم کو ڈھانپتا ہے، مگر انسانیت کا لباس کردار، ظرف اور اخلاق سے بنتا ہے۔ اصل خوبصورتی چہرے یا پوشاک میں نہیں، بلکہ دل کی پاکیزگی اور عمل کی شرافت میں ہوتی ہے۔ ❤️
14
Muzammil Hayat retweeted
دنیا کی تمام محبتیں کسی نہ کسی غرض کی اسیر ہیں، بے لوث محبت کا استعارہ بس خدا کی ذات اور ماں کا وجود ہے۔ ♥️
12
24
2
324
9,557
Muzammil Hayat retweeted
239
11,993
350
53,471
1,796,089
Muzammil Hayat retweeted
🐱🐱🐱🐱 ایک سردار اپنے گھر کی بلی سے تنگ آ کر اسے کہیں چھوڑ آیا، گھر آیا تو بلی اس سے پہلے گھر پہنچ چکی تھی، وہ بلی کو پھر کہیں دور چھوڑ آیا اور گھر فون ☎️ کر کے پوچھا 🐱 گھر پہنچ گئی ہے بیوی نے کہا پہنچ گئی ہے، سردار بولا اس کمینی سے بولو مجھے آ کر لے جائے میں راستہ بھول گیا ہوں 🐯🐯🐯
4
8
1
118
7,345
تُم ہمیشہ جاہل کو ہی نفرت میں مبتلا پاؤ گے ، کیونکہ اہلِ علم اختلافِ رائے رکھتے ہیںِ نفرت نہیں ۔
6
92
2
406
10,544
“𝘞𝘦 𝘢𝘳𝘦 𝘢𝘭𝘭 '𝘴𝘦𝘭𝘦𝘤𝘵𝘪𝘷𝘦 𝘴𝘪𝘯𝘯𝘦𝘳𝘴'. 𝘞𝘦 𝘤𝘩𝘰𝘰𝘴𝘦 𝘵𝘩𝘦 𝘴𝘪𝘯𝘴 𝘸𝘦 𝘢𝘳𝘦 𝘤𝘰𝘮𝘧𝘰𝘳𝘵𝘢𝘣𝘭𝘦 𝘸𝘪𝘵𝘩 𝘢𝘯𝘥 𝘫𝘶𝘥𝘨𝘦 𝘰𝘵𝘩𝘦𝘳𝘴 𝘧𝘰𝘳 𝘵𝘩𝘦 𝘰𝘯𝘦𝘴 𝘸𝘦 𝘤𝘢𝘯'𝘵 𝘢𝘤𝘤𝘦𝘱𝘵.” — 𝘚𝘩𝘢𝘮𝘴 𝘛𝘢𝘣𝘳𝘪𝘻𝘪
1
16
Muzammil Hayat retweeted
چاچو @CMShehbaz رات سوتے ہوئے یہ سوچ کر ڈر نہیں لگتا کہ بروز قیامت کسی بھوکے، مفلس، مقروض نے گریباں پکڑ لیا تو ہوگا؟ میاں شریف مرحوم کی تربیت ایسی نہیں تھی کہ انکا برخوردار غریب کے منہ سے نوالہ چھین کر اشرافیہ کی عیاشی کا سامان کرے
29
274
10
714
9,106
Muzammil Hayat retweeted
کل پھر فرعونوں نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کیا ہے اب ڈیزل چار سو روپے سے اوپر لیٹر ہے اور پیٹرول 376روپے لیٹر ہےپاکستان میں اب مڈل کلاس بھی مکمل تباہ ہے مہنگائی کا ایک طوفان ہے جس نے سب کو ڈبو دیا ہے میں نے کسی پچھلی حکومت یا دور کو اتنا لعنتی نہی دیکھا ہے اتنا عوام سے لاتعلق اور بے حس نہی دیکھا جتنا موجودہ دور ہے
21
195
1
516
4,281
Muzammil Hayat retweeted
اِس ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج کا ایسا لیول ہے جس کی مثال نہیں ملتی گزشتہ روز Apple نے اپنا پہلا فولڈنگ فون ایپل ڈیو (Apple duo) لانچ کیا اس موبائل کی 256 جی بی والے ویریئنٹ کی قیمت 2000 ڈالر ہے یعنی پاکستان میں یہ تقریباً 554000 روپے بنتی ہے لیکن اگر آپ پاکستان میں رہ کر یہ موبائل خرید کریں گے تو یہ آپ کو تقریباً 8 لاکھ سے اوپر کا پڑے گا کیونکہ اس پر Pakistan Telecommunication Authority کی جانب سے 350000 روپے ٹیکس عائد کیاگیا ہے یہ تو صرف ایپل کی مثال دی ہے، پاکستان میں آپ جس بھی انٹرنیشنل برانڈ کے موبائل فون لے رہے ہیں اُن سب پر اُن کی قیمت جتنا ہی اضافی ٹیکس بھی آپ کو دینا پڑ رہا ہے اب مجھے بتائیں دنیا کے کس کونے میں ایسا ہوتا ہے کہ موبائل میں کیریئر نیٹورک (سمز) چلانے کیلئے ٹیکس دینا پڑے ہم نے اس ٹیکس کو نہ صرف قبول کیا ہوا ہے بلکہ پاکستان میں نوجوانوں کی اکثریت کے پاس اگر انٹرنیشنل برانڈز کے موبائل ہیں تو وہ سمز نہیں چلاتے اور سمز نہ چلانے والے موبائل کا ٹرینڈ صرف پاکستان میں ہے اور اسکو ہم نے خود ہی ایجاد کیا ہے، ہم نے پی ٹی اے کے اس بھتہ نما ٹیکس پر احتجاج کرنے کے بجائے اس ٹیکس کو قبول کرتے ہوئے نان پی ٹی اے موبائل لینا ہی افضل سمجھا ہوا ہے دیکھیں، خدا اُس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو خود اپنی حالت بدلنے کی کوشش نہیں کرتی ہم لوگ ہر ظلم و ناانصافی کو قبول کرلیتے ہیں اور یہی ہماری کمزوری ہے
10
16
67
20,418
Muzammil Hayat retweeted
"کیا آپ سگریٹ پیتی ہیں؟" "ہاں میں سگریٹ پیتی ہوں، شراب بھی پیتی ہوں، میں لبرل ہوں، آزاد ہوں۔۔۔ ہر عورت آزاد ہے، جو چاہے کر سکتی ہے، ہم کسی کے تابع نہیں ہیں، اپنے کام سے کام رکھیں!" "باجی مجھے تو صرف لائٹر چاہئے تھا!"سالا 😀🙏😊
65
70
4
953
20,388
Muzammil Hayat retweeted
عوام کے لیے روز کی بنیاد پر تیل کی قیمتوں کو بڑھایا جارہا ہے عوام کے لئے زندگی گزارنا عذاب بنا دی گئی ہے مگر دوسری طرف حکمران اپنے طرز زندگی میں عیاش ہی ہیں۔شرمناک صورتحال ہے خام تیل کی قیمت کو روز کی بنیاد پر بڑھایا جارہا ہے پیٹرولیم لیوی سے کمائی کی جارہی ہے عوام جائے بھاڑ میں۔کیونکہ ن لیگ نے مان لیا ہے کہ اب عوام سے ووٹ نہیں لینا ہے بوٹ پالش کرکے سیاست کرنی ہے
10
101
3
285
3,630
Muzammil Hayat retweeted
امریکہ اور ایران تنازع کے آغاز سے لے کر اب تک پاکستان نے پیٹرول کی قیمتوں میں 114 روپے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔ اسی دوران بھارت نے قیمتوں میں صرف 7 روپے فی لیٹر اور بنگلہ دیش نے صرف 24 ٹکا فی لیٹر اضافہ کیا۔ دوسری طرف صرف تین دنوں میں چالیس ارب کی گاڑیاں خرید رہے ہیں مریم نواز گیارہ ارب کا جہاز لے کر لندن میں چھٹیوں پر ہیں، آٹا، پیاز ہر جیز کی قیمت کو پر لگ گئے ہیں، اپوزیشن کی آواز نہیں اور یہ لوگ عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا،
105
734
31
2,781
195,943
Muzammil Hayat retweeted
قسم خدا کی، اس نظام نے آتما رول کے رکھ دی عوام کی، صرف پٹرول بم ایسی تباہی مچاتا ہے، کہ لوگوں کی چیخیں نکلتی ہیں، اور جب سرکاری اشرافیہ کو دیکھتے ہیں،جن کے اللوں تللوں پہ ذرہ برابر فرق نہیں پڑتا، تو خون کھولتا ہے،، یہ نظام، یہ حکمران عوام کے لئے واقعی دیمک بن چکے ہیں،،!!
35
342
7
898
7,707
Muzammil Hayat retweeted
کیا ملک ھے یہ،مہنگائی سے عوام کا بھرکس نکال دیا ھے حکومت نے،اور ترجیحات پھر بھی عوام نہیں ،اقتدار میں موجود دو سیاسی جماعتوں کے کرتا دھرتا لندن میں میٹنگز کررھے ھیں،ان لوگوں کو میٹنگز کرنے لندن دبئی جانا پڑتا ھے ،عوام کی اتنی بری حالت کبھی کسی حکومت نے نہیں کی تھی جتنی اس حکومت نے کردی ھے۔
112
236
15
645
11,511
Muzammil Hayat retweeted
بدعائیں دے رہا ہے وطن کا ہر غریب ہر لعنت کا ہے حقدار شہباز شریف #PetrolBombOnPeople
121
596
63
2,030
154,696
Muzammil Hayat retweeted
“𝘗𝘦𝘰𝘱𝘭𝘦 𝘩𝘢𝘷𝘦 𝘣𝘦𝘢𝘶𝘵𝘪𝘧𝘶𝘭 𝘵𝘩𝘪𝘯𝘨𝘴 𝘵𝘰 𝘴𝘢𝘺 𝘢𝘣𝘰𝘶𝘵 𝘺𝘰𝘶, 𝘣𝘶𝘵 𝘺𝘰𝘶 𝘮𝘶𝘴𝘵 𝘥𝘪𝘦 𝘧𝘪𝘳𝘴𝘵.” — 𝘍𝘺𝘰𝘥𝘰𝘳 𝘋𝘰𝘴𝘵𝘰𝘦𝘷𝘴𝘬𝘺
119
11,686
259
56,817
899,798
Muzammil Hayat retweeted
ذرا سوچیں کہ سانحہ پمز کا عمران خان کو کتنا فائدہ ہو سکتا ہے تو آپ کو اس سانحے کے پیچھے ایک طے شدہ منصوبہ بندی نظر آئے گی۔ یہ بات جانتے سارے ہی ہیں لیکن کہہ کوئی نہیں رہا۔ چند دن ٹھہر جائیں، PTI آپ کو سانحہ پمز کے تمام اخباری تراشے ساتھ لگا کر سپریم کورٹ میں یہ کہتی نظر آئے گی کہ یہ دیکھیں پمز میں تو حالات ہی ایسے ہیں، اس لئے پمز کی بجائے شفا ہسپتال ہی عمران خان کو منتقل کیا جانا چاہیئے۔۔۔ جب تک 10/12 کے قریب اعلی سرکاری افسران کی اکتوبر 2026 تک ریٹائرمنٹیں مکمل نہیں ہو جاتیں، تب تک ڈیپ اسٹیٹ کے ساتھ مل کر کام کرنے والے یہ چند اعلی سرکاری افسران آپ کو اپنے ایجنٹ اور ٹائوٹ کیلئے کچھ نہ کچھ کر جانے کی خاطر نہ جانے کتنے مزید پاکستانیو کی زندگیوں سے کھیلتے نظر آئیں گے، یہ بھیڑیئے ہیں، بھیڑیئے۔۔ یہ اپنے مکروہ عزائم کی تکمیل کیلئے کسی کی بھی جان لے سکتے ہیں۔ انکی ریٹائرمنٹوں کے بعد سب سکون ہو جائے گا۔ اللہ رب العالمین متاثرہ خاندانوں کو اس عظیم دکھ اور غم کو برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ – at Lahore, Pakistan
485
669
80
2,045
329,570