Pinned Tweet
لگا کر آگ شہر کو یہ بادشاہ نے کہا
اٹھا ہے آج دل میں تماشے کا شوق بہت
جھکا کے سر سبھی شاہ پرست بول اٹھے
حضور کا شوق سلامت رہے شہر اور بہت
Muzaffarabad 💔
#AZADKASHMIR #AJKRightsmovement
#Muzaffarabad
@ImranRiazKhan
@HamidMirPAK
@ARYNEWSOFFICIAL
91
Haseeb retweeted
افغانستان کے ساتھ لڑائی پوری مغربی سرحد بند ہو گئی، تجارت بند ہو گئی، لوگوں کے روزگار اور کاروبار تباہ ہو گئے، چین ہمارے اوپر اعتماد ختم کر چکا ہے، اور میں کہتا ہوں اگرچہ ابھی تک آن ریکارڈ کوئی بات نہیں ہے، باضابطہ پر کوئی بات نہیں ہے لیکن تم نے جو ایمرجنسی لگائی ہے فاٹا کے علاقوں پر یہ وہاں کے معدنی ذخائر پر قبضہ ہے اور صرف قبضہ ہی نہیں امریکیوں کے ساتھ جو تم نے سودے کئے ہیں اور جس طرح ہماری سر زمین پر ہمارے وسائل کا مالک تم امریکہ کو بنا رہے ہو اور ان کے سرمایہ کاری کے لیے راستے کھول رہے ہو اور اس کے بدلے میں اگر کچھ سکے آپ کو مل جائیں اور آپ اکتفا کرنے کی طرف جا رہے ہو، یاد رکھو! یہ سیاست اب ہمیں قبول نہیں ہے اور چین اور روس کو اس پر تحفظات ہیں، خطے میں آپ باہر کی قوتوں کو لا رہے ہیں میں کہتا ہوں ملٹی نیشنل کمپنی آتی ہیں، امریکہ میں بھی جاتی ہیں، یورپ میں بھی جاتی ہیں، چائنا میں بھی جاتی ہیں، روس میں بھی جاتی ہیں، سرمایہ کاری کرتی رہتی ہیں لیکن کیا وجہ ہے کہ افغانستان میں سرمایہ کاری کے لیے لوگ آ رہے ہیں اور پاکستان سے سرمایہ کار اپنا پیسہ باہر لے جا رہے ہیں؟ سرمایہ کاری کے لیے سب دنیا دو تین چیزوں کو دیکھتی ہے سب سے پہلی بات یہ کہ جہاں کوئی امن ہو، سیکیورٹی ہو، تو وہاں پر وہ سرمایہ کاری کرتے ہیں۔ نمبر دو یہ کہ وہاں پر معاہدات اور معاملات میں شفافیت ہو تو وہاں جا کر وہ سرمایہ کاری کرتے ہیں اور تیسری بات ہے کہ جس ملک میں قانون کی حکمرانی ہو وہاں پر لوگ جا کر سرمایہ کاری کرتے ہیں، ان تین حوالوں کو سامنے رکھتے ہوئے آپ اپنے آپ سے خود سوال کریں کہ ان تین باتوں کے ہوتے ہوئے افغانستان میں کیوں سرمایہ کاری ہو رہی ہے اور پاکستان میں کیوں نہیں ہو رہی؟ اور ہمارا اپنا پاکستانی سرمایہ کار اپنا سرمایہ باہر کیوں لے جارہا ہے؟ ان کی معیشت کو تباہ و برباد کر دیا آپ لوگوں نے اور ناز کیا جا رہا ہے کہ ہم ملک کو بچا رہے ہیں
Haseeb retweeted
کشمیریوں نے ثابت کیا ہے کہ جب جب قومیں کسی فرد یا شخص کی بجائے اپنے نظریات اور حقوق کے لیے کھڑی ہوتی ہیں، اُن کی آواز کی بازگشت صدیوں تک یاد رکھی جاتی ہے۔ انسانی تاریخ میں ایسی کوئی تحریک یا مزاحمت کامیاب نہیں ہوئی جو کسی شخص کی کرسی یا اقتدار کے لیے چلی ہو، ہمیشہ وہ تحریکیں اور مزاحمتیں کامیاب ہوتی ہیں جو نظریے پر کھڑی ہوتی ہیں اور آپ کا نظریہ کیا ہے؟ کچھ بھی نہیں۔
ہمارا لیڈر اقتدار میں ہو تو نظام، اسٹیبلشمنٹ اور جرنیل اچھے۔ ہمارا لیڈر اقتدار میں نہ ہو تو نظام، اسٹیبلشمنٹ اور جرنیل بُرے۔
یاد رکھو !! فوجی راج کا خاتمہ کرنا ہے تو سامنے بھٹو راج، شریف راج یا خان راج لانے کی بجائے عوام راج لا کر دیکھو۔
پاکستان زندہ باد
کشمیر ہمیشہ پائندہ باد ❤️
Pehli bar sachi Baat ki ha 👍
پٹرول، ایران جنگ شروع ہونے کے بعد سے 200 روپے بڑھا۔ اب جنگ بند ہو گئی ہے تو پٹرول میں 200 روپے کی ہی کمی ہونی چاہئیے۔ 80 روپے لیوی میں وزیراعظم شہباز نے کم کیے تھے۔ وہ پٹرول کی عالمی قیمت نہیں حکومت کا ٹیکس تھا جس کی کمی کی آج بھی گنجائش ہے۔ وہ 80 روپے کی کمی بھی ختم نہیں ہونی چاہئیے۔ اسی طرح ڈیزل وغیرہ پر بھی جتنی قیمت بڑھائی گئی، اتنی ہی کم کرنے کا اعلان کیا جائے۔ 50، 55 روپے کی کمی کا لالی پاپ اور "ہاتھ کی صفائی" عوام تسلیم نہیں کرینگے۔ اسقدر تاریخی موقع پر بھی اگر حکومت قیمتوں میں مکمل کمی نہیں کریگی تو چند گھنٹوں کے اندر ہی وہ عزت کھو دے گی جو رات سے پاکستان کے عوام میں کمائی ہے اور عوام ایسا کٹہرا لگائیں گے کہ الامان ۔۔۔۔۔ جمعے کو یوم تشکر منانا ہے تو عوام کو واقعی جنگ بند ہونے کا شکر ادا کرنے کا موقع ملنا چاہئیے اور حکومت کی عزت بھی مستقل رہے ۔۔۔۔۔
54
غیرت مند ایسے اپنی بےعزتی کا بدلہ لیتے ہیں!!
برار کوٹ واقعہ میں ملوث پولیس اہلکار معافی کے لیے بھی متاثر کشمیری خاتون کا سامنا نہ کر سکا!!!
#womenpower
#kashmir
#Muzaffarabad
KPK پولیس اہلکاروں کی طرف سے کشمیریوں کے ساتھ ظلم کا انوکھا بدلہ لیا گیا مظفرآباد سے مانسہرہ جانے والے کشمیریوں کو KPK پولیس اکثر ناجائز جرمانے کرتی ہے آج ایک پولیس والے نے ایک کشمیری خاتون کو تھپڑ مار دیا جس پر احتجاج شروع ہو گیا پھر اسی خاتون نے جوابی تھپڑ مارا تو احتجاج ختم ہو
185
الحمد اللہ
#kashmir #Muzaffarabad
89
لال چوک مظفرآباد
#kashmir #Muzaffarabad
Look at this big crowd in Azad Jammu & Kashmir today. You may not see this on Pakistani media but Kashmiris no more need any attention from a controlled media. They can spread their message without the support of TV channels and newspapers.
1
110
مظفر آباد عوامی ایکشن کمیٹی کا برار کوٹ انٹری پواںٔنٹ کی جانب لانگ مارچ
#Muzaffarabad #ELONMUSK #kashmir
@HamidMirPAK @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan
79
Muzaffarabad Azad kashmir right now
#kashmir #Muzaffarabad #ELONMUSK
@HamidMirPAK
@ImranRiazKhan
@ImranKhanPTI @elonmusk
90
آج کے بعد ایک نئی تاریخ لکھی جائے گی بات جب بھی اتحاد کی آئے گی پہلی مثال میرے کشمیر کی دی جائے گی🚩✌️
@HamidMirPAK
@ImranRiazKhan
#KASHMIR #Awamiactioncammato #Muzaffarabad
68
Haseeb retweeted
آزاد کشمیر میں عمران خان کی مخالفت میں ایجنسیوں کی مداخلت سے ایک مصنوعی حکومت بنا کر وقتی طور پر اپنے مقاصد تو پورے کر لیے گئے مگر اب وہاں عوامی ردعمل اور احتجاج شدت اختیار کر چکا ہے۔ عوامی مینڈیٹ کی توہین کا بالآخر یہی انجام ہوتا ہے۔ اب ظلم کریں گے تو پوری دنیا میں بدنامی الگ سے ہو گی۔
Haseeb retweeted
سینئر صحافی مطیع اللّٰہ جان کے خلاف منشیات استعمال کرنے اور دہشت گردی کی جھوٹی ایف آئی آر دراصل ایک فیک نیوز ہے یہ فیک نیوز خود ریاست نے پھیلائی ہے یہ فیک نیوز پھیلانے کے ذمہ دار وزیراعظم شہباز شریف ، وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ ہیں #PressFreedom
❤️
#IMRANKHANPTI
#DChowk
#804
آخری کال
چل پڑیں منزلوں کی طرف قافلے آخری کال ہے
منتظر ہیں عزیمت کے سب راستے آخری کال ہے
موت جیسی کسی زندگی کے تسلط میں جکڑے ہو کیوں
تم سے کہتے ہیں زنجیر کے سلسلے آخری کال ہے
ہم چراغوں نے سنگ مل کے لڑنی ہے جنگ آمد صبح تک
چند جو بجھ جائیں تو جل اٹھیں دوسرے آخری کال ہے
جاں بکف ہم نکل آئے آنکھوں میں خوابوں کے جگنو لیے
اب نہ دو سر بچانے کے یہ مشورے آخری کال ہے
منزلیں سرفروشوں کی میراث ہیں بزدلوں کی نہیں
توڑ دو دست آہن سے ظلمت کدے آخری کال ہے
راستے اب لہو کے سمندر سے اٹ بھی اگر جائیں تو
دوستو کم نہ ہو پائیں یہ حوصلے آخری کال ہے
اک اندھیرے میں امید کے دیپ ہاتھوں میں تھامے ہوئے
کہہ رہا ہے مسلسل کوئی آپ سے اخری کال ہے
احمد فرہاد
1
67
Haseeb retweeted
یہ تو معلوم ہے کہ عطا تارڑ کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہیں اور حکومت وقت کا ترجمان ہیں لیکن یہ فیصل واوڈ کا تعلق کس پارٹی سے اور کیسے سنیٹر منتخب ہوئے اور اس وقت کس کا ترجمان ہے؟
کوئی تو ہماری اور قوم کی رہنمائی کریں؟ا















