Pinned Tweet
اے پاک پروردگار
جو بھی پاکستان کی بھلائی فلاح و کامیابی کیلئے کوشش کررہا ہے اسے کامیاب کردے
اور جو جو اس ملک کو لوٹنے تباہ کرنے میں ملوث ہے اسے اور اسکی نسلوں کو اس دنیا میں نشان عبرت بنا دے ۔
آمین
شہباز شریف صاحب، کہاں ہے غزہ پیس بورڈ۔۔۔
ناقابل برداشت منظر۔۔معصوم فلسطینی بچے دہشتگرد اسرائیل کے ہاتھوں امریکی ،یورپی سپورٹ سے بھوک اور گولیوں سے دن دھاڑے دنیا کے آنکھوں کے سامنے شہید ہورہے ہیں۔۔۔۔
یہ سب کچھ عالم اسلام کے حکمرانوں اور جرنیلو کی خاموش سہولت کاری سے ہورہا ہے۔۔۔
ان معصوموں کے خون کی قیمت تاریخ کا قرض ہے۔۔
⭕ ٹرمپ :اسرائیل کے عظیم عوام کے نام:
> بنیامین نیتن یاہو ایک عظیم اور جنگجو وزیرِاعظم رہے ہیں، اور اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جنگ میں امن کے لیے اس سے بھی کہیں بڑے شراکت دار ثابت ہوئے ہیں۔ ایران وہ ملک ہے جس کا 51 سالہ نعرہ یہ رہا ہے: ’’اسرائیل مردہ باد، امریکہ مردہ باد!
S Naz retweeted
🚨🚨🔰پورے امریکہ میں دہشت گردی کو ہوا دینے والے اسرائیل کی حمایت کرنے والے ایران پر بم گرانے کی دھمکی دینے والے یہودیوں کے حمایتی ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف عوام سڑکوں پر ہیں ۔
کوئی ایسا ملک نہیں ہے جہاں ٹرمپ نے فساد نہ پھیلایا ہوا ،ہر ملک کی کمپنی کو استعمال کر کے ہر ملک کا امریکہ بیڑہ غرق کرنے پر لگا ہوا ہے ۔
S Naz retweeted
نثار باز نے اپنے اس ٹویٹ میں سب کچھ واضح کر دیا۔ اب ہمیں سمجھ آیا کہ عمران خان صاحب نے اپنے صوبائی حکومت کو مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کو کیوں رکھا ہوا تھا۔
سب سے بڑا لیز تو ملٹری کی FWO کمپنی کے پاس ہے۔ جو خیبرپختونخوا حکومت کو صرف 14-16 کروڑ روپ ادا کیے جو کہ اصل میں 34 ارب روپے بنتے ہیں۔
اسکو تو کہتے ہیں قابض ہونا خیبرپختونخوا کی معدنیات پر۔
شکریہ نثار باز (@khannisar930) بھائی اپ نے تفصیل سے سمجھایا اور سب واضح کیا اپنے ٹویٹ میں۔
اپنا خیال رکھیں!
پچھلے دو سال سے میں رکن صوبائی اسمبلی کے حثیت سے صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ماینز اینڈ منرل کا ممبر ہو، اور محکمہ معدنیات پختونخوا کا ریکارڈ ھمارے ساتھ کمیٹی میں ڈسکس کیا جاتا رہا، اور تقریباً یہ سب مندرجہ ذیل باتیں ھمارے ریکارڈ کا حصہ ہیں،
محکمہ معدنیات پختونخوا نے لارج اسکیل لائسنس 4 چار جاری کی ہیں، جس میں ایک لارج اسکیل لائسنس ایف ڈبلیو او کے پاس ہے، وزیرستان میں کاپر کی کان کنی ہورہی ہیں، 2016 میں یہ لاسینس ایف ڈی ایم اے کے پاس تھا جس کیساتھ ایف ڈبلیو او نے جائنٹ وینچر کرکے حاصل کیا ہے، 2017 میں پختونخوا ماینز اینڈ منرل ایکٹ بنا، اب ایک ہی لارج اسکیل لائسنس فنکشنل ہے اور وہ وزیرستان میں کاپر کی ہے ایف ڈبلیو او کے پاس ہے،
اس کا رقبہ 30 مربع کلومیٹر یعنی 7,410 ایکڑ ہے، جو 37 عام لیزوں کے برابر ہے۔ مقامی عوام کو صرف 50 سے 500 ایکڑ دیا جاتا ھے
محکمہ معدنیات کے ریکارڈ کے مطابق وہاں سے 2016 سے 2024 تک 987,000 ٹن کاپر نکالا گیا، جس میں پچھلے دو سال کا ریکارڈ شامل نہیں 2025,26 کا، اسکے باوجود ایف ڈبلیو او نے 10 لاکھ ٹن کاپر اوپن بولی کے ذریعے فروخت اور ایکسپورٹ کیا۔
اب اسکے پراسیسنگ کرکے 25٪ سے لیکر 30 فی صد کاپر تیار کرکے مارکیٹ میں بیچھتے ھیں، اج انٹرنیشنل مارکیٹ میں 25٪ کاپر کا ریٹ 9500 ڈالر جبکہ 30٪ کاپر کا ریٹ 11500 ڈالر فی ٹن ھے،
اب اس کاپر کی مالیت صحافی حامد میر کے بیان کردہ 7 لاکھ روپے فی ٹن نرخ کے حساب کے مطابق اس نکالی گئی کاپر کی مجموعی مالیت تقریباً 6.9 کھرب روپے بنتی ہے۔
اب پختونخوا کی محکمہ معدنیات ایکٹ 2017 کے معدنی قانون کے مطابق 5٪ رائلٹی کے حساب لگا کر تقریباً 34.5 ارب روپے بنتے ہیں، جبکہ محکمہ معدنیات کی ریکارڈ کے مطابق محکمہ معدنیات کو صرف 16.9 کروڑ روپے ادا کیے گئے۔
جب مجھ سمیت دیگر ممبران اسمبلی احمد کریم کنڈی، ایم پی اے عدنان خان سمیت دیگر سیکٹری معدنیات، ڈی جی معدنیات سے اس حوالے سوال اٹھائے کہ کیوں پورا حساب کتاب نہیں دیا جارہا ہیں، تو بچارے خاموش ہو جاتے اور اکثر کہتے ہیں کہ سر ھم کچھ نہیں کرسکتے۔ یہ سب باتیں کمیٹی ریکارڈ کا حصہ ہیں، اور ھمارے پاس ڈاکومنٹس کی شکل میں بھی موجود ہیں،
بشرط یہ کہ اگر اب اس گورنر راج اور ایمرجنسی کی مارشلائئ دور میں محمکہ معدنیات کی ریکارڈ میں ردوبدل نا کریں۔۔
اب آتے ہیں احتساب کے طرف، کہ سب سے پہلے کس کا؟ جب صوبے کی 4000 زیادہ چھوٹے لیز ہولڈرز کی مجموعی سالانہ آمدن تقریباً 14 ارب روپے تک پہنچ چکا ہیں، تو دوسری طرف صرف ل اس ایک لیز ( وزیرستان کاپر ) کی مبینہ رائلٹی 33 ارب روپے بنتی ہے اور ادائیگی صرف 16.9 کروڑ دیکر باقی رقم نہیں دیتے،تو ائیں سب سے پہلے اس کا شفاف آڈٹ اور احتساب تو کریں۔؟
ہاں میں مانتا ہوں کہ پی ٹی آئی کی ناقص حکمرانی کے ساتھ ھمارا اختلاف تھا اور رہے گا، کیونکہ اسکے دور حکومت میں اقربا پروری، کرپشن سب کچھ ہو رہا تھا، ھم بھی اسکے ساتھ اختلاف رکھتے ہیں،
لیکن ریکارڈ کو دروست رکھنے کیلے یہ لمبی تحریر لکھنا پڑھ رہا ہیں، تاکہ پنجاب کی سول ملٹری اشرافیہ نے جس طرح پچھلے دو دنوں سے عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش شروع کر رکھے ہیں، اسکے آڑ میں پختونخوا کی موجودہ تمام چھوٹے لیز ہولڈرز کی لایسینز مشکوک کرکے ختم کرنے کی سازش ہورہی تاکہ اسے ختم کرکے کمپنی سرکار اپنے لیے لارج اسکیل لائسنس کا اجراء کرکے ھمارے وسائل پر قبضہ جمانے کی کوشش ہورہی ہیں،
اب آتے موجود چھوٹے لائسنس کی اجراء کے بارے میں بات کرکے ہیں،
محمکہ معدنیات پختونخوا نے آن لائن پورٹل 2017 میں رسالپور میں سیکیورٹی ادارے نے محکمہ معدنیات کو تربیت دے کر شفاف آن لائن پورٹل نظام تیار کروایا، جس سے شہری گھر بیٹھے لائسنس کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔
2024 میں مائن اونرز ایسوسی ایشن نے میڈیا اور اداروں کو بتایا کہ فیسیں اور کاغذات مکمل ہونے کے باوجود 7000 درخواستوں پر لائسنس جاری نہیں ہوئے۔
اس ایشو کو کمپنی سرکار کی حکم پر نیب نے نوٹس لیا، اور اکتوبر 2024 میں نیب نے مشترکہ پریوینشن کمیٹی کے ذریعے جانچ پڑتال کی اور زیرِ التوا لائسنسوں کا معاملہ فوری حل کرنے پر زور دیا۔
نیب اعلامیے کے بعد محکمہ معدنیات کی اس وقت کی ڈائریکٹر جنید خان نے درخواستوں کی پراسیسنگ شروع کی اور قانونی تقاضے پورے کرنے والوں کو لائسنس جاری کیے۔ اور کمیٹی میں باقاعدہ رپورٹ پیش کیا،
ان 4000 سے زیادہ لیز ہولڈرز میں مختلف سیاسی جماعتوں کے افراد، ریٹائرڈ فوجی افسران اور پاکستان بھر کے شہری شامل ہیں۔ اور یہ سب ریکارڈ کا حصہ ہیں،
اس حوالے سے ھمارا موقف بڑا واضح ہیں کہ ان لیزوں میں بے ضابطگیاں اور بی قاعدگیاں ہوئیں ہیں تو ان کی تحقیقات ضرور ہونا چاہیے، اور ـــــــ 1/2
S Naz retweeted
حوالدار MF کے مطابق علیمہ خان کے متعلق فیصلہ محفوظ ہو چکا ہے جو 26 تاریخ کو سنایا جاۓ گا، MF کے مطابق وہ فیصلہ اتنا اچھا نہیں ہے لیکن وہ فیصلہ بدل بھی سکتا ہے
یہ کیسا محفوظ فیصلہ ہے جس کا حوالدار کو پتا ہے اور یہ بھی پتا ہے کہ فیصلہ اچھا نہیں ہے اور یہ کیسا محفوظ فیصلہ ہے جو رویے کےساتھ بدل بھی سکتا ہے
یہ عدالت نہ ہو گئی ایک کوٹھا ہوا جہاں پر بیٹھی نائکہ دام کے مطابق سروسز دیتی ہے
S Naz retweeted
نواز شریف نے 80 کی دہائی سے لے کر اب تک جتنا ووٹ بینک بنایا تھا عمران خان وہ سارا ووٹ کھا گیا، عمران خان نے نواز شریف کی ساری سیاسی بصیرت ملیا میٹ کر دی، عمران خان نواز شریف کی ساری عزت ختم کر دی، عمران خان نے نواز شریف کی سیاست ختم کر دی
عمران خان نے نواز شریف کیساتھ وہ کر دیا جو جنرل مشرف، جنرل وحید کاکڑ، جنرل آصف نواز جنجوعہ، جنرل پاشا، راحیل شریف، باجوہ اور فیض حمید بھی نہ کر سکے
اسد طور
S Naz retweeted
کیایہ سچ ہےکہ عمران خان کےبیٹوں قاسم خان،سلیمان خان کا”سکائی سپورٹس”پر انٹرویو کرنےکی وجہ سےسابق کپتان اور کمنٹیٹر مائیکل اتھرٹن کو پاکستان کا ویزا نہیں دیا گیااورجب مائیکل اتھرٹن کو ویزا نہ ملا تو پھر ناصرحسین نےبھی “ٹرائی سیریز”میں کمنٹری کرنےکیلئےپاکستان آنےپرمعذرت کر لی ہے ؟
S Naz retweeted
"وقت آگیا ہے کہ ایران نیوکلیئر بم بنائے!"
یہ ہے شہ سرخی ایران کے بڑے فارسی اخبار "وطن امروز" کی۔
اسٹوری میں دلائل یہ دیے گئے ہیں کہ ایران نے امریکی ایمپائر اور اسرائیل رجیم کے ناقابل شکست ہونے کا بھرم توڑ دیا ہے۔ چالیس دنوں کی فقیدالمثال مزاحمت کے بعد دشمن کا غرور خاک میں ملا دیا ہے۔ اب امریکہ کے پاس ایران کے خلاف زیادہ ملٹری آپشنز نہيں بچے۔ اس لیے خدشہ یہ کہ امریکہ کسی اسٹیج پر بےغیرتی کر سکتا ہے۔ اور نیوکلیئر ہتھیار استعمال کر سکتا ہے۔ اس لئے امریکہ کی نیوکلیئر جارحیت کو روکنے کے لئے ایران کو nuclear deterrence کی ضرورت ہے۔ یعنی نیوکلیئر ہتھیار اب دفاع کے لئے ضروری ہو گئے ہیں۔ اور ایران کو ایٹم بما فوری بنا لینا چاہیے۔
ایرانی میڈیا کے بارے میں ایک چیز عرض کر دوں کہ پراجیکٹ پہلے تکمیل پاتا ہے۔ میڈیا میں بعد میں آتا ہے۔ میرا اندازہ ہے nuclear deterrence تکمیل کے مراحل میں ہے۔ یا تکمیل پا چکا ہے۔
S Naz retweeted
مجھے یقین ہے جب چنگیز خان علاقے قبضے کرتا ہوگا تو ایسے ہی تختیاں اتارتا ہوگا۔
فارم 47 کے ذریعے حکومت ایجاد کرنے والوں نے خیبرپختونخوا پر قبضہ کرلیا ہے، اب بورڈ اتار فتح کا جشن منا رہے ہیں۔
ایک کام کریں ایک جتھا دل کے آپریشن کرنے والے ڈاکٹرز کا لا کر دِلوں سے عمران خان صاحب کا نام کھرچا والیں۔ شاید افاقہ ہو۔
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
S Naz retweeted
وزیراعلی سہیل آفریدی نے اپنا سب کچھ داؤ پر لگا کر اچھا خاصا مومینٹم بنایا تھا لوگ مکمل تیار تھے، اور سہیل آفریدی نے پہلے سے ہمیں یہ بھی بتایا تھا کہ اگر مجھے گرفتار یا نااہل کرتے ہیں تو میرے ہاتھ سے گرا ہوا جھنڈا کوئی اور آ کے تھامے گا!!!
اب سوال یہ ہے کہ سہیل آفریدی کے بعد جس نے جھنڈا تھامنا تھا وہ کون تھا اور کہاں ہے؟
S Naz retweeted
سعودی عرب یمن کے خلاف جنگ ہار رہا ہے۔سعودی حکومت کا خاتمہ دنیا کو ہلا کر رکھ دے گا۔تیل کے بغیر سعودی عرب ایک گنداساملک بن جائےگا۔موٹے اور زیادہ وزن والے سعودی فوجی لڑ نہیں سکتے۔وہ رو رہے ہیں اور مر رہے ہیں۔
اسکاٹ ریٹر
سابق امریکی میرین کور انٹیلیجنس افسر
S Naz retweeted
بریکنگ نیوز🚨
برطانوی صحافی یلدا حکیم نے عمران خان پر قیدِ تنہائی میں ہونے والے مظالم پر پورے دنیا کے سامنے آواز اٹھا دی۔
خان پر ہونے والے مظالم پاکستانی اسٹبلیشمنٹ کروا رہی ہے۔یہ اب انٹرنیشنل مسئلہ بن چکا ہے
S Naz retweeted
فرانس میں نوجوان احتجاج کررہے ہیں 🔥
فرانس سے لے کر, بنگلہ دیش اور بنگلہ دیش سے سری لنکا, سری لنکا سے نیپال اور پھر انڈیا تک, نوجوانوں نے نئی تاریخ رقم کردی ہے!!
S Naz retweeted
آبنائے ہرمز پہنچیں۔۔۔۔
ایران آب آبنائے ہرمز میں ہر روز چار پانچ جہاز ہٹ کر رہا ہے۔ جہاز ڈوب جائے تو تیرنے والی قیمتی چیزیں تیر کر ساحل پر آجاتی ہیں۔ جیسے آئیفونز آئے تھے۔ ڈبہ پیک!
اگر آپ عمان میں ہیں تو ادھر سے ساحل پر نظر رکھیں۔ نہيں تو ایران کی طرف سے آبنائے ہرمز کے قریب پہنچیں۔ بڑا قیمتی مال آپ کی کاوشوں کا منتظر ہے۔
S Naz retweeted
بلوچستان میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا
ژوب میں 50 کلو آٹے کی تھیلی 7 ہزار 400 روپے میں فروخت ہو نے لگا
بلوچستان میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا، غریب عوام دو وقت کی روٹی کے لیے پریشان ہیں آج 17 اکتوبر کو غربت کے خاتمے کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، لیکن افسوس کہ غربت، مہنگائی اور غذائی قلت نے عام شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔بلوچستان میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق 50 کلو آٹے کی تھیلی 7 ہزار 400 روپے میں فروخت ہو رہی ہے، جو ایک عام مزدور، ریڑھی بان اور دیہاڑی دار کی قوتِ خرید سے باہر ہے۔ ایک مزدور جو دن بھر محنت کرکے بمشکل 500 روپے کماتا ہے، وہ اپنے خاندان کے لیے آٹا اور دیگر بنیادی ضروریات کیسے پوری کرے؟دوسری جانب پنجاب سے بلوچستان کو آٹے کی فراہمی پر پابندی عائد کیے جانے کے باعث قلت پیدا ہونے کی شکایات سامنے آ رہی ہیں، جس سے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔ڑوب کے عوامی سماجی حلقوں نے مطالبہ کیا کہحکومتِ بلوچستان اور متعلقہ حکام فوری طور پر آٹے کے بحران کا نوٹس لیں، مہنگائی پر قابو پائیں اور غریب عوام کو سرکاری نرخوں پر سستا آٹا فراہم کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کریں، تاکہ کوئی بھی خاندان روٹی جیسی بنیادی ضرورت سے محروم نہ رہے۔
S Naz retweeted
جو بندہ دلیری سے لڑا اور بغیر اگر مگر کے سب کچھ قربان کر گیا اس پر وہ لوگ تنقید کر رہے جو اپنے خوف اور کمپرومائزڈ پوزیشن کی وجہ سے باہر ہی نہ نکل سکے
S Naz retweeted
عوام نے البانیہ میں پوری وزارتِ معیشت یا خزانہ میں توڑ پھوڑ کی، کیونکہ وہ ایک غیر ملکی کو زمین بیچنا چاہتے تھے۔ یہ ایک امریکی کاروباری شخصیت، جیرڈ کشنر تھا، جو ڈونلڈ ٹرمپ کا داماد ہے.
























