✫𝐒𝐚𝐟𝐝𝐚𝐫 ℍ𝕒𝕤𝕣𝕒𝕥✫ retweeted
ایاز صادق نے قومی اسمبلی میں ہم جنس پرستی کے بل کو منظور کرا لیا اب ملک میں لونڈے بازی اور لڑکیوں کی لڑکیوں سے شادی جائز قرار
صرف 3 ارکان اسمبلی نے مخالفت کی باقی پورے ایوان نے حمایت کردی مخالفت کرنے والوں میں مولانا فضل الرحمن کی جماعت کا کوئی رکن شامل نہیں
✫𝐒𝐚𝐟𝐝𝐚𝐫 ℍ𝕒𝕤𝕣𝕒𝕥✫ retweeted
ان لوگوں نے خفیہ سروے کروائے تھے 3 کمپنیوں سے اور سب کے سب سروے کا رزلٹ 85٪ ووٹ عمران خان کے حق میں آیا تھا.. انکو پتا چل گیا تھا ہماری بدترین شکست ہونے جا رہی ہے.... اسی لیے اب الیکشن ملتوی کر دئے.
وہ اکیلا 9 حلقوں سے لڑ رہا تھا یہ سارے مل کر بھی اسکو ہرا نہیں سکتے تھے
✫𝐒𝐚𝐟𝐝𝐚𝐫 ℍ𝕒𝕤𝕣𝕒𝕥✫ retweeted
میرے اللہ اس انسان کی ہمت نہ ٹوٹے
اگر یہ ٹوٹ گیا تو کروڑوں لوگ ٹوٹ جائیں گے 😢
✫𝐒𝐚𝐟𝐝𝐚𝐫 ℍ𝕒𝕤𝕣𝕒𝕥✫ retweeted
نہ جھکنا سیکھا نہ ڈرنا سیکھا، امپورٹڈحکومت یاد رکھے نواز شریف کی طرح عمران خان بھاگے گا نہیں کوئی ایسی ویسی حرکت کی گئی تو کپتان دے نہ دے عوام ان کو ضرور جواب دے گی
✫𝐒𝐚𝐟𝐝𝐚𝐫 ℍ𝕒𝕤𝕣𝕒𝕥✫ retweeted
یہ دوست مجھے بھیرہ مکڈونلڈز کے باہر ملے اور تصویر شیئر کرنے کا کہا۔ لو بچو وعدہ پورا۔۔۔😊
✫𝐒𝐚𝐟𝐝𝐚𝐫 ℍ𝕒𝕤𝕣𝕒𝕥✫ retweeted
بیماری کے نام پر لندن بھاگنے والا یہ ادمی مارچ 2021میں جنرل باجوہ، جنرل فیض، جنرل عرفان کو تڑیاں لگا رھا تھا۔
آرمی کی تین جنرل کو سنگین نتائج کی دھمکی دینے والا بہت جلد آرمی چیف بھی تعینات کرے گا۔
کاش شہبازگل نے بھی ایسا کچھ کہا ھوتا تو وہ بھی جیل میں نہ ہوتے۔
#ReleaseShahbazGill
✫𝐒𝐚𝐟𝐝𝐚𝐫 ℍ𝕒𝕤𝕣𝕒𝕥✫ retweeted
جیل میں جا کر زیادہ خطرناک ہوجاوں گا ! عمران خان کا رضوان گلزئی کے سوال پر جواب !
✫𝐒𝐚𝐟𝐝𝐚𝐫 ℍ𝕒𝕤𝕣𝕒𝕥✫ retweeted
پاکستانیوں یاد رکھنا میرے الفاظ
پیسے کو استعمال کرنا سیکھو ، پیسے کے لئے کبھی استعمال نہ ہونا۔
عمران خان
✫𝐒𝐚𝐟𝐝𝐚𝐫 ℍ𝕒𝕤𝕣𝕒𝕥✫ retweeted
ایتھے رکھ۔ عمران خان نے 1997 میں ن لیگ کے غنڈوں کے سپریم کورٹ پر حملے کی ویڈیو ملتان جلسے میں چلا دی۔ 🔥🔥🔥
"میرے پاکستانیوں۔ انہوں نے عدالت پر اپنے غنڈے حملہ آور کرواۓ۔
چیف جسٹس اپنی جان بچا کر بھاگا۔ باقی اکثر ججز انہوں نے خرید لیے
میری ان سے اسی بات پر جنگ ہے" -
عمران خان
✫𝐒𝐚𝐟𝐝𝐚𝐫 ℍ𝕒𝕤𝕣𝕒𝕥✫ retweeted
بندی تو تگڑی ہے مہر بانو قریشی این اے 157 ملتان سے میدوار 👏
#MultanJalsa
#IStandWithImranKhan




















