ghazi retweeted
After Colonel Gaddafi's death the United Kingdom House of Commons ruled out that all the evidence tabled by the (USA) Obama administration against Gaddafi was false and misleading. That he was a good patriotic man who wanted the best for Libyans and Africa.
ghazi retweeted
EXCLUSIVE Afghan Taliban sign deal for Russian oil products, gas and wheat reut.rs/3BPJKcW
ghazi retweeted
The Qatari Foreign Ministry has condemned in the strongest terms the settlers' storming of the blessed Al-Aqsa Mosque & their performance of Talmudic rituals in its courtyards under the protection of the occupation forces; considering it a flagrant violation of the int'l law.
ghazi retweeted
If anyone has doubts ab @Amnesty's findings that Israel is an apartheid state - I can tell you it's true, coming from the privileged side of that apartheid as an Israeli Jew
Billions of US taxpayer dollars go to support that apartheid. Why?
Full video: patreon.com/posts/israel-acc…
ghazi retweeted
کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیاطین کن لوگوں پر اُترتے ہیں؟ وہ ہر ایسے شخص پر اُترتے ہیں جو پرلے درجے کا جھوٹا گنہگار ہو،
سورۃ الشعراء
ghazi retweeted
قالَ ﷺ:
جس شخص نے دنیا میں شہرت کا لباس پہنا (ایسا لباس جسے پہن کر یہ شخص لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرنا، اور اپنی بڑائی جتلانا چاہتا ہو)، الله تعالیٰ قیامت کے دن اسے ذلت کا لباس پہنائے گا، پھر اس میں آگ بھڑکائے گا.
ماجہ 3607، 3606
(ابوداؤد 4029؛ مشکوٰۃ 4346؛ مسند احمد 8098)
ghazi retweeted
حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے:
رسول الله ﷺ نے دعا فرمائی: اللَّهُمَّ اجْعَلْ رِزْقَ آلِ مُحَمَّدٍ قُوتًا
اے الله! آلِ محمد ﷺ کو بقدر ضرورت (گزارے لائق) رزق عطا فرما.
مسلم 7441، 2427
(بخاری 6460؛ ترمذی 2361؛ ابن ماجہ 4139؛ مسند احمد 9303؛ مشکوٰۃ 5164)
ghazi retweeted
آپ ﷺ نے فرمایا:
جو شخص زینت کا لباس خالص الله کی رضا مندی اور اس کی تواضع کی خاطر چھوڑ دے، باوجود یہ کہ وہ اسے میسر ہے.. تو الله تعالیٰ ایسے شخص کو قیامت کے دن تمام خلائق کے سامنے بلائے گا تاکہ وہ اہل ایمان کے لباس میں سے جسے چاہے پسند کرے اور پہنے.
ترمذی 2481
(مشکوٰۃ 4349)
ghazi retweeted
Israel’s official tiktok page posted in solidarity of Mahsa
Meanwhile eight of their dogs on one 12 year old girl in occupied Palestine
ghazi retweeted
مریم نے کہا : پروردگار مجھ سے لڑکا کیسے پیدا ہو جائے گا جبکہ مجھے کسی بشر نے چھوا تک نہیں ؟ اللہ نے فرمایا : اللہ اسی طرح جس کو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے۔ جب وہ کوئی کام کرنے کا فیصلہ کرلیتا ہے تو صرف اتنا کہتا ہے کہ “ ہوجا ” بس وہ ہو جاتا ہے۔
سورۃ آل عمران آیت نمبر 47
ghazi retweeted
#IndiaViolatingInt’lLawsInIIOJK
ghazi retweeted
#IndiaViolatingInt’lLawsInIIOJK
ghazi retweeted
اے ایمان والو! اللہ کی اطاعت کرو اور اس کے رسول کی بھی اطاعت کرو اور تم میں سے جو لوگ صاحبِ اختیار ہوں، اُن کی بھی۔ پھر اگر تمہارے درمیان کسی چیز میں اختلاف ہوجائے تو اگر واقعی تم اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتے ہو تو اُسے اللہ اوررسول کے حوالے کردو۔
﴿سورۃ النساء،۵۹﴾
ghazi retweeted
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن کے شہداء کے اہل خانہ سے ٹیلی فونک گفتگو
صدر مملکت کا شمالی وزیرستان میں 5 ستمبر کو انٹیلی جنس آپریشن کے پاک فوج کے شہداء کے ورثاء سے اظہارِ تعزیت
ghazi retweeted
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
آدمی میں، انتہائی حرص (لالچ) اور انتہائی بزدلی جیسی خصلتیں بری ہیں.
مشکوٰۃ 1874
(ابوداؤد 2511؛ مسند احمد 9962؛ السلسلة الصحيحة 1839)
ghazi retweeted
کھیل کو مسلمانوں کے درمیان نفرت ، افتراق ، بغض و عداوت اور گالی گلوچ کا زریعہ نہیں بننا چاہیے۔اسلام کی نسبت سے دستبردار ہو کر ایک دوسرے کی قومیت کو نشانہ بنانا بھی انتہائ مذموم فعل ہے۔یاد رکھیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تمام مسلمانوں کو ایک امت بنا کر گۓ تھے۔
#PAKvAFG
ghazi retweeted
Replying to @thatdayin1992
On genociding of the Iraq Syria afghanistan lybia all EU countries people mostly silent 🔕.
Kashmir and Palestine issue forget.
But on gas crisis cry like a child.
Gas are worthy than innocent blood of different Muslims countries.
This is real face of EU 👹.




















