ªð®.______※ (@2366Asim) header
ªð®.______※ (@2366Asim) profile picture

♚❂𝓯 𝓜𝔂♛

United Arab Emirates
Joined February 2015
Photo by ªð®.______※ (@2366Asim)Photo by ªð®.______※ (@2366Asim)Photo by ªð®.______※ (@2366Asim)Photo by ªð®.______※ (@2366Asim)Photo by ªð®.______※ (@2366Asim)Photo by ªð®.______※ (@2366Asim)Photo by ªð®.______※ (@2366Asim)Photo by ªð®.______※ (@2366Asim)Photo by ªð®.______※ (@2366Asim)Photo by ªð®.______※ (@2366Asim)
قائد اعظم محمد علی جناح ♥️🫡 #16August #QuaideAzamDay
34
ªð®.______※ retweeted
“میری والدہ نورین نیازی اور میری خالاؤں علیمہ خان اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کی ایم پی او کے تحت غیر قانونی حراست کو ۳۰ دن مکمل ہو گئے ہیں، مگر انہیں اب تک رہا نہیں کیا گیا۔ یہ حراست پہلے دن سے غیر قانونی تھی۔ اس میں کوئی بھی توسیع بھی اتنی ہی غیر قانونی ہے۔” ہاجرہ نیازی #Pakistan #ImranKhan @Hajraniazi3
5
1,876
3
4,716
26,198
ªð®.______※ retweeted
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد انتظامیہ نے تحریک انصاف کی جانب سے کیے گئے ترقیاتی منصوبوں کی لگائی گئی تختیاں اور بورڈ اکھاڑ دیے، 'خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی دہشتگردی کے خاتمے کے لیے نہیں، پی ٹی آئی کے خاتمے کے لیے لگائی گئی ہے۔'، سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan
14
707
5
1,614
11,433
ªð®.______※ retweeted
اربوں مالیت کے قبائلیوں کے چلغوزے کے باغات پر قبضہ کر لیا گیا۔ جہاں پر یہ باغات تھے، اس علاقے کو شورش زدہ قرار دے کر قبضہ کیا گیا۔ آج وہ چلغوزہ 12 ارب روپے کا بک رہا ہے، لیکن ایک روپیہ قبائلیوں کو نہیں دیا گیا۔ قاسم سوری #pakistan @QasimKhanSuri خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
6
1,363
5
3,241
24,116
ªð®.______※ retweeted
دہشت گردی کے خلاف آپریشن تیز۔۔۔
311
8,877
105
23,179
446,153
ªð®.______※ retweeted
امریکہ نے دنیا بھر سے ریئر ارتھ منرلز نکالنے کی کوششیں اور معاہدے کئے۔ کہیں قانون نے روک دیا کہیں عوام سامنے آگئی اور کہیں سیاستدان، NGOs اور حکومتیں ڈٹ گئیں۔ وجہ یہ منرلز نکالتے وقت پھیلنے والی خوفناک تابکاری ہے جسے روکنے کا کوئی طریقہ ابتک دریافت نہیں ہوا۔ ایسے میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے منرلز کا بکسہ پیش کیا اور منرلز نکالنے کے لیے دربدر امریکی کمپنیوں کو ٹرمپ لے زریعے اپنا وطن پیش کردیا۔ اور امریکی آنکھ کا تارہ بننے کی پوزیشن میں آگئے۔ اب قبائلی علاقوں سے معدنیات نکالنے کے لیے فیلڈ مارشل کو ایکسٹینشن اور استثنیٰ مل چکا۔ عملدرآمد کے راستے کی آخری رکاوٹ صوبائی حکومت کو بھی گرا دیا گیا۔ کام شروع ہوا تو تابکاری پھیلے گی اور قبائلی بدترین مسائل اور دردناک خاموش موت کا شکار ہوں گے۔ امریکی کمپنیاں صرف منافع چاہتی ہیں اس لیے وہ کبھی بھی عالمی سٹینڈرڈز کا خیال نہیں رکھیں گی اور نہ ہی ان پر یہاں ایسا کوئی دباؤ ہوگا۔ ویسے بھی مہنگے پروٹوکولز بھی کچھ حد تک ہی تابکاری سے بچا سکتے ہیں اسکی تباہی کو روک نہیں سکتے۔ اگر روکنے کا کوئی طریقہ ہوتا تو امریکہ اپنے ملک، یورپ اور دیگر ممالک سے یہی منرلز نکال رہا ہوتا۔ افسوس فیلڈ مارشل کے زاتی مفاد پر مبنی ایک فیصلے نے لاکھوں قبائلیوں اور انکی نسلوں کو خطرے میں ڈال دیا۔ اب پاکستانیوں خصوصاً قبائلیوں کے پاس کیا آپشنز ہیں۔ اس غیر انسانی اور قاتل مائیننگ کے خلاف لڑنا ہوگا یا ہمیشہ کے لیے اپنے علاقوں کو چھوڑ کر کہیں بہت دور نئے گھر بنانے ہوں گے۔ یا پھر تابکاری کے ہاتھوں سسک سسک کر اپنی اور اپنے پیاروں کی جانیں دینی ہوں گی۔
205
5,595
50
15,578
211,686
ªð®.______※ retweeted
پارٹ (2) آج تک کی سب سے بڑی اور سب سے خطرناک ویڈو آخر تک دیکھیں🚨
4
429
10
894
22,019
ªð®.______※ retweeted
عمران ریاض نے فیصل واڈا کو ایسا جواب دیا کہ وہ زندگی میں کبھی بھول نہیں پائے گا، @ImranRiazKhan
128
2,726
41
9,012
177,325
ªð®.______※ retweeted
آج خیبر پختونخوا حکومت کے خزانے کا بیلنس نوٹ کر لیں۔ جب گورنر راج کے خاتمے ہوگا تو حساب مانگیں کہ خزانے میں کتنا پیسہ باقی ہے؟ دہشت گردی ختم کرنے کے نام پر آنے والوں کا اصل مشن امن و امان نہیں، بلکہ کے پی کے کا قومی خزانے ہے۔ وقت بتائے گا کہ خیبر پختونخوا میں امن قائم کرنے کی کوشش ہوئی یا عوام کے خزانے پر ہاتھ صاف کرنے کا موقع ملا! مہر عبدالستار سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @MehrAS04
6
2,038
8
5,473
42,883
ªð®.______※ retweeted
"آج اُس (12 اکتوبر 1999) سے کئی گنا برا مارشل لا ہے۔ لیکن آج کے دن بھی، 27 سال بعد، اسلام آباد میں 111 بریگیڈ نافذ ہے۔فرق اتنا ہے کہ آپ کا لیڈر ڈٹ کر ایک ڈکٹیٹر کا مقابلہ کر رہا ہے۔ وہ اس ڈکٹیٹر کو ہرا رہا ہے، اسے خوف زدہ کیے ہوئے ہے۔ اس کا کارکن بھی آج قربانیاں دے رہا ہے۔میرے پاکستانیوں! اس کی اس قربانی کو رائیگاں نہ جانے دینا۔ اور مجھے یقین ہے کہ آپ ایسا نہیں کریں گے"- جاوید ہاشمی @JavedHashmiJH سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
144
452
7,609
ªð®.______※ retweeted
آج ہم نے ثابت کردیا ہے کہ سلاخوں کے پیچھے سے بھی عمران خان اپنی قوم کا سودا کرنے سے انکاری ہے۔ کہ عمران خان کی خاموشی بھی ان درندوں کی سب چھنگاڑوں پر بھاری ہے۔ کہ عمران خان ایک نسل کو عمران خان بنا چکا ہے۔ مراد سیعد @MuradSaeedPTI خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan #ImranKhan
12
1,295
5
4,855
28,242
ªð®.______※ retweeted
“This script has played out so many times before: one military dictator unwilling to let go. My generation is witnessing this for the second time, and our parents’ generation, for the fifth time by now.” Hussain Nadim #Pakistan #Democracy @HNadim87
3
2,138
3
6,931
52,098
ªð®.______※ retweeted
مایوس نہیں ہونا گھبرانا نہیں تمہارا وقت آئے گا دل نہیں چھوڑنا ♥️
52
2,081
14
6,318
45,828
ªð®.______※ retweeted
265
5,220
54
15,737
212,260
ªð®.______※ retweeted
شہباز بھائی ہم آپکی حکومت فارغ کرنےلگے ہیں محمود خان اچکزئی کابڑااعلان #نکلو_پشاور_کی_طرف
120
3,715
27
14,112
237,904
ªð®.______※ retweeted
“تاریخ ہے کہ ایک ڈکٹیٹر ایمرجنسی تب لگاتا ہے جب وہ اپنا اقتدار جاتا دیکھ کر بےبس ہو جاتا ہے اور خوف میں ہاتھ پاؤں مارتا ہے۔ مشرف اور اندرا گاندھی کی ایمرجنسی تمہارے سامنے ہے۔ کچھ ہی عرصے بعد انہیں اپنا اقتدار کھونا پڑا۔ دہشت گرد تم بناؤ، دہشت گردی تم کرو، ان کے ساتھ فکس میچ کھیل کر پھر ایمرجنسی لگاؤ۔ کیا عوام نہیں جانتی کہ دہشت گرد کون ہے! تم اس اقدام کو چند دن کے لیے بھی ہضم نہیں کر سکو گے! The countdown has begun” جاوید ہاشمی #JavedHashmi #Pakistan #Siasatpk @JavedHashmiJH
233
4
697
8,400
ªð®.______※ retweeted
اگر مایوس ہونے لگیں تو کپتان کی یہ والا پیغام سنیں ❤️
31
3,244
23
9,923
70,575
ªð®.______※ retweeted
پختونوں کی عزت اور غیرت کو للکارنے سے پہلے پختونوں کی تاریخ پڑھ لینی چاہیے، یہ سیاسی جنگ ہے جو پرامن طریقے سے آئین اور قانون کے اندر رہ کر لڑی جاتی ہے،ہم پرامن ہیں اور پرامن رہیں گے مگر اپنے حقوق پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، ہم نے اسی ہزار جانیں دے کر جس امن کو بحال کیا وہ بند کمروں کے فیصلوں کی نذر کر دیا گیا، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا چارسدہ میں لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan #SohailAfridi
269
1
1,043
11,651
ªð®.______※ retweeted
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
7
336
1
2,227
34,521
ªð®.______※ retweeted
مبارک ہو۔۔ صدر آصف علی زرداری نے صوبوں میں گورنر راج یا ایمرجنسی) لگانے کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی۔ فروری 2009 میں پنجاب میں گورنر راج لگایا۔ جنوری 2013 میں بلوچستان میں گورنر راج لگایا۔آج خیبرپختوںخواہ میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔ اس سے پہلے ایک مرتبہ ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بے نظیر بھٹو بھی اپنے ادوار میں گورنر راج لگا چکے ہیں۔۔۔
50
1,811
10
6,829
121,995
ªð®.______※ retweeted
سہیل آفریدی Arrested but not defeated گورنر مالک مشرقی پاکستان میں بھی راج کرتا تھا، مگر آخر اُسے اپنی جوتی چھوڑ کر وہاں سے بھاگنا پڑا۔ پھر بھاگتا ہوا پکڑا گیا اور جیل میں اُسے موت آ گئی۔ اُس کے پیچھے جو فوج تھی، اُسے کیسے سرنڈر کرنا پڑا، وہ بھی آپ کے سامنے ہے۔ ملک کے حالات تو خراب ہیں، مگر اُس سے بھی زیادہ عاصم منیر کے حالات خراب ہیں۔ پاکستان کے ہر شہر کے ہر جنکشن پر پولیس تعینات ہے۔ اتنا ڈرا اور خوف زدہ کسی فاشسٹ ڈکٹیٹر کو نہیں دیکھا۔
157
6,056
54
18,170
305,959