مسٹنڈا (@1nwail) header
مسٹنڈا (@1nwail) profile picture

سیاست سے تعلق تو اتنا سا ہے کہ کوئی کم ظرف نہ ہو میرے شہر کا سلطان

Joined February 2026
Photo by مسٹنڈا (@1nwail)Photo by مسٹنڈا (@1nwail)Photo by مسٹنڈا (@1nwail)Photo by مسٹنڈا (@1nwail)Photo by مسٹنڈا (@1nwail)Photo by مسٹنڈا (@1nwail)Photo by مسٹنڈا (@1nwail)
مسٹنڈا retweeted
یا اللہ پاک عمران خان اپنی زندگی کے سب مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے، عمران خان کو اس مشکل وقت میں کامیاب کر دے، آمین
25
103
3
349
2,352
مسٹنڈا retweeted
چاہے کوئی عام فرد ہو یا شوبز کے ستارے، ہر آواز عمران خان کے حق میں نکلتی ہے۔ #ImranKhanWantsJustice
181
1
567
9,279
سات سال شوکت خانم سے علاج کرنے والی عورت نے کینسر کو شکست دے دی، شوہر کا کہنا ہے کہ یہودی ایجنٹ کے ہسپتال نے شفیق ماں کی طرح سات سال ہمارا خیال رکھا۔ خواجہ آصف کو ایک شہری کا جواب !!🔥
4
153
2
485
5,660
Don't stop talking about Imran Khan health۔ 🚨
14
2
21
714
سب تگڑے رہیں Give up نہیں کرنا فتح ہماری ہی ہوگی " احسان نیازی کو رہا کرو
36
1
163
1,882
مسٹنڈا retweeted
ان لوگوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی، پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دی اسی لئے وہ خاموش ہو گیا۔ یہ لوگ کرپٹ اور مجرم ہیں قاسم خان کی گفتگو 🔥
10
994
4
2,665
14,509
مسٹنڈا retweeted
کوئٹہ میں ریلیز عمران خان احتجاجی ریلی، بڑی تعداد میں کارکنان کی شرکت، چیرمین عمران خان ، بشری بی بی سمیت دیگر سیاسی قیدیوں کی رہائی، عمران خان اور بشری بی بی کو علاج کے لیے فوری ہسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ۔ #ImranKhanWantsJustice
5
281
1,015
7,751
مسٹنڈا retweeted
امت مسلمہ کا واحد لیڈر 🫶
78
403
5,655
ایک بہادر اقوام متحدہ گیا ہے!! اور عمران خان کی یادیں دوبارہ تازہ کردی!!♥️🔥 تاریخ گواہ ہے کسی نے ایسا خطاب نہیں کیا, یہ خطاب دنیا میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا خطاب تھا!! #ImranKhanWantsJustice
2
29
28
417
السلام علیکم صبح بخیر جمعہ مبارک نبی کریم صلـی الـلّٰـه علیـه وآلــہٖ وسـلـم ﷺ نـے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱) ⁧#خاتم_الرسلﷺ⁩
13
11
25
414
مسٹنڈا retweeted
پیپلز پارٹی کی وجہ سے آپکا سسٹم چلا ورنہ یہ سسٹم ڈھائی سال بھی نہیں چل سکتا تھا۔ اس بیان کے بعد گورنر کی بھی کوئی ویڈیو جاری ہو گی؟
3
410
1
2,182
18,054
مسٹنڈا retweeted
مشترکہ بیان مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی واپس لینا انتہائی تشویشناک اور ناقابلِ معافی حکومتی اقدام ہے، دونوں رہنماؤں کو لاحق خطرات کے پیشِ نظر سیکیورٹی فوری بحال کی جائے۔ قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی اور قائد حزب اختلاف سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس قائد حزبِ اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی اور قائد حزبِ اختلاف سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی واپس لینے کے حکومتی فیصلے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام حکومتی بے حسی، غیر سنجیدگی اور بدترین فسطائیت کا مظہر ہے۔ مولانا فضل الرحمان جیسے اہم قومی و سیاسی رہنما کی سیکیورٹی ختم کرنا حکومت کی انتہائی غیر ذمہ دارانہ روش کی عکاسی کرتا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ان کی رہائش گاہ اور اسلام آباد سے سیکیورٹی اہلکاروں کی واپسی کا فیصلہ نہ صرف قابلِ مذمت بلکہ ناقابلِ قبول بھی ہے۔ رہنماؤں نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود ماضی میں متعدد خودکش حملوں اور قاتلانہ کارروائیوں کا نشانہ بننے کی کوششوں کا سامنا کر چکے ہیں۔ ان حالات میں دونوں شخصیات کی سیکیورٹی کم کرنے یا واپس لینے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ حکومت کو بخوبی ادراک ہونا چاہیے کہ ان کی زندگیوں کو درپیش خطرات معمولی نوعیت کے نہیں ہیں۔ آخر کس اتھارٹی کے حکم پر اور کن وجوہات کی بنیاد پر مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی اچانک ختم کی گئی؟ حکومت اس فیصلے کی وجوہات قوم کے سامنے لائے اور واضح کرے کہ دونوں رہنماؤں کو لاحق سیکیورٹی خدشات کے باوجود یہ قدم کیوں اٹھایا گیا۔ محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی جان و سلامتی کا معاملہ کسی انتظامی غفلت، سیاسی مصلحت یا حکومتی بے توجہی کی نذر نہیں ہونے دیا جا سکتا۔ ہم حکومت کے اس فیصلے کو مسترد کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود کی سابقہ سیکیورٹی فوری طور پر بحال کی جائے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ مولانا فضل الرحمان یا مولانا اسعد محمود کو کسی بھی قسم کا نقصان پہنچنے کی صورت میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی اور اس فیصلے کے ذمہ دار متعلقہ حکام جواب دہ ہوں گے۔ ریاستی ذمہ داریوں سے پہلو تہی کی اجازت نہیں دی جا سکتی اور کسی ممکنہ ناخوشگوار واقعے کی ذمہ داری سے حکومت خود کو بری الذمہ قرار نہیں دے سکے گی۔ سیاسی اختلافات اور نظریاتی اختلاف اپنی جگہ، لیکن کسی سیاسی و مذہبی رہنما کی جان کو خطرے میں ڈالنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ حکومت کا فرض ہے کہ وہ اپنے شہریوں اور بالخصوص پہلے سے سیکیورٹی خطرات کا سامنا کرنے والی قومی قیادت کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات کرے۔ دونوں رہنماؤں نے واضح کیا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی سلامتی کے معاملے کو کسی صورت نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ حکومت فوری طور پر اپنا فیصلہ واپس لے، سیکیورٹی بحال کرے اور آئندہ ایسے غیر ذمہ دارانہ اقدامات سے گریز کرے۔ حسین احمد یوسفزئی ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان
15
168
3
915
35,592
مسٹنڈا retweeted
پشاور میں ISF کے نوجوانوں کا میٹنگ 🔥
7
243
816
7,038
مسٹنڈا retweeted
فتح کی سمت متحد، بڑھے چلو بڑھے چلو 🚩 راولاکوٹ تاریخ 18 نومبر
10
654
6
1,876
15,117
مسٹنڈا retweeted
عمران خان کو اقتدار سے ہٹانے کے بعد کوئی ایک دن خیر کا نہیں گزرا، معیشت آپ کی خراب، سیاست آپ کی تباہ، اخلاقی طور پر آپ گر گئے، خارجہ محاذ پر افغانستان کے ساتھ آپ کے تعلقات خراب، انڈیا کے ساتھ معاملات ویسے ہی خراب ہیں، چین خاموش ہو گیا ہے، ایران کی طرف نیا پھڈا شروع ہو گیا ہے، آپ نے کیا کمایا ہے سوائے رسوائی کے اور شرمندگی کے؟
3
334
2
588
4,062
مسٹنڈا retweeted
ان شاءاللہ کل سے پی ٹی آئی کے دوستوں کے لیے ڈیلی اسپیس شروع کرنے جا رہا ہوں جس میں عمران خان صاحب کی بات بھی ہو گی اور ساتھ ساتھ پروموشن بھی امید آپ سپورٹ کریں گے...
1
6
17
426
خان کی آزادی سہولت کاروں کی سیاسی موت ہے اسی لیے قید ہےسیدھی سی بات ہےعمران خان آزاد ہوں گے تو ان کے حریف سیاسی طور پر ختم ہو جائیں گے،مقابلہ ہو نہیں سکتا،اس لیے میدان سے ہی نکال دیا گیا۔جب سیاست میں ہارنے کا حوصلہ نہ ہو،تو جیل کا راستہ اختیار کیا جاتا ہے۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
2
30
13
208
جب مقابلہ نہ ہو سکے تو اوچھے ہتھکنڈے آتے ہیں سیاسی مخالف کو ہرانے کے لیے عوام کے سامنے دلائل چاہیے ہوتے ہیں۔جب دلائل نہ ہوں، تو مقدمے،جیل اور صحت کی تباہی جیسے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے جاتے ہیں۔یہ ریاست کی کمزوری کا اعتراف ہے، طاقت کا نہیں۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
26
1
17
171
خط میں صحت واضح ہے پھر عدالت کیوں نہیں سن رہی؟ خط میں برین ہیمرج، کارڈیک اریسٹ اور 85 فیصد بینائی کے نقصان کا ذکر ہے۔ بشری بی بی کے ریٹنا الگ ہونے کا ذکر ہے۔ جب طبی حالت اتنی واضح ہو، تو عدالت کیوں صرف تاریخیں دے رہی ہے اور علاج کا حکم کیوں نہیں دے رہی؟ #ImranKhansLifeIsAtRisk
2
33
19
284
بشری بی بی کا ریٹنا الگ ہوا، سرجری کے بعد سیدھا تنہائی کی قید۔ عمران خان کا دل نقصان اٹھا چکا، بلڈ پریشر 193۔ ایک خاندان کے دونوں افراد کی صحت تباہ ہو رہی ہے، اور عدالت صرف اگلی پیشی کی تاریخ لکھ رہی ہے۔ یہ انصاف نہیں، بے حسی ہے۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk #ظلم_ہارے_گا_کپتان_جیتے_گا
3
66
46
509