Pinned Tweet
پرموشن ٹائم سٹارٹ
میرے فالوورز جن کے 1000 سے کم فالوورز ہیں حاضری لگوائیں تاکہ ان فالوورز کو پروموٹ کر سکوں
چلو شاباش حاضری لگاتے جاؤ اپنے ہینڈل کمنٹ کرو
#لعنتی_یہودی_عطاتارڑ
Saweera🇵🇰🇵🇸 retweeted
سندھ سٹریٹ موومنٹ کا دوسرا روز!
عمران خان کے وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کا شکار پور میں والہانہ استقبال،
Saweera🇵🇰🇵🇸 retweeted
خصوصی اپیل 🚨
اکاؤنٹ کی ریچ بلکل ہی وڑ گئی ہے جس کو بھی میری پوسٹ نظر آئے ریٹوئیٹ کرکے کمنٹ کر دیں۔۔۔۔پلیز
Saweera🇵🇰🇵🇸 retweeted
انسان جب دولت، طاقت، حکومت، حسن یا شہرت پا لیتا ہے تو اکثر یہ بھول جاتا ہے کہ یہ سب اللہ تعالیٰ کی عطا ہے۔ وہ خود کو ناقابلِ شکست سمجھنے لگتا ہے، دوسروں کو حقیر جانتا ہے اور اپنے رب کی نافرمانی میں حد سے بڑھ جاتا ہے۔ لیکن تاریخ گواہ ہے کہ غرور کی ہر عمارت ایک دن زمین بوس ہوئی ہے۔
اللہ تعالیٰ نے قرآنِ مجید میں بار بار ان قوموں کا ذکر کیا ہے جو اپنے تکبر کی وجہ سے ہلاک ہوئیں، تاکہ آنے والے لوگ عبرت حاصل کریں۔
فرعون نے کہا:
> "میں تمہارا سب سے بڑا رب ہوں۔" (سورۃ النازعات: 24)
اسے اپنی سلطنت، لشکر اور طاقت پر ایسا غرور تھا کہ وہ خود کو خدا کہلوانے لگا۔ مگر جب اللہ کا فیصلہ آیا تو وہی فرعون سمندر کی موجوں میں بے بس ہو گیا۔ جس دریا پر اسے غرور تھا، وہی اس کی قبر بن گیا۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
> "آج ہم تیرے جسم کو محفوظ رکھیں گے تاکہ تو اپنے بعد آنے والوں کے لیے نشانی بن جائے۔" (سورۃ یونس: 92)
اسی طرح قارون اپنی بے پناہ دولت پر اتراتا تھا۔ وہ سمجھتا تھا کہ یہ سب اس کی عقل اور قابلیت کا نتیجہ ہے۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
> "پھر ہم نے اسے اور اس کے گھر کو زمین میں دھنسا دیا۔" (سورۃ القصص: 81)
اس کی دولت، خزانے اور شان و شوکت ایک لمحے میں مٹی تلے دفن ہو گئی۔ نہ اس کا مال اسے بچا سکا اور نہ اس کے حمایتی۔
قرآن ہمیں متنبہ کرتا ہے:
> "زمین میں اکڑ کر نہ چلو، تم نہ زمین کو پھاڑ سکتے ہو اور نہ پہاڑوں کی بلندی کو پہنچ سکتے ہو۔" (سورۃ الإسراء: 37)
تکبر انسان کو اللہ سے دور اور ہلاکت کے قریب لے جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ متکبر کو پسند نہیں کرتا۔
> "بے شک اللہ کسی تکبر کرنے والے، فخر کرنے والے کو پسند نہیں کرتا۔" (سورۃ لقمان: 18)
یہ دنیا ہمیشہ سے طاقتوروں کی نہیں رہی، بلکہ اللہ کے سامنے جھکنے والوں کی رہی ہے۔ جو اللہ کے لیے عاجزی اختیار کرتا ہے، اللہ اسے عزت دیتا ہے، اور جو غرور کرتا ہے، اللہ اسے ذلیل کر دیتا ہے۔
لہٰذا اے انسان! اگر آج تیرے پاس دولت ہے، اختیار ہے، صحت ہے یا شہرت ہے تو اسے اپنی طاقت نہ سمجھ، بلکہ اللہ کی امانت سمجھ۔ کیونکہ جس رب نے فرعون کو دریا میں غرق کیا، قارون کو زمین میں دھنسا دیا، اور بڑے بڑے سرکشوں کو مٹا دیا، وہ آج بھی ہر چیز پر پوری قدرت رکھتا ہے۔
غرور کی منزل تباہی ہے، جبکہ عاجزی کی منزل اللہ کی رحمت، عزت اور کامیابی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں تکبر سے محفوظ رکھے، عاجزی اختیار کرنے اور اپنی ہر نعمت پر اس کا شکر ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
Saweera🇵🇰🇵🇸 retweeted
راولپنڈی میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے عمران خان کی امد کے سلسلے میں اتش بازی جشن کا سماں
Saweera🇵🇰🇵🇸 retweeted
انسان ہارتا تب ہے جب وہ مایوس ہو جاتا ہے۔ لیکن اگر وہ ہار نہ مانے تو ناممکن حالات میں بھی فاتح بن کر نکلتا ہے۔
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
Saweera🇵🇰🇵🇸 retweeted
اب میں کہتا ہوں لفافی منیب فاروق کی زیادہ بکواس کو تھوڑا سمجھیں 😂 ماما اخے تھوڑی کو زیادہ سمجھیں
سرخرو ہوگا کپتان
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام













