Pinned Tweet
Daughter is always daughter, and you are princess of daughter Allah bless you more and more 🌹
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
⚔️🇵🇰Bangash⚔️🇵🇰 قلمکار 🌹 retweeted
❤️۔ حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم۔ ❤️
رسول اکرم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کا مفہوم
" سب سے بڑی نیکی یہ ہے ۔ کہ اپنے والدین کی وفات کے بعد ان کے دوستوں سے میل ملاقات جاری رہے ۔ اور ان کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آیا جائے "
سنن ابی داؤد 5143
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللہم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم "ہ
⚔️🇵🇰Bangash⚔️🇵🇰 قلمکار 🌹 retweeted
❤️۔ حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم۔ ❤️
رسول اکرم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کا مفہوم
" جس نے جان بوجھ کر مجھ سے ایسی بات ( حدیث ) منسوب کی جو میں نے نہیں کہی ۔ وہ اپنا ٹھکانا جہنم کی آگ میں بنا لے "
صحیح مسلم حدیثِ نمبر 5
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللہم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
⚔️🇵🇰Bangash⚔️🇵🇰 قلمکار 🌹 retweeted
جب آللہ تعالیٰ کو ،منظور ہوا اس ٹولے سے چھٹکارا حاصل ہو گا۔
لیکن ایک بات واضح ہے ۔کہ ان کا انجام بہت ہی برا ہو گا
⚔️🇵🇰Bangash⚔️🇵🇰 قلمکار 🌹 retweeted
کشمیری اور پاکستانی عوام اس ظالمانہ اور جابرانہ نظام کے خلاف اپنی نسلوں کی بقا کے لیے کھڑے ہوں- سردار امان کشمیری
⚔️🇵🇰Bangash⚔️🇵🇰 قلمکار 🌹 retweeted
❤️۔ حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم۔ ❤️
رسول کریم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان پاک کا مفہوم
" اولاد کی نسبت ماں کی بجائے باپ کی طرف سے ہوتی ہے سوائے فاطمہ ( رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی اولاد ( حسن اور حسین علیہ السلام) کے ، کہ میں ہی ان کا نسب ہوں اور میں ہی ان کا باپ ہوں "
مجمع الزوائد 224
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللہم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
⚔️🇵🇰Bangash⚔️🇵🇰 قلمکار 🌹 retweeted
❤️۔ حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم۔ ❤️
رسول آللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کا مفہوم
" جو حاکم اپنی رعایا کی خیر خواہی نہیں کرتا ۔ اللہ تعالیٰ نے اس پر جنت حرام کر دی "
صحیح البخاری 7151
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللہم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
⚔️🇵🇰Bangash⚔️🇵🇰 قلمکار 🌹 retweeted
انا لله وانا إليه راجعون
Shoaib Akhtar
کے بھائی شاہد اختر کے انتقال کی خبر انتہائی افسوسناک ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل نصیب کرے۔ آمین۔
⚔️🇵🇰Bangash⚔️🇵🇰 قلمکار 🌹 retweeted
"غیرقانونی قید میں 1054 دن اور 8 ماہ کی طویل ترین قیدتنہائی"
شدید ترین جھلسانے والی گرمی میں جیل کی کال کوٹھری میں, نہ ذاتی معالج, نہ بہنوں کی رسائی, نہ سلیمان اور قاسم خان کو ویزا جاری کیا, نہ ہی بات, ایک آنکھ کی بینائی ختم, دوسری کوخطرہ, کوئی خون کےٹیسٹ, کوئی مستند رپورٹ نہیں- نہ کیسز لگ رہے, عدالتیں خاموش, خان اڈیالہ میں محفوظ نہیں- ذاتی ڈاکٹرز اور بہنوں کی ملاقات کرائی جائے- بیگناہ عمران خان کو رہا کیا جائے-
23.06.2026
#KhansIsolationIsACrime
#ReleaseImranKhan
⚔️🇵🇰Bangash⚔️🇵🇰 قلمکار 🌹 retweeted
❤️۔ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم۔ ❤️
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کا مفہوم
" میں اللہ سے امید رکھتا ہوں کہ وہ 10 محرم ( عاشورہ ) کے روزے کو گزشتہ ایک سال کے گناہوں کا کفارہ بنا دے گا "
آبو داؤد 2425
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللہم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
⚔️🇵🇰Bangash⚔️🇵🇰 قلمکار 🌹 retweeted
🔚 جو حکومت میں لائے انہی کے لئے کام ۔ ➡️
نومبر 2026 میں امریکی کانگرس کے مد ٹرم الیکشن ہونے ہیں ۔ صدر ٹرمپ نے نیتن یاہو کے ساتھ مل کر کانگریس کی منظوری کے بغیر ایران پر حملہ کیا ۔ جس کے خلاف شریف عوامی ری ایکشن ایا۔
ایران کے ساتھ جنگ ختم اور امن معاہدہ ل صدر ٹرمپ کی ذاتی مجبوری ہے ۔
امریکہ کے یورپی یونین ، برطانیہ کینیڈا سے تعلقات کشیدہ ہیں۔ ایران امریکہ پر اعتماد نہیں کرتا۔
اس صورتحال میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کو جیرالڈ کمشنر اور سٹیو وٹکاف کے زریعے ایران سے بات چیت کے لیے آگے بڑھایا گیا ۔ اس میں فیلڈ مارشل کا بھی ذاتی فائیدہ ہے ۔ اگر دنیا میں امن کے اتنے ہی خواہاں ہیں تو پہلے اپنے ملک سے کرتے ۔ جو گڈشتہ 3؛سال سے لہو لہان ہے ۔
⚔️🇵🇰Bangash⚔️🇵🇰 قلمکار 🌹 retweeted
❤️۔ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم۔ ❤️
رسول اکرم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کا مفہوم
" سفید بال نہ اکھیڑو۔ جس مسلمان کا حالت اسلام میں بال سفید ہوا ۔ وہ قیامت کے دن اس کیلئے نور ہو گا "
ابی داؤد 4202
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللہم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
⚔️🇵🇰Bangash⚔️🇵🇰 قلمکار 🌹 retweeted
اس ملک میں مکمل غنڈہ راج نافظ کر دیا گیا ہے کوئ بھی اٹھا لو کسی کی بھی جان لے لو جس کو دل کرے مارو یہ عاصم منیر نے ملک کا حال کردیا
⚔️🇵🇰Bangash⚔️🇵🇰 قلمکار 🌹 retweeted
ایرانی دفد کی جانب سے مذاکرات ختم کرنے کے بعد انکی شکلیں ملاحظہ فرمائیں
پاکستانی بدمعاشیہ کو سمجھنا ہوگا کہ دنیا میں اب بھی کچھ غیرت مند باقی ہیں
ہر کوئی سائفر یا فارم 47 پر اپنے ضمیر کا سودا نہیں کرلیتا۔۔۔!!!
⚔️🇵🇰Bangash⚔️🇵🇰 قلمکار 🌹 retweeted
✖️ اقتدارِ اور محبت کے پودے کی جڑیں ✖️
امریکی ریاست کا زوال شروع ہو چکا ہے ۔ پاکستان کی بابت امریکی پالیسی رہی ہے ۔ کہ اسے ترقی کرنے سے روکنا ہے ۔ اس پالیسی سے پاکستان کو نقصان کی وجہ ہمارے فوجی نظام کا بھی عمل دخل ہے۔ اگتطر فوجی سربراہ امریکہ کی بجائے عوام پاکستان پر بھروسہ کرتے تو حالات اتنے گھمبیر نہ ہوتے
پاکستان کے موجودہ حکمرانوں کی جڑیں نہ عوام کے اندر ہیں اور نہ ہی امریکی نظام کے ۔ موجودہ وقتی حالاتِ کے Balloon سے کسی وقت بھی ہوا نکل سکتی ہے
⚔️🇵🇰Bangash⚔️🇵🇰 قلمکار 🌹 retweeted
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
تیرا میرا رشتہ کیا
لا الہ الااللہ
قابل عزت
قابل احترام
بہت ہی پیارے دوستو
السلام علیکم
⚔️🇵🇰Bangash⚔️🇵🇰 قلمکار 🌹 retweeted
🎈 ایران ، امریکہ امن مزاکراتی عمل شروع 🎈
طے شدہ ایجنڈے کے مطابق ایران ، امریکہ اور اسرائیل امن مذاکرات سوئٹزرلینڈ میں شروع ہو رہے ہیں
ایرانی ، امریکی مذاکراتی ٹیم کے علاؤہ ، قطر اور پاکستان سے نمائندے بحثیت " سہولت کار " پہنچ چکے ہیں
تیکنیکی مذاکراتی عمل کو ، اسرائیلی خواہشات کے برعکس کامیاب ہونا ہے ۔ کہ امریکہ کی ضرورت ہے ۔ ایران تو ہمیشہ سے ہی امن کا داعی ہے
⚔️🇵🇰Bangash⚔️🇵🇰 قلمکار 🌹 retweeted
❤️۔ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم۔ ❤️
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کا مفہوم
" نماز گناہوں کو اس طرح ختم کر دیتی ہے، جسے پانی سے غسل جسم کے میل کچیل کو ختم کر دیتا ہے "
سنن ابن ماجہ 1397
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللہم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
⚔️🇵🇰Bangash⚔️🇵🇰 قلمکار 🌹 retweeted
🌹اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ🌹
🌹اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد🌹
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر – at Al Madinah Al Munawwarah, Kingdom of Saudi Arabia














