. (@1Wsqa) header
. (@1Wsqa) profile picture

.

.
Joined May 2018
Photo by . (@1Wsqa)Photo by . (@1Wsqa)Photo by . (@1Wsqa)Photo by . (@1Wsqa)Photo by . (@1Wsqa)Photo by . (@1Wsqa)Photo by . (@1Wsqa)Photo by . (@1Wsqa)Photo by . (@1Wsqa)Photo by . (@1Wsqa)
Quit porn = energy back. Make money = confidence back. Pray = discipline back. Train body = dominance back. Be kind = respect back. Your life isn’t meaningless. Reclaim control.
24
554
9
4,632
110,112
Pakistan's jailed former prime minister Imran Khan has appealed directly to the country's top judges, warning that his health is deteriorating and that he may not survive imprisonment without proper medical treatment
35
793
6
1,530
12,897
Himat hai toh Governor Raj laga kay dikhao @ImranKhanPTI! Kal nahi aaj lagao, InshAllah hum sab yahan Islamabad akar apko jawab dein gay.
چلو گورنر راج لگاتے ہیں
1,388
1,181
417
2,365
چلو گورنر راج لگاتے ہیں
1,295
2,474
584
5,052
Democracy is the best revenge. Jeya Bhutto!
4,934
4,125
1,890
20,175
میں جس وقت سیالکوٹ میں کوریج کر رہا تھا اٹھارہ سے بیس لوگ میرے گھر میں دندناتے ہوئے رات کی تاریکی میں گھستے ہیں کیمرے توڑتے ہیں گھر والوں کی عزتیں بالائے تاک رکھتے ہیں اور اس ملک کے قانون کی دھجیاں اڑا دتے ہیں۔۔۔ یہ کیسی بدترین منافقت ہے کہ کاغذ پر تو جمہوریت جمہوریت لکھ کر کا غذ کالے کیے جاتے ہیں، مگر حقیقت میں سچ کی آواز کو کچلنے کے لیے خوف کا ننگا ناچ نچایا جارہا ہے۔ ایک صحافی جب فرض کی راہ پر نکلتا ہے، جب وہ فرض شناسی کا طوق گلے میں ڈال کر سچ کی تلاش کرتا ہے، تو اس کے گھر کو میدانِ جنگ بنا دیا جاتا ہے۔ اندھیری رات میں اٹھارہ بیس درندے میرے گھر میں گھستے ہیں، کیمرے توڑتے ہیں، چار دیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہیں میری فیملی گھر میں موجود ہوتی ہے ان کی عزت کو بالائے تاک رکھتے ہیں اور گھر کا سامان لوٹ کر لے جاتے ہیں یہ قانون کی پاسداری نہیں، یہ بزدلی کا وہ سیاہ روپ ہے جو ریاست کے چہرے پر ہمیشہ کے لیے کالک مل گیا ہے۔ کیا سچ بولنا اتنا بڑا گناہ ہو گیا ہے کہ اب گھر والوں کی عزتیں اور ان کا سکون بھی نشانے پر آ جائے؟ پنجاب میں کوریج کرنے کے دوران میرے گھر پر یہ حملہ صرف ایک گھر پر چھاپہ نہیں، یہ اس پورے نظام کے منہ پر طمانچہ ہے جو آذادی رائےکے دعوے کرتا ہے۔ جب قلم کی طاقت سے ایوانوں کی بنیادیں ہلتی ہیں تو یہ بزدل طاقتیں اس طرح گھروں میں گھس کر غنڈہ گردی کرتی ہیں۔ آزادیِ اظہار اب صرف ایک دھوکہ ہے، ایک ایسا مذاق ہے جو اس سسٹم نے اس ملک کے باضمیر لوگوں کے ساتھ کیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس ظلم کے خلاف کون بولے گا؟ جب محافظ ہی لٹیرے بن جائیں تو انصاف کس سے مانگا جائے گا؟
59
959
30
2,804
243,145
آئی ایس آئی کی ٹارچر ونگ صیہونی پنجاب پولیس کا ایک اور کارنامہ، 5 کروڑ عوام کے منتخب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کو اغواء کرنے کے بعد لکشمی چوک میں چھوڑ کر فرار ہو گئی۔ عاصم منیر فوج کو اور کتنا گرواؤ گے؟ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
100
3,110
19
9,421
85,433
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو پروٹوکول دینے کے لئے عام لوگوں کے لئے سڑک بند کر دی تا کہ سہیل آفریدی کا قافلہ گذر جائے لیکن سہیل آفریدی نے سڑک بند کرنے کے خلاف احتجاج شروع کر دیا اور پنجاب پولیس سے کہا کہ آپ سڑک کھول دیں پولیس نےانکے ساتھ بہت تمیز سے بات کی
796
3,252
174
16,755
613,050
Can I ask you a favor? Don't stop talking about Palestine ،،
140
2,015
26
4,504
34,031
سہیل آفریدی کی لاہور آمد۔۔ میاں محمود الرشید کے گھر 25 سے زائد نقاب پوشوں نے چھاپہ مارا ہے،، میاں محمود الرشید کی اہلیہ نیم بے ہوشی کی حالت میں زمین پر گری ہوئی ہیں، اور یہ منظر واقعی دل دہلا دینے والا ہے۔ ایک بزرگ اور باپردہ خاتون کے ساتھ مبینہ پولیس کارروائی کی یہ تصویر بہت سے سوالات اٹھا رہی ہے۔ذرا تصور کریں، اگر اس چھاپے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ جائے اور اس میں گھر کے اندر کا پورا منظر ریکارڈ ہو تو شاید اسے دیکھ کر دل دہل جائے۔میاں محمود الرشید، ان کی بیٹی اور داماد کو پہلے ہی مسلسل مشکلات اور مبینہ ظلم و ستم کا سامنا ہے، لیکن اب ان کی انتہائی بزرگ اہلیہ کو بھی مبینہ طور پر نہیں بخشا گیا۔
194
3,271
154
5,960
345,470
🚨 TARİHE GEÇECEK BU SOYKIRIM GÖRÜNTÜLERİ❗️ 🏷️ #ZionismIsGlobalEvil Siyonizm Küresel Kötülüktür
160
4,942
73
8,908
74,695
A Palestinian paramedic recited the Qur’an in an ambulance: “Indeed, Allah is with those who are patient.”
5
69
1
371
3,310
Another little girl
This little girl was killed by Israel 💔
126
4,124
18
13,712
120,406
🔴 Powerful protest in France: Fountains in Paris turned red! ◼️ Pro-Palestine demonstrators dyed fountains red to draw attention to the humanitarian tragedy and bloodshed in Gaza.
4
147
2
287
4,935
فلسطین کو ختم کیا جا رہا ہے مسلمان ممالک اس پر بات بھی نہیں کر رہے 🥲💔 ما سوائے چند ممالک کے۔۔ #IsraelTerrorist_State
14
717
4
1,201
9,341