
President Pmln SMT District Multan صدر ینگ اتحاد کونسل Ex-President Pmln YMT District Multan @LabarViews
Multan, Pakistan
Joined April 2012
- Tweets149K
- Following13.9K
- Followers18.2K
- Likes315K
اسی جگہ اسی دن تو ہوا تھا یہ اعلان
اندھیرے ہار گئے زندہ باد پاکستان
#PakistanZindabad 🇵🇰
#PakistanMuslimLeagueN 🇵🇰🐅
#PmlnSMTDistrictMultan 🐅
میں روپ بدل کر آوٴنگی
تم مجھ کو مار نہ پاوٴ گے
#عکس_بینظر آصفہ بھٹو زرداری
1
59
اَللّٰهُُ اَكْبَر
ایران نے اپنے مسلمان بھائیوں کی شہادت کا بدلا لینے اور قبلہ اول پر میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کے خلاف پہل کردی اب دوسرے اسلامی ملکوں کو ایران کا ساتھ دینا ہوگا اسوقت پوری امت مسلمہ کو فلسطین کی مدد کرنا ہوگی
2
1
104
عید کا جادوئی اثر آپ کی زندگی کو نئی امیدوں، خوشیوں اور خوشی کے ڈھیروں لمحات سے روشن کرے۔ آپ اس خوبصورت دن کو اپنے پیاروں کے ساتھ منائیں۔ آپ کو عید الفطر مبارک ہو۔
تيڈى مونجھ دے قرضے مکدے نئ اساں عيد دے کپڑے کيا گھنسوں
جھڑے پچھلى عيد پاتے ھن ھن عيد تے او پا گھنسوں.
تيڈى ياد جو آسے عيد اتے تيڈى ياد وچ وقت نبيھاگھنسوں..
جڈاں ملسوں "شاکر" محشر دے وچ پچھے سارى مونجھ لھا گھنسوں ..
#اے_اللہ_پاک_میرے_والدین_کی_بخشش_فرماء #آمین
MashaAllah
Congratulations @ZeshanMalick Sb
ن لیگی نظریاتی نظرانداز ورکرز کے اداس چہروں میں خوشی سی آگئی
اور ایک امید بھی جاگی کے شاید اب ان اداس چہروں پر مسکراہٹیں بکھر جائیں
شاید اب ورکرز کی آواز کو سنا جا سکے
اللہ پاک آپکو مزید کامیابیوں سے نوازے آمین
🐅اے لگا سٹیٹس سجنڑاں دا 🐅
💞او پئی موت شریکاں نوں 🩷
@NawazSharifMNS @MaryamNSharif @pmln_org #Shair 🐅✌
مسلم لیگ ن کی شیر دلیر بہادر اور جانباز سپاہی @Shamylaroy کو MNA منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
اصل ویڈیو موجود ہونےکےباوجود اس طرح کےکارٹون بنانا شیطان کوراضی رکھناہے
کیادنیاکو نہیں معلوم کہ عربی خطاطی والاسوٹ پہنےوہ عورت کسی برقعےمیں تو دور کی بات اُسکےسرپہ دوپٹہ تک نہیں تھا
اور عورت کے گرد جمع عام لوگ تھےعلمانہیں
یہ ہےوہ ذہن سازی جو علما کے خلاف نوجوان نسل کی کی جارہی ہے
خیبر پختونخواہ اسمبلی
ایک بہادر نڈر اور باہمت خاتون #ثوبیہ_شاہد 🐅
جاہل گھٹیا اور زلیل سینکڑوں مردوں پر بھاری رہی 💪
3
35
کئی نئے لوگ پارٹی میں آئیں گے کئی پرانے دوست بھی واپس آئیں گے
مگر
@pmln_org
کےکروڑوں ورکرز کےلئے یہ بات قابل فخر ہےکے ہر مشکل کی گھڑی میں پارٹی کا ساتھ نبھایا قائد کے شانہ بشانہ کھڑے ہوکر وفا کی اک نئی داستان رقم کی
مشکل ترین حالات میں شیر کی طرح ڈٹ جانے والے #لیگی_ورکرز_کو_سلام
3
61
کبھی دوسروں کا مزاق نہ اڑائیں
بےشک میرا رب ہیلی کاپٹر سے ویل چیئر پر بیٹھانے🦽گھڑی ⌚️کی جگہ ہتھکڑی اور سر پر تاج کی جگہ بالٹی 🪣پہنانے میں دیر نہیں لگاتا۔🙏💯
2
64
دو لنگڑے دو کہانیاں۔۔۔۔👇👇👇
ایک نے شدید تکلیف میں ہوکر بھی اپنے ملک سے وفا نبھائی اور جیت کا سہرا سجایا
اور دوسرے نے دیار غیر سے پیسے لیکر صرف دشمن کی خوشنودی کیلئے اپنے ہی ملک کو رسواہ کردیا اپنی ہی فوج کیخلاف زہر اگلا اپنے ہی ملکی املاک کو جلا دیا
21 اکتوبر کو میں اپنے روشن مستقبل کیلئے مینار پاکستان ضرور جاونگا
اور آپ ؟؟؟؟
#امید_پاکستان_نوازشریف
#شیر_آرہا_ہے 🐅
#میں_مینارپاکستان_جاؤں_گا
@Atifrauf79 @aqeelansari150
آپ نے نوازشریف کو باغی کہنا پے ضرور کہیے
غدار کہنا ہے ضرور کہیے
ہائی جیکر کہنا ہے ضرور کہیے
نوازشریف کے
اثاثے ضبط کرنے ہیں ضرور کیجیئے
مگر ایک بات یاد رکھیئے نوازشریف اپنی غریب عوام کی آواز بنتا رہیگا 🐅💪
#شیر_آرہا_ہے
#امید_پاکستان_نوازشریف 🐅
@MaryamNSharif




















