𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 (@1Kshf) profile picture

You Fight For Your Rights

Lyallpur, Pakistan
Joined May 2022
Photo by 𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 (@1Kshf)Photo by 𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 (@1Kshf)Photo by 𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 (@1Kshf)Photo by 𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 (@1Kshf)Photo by 𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 (@1Kshf)Photo by 𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 (@1Kshf)Photo by 𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 (@1Kshf)Photo by 𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 (@1Kshf)Photo by 𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 (@1Kshf)Photo by 𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 (@1Kshf)
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 retweeted
پنجاب میں صحت کا انقلاب۔۔۔ لاہور میں بن رہا ہے دنیا کا سب سے بڑا کینسر ہسپتال۔۔۔ پنجاب میں صحت کے شعبے میں ایک تاریخی انقلاب کا آغاز ہو چکا ہے جہاں لاہور میں دنیا کا سب سے بڑا ایک ہزار بیڈ پر مشتمل کینسر ہسپتال تعمیر کیا جا رہا ہے جو کہ چند ہفتوں میں فعال ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ ہر ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں جدید مشینری اور آلات سے لیس کینسر سینٹرز اور کیتھ لیبز قائم کی جا رہی ہیں تاکہ مریضوں کو علاج کے لیے دربدر نہ ہونا پڑے۔ اسی طرح سرگودھا میں نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور لاہور میں جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی جیسے اسٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال بنائے گئے ہیں جہاں پاکستان کا پہلا ہارٹ ٹرانسپلانٹ بھی شروع کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سٹروک پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب @MaryamNSharif
6
40
1
58
4,410
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 retweeted
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد نعمان نے پبلک ڈیلنگ اوقات میں اپنے آفس میں آئے شہریوں کے مسائل سنے @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @TeamMNSharif #GovtofPunjabPK #CSPunjab #CMpunjabofficial #DCFaisalabad
2
2
7
547
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 retweeted
چیف منسٹر پنجاب کا پیوٹ پروگرام محض ایک حکومتی منصوبہ نہیں بلکہ معاشی ترقی کے لیے ایک مکمل پیراڈائم شفٹ ہے۔ پہلی بار حکومت نے صنعتوں کی آواز سنی انہیں فیصلہ سازی میں شامل کیا اور صنعت کی قیادت میں معاشی تبدیلی کا راستہ اختیار کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے خود اس پروگرام کی باریک ترین تفصیلات کی نگرانی کی، جبکہ حکومت کی جانب سے تقریباً 98 اسکیموں کی منظوری دے کر انہیں اے ڈی پی میں شامل کیا گیا تاکہ صنعت کے ساتھ مل کر پنجاب کی معیشت کو نئی بلندیوں تک پہنچایا جا سکے۔
39
90
3
257
6,557
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 retweeted
Punjab steps into the future as CM Maryam Nawaz Sharif has launched the PIVOT programme (Punjab's Innovation for Value, Opportunity & Transformation), opening new doors of opportunity for our youth and innovators.
17
72
3
207
5,186
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 retweeted
پنجاب پاکستان کا معاشی مرکز ہے، قومی جی ڈی پی میں پنجاب کا حصہ 55.7 فیصد ہے۔ کاروباری برادری کے حقیقی مسائل کا حل حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے" وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پیوٹ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب @MaryamNSharif
12
51
2
77
5,659
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 retweeted
" پنجاب میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے لیے تقریباً 200 ارب روپے کے قرضے، آسان فنانسنگ اور ای بز پورٹل کے ذریعے تیز رفتار و شفاف لائسنسنگ کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ اب کاروباری افراد بغیر غیر ضروری کاغذی کارروائی، سفارش اور دفاتر کے چکر لگائے آن لائن اجازت نامے حاصل کر سکیں گے، تاکہ پنجاب میں سرمایہ کاری اور کاروبار کے نئے مواقع فروغ پائیں۔" وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پیوٹ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب @MaryamNSharif
1
44
57
4,590
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 retweeted
" پنجاب کے کسانوں کو جدید زرعی مشینری، گرین ٹریکٹرز اور زرعی مکینائزیشن کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ جدید آلات پر درآمدی ڈیوٹی کے خاتمے، زرعی ویلیو ایڈیشن اور ایکسپورٹ کے فروغ کے اقدامات سے پیداواری صلاحیت بڑھانے اور کسانوں کی آمدن میں بہتری کے مواقع پیدا کیے جا رہے ہیں۔" وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پیوٹ پروگرام کی تقریب سے خطاب @MaryamNSharif
43
65
4,462
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 retweeted
" ساہیوال، خوشاب سمیت چار مقامات پر ایگرو پروسیسنگ پارکس قائم کیے جائیں گے۔ جدید کولڈ اسٹوریج، پروسیسنگ اور زرعی ویلیو ایڈیشن کے ذریعے کینو، آم اور آلو سمیت مختلف فصلوں کو عالمی معیار کے مطابق تیار کرکے برآمدات کے فروغ اور کسانوں کی آمدن میں اضافے کے مواقع پیدا کیے جائیں گے۔" وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پیوٹ پروگرام کی تقریب سے خطاب @MaryamNSharif
6
92
1
229
7,250
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صنعتی ترقی کے وژن کے تحت گارمنٹس، لیدر، فٹ ویئر، اسپورٹس گڈز، کٹلری اور فین انڈسٹری کے لیے جدید صنعتی کلسٹرز قائم کیے جا رہے ہیں۔ عالمی معیار کی ٹیسٹنگ اور سرٹیفکیشن سہولیات کی فراہمی سے صنعتی مصنوعات کا معیار بہتر بنانے، مقامی صنعت کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور عالمی منڈیوں تک رسائی کے مواقع بڑھانے میں مدد ملے گی۔ @MaryamNSharif
1
54
5
92
12,225
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 retweeted
سرگودھا، خانیوال، اوکاڑہ اور بھکر میں جدید ایگرو پراسیسنگ پارکس قائم کیے جائیں گے۔ آلو، آم اور گندم کی ویلیو ایڈیشن کے ساتھ گوشت اور دودھ کی پراسیسنگ و معیار کو بہتر بنایا جائے گا۔ ان اقدامات سے زرعی پیداوار کو عالمی معیار کے مطابق تیار کرنے، برآمدات بڑھانے اور کسانوں کے لیے نئے معاشی مواقع پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔ @MaryamNSharif
1
16
15
3,720
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 retweeted
"حکومت کا مقصد ٹیکس بڑھانا نہیں بلکہ ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا ہے۔ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کے لیے 200 ارب روپے کے فنڈز، آسان قرضوں اور کاروبار دوست سہولیات کے ذریعے سرمایہ کاری کے نئے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔ میں نے پنجاب میں ٹیکس نیٹ کو وسیع کیا ہے۔" وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پیوٹ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب @MaryamNSharif
3
40
1
67
4,707
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 retweeted
مریم کو بتائیں پروگرام | 10,000 روپے کی مالی معاونت وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی جانب سے مستحق خاندانوں کے لیے 10,000 روپے کی مالی معاونت فراہم کی جا رہی ہے۔ درخواست دینے کے لیے ہیلپ لائن 1000 پر کال کریں یا ’’مریم کو بتائیں‘‘ ایپ اور سرکاری ویب سائٹ کے ذریعے درخواست جمع کروائیں۔ اہلیت کے لیے پنجاب کا رہائشی، پاکستانی شہری، رجسٹرڈ شناختی کارڈ اور PMT اسکور 28 یا اس سے کم ہونا ضروری ہے اور دیگر سرکاری امدادی پروگراموں سے بیک وقت فائدہ اٹھانے والے اہل نہیں ہوں گے۔ رقم کی وصولی کی منظوری کے بعد جاز کیش کی جانب سے تصدیقی پیغام اور پن کوڈ موصول ہوگا۔ قریبی جاز کیش سینٹر سے تصدیق کے بعد 15 دن کے اندر 10,000 روپے وصول کریں۔ نوٹ: مریم کو بتائیں کی طرف سے مالی معاونت صرف ایک مرتبہ فراہم کی جائے گی۔ #مریم_کو_بتائیں | فوری مدد پائیں @MaryamNSharif @SaimaFarooq @GovtofPunjabPK #MaryamKoBatayn #CMMaryamNawaz #PunjabGovernment #PublicService #CitizenServices #PublicWelfare #FinancialAid #SocialWelfare #DigitalGovernance
33
56
3
189
102,640
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 retweeted
Punjab has the largest agricultural and industrial base in the country and is the food basket of Pakistan. Yet, businesses face challenges such as expensive land and limited access to financing. Through PIVOT, we are addressing these barriers by offering innovative solutions, including interest subsidies to encourage investment. If it were up to me, I would never question where an investor’s money comes from. This reflects Muhammad Nawaz Sharif’s legacy. However, I remain bound by federal laws and regulations. In the past two and a half years, I have imposed no new taxes in Punjab. Instead, we have expanded the tax base and brought more people into the tax net.
1
49
86
1,246
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 retweeted
" سیالکوٹ، وزیرآباد سمیت صنعتی شہروں کے مقامی مینوفیکچررز کو عالمی معیار کی ٹیسٹنگ لیبارٹریز اور 50 کامن فیسیلٹیز فراہم کرنے کا عزم ۔ صنعتکاروں کو مہنگی زمین خریدنے کے بجائے آسان لیز پر صنعتی اراضی فراہم کی جائے گی، تاکہ سرمایہ پیداواری سرگرمیوں، جدید ٹیکنالوجی اور برآمدات کے فروغ پر خرچ ہو۔" وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پیوٹ پروگرام کی تقریب سے خطاب @MaryamNSharif
37
3
60
4,559
My house in Faisalabad was attacked tonight. I am not there because I am an overseas Pakistani; I am worried about whether my family at my house is safe plz help me@CM_MaryamNawaz @MaryamNSharif
43
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 retweeted
Israeli forces have raided towns near Bethlehem and Salfit, in addition to Hebron, in the occupied West Bank, according to Palestinian news agency Wafa. 🔴LIVE updates: aje.news/pqsptn
21
83
3
120
37,417
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 retweeted
“پاڑہ چنار میں دہشتگردی / ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ پاکستان کی سیکیورٹی ایجنسیز جن کا کام شہریوں کو دہشتگردی سے بچانا ہے انہیں مسلسل ڈھائی سال سے سیاسی انتقام لینے پر لگایا گیا ہے ۔ پولیس اور فوجی جوان روزانہ شہید ہو رہے ہیں لیکن سیکیورٹی اداروں کی توجہ تحریک انصاف کو کچلنے پر مرکوز ہے جس کی وجہ سے امن و امان کی صورتحال روز بروز بگڑتی جا رہی ہے اور دہشتگردی کا مسئلہ دوبارہ سر اٹھا چکا ہے- پولیس کے آئی جیز بھی میرٹ کی بجائے سیاسی بنیادوں پر لگائے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے پولیسنگ سسٹم بھی تباہ ہو چکا ہے- میرا اسٹیبلشمنٹ اور جعلی حکومت کو پیغام ہے کہ دہشتگردی کا معاملہ صرف عسکری آپریشنز سے حل ہونے والا نہیں ہے یہ ایک حساس مسئلہ ہے جس کے لیے سیاسی حکمت عملی کی اشد ضرورت ہے، مگر یہاں کسی کے پاس کوئی ایسی موثر حکمت عملی موجود نہیں جس سے اس مسئلے کا خاتمہ کیا جا سکے۔ جعلی حکومت کی نا اہلی اس معاملے بھی سر چڑھ کر بول رہی ہے۔ سوچنا چاہے کہ جب افغانستان میں پاکستان مخالف حکومت تھی تو اتنی دہشت گردی کیوں نہیں ہو رہی تھی جتنے پچھلے دو سال سے ہو رہی ہے؟ دہشتگردی کے خلاف اور مغربی سرحد کو کنٹرول کرنے کے لیے تحریک انصاف کے پاس پورا ایکشن پلان موجود ہے ۔ اگر ہم حکومت میں دوبارہ آتے ہیں تو اس مسئلے کا حل نکالنا ممکن ہے۔“ سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں دہشتگردی کے مسئلے پر گفتگو
1,013
17,540
267
37,088
1,122,611
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 retweeted
گجرانوالہ سے خرم دستگیر کو شکست دینے والے مبین عارف جٹ کے خاندان پر ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔ سارا کاروباد بند ایک ہزار ملازمین بے روزگار۔ سارا خاندان بے گھر ہو گیا ہے صرف ایک ترمیم کے ووٹ کی خاطر
411
8,258
177
19,279
590,904