𝔽ɪʟᴢᴀ 𝕋ᴀʏʏuʙᴀシ︎ⁱᵖⁱᵃⁿ retweeted
جو باتیں تمہیں آج خان بتا رہا ہے۔ وہی باتیں الطاف حسین بھائی آج سے چالیس برس پہلے سمجھاتا تھا، بس اسوقت تمہارا شعور پختہ نہیں تھا، وقت رہتے ٹی وی فریج بیچو اور اسلحہ کا لائسنس بنواؤ، تاکہ کوئی تمہارے گھر میں گھسنے کی کوشش کرے تو اسے آگ و خون سے گزرنا پڑے!
بومرز دی پین نوں نن 🖕
𝔽ɪʟᴢᴀ 𝕋ᴀʏʏuʙᴀシ︎ⁱᵖⁱᵃⁿ retweeted
ناقابل شکست جذبہ ہے
ایسے جذبوں کو آپ شکست نہیں دے سکتے جو اپنی جانوں کی پرواہ نہیں کرتے وہ اپنے سچے لیڈر عمران خان کے لئیے ہر بسی کھیلیں گے
𝔽ɪʟᴢᴀ 𝕋ᴀʏʏuʙᴀシ︎ⁱᵖⁱᵃⁿ retweeted
27 تاریخ کو یا مرنا ہے یانیا پاکستان بنانا ہے، اگر ہم ناکام ہوگئے توساری زندگی نہیں اٹھ سکیں گے -
جنید اکبر خان 🚨🚨
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
*#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
𝔽ɪʟᴢᴀ 𝕋ᴀʏʏuʙᴀシ︎ⁱᵖⁱᵃⁿ retweeted
سلمان سہیل کو غائب ہوئے کئی ہفتے گزر چکے ہیں۔عدالت پیش کرنےسےظالم کوتکلیف ہوتی ہے۔سلمان کے لیے سب لوگوں کو آوازاٹھانی چاہیے۔
#ReleaseSulemanSohail
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
𝔽ɪʟᴢᴀ 𝕋ᴀʏʏuʙᴀシ︎ⁱᵖⁱᵃⁿ retweeted
اللہ رب العزت کا حکم
امر بالمعروف و نہی عن المنکر
بدی کو روکو اور حق کا ساتھ دو۔
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک حق ،سچ اور ، مظلوم کی آواز کی فتح کا دن۔
پچیس کروڑ عوام نا قابل شکست ہیں۔
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
𝔽ɪʟᴢᴀ 𝕋ᴀʏʏuʙᴀシ︎ⁱᵖⁱᵃⁿ retweeted
قومیں تب آگے بڑھتی ہیں جب عوام اپنے حقوق سے واقف ہوں
27 ستمبر کو اپنی آواز مؤثر انداز میں سامنے لائیں۔ ✊
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
𝔽ɪʟᴢᴀ 𝕋ᴀʏʏuʙᴀシ︎ⁱᵖⁱᵃⁿ retweeted
یہ جنگ نہ عمران خان کی ہے نہ صرف پی ٹی آئی ورکرز کی
یہ جنگ ہر اس باشعور پاکستانی کی ہے جو ملک میں عدل برابری آزادی اور عزت سے رہنا چاہتا ہے۔
27 ستمبر ۔ آغازِ انقلاب
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک .
𝔽ɪʟᴢᴀ 𝕋ᴀʏʏuʙᴀシ︎ⁱᵖⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان کی فیملی کو رات کے اندھیرے میں اغواء کر لیا گیا۔یہ حکومت بوکھلا چکی ہے گھبراہٹ میں انکو سمجھ نہیں آرہی کہ اپنی کرسی کو بچانے کی لئے یہ ملک کو کس دھانے پر لیکر جا رہے۔
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
𝔽ɪʟᴢᴀ 𝕋ᴀʏʏuʙᴀシ︎ⁱᵖⁱᵃⁿ retweeted
حلف توڑ کر اپنی عوام پر گولی چلانے والے طاقت کے نشے میں مست ظالموں سے ماؤں ، بہنوں ، بیٹیوں کا سوال۔
انجام بہت قریب ہے!
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
𝔽ɪʟᴢᴀ 𝕋ᴀʏʏuʙᴀシ︎ⁱᵖⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان زندہ باد کا نعرہ لگاتے ہوئے عالیہ حمزہ ملک گرفتار ہوئی تھیں، اور ہمیشہ ان کی زبان پر ایک ہی نعرہ ہے ۔
پاکستان زندہ باد،
عمران خان زندہ باد!
ایڈمن
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
#ReleaseAliyaHamza
𝔽ɪʟᴢᴀ 𝕋ᴀʏʏuʙᴀシ︎ⁱᵖⁱᵃⁿ retweeted
میرے کل کے ٹویٹ پر ہونے والا ردِعمل میں نے دیکھا۔ جو بات میں نے کل کی، وہ میں روزانہ کرتا ہوں۔
اس پر آنے والے ردِعمل اور کمنٹس پڑھے۔ عوام کی نبض اور دل کی بات یہی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ اور عاصم منیر کو میری بات سمجھنی چاہیے کہ عوام نے اتنا ردِعمل کیوں دیا۔
آج میرے مرحوم بھائی کے فارم کو ملیا میٹ کر دیا گیا ہے۔
لگ رہا ہے کہ آج رات مجھے گرفتار کر لیا جائے۔ پولیس کے جتھے میرے گاؤں میں داخل ہونا شروع ہو گئے ہیں۔
میں تیار بیٹھا ہوں۔ آؤ اور کر لو گرفتار!
لیکن ضرور سوچنا کہ اس ٹویٹ سے بھونچال کیوں آیا اور حقیقت میں عوام کی رائے کیا ہے۔
𝔽ɪʟᴢᴀ 𝕋ᴀʏʏuʙᴀシ︎ⁱᵖⁱᵃⁿ retweeted
پھُدکتا @RashidNasrulah ائرپورٹ پہ کسی مسافر کی لائیو سٹریم پہ آگیا اور عمران خان کو برا بھلا کہنے لگا کہ یہ تربیت کی خان نے کہ کہیں بھی ویڈیو بناؤ
عمران خان نے اس پوٹی کلینر اور اسکے مالکوں کے متھے رنگ دیئے ہیں
انہیں سوتے جاگتے، حتہ کہ خوابوں میں بھی خان کا ڈر لگا رہتا ہے
𝔽ɪʟᴢᴀ 𝕋ᴀʏʏuʙᴀシ︎ⁱᵖⁱᵃⁿ retweeted
میں براہِ راست عاصم منیر سے سوال کرتا ہوں۔۔
کبھی تم صوبے بنا رہے ہو، کبھی صدر بن رہے ہو، کبھی مارشل لا لگا رہے ہو۔ عاصم منیر، تم ہو کون؟ تم نے پاکستان کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ تم ایک عام چوکیدار ہو، تمہاری حیثیت عام شہری سے بھی کم ہے۔ تمہاری زمینیں، تمہارے بنگلے، کھربوں کی جائیدادیں کہاں سے آتی ہیں؟ ہم تمہیں امریکہ کے جرنیل کے برابر تنخواہ دینے کو تیار ہیں، لیکن تم جزیروں سے کم تو بات نہیں کرتے۔
صوبے بننے چاہئیں، لیکن عوام کی مرضی سے، تمہاری مرضی سے نہیں۔ میں قائداعظم کا بمبئی کا محل دیکھ رہا تھا، وہ یہاں زیارت میں پڑا تھا۔ قائداعظم نے وہ محل کیوں بنوایا؟ انہوں نے اپنی بیٹی کو نہیں دیا۔ وہ ایک مصروف ترین وکیل تھے۔ قائداعظم نے ہر چیز اپنی قوم کو دی۔
مشرف صاحب کا بیس پچیس ارب کا محل ہے، جس میں وہ ایک رات بھی نہیں رہ سکا۔ عاصم، تمہارا انجام بہت برا ہوگا، پتہ نہیں ہم ہوں گے یا نہیں۔ عوام اب ہر چیز جان چکی ہے۔ سہیل آفریدی کو کون جانتا تھا؟ اس نے اتنی عوام نکالی ہے۔
قوم عمران کو لیڈر مانتی ہے۔ وہ لاوارث نہیں ہے۔ تم کون ہو قوم کے لیڈر کا علاج روکنے والے؟ تم بتاؤ، آج تم ہو کون؟ تمہارے پاس صرف بندوق ہے۔
میں 70 سال سے سیاسی ورکر ہوں۔ تم میرا کیا کر سکتے ہو؟ مجھے 12 سال کی عمر میں آپ کے ایوب خان نے پہلی دفعہ 1964 میں جیل بھیجا۔ میں نے اسمبلی میں ضیاء الحق کو 1985ء میں کہا تھا:
اور یہی تمہیں کہتا ہوں
عاصم منیر، تمہیں بھی کہتا ہوں:
About turn quick march go back to your barracks and never come back again.
𝔽ɪʟᴢᴀ 𝕋ᴀʏʏuʙᴀシ︎ⁱᵖⁱᵃⁿ retweeted
سندھ کا پانی سندھ کا ہے، ہم سندھ کے پانی اور سندھ دھرتی کی حفاظت کریں گے سندھ کا فیصلہ صرف سندھ کی عوام کرے گی، کسی جبر اور کسی جھوٹ کو سندھ پر مسلط نہیں ہونے دیں گے مسلمان ہوں یا غیر مسلم، سب سندھ دھرتی کے وارث ہیں۔
سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ
𝔽ɪʟᴢᴀ 𝕋ᴀʏʏuʙᴀシ︎ⁱᵖⁱᵃⁿ retweeted
بھٹو مر چکا ہے زرداری کو دفعہ کریں گے عمران خان زندہ ہے کیونکہ حق پر ہے
𝔽ɪʟᴢᴀ 𝕋ᴀʏʏuʙᴀシ︎ⁱᵖⁱᵃⁿ retweeted
Vikrant Gupta trashed Pakistan Army & Government further😭😭
"Mike Atherton ripped apart Pakistan's government at international stage, a stage where Pakistan government never even imagined, at Iconic Lords.
Pakistan blacked out Imran Khan & his family, his kids & Sky did interview of Imran Khan's son at Lords & ran it in middle of the match where they questioned government of Pakistan with tough questions related to Imran Khan.
Imran Khan sons said, they want to kill their father. They keep their father in cell for 23 hours alone everyday, they keep him in isolation without any air condition in a small cell. They also said, he has lost 80% vision of his eyes.
In november 2022, they met their father last time & he has been in jail since then, they want to keep him in jail as long as they want just to delete him & keep him away from exposing the army & government.
Imran Khan's son are british citizen who want to visit Pakistan but they never get VISA, then Mike Atherton asked do you feel the risk of going to Pakistan then his sons said, yes we do but we just want to meet them."
















