اللّہ تعالیٰ کا ٹیلی فون نمبر☺️☺️
2 4 4 3 4 2
فجر ظہر عصر مغرب عشاء جمعہ
روزانہ پابندی وقت سے ڈائلنگ کرتے رہیں
ایمرجنسی کی صورت میں 6 نمبر تہجد میں رابطہ کریں اور اپنی پریشانی فورا حل کروائیں
نوٹ ! دو آنسوؤں کا ٹوکن ڈالنا نا بھولیں°
#_____ ایم شفیق 🌸🥀
@everyone
*قریب کیا ہے ؟*
قیامت...!
*اور قریب تر ؟*
موت...!
*عجیب کیا ہے؟*
دنیا...!
*اور عجیب تر؟*
طلبِ دنیا...!
*واجب کیا ہے؟*
توبہ...!
*اور واجب تر؟*
گناہوں سے بچنا
*مشکل کیا ہے
قبر میں اترنا
*اور مشکل تر
اعمال صالح کے بغیر اترنا!ل
*لوٹ آؤ اپنے رب کی طرف اس سے پہلے کہ لوٹا دیے جاؤ_💚 – at Malir Cantonment, Pakistan
Muhammad Shafique retweeted
اگر چکھ سیکھنا ہے تو چہرہ پڑھنا سیکھو لفظوں کے تو ہزار مطلب نکلتے ہیں
@19ivii
@0J0lI
@2QQl4
@1Aw55
@jani_1s
@an_oc9
@G1PAK3
@sltan929
@zara96492
@mesutgener
@aurangk_khan
@MAlhashmi77
@fahad_s_alzaid
@AfricanVoice21
@SolGemsShiller
xitter.cf/i/spaces/1BdxYZaazwZKX
Muhammad Shafique retweeted
کوئی کہتا ہے دنیا پیار سے چلتی ہے کوئی کہتا ہے دنیا دوستی سے چلتی ہے
جب آزمایا تو پتہ چلا کہ دنیا مطلب سے چلتی ہے
@19ivii
@0J0lI
@1Aw55
@jani_1s
@an_oc9
@sltan929
@G_wlcm_G
@ma_sh008
@zavian_khan
@mesutgener
@aurangk_khan
@fahad_s_alzaid
xitter.cf/i/spaces/1gqxvrkryEQxB




