
#BreakingNews #News Everyday life of Palestinians in Palestine and the diaspora. Free Palestine 🇵🇸 CEASEFIRENOW!!!
Spain
Joined September 2019
- Tweets4.1K
- Following2.3K
- Followers2.2K
- Likes2.6K
ابھی آواز اُٹھانا
مستقبل میں جناز*ے اٹھانے سے بہتر ہے۔
#قومی_زبان
آخر میں صرف وہی تمہارے ساتھ رہے گا جس نے تمہاری
"روح کی خوبصورتی " کو دیکھا ہوگا۔ اور وہ جو تمہارے ظاہر سے متاثر ہوئے ہونگے " چلے جائیں گے۔"
#قومی_زبان
ســــــــــائــــــرہ retweeted
میں اس ماں نوں سلام کراں۔۔۔اور میرا لیڈر میرے ملک میں رہتا ہے گانے والے عمر ملک کو سول کپڑوں میں نامعلوم اٹھا کر لے گئے۔۔۔
عمر ملک کے لئے آواز اٹھائیں اس نے سب کے لئے آواز اٹھائی آج وہ مشکل میں ہے۔۔۔
Imrankhan fighting for Pakistan
#ImranKhanPTI #ImranKhanKaPakistan
زندگی میں ایک وقت آتا ہے جب یہ طے کرنا ہوتا ہے کہ صفحہ پلٹنا ہے یا پھر کتاب بند کرنی ہے ۔۔!!
#قومی_زبان
1
74
جب دشمن ان نعروں کو مٹانا شروع کردے جو آپ نے دیواروں پر چاک کیے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کی جدوجہد آزادی درست سمت کی طرف بڑھ رہی ہے
#قومی_زبان
اسلام علیکم!
صبح بخیر 🌸
اللہ پاک آپ کو علم و عمل کی روشنی عطا فرمائے۔ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے اور آپ کے ہر خواب کو پورا کرے۔ آمین 🌸
#قومی_زبان
زندگی ایک نوٹ بک ہے.....دو صفحے پہلے ہی خدا نے لکھے ہوئے ہیں، پہلا صفحہ پیدائش، آخری صفحہ موت، مرکز کا صفحہ خالی ہے تو انہیں مسکراہٹ اور پیار سے بھر دو۔..!!
#قومی_زبان
ســــــــــائــــــرہ retweeted
بڑے راز چھپے ہیں میرے لفظوں کی اوٹ میں.!!
سمجھنے کو تذکرہ کسی ولی سے کیجئے.!!
_ میں تو جلد باز ہوں اَزل سے.!!
مگر آپ محبت زرا "تسلی سے کیجئے.!!🙂
💞🌿🥀
#قومی_زبان
ســــــــــائــــــرہ retweeted
ہر ایک کو اپنے خیالات پر قائل کرنے کی کوشش نہ کریں کیونکہ ذہن مختلف ہوتے ہیں... 💯
#قومی_زبان
ســــــــــائــــــرہ retweeted
طویل غلامی کے بعد ہر جاندار اُڑنابُھول جاتا ہے !!
#قومی_زبان
طویل غلامی کے بعد ہر جاندار اُڑنابُھول جاتا ہے !!
#قومی_زبان
اسلام علیکم!
صبح بخیر 🌸
اللہ آپ کو صحت مند، خوشحال اور کامیاب رکھے۔ آپ کی زندگی ہمیشہ محبت اور خوشیوں سے بھرپور ہو۔ ♥
#قومی_زبان
1
2
39
ہر ایک کو اپنے خیالات پر قائل کرنے کی کوشش نہ کریں کیونکہ ذہن مختلف ہوتے ہیں... 💯
#قومی_زبان






