
One of one-quietly uncommon. #LuneEnFleur
Joined May 2026
- Tweets1.1K
- Following129
- Followers397
- Likes12.9K
Pinned Tweet
One Nation
One Leader
One Demand
Free Imran Khan.
برسوں کی زندگی میں بھی صدیوں کا سوچنا
اس شخص کا قصور ہے نسلوں کا سوچنا
#ناحق_قید_کے_3سال
#ImranKhanFightingForPakistan
بصد خلوص اٹھاتا رہا سبھی کے یہ ناز
ہمارے دل نے ہماری ہی دلبری نہیں کی
(عرفان ستار)
#قومی_زبان
Imran Khan and his family are paying the price for standing against tyrannical power.
Power can forgive almost anything, but not disobedience.
#ReleaseImranKhanAndHisFamily
انہوں نے حساب لینا ہے 🤭🤣🤭🤣🤭
پارٹی کی ہدایت پر آج اجلاس کے چوتھے دن سینیٹ کے اجلاس میں بڑی مشکلوں سے پہنچے ۔ اجلاس 10:30 بجے شروع ہوا تھا لیکن جیسے ہی پہنچے ، حکومت کی گھبراہٹ کا یہ عالم تھا کہ ہمارے پہنچے کے ساتھ ہی اجلاس افرا تفری کے ماحول میں ایسے ملتوی کیا گیا کہ تھوڑی دیر کو ہمِیں سمجھ ہی نہیں آئی کہ ایک دم سارے اٹھ کیوں گئے ، باہر کوئی آگ لگ گئی ہے یا حملہ ہوگیا ہے ، لابی میں میڈیا کے لوگ بھی حیران پریشان ہوگئے ۔ میں نے اجلاس کی صدارت کرنے والے سینیٹر شہادت اعوان صاحب کو بولا کہ طارق فضل چوہدری صاحب کے کہنے پر سہولت کاری کردی ہے آپ نے ، جمعہ کے اجلاس ویسے 1 بجے ختم ہوتا ، آج ۱۱ بجے ختم کر کے آپ اپنے خوف کی عکاسی کر رہے ہیں ، ہمت کرے اور اب اس ایوان میں ہمارا سامنا کرے ۔خیبر پختونخوا کے عوام کے منڈیٹ پر جو شب خون مارا گیا ہے اس کا اس ایوان میں ہی حساب لینگے ۔
Nain Tara retweeted
I heard @BarristerGohar say PTI won a 2/3rd majority in KP. Lets correct facts.
No!
PTI won 92/115 seats. 80% or 4/5ths!
Add 13 Form 45 seats. 9/10ths. 90%.
The rest are just reserved seats handed over to losers.
Clearly, for this regime, the people do not know best.
پاکستان کا بنیادی مسئلہ ہمارا کرپٹ نظام ہے جہاں قوانین تو موجود ہیں، لیکن ان پر نہ عمل درآمد ہوتا ہے اور نہ ہی احتساب۔
پاکستان کے بچے اسکولوں، اکیڈمیوں اور اسپتالوں میں جانیں گنوا دیتے ہیں، اور یہ سانحے ملک کے دور دراز علاقوں میں نہیں پشاور، لاہور اور اسلام آباد جیسے بڑے شہروں میں ہوتے رہتے ہیں۔
اداروں کی غفلت اور احتساب کی کمی کی سزا عام لوگ اور ان کے بچوں کو ملتی ہے۔
اس ملک کا نظام صرف امیروں کو تحفظ دیتا ہے، لیکن غریب ہر جگہ مارا جاتا ہے۔
وہ ان جگہوں پر بھی مارا جاتا ہے جہاں اس کے بچوں کو سب سے زیادہ محفوظ ہونا چاہیے۔
#PeshawarSchool
یہ بات سچ ہے کہ صرف حکومت قربان نہیں ہوئی۔ خان کا مینڈیٹ قربان ہوا ہے۔
لیکن اس کا ذمہ دار صرف سہیل آفریدی نہیں ساری پارٹی ہے۔ سہیل آفریدی اور اس سے پہلے گنڈاپور نے بھی بطور چیف منسٹر بہت سارے اقدامات نہیں کیے جو کےپی میں حکومت کو مضبوط کر سکتے تھے۔
پورے ملک میں پارٹی کا ہر وہ عہدیدار جو خان کے مزاحمت کے بیانیے کا ساتھ نہیں دے سکا ان سب نے اس میں حصہ ڈالا ہے۔
اسٹیبلشمنٹ کی غنڈہ گردی کے سامنے ہمارے بہت سارے لوگوں نے ہتھیار ڈالے ہیں۔
بے تحاشا لوگوں کی قربانیوں کے باوجود ہم عمران خان کی محنت اور قربانی کو کسی انجام تک نہیں پہنچا سکے۔
#PakistanUnderFascism
حکومت کی قربانی دے دی۔ نہیں یہ غلط بیانیہ ہے۔
حکومت سے تو اب جانا ہی تھا۔ خان کی پہلی ملاقات پر حکومت سے ہٹنا پڑنا تھا۔ پورے سال کا حساب یاد کرنا پڑے گا۔
حکومت قربان نہیں ہوئی۔ خان کا مینڈیٹ قربان ہوا ہے۔ بغیر لانگ مارچ کئیے۔ بغیر احتجاج کئیے۔ خان کا آخری قلعہ قربان کر دیا گیا ہے۔
یہ حق صرف خان کا تھا۔ کہ وہ اپنی حکومت کیسے قربان کرے۔ یا نہ کرے۔ جن کو آج سمجھ نہیں کوئی بات نہیں کل سمجھ آ جائے گی۔ جس دن خان کا پیغام باہر آیا اس دن سمجھ آ جائے گی۔
تنقید کرنے والوں کی نییت بری نہیں۔ اس لئے ہر تنقید سر آنکھوں پر۔
A leader may temporarily lose a battle to his enemies, but betrayal by those he trusted can do greater damage to the very cause he is fighting for.
#ImranKhanFightingForPakistan
عمران خان جیسے لیڈرز کا کوئی دوست نہیں ہوتا۔
اس کے فالورز ہوتے ہیں یا دشمن
#ImranKhan
"پیشہ ور قاتلوں تم سپاہی نہیں"
احمد فراز نے یہ نظم 50 سال پہلے لکھی تھی لیکن ایسے لگتا ہے جیسے آج ہی لکھی ہے۔آدھی صدی گزرنے کے بعد بھی پاکستان میں کچھ نہیں بدلا۔
پاکستان دو ٹکڑے کروا دیا۔ "بلوچستان، کشمیر اور کے پی کے" کو بھی نفرت کے راستے پر دھکیلا جا رہا ہے۔
ہزاروں جانیں گنوا کر، لاکھوں کو بےگھر کروا کر بھی پاکستان دہشتگردی کی آگ میں جل رہا ہے۔
سب ادارے کمزور تر کر دیے گئے لیکن ہمارے سب سے بڑے اور منظم ادارے کی قبضے اور طاقت کی ہوس ختم نہیں ہو رہی۔
#گولی_کیوں_چلائی
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
جنکے جبڑوں کو اپنوں کا خوں لگ گیا
ظلم کی سب حدیں پاٹنے آ گئے
تم نے مقتل سجائے ہیں کیوں غازیو
اتنی غارت گری کس کی ایما پہ ہے
کس کے آگے ہو تم سر نگوں غازیو
کس کی خاطر ہے یہ کشت وخوں غازیو
کل بھی غاصب کے تم تخت پردار تھے
آج بھی پاسداری ہے دربار کی
ایک آمر کی دستار کے واسطے
سب کی شہ رگ پہ ہے نوک تلوار کی
#گولی_کیوں_چلائی
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
گر مجھے اس کا یقیں ہو مرے ہمدم مرے دوست
گر مجھے اس کا یقیں ہو کہ ترے دل کی تھکن
تری آنکھوں کی اداسی تیرے سینے کی جلن
میری دل جوئی مرے پیار سے مٹ جائے گی
گر مرا حرف تسلی وہ دوا ہو جس سے
جی اٹھے پھر ترا اجڑا ہوا بے نور دماغ
تیری پیشانی سے ڈھل جائیں یہ تذلیل کے داغ
تیری بیمار جوانی کو شفا ہو جائے
پر مرے گیت ترے دکھ کا مداوا ہی نہیں
نغمہ جراح نہیں مونس و غم خوار سہی
گیت نشتر تو نہیں مرہم آزار سہی
تیرے آزار کا چارہ نہیں نشتر کے سوا
اور یہ سفاک مسیحا مرے قبضے میں نہیں
اس جہاں کے کسی ذی روح کے قبضے میں نہیں
ہاں مگر تیرے سوا تیرے سوا تیرے سوا....!!!!
(فیض احمد فیض)
#پاکستان
اس ملک کے سول ادارے کبھی ان جرنیلوں اور ان کے ساتھیوں پر آزادانہ تحقیقات کر سکیں تو کرپشن کا جو لیول نکلے گا دنیا دنگ رہ جائے گی۔ سیاستدان اور باقی سب تو بہت پیچھے رہ جائیں گے۔
عمران خان پر سینکڑوں مقدمے بنا کر کچھ نہیں نکال سکے، اب سہیل آفریدی کے لیے ہیلتھ کارڈ پر کوشش کر کے دیکھ لو کچھ نہیں بنے گا۔
My Leader Imran Khan🤍
Your Pakistanis failed you. Not because we never came out, raised our voices or stood by you. Countless Pakistanis did, at great personal cost but because many of us could not sustain the struggle.
As leadership weakened and arrests, abductions and bloodshed took their toll, the streets grew quieter.
Perhaps we were not as fearless as you wanted us to be. Perhaps we underestimated what it would take to reclaim our country.
But silence does not mean surrender, nor fear means death of the conviction.
You dreamed of a sovereign welfare Pakistan where justice was a right, the Constitution was supreme, the powerful were accountable, and people could live with dignity in their own country.
You devoted three decades to that dream, sacrificing your freedom, your peace and precious years with your family.
We are sorry we could not be the nation you deserved.
We have failed you, my Kaptaan, but your dream of a better Pakistan is still alive.
May Allah protect you from all evils and bring you home safely, so you can see your dream of a better Pakistan come true under your leadership. Ameen Elahi Ameen 🤲🤍🤲
#ImranKhanTheDreamer
#PakistanUnderFascism
Nain Tara retweeted
رجیم چینج کی رات عمران خان کے الفاظ تھے، ”اللہ الحق ہے۔ سچ کا خدا ہے”۔
ارشد شریف نے کہا، ”عمران خان نے بہت بڑا کام کیا۔ سب کو ایکسپوز کردیا“۔
گذشتہ مدت میں بہت بار سُنا میں نے، ”مراد سعید کے لڑکے“، ”مُراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان کو بیچ دیا“، ”ُمراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان سے غداری کی“۔ اللہ گواہ ہے مراد سعید کی کوئی ٹیم نہیں۔ مراد سعید خود محض عمران خان کی مرہون منت ہے۔ پھر بھی مجھے فخر ہے کہ “مراد سعید کے لڑکوں نے“ اپنے لیڈر عمران خان کی طرح حکومت قربان کردی اپنی قوم کا سودا نہیں کیا۔ عمران خان سے ملاقات کے بدلے پختونوں کے خون کی بلی مانگنے والے ہوس پرست درندوں کے سامنے سرینڈر نہیں کیا۔ جس طرح عمران خان نے رجیم چینج کی رات ہر نام نہاد محب وطن، ہر زبان و کلام کے جمہوری، ہر دکھاوے کے وطن پرست کے چہرے سے نقاب نوچا تھا آج اُس کی ٹیم نے بھی ان غاصبوں کو مجبور کردیا کہ اپنے گھناؤنے منصوبوں کے ساتھ کھل کر سامنے آئیں اور قوم کے سامنے اپنے لفظوں میں اقرار کریں کہ عمران خان کے نام پر بنی حکومت۔ اس کے منتخب کردہ وزیر اعلی کا جرم اپنے لوگوں کی زندگیوں کو اقتدار پر مقدم رکھنا تھا۔ قوم اپنے غداروں کے چہرے دیکھ اور جان چکی ہے۔
مجھے ہمیشہ سے اس بات کا یقین رہا ہے کہ عمران خان کی زندگی کی ضمانت، اس امر میں پوشیدہ ہے کہ ہم عمران خان کے نظریے کو اس طرح رپلیکیٹ کریں کہ یہ گمان ذائل ہوجائے کہ عمران خان کو قید رکھ کر، اسے دنیا سے کاٹ کر اس جدوجہد کو روکا جاسکتا ہے۔ آج ہم نے ثابت کردیا ہے کہ سلاخوں کے پیچھے سے بھی عمران خان اپنی قوم کا سودا کرنے سے انکاری ہے۔ کہ عمران خان کی خاموشی بھی ان درندوں کی سب چھنگاڑوں پر بھاری ہے۔ کہ عمران خان ایک نسل کو عمران خان بنا چکا ہے۔
Nain Tara retweeted
Resistance against powerful is gorgeous, the resistance of Gazans, the resistance of Iranians, the resistance of Yemenis, the resistance of Imran Khan, the resistance of CJPians, the resistance of Sudanese-we all connect through this struggle, our shared bond.
Vive la résistance
وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار نہیں، اغوا کیا گیا ہے۔
گرفتاری کے لیے قانونی جواز کے بعد وارنٹ جاری کیے جاتے ہیں۔
یہاں تو وزراء اور وزیر اعلی کو بغیر وجہ کے غائب کردیا گیا ہے۔ یہ اغوا کرنا ہوتا ہے۔
#گورنر_راج_نامنظور
Nain Tara retweeted
Still relevant!
PTI should return to the KPK Assembly and denounce this move. The Assembly hasn’t even been suspended yet!
Remember, they’re doing all this under the cover of constitutional legality. Without that veneer, they’d struggle to secure Western support!
Since their inception, PPP and PML-N have served the establishment while preaching democracy.
In Pakistan, the law has become a weapon to control the people and legitimise the very violations it is meant to prevent.
#PakistanUnderFascism
Since the 18th Amendment, an emergency for internal disturbance under Article 232 requires a resolution of the Provincial Assembly. KP’s Assembly was never asked. Where the President acts on his own, the Proclamation must be approved by both Houses of Parliament within ten days. Article 234, meanwhile, is reserved for a genuine failure of constitutional machinery, not for a provincial government that is out of favour with Islamabad. An elected government cannot be suspended on executive advice alone. The Constitution does not permit it, and history will not excuse it.




















