Pinned Tweet
This country seems to serve only the ELITE.
The bureaucracy works for them. The Constitution appears to protect them. Even the justice system seems to favor them.
For ordinary citizens, equality often feels like a promise on paper rather than a reality in practice.
#Pakistan
2
375
Alien retweeted
الیکشن چوری کرتے ہیں اور پھر ہر 3 سال بعد کہتے ہیں سسٹم نہی چل رہا..
چلو اب کی بار ریفرینڈم چوری کرکے دیکھتے ہیں
Alien retweeted
Asim Munir wants to chop Pakistan into pieces to weaken Bhuttos & Sharifs, give military more power economictimes.indiatimes.com…
Alien retweeted
مریم نواز نے آج راولپنڈی میں تقریر کرتے ہوئے کہ پنجاب میں اب صرف میرٹ چلتا ہے
یہ بات وہ عورت کر رہی ہے جو صرف اس وجہ سے وزیراعلیٰ بن گئی ہے کیونکہ وہ نواز شریف کی بیٹی ہے، میرٹ کی بات کریں تو ن لیگ میں اگر میرٹ لسٹ بنے تو میڈم شاید لسٹ میں شامل ہی نہ ہو سکے
Alien retweeted
مریضوں نے ڈاکٹروں والے کوٹ پہن لیئے ہیں
پورا ملک #گھوڑے لگوا کر یہ خاندان اپنی بچپن کی تمام ادھوری خواھشات پوری کرتا پھررہا ہے
😂🖐️😂🖐️😂





















