Manhattan 🇺🇸/Manchester 🇬🇧
Joined September 2011
جرنل کرنل کو گالی اگر ادارے کو گالی ہے تو پھر ہر پارلیمنٹ کے رکن کو جوگالی دی جاتی ہے وہ پارلیمنٹ کو گالی تصور ہونی چاہیے جب ایک وزیراعظم کو گارڈ فادر کہا گیاتوکیا وہ کسی ادارے کی تو ہین نہیں تھی؟ اگرقومی اداروں کو عزت دینی ہے توپارلیمنٹ سمیت سب اداروں کودیں 🙏
159
1,033
52
3,761
اس ملک کو دوبارہ دهشتگردی کی آگ میں جھونکنے پہ لعنت کس پہ بھیجنی ؟؟
13%نیازی پہ
87%نیازی کو لانے والوں پہ
146 votes • Final results
11
7
1
15
پونے چار سال سے ملک پر مسلط اور آٹھ سال سے صوبے پر مسلط نکمی حکومت میں پشاور میں دن دیہاڑے تیس سے زیادہ لوگ دہشتگردی کی بھینٹ چڑھ گئے۔ابھی کئی شدید زخمی ہیں۔ کون ذمہ دار ہے اس سانحے کا؟؟ انڈیا پر ملبہ ڈالنا ہے یا ٹی ٹی پی پر؟؟ کہاں ہے حکومت؟؟🚶‍♂️🚶‍♂️🚶‍♂️
8
22
70
ان دھماکوں اور معصوم شہریوں کی شہادت کی ذمہ دار ہماری حکومت اور ایجنسیز ہیں جب حکومت کی توجہ اپنی حکومت بچانے اور ایجنسیز کی توجہ ممبران کی جوڑ توڑ کرکے حکومت اور اپوزیشن کو لڑوانے میں ہوگی تو دشمن فائدہ اٹھائے گا خدارا آپ سیاست چھوڑ کر اپنا کام کریں اور اس ملک پر رحم کریں 🙏
5
27
1
74
Once upon a time ……
707
1,649
185
5,799
اللہ تعالی پشاور دھماکے میں شہید ہونے والوں کے درجات بلند کرے اور انکے خاندانوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین 🤲
16
2
57
پشاور میں دہشت گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہوں۔ہمارے شہروں میں پھر سے بارود کی بو پریشان کن ہے، جانوں کے نذرانے پیش کرکہ قائم کیا گیا امن نااہلی کی نذر ہو گیا۔اللّہ تعالیٰ پاکستان اور اس میں بسنے والوں پر اپنا رحم فرمائے،زخمیوں کو صحت یاب کرے اور شہدا کے خاندانوں کو صبر دے۔
1,481
2,895
207
11,871
مدت گزری اک وعدے پر آج بھی قائم ہیں محسنؔ ہم نے ساری عمر نباہی اپنی پہلی مجبوری 🍁🍂
3
3
37
عدم اعتماد کی تحریک پیپلزپارٹی اورمفاہمتی گروپ کےدل کے قریب اس وقت تک تھی جب تک اس کےتحت نئے الیکشن کے بجائےموجودہ اسمبلیوں کےہی تحت نئے کٹھ پتلیوں کی تاج پوشی ہونا تھی،اب ایسا نہ ہو دیگر لوازمات تو پورے ہوں مگرنئے الیکشن دیکھ کرپیپلزپارٹی اور مفاہمتی گروپ عدم اعتمار سےبھاگ نکلے۔
12
34
199
صحت کی ایسی صورتحال کے ساتھ انہیں سیاست سے مکمل کنارہ کش ہو کر اپنے علاج اور آرام پہ توجہ دینی چاہییے ۔۔ سیاست میاں صاحب پہ چھوڑ دیں
اللہ تعالیٰ شہباز شریف صاحب کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے آمین ہمیشہ اہم موقعوں پر انکی طبیعت خراب ہوجاتی ہے بیچارے اتنی دوڑ بھاگ کرتے ہیں لیکن عین ٹائم پر آکر بیمار ہوجاتے ہیں اب اللہ کے کاموں میں کیا کہا جاسکتا ہے شائد اسی میں انکی اور اپوزیشن کی بہتری ہو🤭 پہلے ہی کہا تھا مٹی پاؤ
5
4
1
37
اللہ تعالیٰ شہباز شریف صاحب کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے آمین ہمیشہ اہم موقعوں پر انکی طبیعت خراب ہوجاتی ہے بیچارے اتنی دوڑ بھاگ کرتے ہیں لیکن عین ٹائم پر آکر بیمار ہوجاتے ہیں اب اللہ کے کاموں میں کیا کہا جاسکتا ہے شائد اسی میں انکی اور اپوزیشن کی بہتری ہو🤭 پہلے ہی کہا تھا مٹی پاؤ
12
3
2
47
اور اس سے کم پر چوہدری مانیں گے نہیں تو انھون نے کہنا پھر مٹی پاؤ عدم اعتماد تے نالے روٹی شوٹی کھا کے جانا 😄
سات ایم پی ایز والی جماعت کو صوبہ نہیں دے سکتے۔شاہد خاقان عباسی
4
1
17
سات ایم پی ایز والی جماعت کو صوبہ نہیں دے سکتے۔شاہد خاقان عباسی
13
58
4
635
میری فرینڈ نے ملنا نہیں باقی سب کی مل جانی 😩😩
میری ایک دوست @riotzgone دنیا کی بھیڑ میں کہیں گم ہوگئی ہیں اگر کسی کو ملیں تو اس پتے پر @SassiLannister رابطہ کروا دیں پلیز آخری اطلاعات کے مطابق چھٹیاں منانے گئی تھیں
1
3
یہ انکے باپ کا پیسہ ہے کیا جو یہ اسے حکومتیں بنانے توڑنے پر لگاتے ہیں عوام غربت اور مہنگائی میں پِس رہی ہے اور یہ اربوں ان فضول کاموں میں لگا دیتے کوئ تو حساب لے ان سے 😒
عبدلقدوس برنجو کو ساڑے 3 ارب کی ڈیل کے بدلے بلوچستان حکومت دی گئی ۔ 3 سینیٹر اور ایک بڑی سیاسی شخصیت نے ڈیل کروائی۔ زیادہ تنگ کیا گیا تو اس بڑی شخصیت کا نام میڈیا پر بتا دونگا۔ سردار یار محمد رند صوبائی صدر تحریک انصاف بلوچستان کے انکشافات۔
1
3
میری ایک دوست @ZilayHumaDar دنیا کی بھیڑ میں کہیں گم ہوگئی ہیں اگر کسی کو ملیں تو اس پتے پر @Uzmaar رابطہ کروا دیں پلیز آخری اطلاعات کے مطابق چھٹیاں منانے گئی تھیں 😥😥
9
3
1
50
Thinking of muting word فالسہ shall I?
12
1
24
صابر ہاشمی سے اظہار یکجہتی اور جلد رہائی کا مطالبہ کرنے کے لیے کل بروز جمعہ صبح دس بجے لاہور پریس کلب کے باہر ایک پُر امن احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا آپ سب سے درخواست ہے کہ اُس میں لازمی شرکت کریں۔صابر ہاشمی کی فیملی کا ساتھ دیں صابر ہاشمی کو آزادی رائے کی سزا دی جارہی ہے
29
69
طلال چوہدری نے صابر ہاشمی کے گھر جاکر اور بچوں سے ملاقات کرکے پوری قیادت کو ریپیریزنٹ کیا ہے یہ انکا بہت اچھا اقدام ہے 👏 ان معصوم بچوں کو اندازہ ہی نہیں ہے کہ انکے ساتھ کیا ظلم ہوا ہے 😥 طلال چوہدری
12
71
6
332
طلال چودھری کی صابر ہاشمی کے گھر آمد صابر ہاشمی کی فیملی سے ملاقات جس طرح صابر ہاشمی نے ثابت قدمی کا ثبوت دیا پوری پارٹی اس کو اکنولیج کرتی ہے۔۔ پارٹی کی لیڈر شپ ذاتی طور پر ان تمام چیزوں کو کیسز کو دیکھ رہی ہے۔ طلال چودھری
6
52
4
215