Subhan Khan (@Subhhn) header
Subhan Khan (@Subhhn) profile picture

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

Joined May 2021
Photo by Subhan Khan (@Subhhn)Photo by Subhan Khan (@Subhhn)Photo by Subhan Khan (@Subhhn)Photo by Subhan Khan (@Subhhn)Photo by Subhan Khan (@Subhhn)Photo by Subhan Khan (@Subhhn)Photo by Subhan Khan (@Subhhn)Photo by Subhan Khan (@Subhhn)Photo by Subhan Khan (@Subhhn)
د الله په توکل هر څه ممکن دي."
3
5
55
1,631
قبائل کا بیٹا ثابت قدم رہا، ڈٹا رہا آخری دم تک۔۔
1
4
26
Subhan Khan retweeted
وزیر اعلی سہیل آفریدی کے گرفتار کر لیا گیا ۔ اب عوام کو نکلنا ھوگا ۔ پورے خیبر پختون خواہ پشاور کے طرف آئے ۔ کوہاٹ پشاور کے طرف رخ کرے ۔ قبائلی اضلاع کے عوام پر باری ذمہ داری عائد ھوتی ھے ۔قبائل اپنے وزیر اعلیٰ کے لیے نکلنا ھوگا ۔جہاں عوام جمع ھوگی وہاں مجھے اپنے درمیان پائینگے۔
943
7,688
196
24,249
826,120
Subhan Khan retweeted
ان شاء اللہ 8 اکتوبر کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا۔ جو قیادت خان صاحب کے بیانیے کے ساتھ نہیں چل سکتی، وہ مہربانی کرکے ایک طرف ہو جائے اور دوسروں کو آگے بڑھنے کا موقع دے۔ پارٹی کے کارکنان ان تمام قیادت پر نظر رکھیں جو صرف خانہ پُری کر رہی ہے، ان کی نشاندہی کریں اور آئندہ کے لیے ان کے ٹکٹوں اور عہدوں کی مخالفت کریں۔ پارٹی میں مزید یہ نہیں چلے گا کہ کچھ لوگ جیلوں میں ہوں، کچھ ہر روز ایف آئی آرز اور نااہلیوں کا سامنا صرف خان صاحب سے وفاداری کی وجہ سے کر رہے ہوں، جبکہ کچھ لوگ نہ کارکنان کا بوجھ اٹھائیں اور نہ ہی خان صاحب کے نظریے کا بوجھ اٹھانے کے لیے تیار ہوں۔ سہیل آفریدی صاحب کی نااہلی کی واحد وجہ عمران خان صاحب سے وفاداری ہوگی۔ اب یہ سلسلہ ختم ہونا چاہیے۔ خان کے وفاداروں کے خلاف فیصلے آنے کے بعد سب کو اس سسٹم سے نکلنا ہوگا۔
213
3,880
72
10,909
190,418
Subhan Khan retweeted
یہ وہ اعلامیہ ہے جو خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہونے والے جرگے نے مشترکہ طور پر جاری کیا، جس میں تمام سیاسی جماعتوں، گورنر صاحب، صوبائی اپوزیشن لیڈر، مذہبی رہنماؤں، قبائلی عمائدین، وکلا، تاجروں اور میڈیا کے نمائندوں نے شرکت کی۔ جرگے میں سب نے متفقہ طور پر صوبے میں امن کی بحالی کے لیے قرارداد منظور کی۔ بند کمروں کے فیصلے نہ پہلے ہمیں منظور تھے، نہ آج ہیں اور نہ کل ہوں گے۔ ان بند کمروں کے فیصلوں اور پالیسیوں نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا کو اس مقام پر پہنچا دیا ہے۔ بند کمروں میں بنائی جانے والی پالیسیوں کی وجہ سے آج دنیا میں پاکستان دہشت گردی کے حوالے سے نمبر ون بن چکا ہے۔ ملک کی واحد عوامی منتخب صوبائی حکومت پر اپنی ناکام پالیسیاں مسلط کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جو ہمیں کسی صورت قبول نہیں۔
25
2,057
14
5,145
46,982
Subhan Khan retweeted
ان شاء اللہ میں ملاکنڈ سے لانگ مارچ کی قیادت کروں گا اور صوابی میں وزیراعلیٰ صاحب کی ریلی کو جوائن کریں گے۔
143
2,402
46
10,653
113,979
Subhan Khan retweeted
اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی اہل خانہ سے گفتگو (یکم جولائی، ۲۰۲۵) (نوٹ: یہ ٹویٹ یکم جولائی 2025 کو کی گئی ٹویٹ پر مبنی ہے) ”جعلی پارلیمنٹ کے ذریعے چھبیسویں کے بعد ستائیسویں ترمیم لانے کا تکلف کرنے کی بجائے کھل کر “بادشاہت” ڈکلئیر کر دینی چاہییے، کیونکہ ملک پر اس وقت مکمل طور پر ڈکٹیٹرشپ مسلط ہے- پاکستان کی بنیاد “لا الہ الا اللہ” ہے- یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کی غلامی سے آزادی دیتا ہے- پاکستان کو بڑی قربانیاں دے کر انگریز سے آزاد کروایا گیا تاکہ ایک ایسا ملک بنے جہاں ہر شہری کو شخصی آزادی حاصل ہو- مگر یہاں حالات بالکل برعکس ہیں اور ایک مافیا پوری قوم کو غلامی میں مبتلا رکھنا چاہتا ہے۔ میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا۔ میرا تمام لوگوں کو پیغام ہے کہ سب کو ایسی غلامی پر قید کو ترجیح دینی چاہیئے کیونکہ جب ہم باہر آزاد ہی نہیں ہیں تو پھر ایسی رہائی کا کیا فائدہ؟ علامہ اقبال کا شاہین اونچا اڑتا ہے، وہ کسی کا غلام بن کر نہیں رہتا- پوری قوم خصوصاً تحریک انصاف کے ورکرز اور سپورٹرز کو پیغام دیتا ہوں کہ ملک میں جاری ظلم کے نظام کے خلاف تحریک کا آغاز کریں۔ میرے لیے اس غلامی کے نظام کو قبول کرنے سے بہتر موت ہے۔ میری آواز ہر طرح سے دبائی جا رہی ہے تا کہ لوگوں تک میرا پیغام نہ پہنچ سکے اور جبر کے خلاف کوئی کھڑا ہونے والا نہ بچے۔ لیکن میں آخری سانس تک ظلم کے خلاف کھڑا رہوں گا- اور میرا اپنے رب پر یقین ہے کہ پاکستان سے ظلم کا سایہ جلد ختم ہو گا- جمہوریت میں چار چیزوں کی بہت اہمیت ہوتی ہے: ووٹ کا حق، قانون کی حکمرانی، اخلاقیات اور آزاد میڈیا- چھبیسویں آئینی ترمیم نے ان چاروں کو ختم کر کے رکھ دیا ہے- ۱: ووٹ کا حق: جب ایک ڈکٹیٹر آتا ہے تو اسے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی تو وہ ڈنڈے کے زور پر ملک چلاتا ہے- جس طرح فارم 47 والی اسمبلیاں بنائی گئیں اور اب مخصوص نشستیں بانٹی گئیں اس سے عوام کو یہ احساس دلایا گیا ہے کہ ان کے ووٹ کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ ۲: قانون کی حکمرانی: عدلیہ کو حکومت کے ایک ذیلی محکمے میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ عدالتیں اپنی مرضی کے ججز سے بھر دی گئی ہیں اور آزاد ججز کے ہاتھ پاؤں باندھ دئیے گئے ہیں- ایسا صرف مارشل لاء میں ہی ہوتا ہے۔ ۳: معاشرے کی اخلاقیات: اس ترمیم سے معاشرے میں اخلاقیات دفن کر دی گئی ہیں۔ اسمبلیوں میں ایسے لوگ بٹھا دئیے گئے ہیں جو عوام کے منتخب نمائندے نہیں ہیں- ارکان اسمبلی کی کھلے عام خرید و فروخت جاری ہے- اور عدلیہ بھی اسی مافیا کے انگوٹھے کے نیچے ہے- ۴: آزاد میڈیا: ڈکٹیٹرشپ میں میڈیا کو مکمل طور پر زنجیروں میں جکڑ دیا گیا ہے۔ آزادی اظہار رائے پر مکمل پابندی عائد ہے۔ آزاد صحافیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور باقیوں کو خرید لیا گیا ہے- احتجاج بنیادی جمہوری اور آئینی حق ہے“
821
11,801
173
22,877
470,188
Subhan Khan retweeted
Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) expresses profound grief over the passing of the revered former First Lady of Malaysia, Tun Dr. Siti Hasmah binti Mohamad Ali, at the age of 100. On behalf of the founding Chairman of PTI, Imran Khan, and the people of Pakistan, the party extends its deepest condolences to the honourable Tun Dr. Mahathir Mohamad, his family, and the people of Malaysia during this hour of national mourning. PTI stands in complete solidarity with the Malaysian nation as they lay a cherished national figure to rest. We pray that Allah Subhanahu wa Ta'ala grants the departed soul the highest station in Jannat-ul-Firdaus and bestows fortitude upon her bereaved family. Inna lillahi wa inna ilayhi raji'un.
33
1,251
6
4,783
39,576
Subhan Khan retweeted
Former Prime Minister Imran Khan's Message – July 8, 2025 Note: This is a repost of the tweet posted on July 9, 2025. “When a nation rises for its rights, no force on earth can suppress it. I remain a free man, even in jail, but my nation is trapped in a prison where there is no independent judiciary, no genuine democracy, and no free media. Every Pakistani must rise up for their true freedom! For two years, I have remained imprisoned solely for the sake of the Pakistani nation, so that no one can enslave you. Now, the time has come for you to stand up for your own freedom and defeat this oppressive system. I repeatedly called for dialogue in the best interest of the country. But the time for negotiations has now passed. After the 26th Constitutional Amendment, the rule of law, the Constitution, and the very concept of justice have been buried. Any hope of receiving justice from the courts has been completely extinguished. The Pakistani nation now has only one path forward: a nationwide protest movement. Nothing short of this can pull us out of this quagmire of lawlessness. A complete roadmap for the nationwide movement will be announced this week. I will have completed two full years of unjust imprisonment on August 5th. One that very day our nationwide protest campaign will be at its peak. There will be no further negotiations of any kind with anyone anymore! The only path forward is mass protest in the streets, so the nation can rid itself of the puppets forcibly imposed upon it as its rulers. Let me be clear: any officeholder in Pakistan Tehreek-e-Insaf who cannot shoulder the weight of this movement should step aside immediately. Those who have submitted to these oppressors must remember: these very people will eventually crush you, and the people will never forgive you either. Even leaders like Nelson Mandela and Gandhi were allowed to meet other prisoners, read books, and write. I am enduring a form of solitary confinement where I am locked for 22 hours a day in a 6x8 foot cell. Police officers are forbidden from speaking to me. I have been denied books for the past six months. I am not allowed to speak to my children. My lawyers and colleagues cannot visit me. My family is allowed only a few minutes of visitation each week, and many of them are often denied even that. My personal physician has not been allowed to examine me for the past ten months. Even my access to newspapers and television has been cut off for the last week. Books sent by my family are withheld and kept in the superintendent’s office. My wife is also being held in inhumane conditions in solitary confinement. Behind all of this is the establishment and its pawns. All of this is being done to break me. But I will continue to stand against tyranny until my very last breath. We restored the constitutional and legal rights of the tribal areas after decades and provided full resources for reconstruction and development. The current regime not only withheld their rightful funds for three years but is now actively working to roll back their constitutional rights, an action that is utterly condemnable. I commend our parliamentarians and representatives for boycotting these unlawful measures. As for our Punjab MPAs who were suspended for protesting during the fraudulent government’s budget session, the real reason behind it was that their protest against Maryam Nawaz was intolerable for the regime, although it is a long-standing tradition to protest during budget sessions.”
628
9,652
143
17,980
369,588
Subhan Khan retweeted
一贫一富,乃知交态。一贵一贱,交情乃见的历史典故 西汉时翟公曾任廷尉,权势正盛时家门口宾客盈门,热闹非凡 后来翟公被罢官,一朝失势门庭冷落,门可罗雀 后来翟公重新做了廷尉,那些昔日的宾客又纷纷登门。翟公没有急着迎接,而是在门上写下这几句话 一死一生,乃知交情 一贫一富,乃知交态 一贵一贱,交情乃见 此处有两个典故,门可罗雀也出自这里 ----《史记·汲郑列传》
门可罗雀的历史典故 郑当时在汉武帝时做官,门庭若市宾客络绎不绝。后来失势门前一下冷清下来,到了下宾客益落,门外可设雀罗 还有一个更经典,也更常被认为是成语直接出处的故事。翟公做廷尉时宾客盈门罢官后门外冷落,可以张罗捕雀。后来重新做官宾客又纷纷回来 最扎心的其实是司马迁留下的那句话 一贵一贱,交情乃见 ----《史记》
3
1
21
944
Subhan Khan retweeted
虽然买不起Leica相机📷 但是我有 YouTube 耐不住我有一颗好学的心 黄昏的故事 #摄影#相机#尼康#徕卡#教程
107
32
675
22,778
Subhan Khan retweeted
Replying to @Subhhn
Okay let's grow together 🤝
1
1
15
Ap log 80,s mai jawo hm 2026 ma khush hai 🤭😍😜 #Goodevening
5
3
6
170
مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین شہزادوں کی مقبولیت میں کمی آ گئی ہے، اب پہلی جیسی نہیں رہی ۔ اس سروے کے نتیجے سے پتا چل جائے گا کہ مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی ؟
464
624
8
1,742
27,642
Subhan Khan retweeted
Replying to @Subhhn @berkanagaa
hey Subhan, can we connect? 🙌
1
1
1
13
دنیا میں کچھ چیزیں ہماری خواہش کے مطابق نہیں ہوتیں، کبھی کامیابی ملتی ہے اور کبھی آزمائش، کبھی خوشی ملتی ہے اور کبھی غم لیکن ایک مومن کا یقین یہ ہوتا ہے کہ جو کچھ اللہ کی طرف سے آتا ہے، اس میں ضرور کوئی حکمت ہوتی ہے۔ ✨
3
5
91
124
1,599
16
5,188
35,885
زندگی میں ہر خواہش یاخواب کاپورا نہ ہونا یا کسی چیز کی کمی ہونا نقصان نہیں بعض اوقات ہماری ناکامی،ادھوری خواہش یاکسی چیز کی کمی میں ہمارے لیےوہ بہتری اور سکون چھپا ہوتا ہےجسے ہم فوراً نہیں سمجھ پاتے وقت گزرنےکے ساتھ ہمیں اندازہ ہوتا ہےکہ اللہ کا ہر فیصلہ ہماری بہتری کیلئے ہی تھا
2
4
93
ان شاء اللہ یہ 27 ستمبر ، تاریخ رقم کرے گی اس نظام کو الٹنے کے لیئے اور عمران خان کی رہائی ضرور ہوگی
11
28
93
993