Sadam Afridi💕 (@S_dil2) header
Sadam Afridi💕 (@S_dil2) profile picture

Everything is temporary. Emotions, thought, scenes, people,the world and even life patriotic pakistani, loyal pathan #PTI #FTA #lSF 🍵 ☕ tea lover

lahore
Joined March 2021
Photo by Sadam Afridi💕 (@S_dil2)Photo by Sadam Afridi💕 (@S_dil2)Photo by Sadam Afridi💕 (@S_dil2)Photo by Sadam Afridi💕 (@S_dil2)Photo by Sadam Afridi💕 (@S_dil2)Photo by Sadam Afridi💕 (@S_dil2)Photo by Sadam Afridi💕 (@S_dil2)Photo by Sadam Afridi💕 (@S_dil2)Photo by Sadam Afridi💕 (@S_dil2)Photo by Sadam Afridi💕 (@S_dil2)
Electronic media is officially dead and so is your propaganda. Pakistan moves where Khan moves. #سچا_عاشق_رسول_عمران_خان
256
1,148
70
1,827
﷽ السلام عليكم صبح بخیر #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام پروردگار! ہماری زندگی سے ہر وہ دکھ مٹا دے جسے ہم مسکرا کر چھپاتے ہیں، ہمیں جسم کی تندرستی، دل کی طمانیت اور روح کی پاکیزگی عطا فرما، ہماری عافیت کو اپنی اطاعت اور ہماری صحت کو اپنی عبادت کا وسیلہ بنا دے۔آمین
19
8
64
383
پَسندیدہ عورت کے سِوا - دُنیا میں جو بھی ہے، تمام دُکھ ہے۔!🍂
2
1
22
670
ایسی وکیل مل جائے بے شک سارے کیس ہار جاؤں رجب بٹ صاحب کی وکیل ماشاءاللہ😑
7
20
243
32,263
﷽ السلام عليكم صبح بخیر #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا رب!جب جسم تھک جائے تو اپنی رحمت سے سہارا دینا، جب دل بوجھل ہو تو اپنے ذکر سے اسے ہلکا کر دینا جب آزمائش طویل ہو تو ہمارے صبر کو اپنی رضا سے جوڑ دینا اور جب خوشی عطا ہو تو ہمیں تجھ سے غافل نہ ہونےدینا۔ آمین
27
15
1
64
429
مولانا فضل الرخمن اور مخسن نقوی کی لڑائ میں ہم مولاناکے ساتھ ہیں محسن نقوی پہ تھو
2
11
39
625
علی ظفر صاحب یہ گورنر راج سے پہلے کہتے تھے گورنر راج لگائیں ہماری ان سے جان چھڑوائیں۔یہ بات ثابت کرسکتا ہوں۔ محسن نقوی
1
6
14
750
اللہ الحق ہے، خود اپنے زبان سے اپنے جرائم تسلیم کررہا ہے
7
104
2
323
14,068
﷽ السلام عليكم صبح بخیر #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا الٰہی!ہمارے دلوں سے گھبراہٹ اور بےچینی دور فرما ذہنوں کو سکون، سینوں کو کشادگی اور کاموں میں آسانی عطا فرما، ہماری الجھنوں کو اپنے فضل سے سلجھا دے اور ہر حال میں ہمیں اپنے ذکر سے اطمینان عطا فرما۔آمین
34
16
62
428
جو لوگ دوستی ، رشتہ داری اور قومیت کے نام پر شخصیات کے پیچھے بھاگتے ہے انکا کوئی مستقیل سوچ اور نظریہ نہیں ہوتا اور کبھی اپنے موقف پر کھڑے نہیں رہہ سکتے 🙏🙏
3
2
13
571
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے پروردگار! ہمیں ہر ایسی آزمائش سے بچا جسے برداشت کرنا ہمارے لیے دشوار ہو، ہماری خطاؤں سے درگزر فرما اور ہمارے دلوں کو اطمینان عطا کر اور دنیا سے رخصت ہوتے وقت بھی ہمیں ایمان و عافیت نصیب فرما۔ آمین
31
14
59
432
﷽ السلام عليكم صبح بخیر #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یاالله!میری اولادکو اپنی رضا کے راستے پرچلنے والا بنا دے۔ ان کے دلوں کو ایمان کے نور اور ان کی زندگیوں کونیکیوں سےسجا دے۔انہیں دنیا میں آنکھوں کی ٹھنڈک اورآخرت میں ہمارے لیےنجات کاذریعہ بنادے.آمین
28
11
50
346
﷽ السلام عليكم صبح بخیر #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا رب!جو ہمارے نصیب میں نہیں اس کی حسرت سے ہمارے دل آزاد فرما اور جو عطا کیا ہے اس میں برکت دے۔ ہمیں دوسروں کی نعمتوں کو دیکھ کر بے سکون ہونے کے بجائے اپنی نعمتوں پر شکر ادا کرنا سکھادے۔ آمین
20
7
50
370
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے خالق کائنات ! ہر اُس خالی گود کو اپنی رحمت سے بھر دے جو برسوں سے تیری عطا کی منتظر ہے۔ ہر محروم آنکھ کو اولاد کی خوشی اور ہر تڑپتے دل کو قبولیتِ دعا کی بشارت عطا فرما۔ آمین بجاہ النبی الامینﷺ
28
18
52
390
جب نام پکارے جائینگے سب اہل وفا کے تب یارو میں بھی تو پکارا جاؤنگا ارشد شریف جیسے صحافی ہی صحافت کی پہچان ہیں قوم کا بیٹا،سچ کا سپاہی،ارشد شریف ہمشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گا
1
9
369
﷽ السلام عليكم صبح بخیر 🪷 جمعہ مبارک 🪷 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے الله! ہمیں وہ آنکھیں عطا فرما جو حلال دیکھیں، وہ زبان جو سچ بولے اور وہ دل جو صرف تجھ سے ڈرے ہماری تنہائیوں کو اپنے ذکر سے آباد فرما دے اور ہمارے دلوں کو اپنی محبت سے بھر دے ۔ آمین
26
16
49
384
﷽ السلام عليكم صبح بخیر #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے اللّٰه! ہمارے دلوں کو اپنے ذکر سے زندہ رکھ، ہماری زبان کو قرآن سے تر رکھ اور ہمیں اپنی اطاعت میں زندگی گزارنے کی توفیق مرحمت فرمایا ارحم الراحمین 🤲🏻
38
14
1
87
519
30 سال پہلے شوکت خانم ہسپتال کا بنیاد رکھنے والا شخص آج خود موت کی چکی میں بیٹھا علاج سے محروم ہے اور قوم بے بس😭
3
12
41
808
﷽ السلام عليكم صبح بخیر #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام اے آسمانوں اور زمین کے بنانے والے! تو دنیا اور آخرت میں میرا مددگار ہے، مجھے اسلام کی حالت میں موت عطا فرما اور مجھے اپنے قرب کے لائق بندوں کے ساتھ شامل فرما۔ آمین یا رب العالمین
29
19
66
454
﷽ السلام عليكم صبح بخیر #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام پروردگار !ہمیں دنیا کی وہ نعمتیں عطافرما جو ہمیں تیری اطاعت کے قریب کریں اور ان آزمائشوں سے بچا جو ایمان کمزور کریں ہمارے ظاہر کو پاکیزہ، باطن کو روشن اور ہمارے انجام کو ہماری زندگی سے بہتر فرما۔آمین
30
16
82
493
سلطنت عثمانیہ میں اتنی غدار نہیں تھے جتنے سلطنت عمرانیہ اور سلطنت سہیلیہ میں ہے
2
5
28
697