007🏃 (@MSTQ86) header
007🏃 (@MSTQ86) profile picture

السلام علیکم friends https://xitter.cf/t.co/1DuyCnrVNr عزت ذلت ،موت رزق خوشی غمی سب اللّٰہ پاک کی طرف سے ہے يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَ

Pakistan
Joined April 2021
Photo by 007🏃 (@MSTQ86)Photo by 007🏃 (@MSTQ86)Photo by 007🏃 (@MSTQ86)Photo by 007🏃 (@MSTQ86)Photo by 007🏃 (@MSTQ86)Photo by 007🏃 (@MSTQ86)Photo by 007🏃 (@MSTQ86)Photo by 007🏃 (@MSTQ86)Photo by 007🏃 (@MSTQ86)Photo by 007🏃 (@MSTQ86)
🌹🌹🌹@mstq86🌹🌹🌹 اے میرے اللّٰهﷻ میں اس ماہ صیام کے صدقے اور أپُﷺ سرکار کے صدقے اپنے صغیرا کبیرا گناہوں کی معافی چاھتا ھوں تو غفورالرحیم ھے اور تو رحم کرنے والا ھےاے اللّٰهﷻ رحم فرما معافی قبول فرما 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏 آمین ثمہ آمین أپُﷺپر روزانہ دورودسلام پڑھا کرو
290
335
13
1,052
عشق صرف اللّٰہ سے ۔
6
10
36
592
دا د پاکستان حال دی دغه د خرکوس زمن خو د بجلي ګرملا غوندې ټول حرمیان دي
121
355
33
3,489
925,248
محمود اچکزئی نے مولانا کا بدلہ لے لیا ! حنیف عباسی کو رگڑدیا، ایوان میں سناٹا چھا گیا! یہ تقریر نہیں سنی تو کچھ نہیں سُنا #PublicNews #PublicUpdates
35
423
8
1,962
150,497
007🏃 retweeted
مریم نواز صاحبہ آپ تو کہتی تھیں خواتین میری ریڈ لائن ہیں کیا عمران خان کی تین بہنیں خواتین نہیں ہیں۔۔ شازیہ ذیشان کی مریم نواز پر کڑی تنقید
10
25
606
السلام علیکم ،صبح بخیر اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ "ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں" یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت اور مدد فرما،آمین
45
31
96
832
🤪دہشتگردی ایک بزنس ہے جو فوج کبھی بند نہیں ہونے دے گی فوج آپ کی جان تو لے سکتی اپنے بزنس کا نقصان نہیں کرئے گی اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بعد فوج کا یہ کاروبار %100اور بڑھ جائے گا (حامد میر)
3
16
25
383
دوست اکٹھے مت کریں یہ بدل جاتے ہیں، نوٹ اکٹھے کریں نئے پرانے سب چل جاتے ہیں،♥️
15
8
1
49
910
سلام علی آل یاسین ❤️🤲
6
18
99
635
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ ماں جی عاصم منیر کی تصویر نکال کر مکہ میں پشتو میں کیا کہہ رہی ؟؟؟؟؟
149
358
14
1,397
67,831
لعنتی پٹواریوں اس پوسٹ سے تم سب کو کیوں آگ لگی ہے 🤷 سمجھ نہیں آرہا
عمران خان اور اس کی بہنوں کو رہا کرو #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
10
46
96
711
007🏃 retweeted
ان دونوں میں سے کونسا رنگ زیادہ پیارا لگ رہا ہے ؟،گروک آپ بھی اپنی پسند بتائیں 😍 @grok
19
7
1
42
2,196
طلال جیسے طبلچی اور ڈھولچی تنظیم ساز یاد رکھیں کہ جو کچھ یہ کررہے ہیں اس کا انجام بہت برا ہونے والا ہے انشااللہ 😡😡😡😡
6
7
161
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی۔۔۔!!!🥀 خوبصورت لوگ ہمیشہ خوبصورت نہیں رہتے مگر اچھے لوگ ہمیشہ خوبصورت اور اچھے ہی رہتے ہیں۔۔۔۔ اس لئے ہمیشہ محبت بانٹنے والے بنیں۔۔۔🌹💐
41
14
54
681
جن کے دامن صاف ہوں وہ ری ایکشنز نہیں چھپایا کرتے #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
5
51
48
530
یہ دُنیا تمہیں جو بھی بننے کا موقع دے تم سب سے پہلے رحم دل بننا۔۔۔💞❤️🫶
8
4
30
670
بعض اوقات آپ کی ایک کال یا میسج کسی کی زندگی پہ بڑا گہرا اثر چھوڑ سکتی ہے۔ اس لیے کوشش کریں جو آپ کو اہمیت دیں ان کا مان نا ٹوٹے۔
3
16
22
400
خیبر پختونخوا میں تجاوزات کے نام پر تنگی شیر پاؤ میں آپریشن جاری، گورنر راج دہشتگردی ختم کرنے کے لیے لگایا گیا تھا، لیکن حرامخوروں نے عوام سے اُن کا روزگار ہی چھین لیا گیا، تنگی شیر پاؤ بازار میں تاجر برادری بری طرح متاثر گورنر کو اور صوبے پر مسلط لوگو کو برا بھلا کہا جا رہا ہے۔
1
69
1
121
1,239
پشاور میں گورنر راج لگنے کے بعد پہلا عوامی سروے منظر عام پر آ گیا، خیبر پختونخوا کی عوام تحریک انصاف اور عمران خان سے مطمئن اور دوبارہ تحریک انصاف کو حکومت میں لانے کے لیے پُر عزم، جب کہ گورنر فیصل کریم کنڈی کو عوام گالیاں دے رہی ہے۔
3
1,027
2
2,763
19,739