Pinned Tweet
🧵. How to declare someone with 1600 votes a winner over someone with 25000+ votes, but to leave incriminating evidence behind.
Spot the tampered forms the ECP uploaded on their website.
Constituency: PK79 Peshawar
Source: @ECP_Pakistan website
Original result:
Taimur Jhagra: 312 votes
Jalal Khan: 46 votes
Tampered result:
Taimur Jhagra: 120 votes
Jalal Khan: 238 votes
I already said that Shahbaz Sharif will not give a dime to KP. Now he has made official the arrangements to take Rs 157 billion from KP. So how does this work?
وزیر اعظم نے خیبر پختونخوا کیلئے 160 ارب کے پیکیج کا اعلان کیا جو نہ جانے کب ملے گا
گورنر راج میں صوبے نے وفاق کو 157 ارب روپے دینے کا معاہدہ کرلیا
157 ارب سے 17.8 ارب وفاق نے لے بھی لئے
مذکورہ ادائیگی کی مخالفت مزمل اسلم اور سہیل آفریدی کرچکے ہیں
tribune.com.pk/story/2640674…
Taimur Saleem Khan Jhagra retweeted

Replying to @Jhagra
@Jhagra is lethal and many in Punjab Govt agree !
Valid questions need response before a tsunami of questions flood the Punjab from Punjab by Punjabis
اگر کرپشن آڈٹ پیرا پر ہے تو پھر جو چھ سوالات ابھی کامران خان صاحب نے اٹھائے ہیں، جو پنجاب کے حوالے سے خود ان کی اپنی حکومت کے آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں موجود تھے، ان کا جواب کون دے گا؟
1۔ طالبات کے وظائف: جنوبی پنجاب میں تقریباً تین لاکھ طالبات کے وظائف غائب ہیں یا تاخیر کا شکار ہیں۔ اس کا جواب کون دے گا؟
2۔ گلف اسٹریم جیٹ کی خریداری: 12 ارب روپے کا جہاز آج تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ پیپرا کے کس قانون اور کس رول کے تحت خریدا گیا۔ ہم کسی موٹر سائیکل کی بات نہیں کر رہے! اس کا جواب کون دے گا؟
3۔ ڈیفالٹر کمپنیوں کو قرضے: صوبائی محکموں کی جانب سے ڈیفالٹر کمپنیوں کو اربوں روپے کے قرضے دیے گئے یا نہیں۔ اس کا جواب کون دے گا؟
4۔ ورکرز کی پنشن کنٹری بیوشنز: ورکرز کی پنشن کے لیے حکومت کو اربوں روپے جمع کروانے تھے، وہ ادائیگیاں ہوئیں یا نہیں۔ اس کا جواب کون دے گا؟
5۔ آڈٹ اعتراضات اور ریکارڈ: جہاں آڈٹ اعتراضات موجود ہیں، وہاں ریکارڈ کا غائب ہونا بھی ایک سنگین معاملہ ہے۔ اس کا جواب کون دے گا؟
6۔ سیلف پروموشن: مجھے دنیا کا کوئی ایک صوبہ بتا دیں جہاں تین ہزار بی ایچ یوز ہوں اور ان تین ہزار بی ایچ یوز کا نام مریم نواز کلینک رکھا گیا ہو۔ اس میں تو مسئلہ یہ بھی ہوگا کہ کسی کو بہاولپور جانا ہے، کسی کو لاہور یا اٹک جانا ہے، کیسے پتہ ہو گا کہاں جائیں؟ اس misuse آف پاور کا جواب کون دے گا؟
Taimur Saleem Khan Jhagra retweeted
پاکستان میں اپنے جائز حق کے لئے آواز اٹھانے کا اختیار موجود نہیں ہے
26 نومر 2024 سے لے کر آج تک پاکستان میں جہاں کہیں بھی صرف پی ٹی آئی نہیں بلکہ جب کسی نے جائز جمہوری احتجاج کرنے کی کوشش کی اس حکومت نے ان سے احتجاج کا حق چھین لیا ہے
@Jhagra
Taimur Saleem Khan Jhagra retweeted
اختیار ولی بھاشن دیتے خیبرپختونخوا کےدریاؤں سے دن کا 90کلو سونا نکل رہا،اتنا دنیا کی سب سے بڑی کان سے دن کا نہیں نکلتا
پنجاب میں گلف سٹریم،3 لاکھ طلباء کو سٹائپنڈ ٹائم سے نا ملنا،ڈیفالٹ کمپنیز کو loans ملنا،3 ہزار BHUs کا نام مریم نواز پر کیوں رکھا پر کوئی جواب نہیں
@Jhagra
اگر کرپشن آڈٹ پیرا پر ہے تو پھر جو چھ سوالات ابھی کامران خان صاحب نے اٹھائے ہیں، جو پنجاب کے حوالے سے خود ان کی اپنی حکومت کے آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں موجود تھے، ان کا جواب کون دے گا؟
1۔ طالبات کے وظائف: جنوبی پنجاب میں تقریباً تین لاکھ طالبات کے وظائف غائب ہیں یا تاخیر کا شکار ہیں۔ اس کا جواب کون دے گا؟
2۔ گلف اسٹریم جیٹ کی خریداری: 12 ارب روپے کا جہاز آج تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ پیپرا کے کس قانون اور کس رول کے تحت خریدا گیا۔ ہم کسی موٹر سائیکل کی بات نہیں کر رہے! اس کا جواب کون دے گا؟
3۔ ڈیفالٹر کمپنیوں کو قرضے: صوبائی محکموں کی جانب سے ڈیفالٹر کمپنیوں کو اربوں روپے کے قرضے دیے گئے یا نہیں۔ اس کا جواب کون دے گا؟
4۔ ورکرز کی پنشن کنٹری بیوشنز: ورکرز کی پنشن کے لیے حکومت کو اربوں روپے جمع کروانے تھے، وہ ادائیگیاں ہوئیں یا نہیں۔ اس کا جواب کون دے گا؟
5۔ آڈٹ اعتراضات اور ریکارڈ: جہاں آڈٹ اعتراضات موجود ہیں، وہاں ریکارڈ کا غائب ہونا بھی ایک سنگین معاملہ ہے۔ اس کا جواب کون دے گا؟
6۔ سیلف پروموشن: مجھے دنیا کا کوئی ایک صوبہ بتا دیں جہاں تین ہزار بی ایچ یوز ہوں اور ان تین ہزار بی ایچ یوز کا نام مریم نواز کلینک رکھا گیا ہو۔ اس میں تو مسئلہ یہ بھی ہوگا کہ کسی کو بہاولپور جانا ہے، کسی کو لاہور یا اٹک جانا ہے، کیسے پتہ ہو گا کہاں جائیں؟ اس misuse آف پاور کا جواب کون دے گا؟
Taimur Saleem Khan Jhagra retweeted
تیمور جھگڑا نے آڈٹ اعتراضات اور کرپشن کا فرق سمجھا دیا
اگر کوئی سمجھنا چاہے تو سمجھ لے
پنجاب میں آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کرپشن نہیں ہوتی لیکن پختونخوا میں اس کی بنیاد پر گورنر راج لگ جاتا ہے!
اس لیے تو عوام میں ان کی پوزیشن زیرو بٹا زیرو ہے!
@Dawn_News
@arifanoor72
پنجاب میں آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کرپشن نہیں ہوتی لیکن پختونخوا میں اس کی بنیاد پر گورنر راج لگ جاتا ہے!
اس لیے تو عوام میں ان کی پوزیشن زیرو بٹا زیرو ہے!
@Dawn_News
@arifanoor72
We want to create more provinces, so that power is devolved more democratically, yet we want to give power in Pakistan to two families, the Sharifs and the Bhuttos, generation after generation, even when people don't vote for them. How does that work?
گورنر راج کا مذاق - 🤡 شو!
اور نون لیگیوں کے پاس جواب نہیں:
گورنر کے پاس اپنے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے معاملات دیکھنے کا اختیار نہیں، لیکن پشاور اور نوشہرہ کے معاملات کا سارا اختیار ہے! یہ کیسے ہو سکتا ہے؟
جب اختیار ولی سے اس تضاد پر سوال کیا گیا تو راہِ فرار اختیار کرتے ہوئے کہنے لگے کہ وہ اس معاملے پر وقت ضائع نہیں کرنا چاہتے۔
Taimur Saleem Khan Jhagra retweeted
عمران خان کے خط کا دل چیردینے والے حصہ کا اُردو متن
1/5
یہ الفاظ جیل کی تنہائی کوٹھڑی سے آپ تک پہنچ رہے ہیں، میرے وکیل کے ذریعے، کیونکہ اب ان دیواروں سے میری آواز باہر پہنچانے کا یہی واحد راستہ رہ گیا ہے۔
Taimur Saleem Khan Jhagra retweeted
Evert heart in Pakistan beats with you. Absolutely unforgivable to keep a Pakistani citizen,former PM jn such condition hidden from public eye. Mental torture for all.
Yet, they have not been able to break IK.
He demands his constitutional rights, nothing more.
پختونخوا میں کیا انویسٹمنٹ لانی ہے... جب پاکستان میں 100 ارب ڈالر لانے تھے لیکن ایک البيق 🐔 کی دکان نہیں لا سکے جب کہ اس کا MOU پر دستخط وزیر اعظم شہباز شریف نے خود کیا تھا!
اختیار ولی اور PMLN کے لیے کچھ حقائق جن کا نہ جواب ملا اور نہ ملے گا
Imran Khan's letter from Adiala to the purveyors of justice in the courts of Pakistan.
"These words come to you from a solitary cell, carried by my counsel, for that is now the only way my voice can leave these walls. I do not write as a former Prime Minister, nor as the head of a political party; I have given my life to Pakistan. I served this nation on the cricket field, in social work and philanthropy, and as its 22nd Prime Minister. For seventy years, not a single criminal case stood against my name. Then, after the age of seventy, came an unprecedented and ruthless campaign of political victimisation: countless prosecutions, more than a hundred appearances before the courts, pre-arrest bail sought again and again, and an assassination attempt which, by the grace of Allah, I survived. Through all of it, I chose the path of law. I decided that I would fight every one of these politically motivated cases in the courts, and I never stopped.
I do not ask Your Lordships for any favour. All I request as justice is the implementation of the orders of the Honourable Supreme Court and proper treatment for our medical conditions. I will only remain able to prove my innocence if I stay alive. I appeal to Your Lordships, on the most basic grounds of human compassion, give me justice before it is too late."
Taimur Saleem Khan Jhagra retweeted
Open Letter of Mr Imran Khan for kind consideration of Hon Chief Justice's of Pakistan. Humanitarian Plea for Medical Treatment & Shift to Hospital - Voice From Behind the Prison Walls of Adyala.
90 kg of gold in a day... Making statements like this with the Pak flag at the bag...
Of the 10 most productive gold mines in the world, 7 produce nowhere near 90kg of gold a day.
Only 2, in Nevada USA (200 kg per day), Uzbekistan 140 kg per day) produce more, and in Russia the Olimpiada mine produces around the same.
Zero tolerance for corruption, but such rubbish only destroys any remaining credibility of the emergency regime and of any anti corruption efforts.
🤖 Made with AI