Pinned Tweet
I don't know who Sold our homeland, but I saw who Paid the price. (Mahmoud Darwish)
@PTIofficial
@ImranKhanPTI
#غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
1
3
256
ꫝꪖꪗꪖ ᠻꪖ𝓽𝓲ꪑꪖ retweeted
As a condition of the ceasefire the indian government has requested that the indian female pilot should not be shown on TV.
Since Al Jazeera reported it now I can say without hesitating that it is true. I knew it earlier.
We have a female Indian Pilot in custody.
#AbhiNandan2
ꫝꪖꪗꪖ ᠻꪖ𝓽𝓲ꪑꪖ retweeted
This is massive 🚨
CNN is reporting that it was India who ran to the U.S. and asked for help to stop the war after Pakistan began firing missiles at them.
ꫝꪖꪗꪖ ᠻꪖ𝓽𝓲ꪑꪖ retweeted
Ceasefire violation by India. #ceasefirevoilation
ꫝꪖꪗꪖ ᠻꪖ𝓽𝓲ꪑꪖ retweeted
“میرا جینا مرنا پاکستان میں ہے”۔
عمران خان
#PakistanZindabad
ꫝꪖꪗꪖ ᠻꪖ𝓽𝓲ꪑꪖ retweeted
Indian media reports claim Pakistan has "only one leader with public support"—and he's currently in jail. Political tensions rise as Imran Khan's popularity contrasts with his incarceration. #Pakistan #ImranKhan
ꫝꪖꪗꪖ ᠻꪖ𝓽𝓲ꪑꪖ retweeted
میں نے جو ابھی تک نپیں کہا تھا چار دنوں میں وہ اب کہہ رہا ہوں۔
جنگ میں یہ تین چیزیں چاہئیے ہوتی ہیں
۱۔ اتحاد
۲۔ مضبوط سیاسی قیادت
۳۔ فوج کے ساتھ قوم کا کھڑا ہونا
اور یہ تینوں چیزیں فقط عمران خان کر سکتا ہے۔ اسے باہر نکالیں اور سب ہو متحد کریں۔
پاکستان سے زیادہ کچھ نہیں۔ ہماری جانیں اور مال اور اولاد بھی نہیں۔
ꫝꪖꪗꪖ ᠻꪖ𝓽𝓲ꪑꪖ retweeted
پنجاب میں مریدکے،لاہور،گوجرانوالہ،سیالکوٹ ،بہاولپور میں اب تک بھارت نے حملے کئیے،پہنجاب کی وزیراعلی غائب
بھارت،انڈیا،ہندوستان میں سے کوئی لفظ بھی منہ سے نہ نکلا
ꫝꪖꪗꪖ ᠻꪖ𝓽𝓲ꪑꪖ retweeted
بھارتی ڈرون لاہور گجرانوالہ اور چکوال تک کیسے پہنچ گئے؟ بارڈر پر کیوں نہیں گرائے گئے۔ یہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔
ꫝꪖꪗꪖ ᠻꪖ𝓽𝓲ꪑꪖ retweeted
پشاور #دسمبر15_یوم_شہداء کا قومی ترانے سے آغاز۔۔۔ اس ملک سے محبت کرنے والے تمام لوگوں کا ایک ہی سوال ہے کہ #گولی_کیوں_چلائی
ꫝꪖꪗꪖ ᠻꪖ𝓽𝓲ꪑꪖ retweeted
بشریٰ بی بی کو میں نے ہدایت دی تھی کہ احتجاج کو کس طرح اسلام آباد لے کر جانا ہے، اُس نے جو کیا میری ہدایات کے مطابق کیا، یہ سیاست نہیں جہاد ہے، عمران خان۔۔۔!!!
ꫝꪖꪗꪖ ᠻꪖ𝓽𝓲ꪑꪖ retweeted
یہ لوگ دہشت گرد نہیں تھے، یہ محب وطن پاکستانی تھے جو اپنے حق کے لئے کھڑے تھے۔۔۔ لیکن ان کا وحشیانہ قتل کرنے والے ضرور دہشت گرد تھے جنہوں نے اپنے حلف اور ملک سے غداری کی!
#اسلام_آباد_قتل_عام
#گولی_کیوں_چلائی

















