Fareed (@Frdy59) header
Fareed (@Frdy59) profile picture
Lahorep Pakistan, پاکستان
Joined September 2017
Photo by Fareed (@Frdy59)Photo by Fareed (@Frdy59)Photo by Fareed (@Frdy59)Photo by Fareed (@Frdy59)Photo by Fareed (@Frdy59)Photo by Fareed (@Frdy59)Photo by Fareed (@Frdy59)Photo by Fareed (@Frdy59)Photo by Fareed (@Frdy59)Photo by Fareed (@Frdy59)
Replying to @TararAttaullah
دل کو قرار آیا 🥰 ہمارے معصوم بچوں، اور جوانوں کو نشانہ بنانے والے دہشتگردوں کے چیتھڑے اُڑتے دیکھ کے عجیب سا سکون ملتا ہے پاکستان اور پاکستانی عوام کی سالمیت ہمیں ہر چیز سے عزیز ہے اس کیلئے انشاء اللہ ہماری فورسز ہر حد تک جائیں گی
1
3
29
525
اس سال کی بہترین سیلفی ۔ أفضل سيلفي لهذا العام ۔ 🇵🇰🤝🇸🇦
5
28
2
152
1,058
فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر نے اپنے آپ کو ایک بہادر جنرل ثابت کیا ھے. پہلے اپنے سے پانچ گنا ملک انڈیا کی منجی ٹھوکی ، پھر ایران کے وفد کو پاکستان میں بلا کر اسرائیل کو چیلنج کیا. اب ایران جہاں ایرانی لیڈرشپ ، فوجی لیڈرشپ کی جان کو ہمہ وقت اسرائیل سے خطرہ ھے وہاں خود پہنچ گئے ہیں❤️
2
9
35
415
, سعودی عرب نے پاکستانیوں کا دل جیت لیا ہے 🇵🇰❤️🇸🇦
19
62
442
{رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ}🕋 آمین 🤲
19
30
110
795
اس بندے نے 2024 سے ہی اپنی محنت کا سفر چائنا سے شر و ع کیا اور آج الحمدلله پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن ہو چکا ہے ✌️🇵🇰
2
65
298
1,760
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا 🌼💚
7
62
2
325
1,149
دونوں چہروں پر مسکراہٹ مستقبل کی کامیابیوں کا پتہ دے رہی ہے۔ ماشا اللہ
48
399
6
1,730
9,061
ٹرمپ جب کہتا ہے گریٹ پاکستانی پرائم منسٹر اور پھر اس کے بعد کہتا گریٹ فیلڈ مارشل۔۔ قسمے چس آ جاندی
65
496
9
2,082
43,977
مسلمانوں جاگ جاو اس سے پہلے کا ایک ایک کر کے مارے جاو غزہ
25
624
11
986
25,207
پنجاب کی عوام سے محبت کرنے والی وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ #خدمت_کے_دو_سال #عوام_کا_اعتماد_مریم_پر
17
13
177
یوتھیوں کو عادت پاکستان کی بھد اڑانے کی اس کو play down کر کے بے عزت کرنے کی کچھ عرصہ پہلے افریقہ کے کسی ملک کی ترکی کے صدر کے دورے وقت ایک سڑک کو لے کر پاکستان کی بہت بے عزتی کی اب اللہ کی شان دیکھیں عرب میڈیا اور گورے صحافی اسلام آباد کو ایسے دیکھا رہے
8
533
1
1,436
15,769
سیکیورٹی فورسز نے وادیٔ تیراہ میں کارروائی کے دوران 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
1
2
7
102
Two years of dedicated service and tireless commitment to the people. #خدمت_کے_دو_سال #عوام_کا_اعتماد_مریم_پر
3
32
3
72
753
ٹویٹ کرنا میرا کام تھا وائرل کرنا اب آپ کا کام ہے 🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
2
45
1
190
1,443
دنیا بھر میں پاکستان کے SMASH ہائپر سونک مزائیل کی باتیں ہورہی ہیں یہ مزائیل انتہائی خطرناک قرار دیا جارہا ہے ۔
57
120
1,936
Over 63% of citizens categorize CM Maryam Nawaz's two-year performance as outstanding/good. #خدمت_کے_دو_سال #عوام_کا_اعتماد_مریم_پر
17
1
38
826
I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD I❤️ محمد ﷺ MUHAMMAD
37
75
2
1,209
9,447
Fareed retweeted
میں قسم کھا کر کہتا ہوں اس بندے کو جتنی عزت ملی ہے پاکستان میں کسی کو نہیں ملی اس کی وجہ اس کا حافظ قرآن ہونا ہے 🇵🇰🫡♥️
1
5
17