BBC News اردو (@BBCUrdu) header
BBC News اردو (@BBCUrdu) profile picture

بی بی سی اردو کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ۔ BBC Urdu's official twitter account.

London/Islamabad/Delhi
Joined April 2010
ایران کا امریکہ پر کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کے ادارے کو مفلوج کرنے کا الزام، نگرانی متاثر ہونے کا خدشہ مکمل تفصیل: bbc.in/4kzKU4d
3
5,792
سعودی عرب کا ریاض کی سب سے بلند عمارت پر حوثیوں کے حملے میں 11 افراد کے زخمی ہونے کا دعویٰ مکمل تفصیل: bbc.in/4AT21mx
2
14
5,423
امریکی فوجی اڈے خطے میں کہیں بھی ہوں، ایرانی افواج کی پہنچ میں ہوں گے: ایرانی فوج کے سربراہ مکمل تفصیل: bbc.in/48ywudz
9
61
9,351
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مالیاتی مرکز میں واقع بلند ترین عمارت کو ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں دوسری بار نشانہ بنایا گیا ہے۔ مکمل تحریر: bbc.in/4AMvXAx
3
73
11,702
محمود اچکزئی کا لاہور ہائی کورٹ بار سے خطاب: ’مائنس عمران خان کا منصوبہ کامیاب ہونے نہیں دیں گے‘ مکمل تحریر: bbc.in/4Ct1HfZ
1
14
2
147
12,796
چھ دن کے خلائی مشن کے لیے زیشان علی کی چین میں تیاریوں کی جھلکیاں مکمل تفصیل: bbc.in/4AMlghn
19
2
247
12,196
میں اس وقت ریاستی حصار میں ہوں، مجھے لاہور میں وکلا سے خطاب کرنے نہیں دیا گیا: مولانا فضل الرحمان لائیو پیج: bbc.in/4AHmg6o
81
119
5
608
15,930
ایرانی تاریخ میں پہلی بار امریکی ڈالر 2 لاکھ 80 ہزار تومان کی حد عبور کر گیا مکمل تفصیلات: bbc.in/4eWYdrP
1
10
1
154
21,224
تہران کے مطالبات پورے ہونے تک مذاکرات نہیں ہوں گے: باقر قالیباف تفصیلات: bbc.in/3UUYCo1
7
61
8,991
لاہور میں مولانا فضل الرحمان کے گھر کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات، جے یو آئی ف نے حبس بیجا کی درخواست دائر کر دی تفصیلات: bbc.in/4tmoEgK
9
98
4
572
16,249
رحمان گل سے متعلق معلومات فراہم کرنے پر 25 کروڑ روپے انعام کا اعلان: حکومتِ بلوچستان کو مطلوب ’پاکستانی فوج کا حصہ رہنے والے‘ بی ایل اے کے نئے کمانڈر رحمان گل کون ہیں؟ مکمل تفصیلات: bbc.in/4fNOdS0
39
25
2
339
35,295
لاہور میں ’اے آئی کے ذریعے‘ تعلیمی ادارے پر حملے کی منصوبہ بندی کا الزام، فرسٹ ایئر کا طالب علم گرفتار مکمل خبر: bbc.in/4AnLwiF
5
32
12,303
خام تیل کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی، 31 اگست کے بعد کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی تفصیلات: bbc.in/3XKbMoE
1
11
79
14,379
قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات: ’ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے‘ تفصیلات: bbc.in/3VFdgQu
4
84
8,825