۔🇵🇰🏆 پاکستان کے لیے عالمی اعزاز، سندھ کے سرکاری اسکول نے World’s Best School Prizes-2026 حاصل کر لیا۔
حیدرآباد کے گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول ٹنڈو میر غلام حسین نے T4Eduction کی کمیونٹی Collaboration کیٹیگری میں دوسری پوزیشن اپنے نام کر لی۔
#EducationNews
1
25
علاقائی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ایران میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں فتنہ الہندوستان کا کمانڈر منہاج مختار شدید زخمی جبکہ اس کا ساتھی فیصل ہلاک ہو گیا ہے۔
#BreakingNews
Bisma retweeted
Replying to @B4Bism
و علیکم السلام
اللہ آپ کے دل پر اترنے والی ہر خاموش اداسی کو اپنی رحمت سے مٹا دے بکھرے خیالوں کو آسودگی بخشے، تھکے قدموں کو منزل دکھائے، دعاؤں کے لیے قبولیت کے در وا کرے اور آپ کے گھر میں ایسی خوشیاں اتارے جن کا تصور بھی دل کو روشن کر دے۔ دل شاد رہے۔ آمین یارب العالمین
#متاعِ_دل
#BLA دہشتگرد تنظیم بلوچ قوم کی قاتل
دالبندین میں بی ایل اے کی بچھائی ہوئی IED سے 3 معصوم شہریوں کی جان چلی گئی۔
#StarAcademyLeLive
#BalochistanConnect
#Balochistan
2
223
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
شکر ہے اس رب پاک کا جس نے ہمیں خیر و عافیت کے ایک صبح عطا فرمائے، وہ رب ہمیشہ ہم سب پر مہربان رہے ۔ آمین
#صباح_الخير_والسعادة
#صباح_الخيـر
2
1
45
Bisma retweeted
Replying to @B4Bism
محبت واجب تھی ہم پر _____جو ہم نے کر ڈالی تم سے..!!
وفا فرض ہے تم پر دیکھتے ____ ہیں ادا کرتے ہو یا قضاء کرتے ہو 🥀
#قومی_زبان
Bisma retweeted
کراچی کی سیشن عدالت نے کمسن بچی سے زیادتی کے جرم میں دو ملزمان کو عمر قید جبکہ جرم میں سہولت کاری اور رقم لینے کے الزام میں بچی کی والدہ کو 3 سال قید کی سزا سنادی۔
عدالت نے دونوں مرد ملزمان کو متاثرہ بچی کو 5، 5 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا، جبکہ والدہ پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
استغاثہ کے مطابق بچی نے عدالت میں بیان دیا کہ اس کا سوتیلا والد اسے بارہا جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، جبکہ دوسرے ملزم نے بھی مبینہ طور پر والدہ کو 16 ہزار روپے دے کر بچی سے زیادتی کی۔
عدالت نے متاثرہ بچی کے بیان، طبی شواہد اور ڈی این اے رپورٹ کو ملزمان کی سزا کی بنیاد بنایا۔
Bisma retweeted
انڈیا سے "نیا کٹا" کھل گیا۔
جنت میں مردوں کیلئے 72 حوریں اور عورت کیلئے 72 مرد ۔۔۔۔۔۔۔ !! سنیے محترمہ کی زبانی
لے کر ہاتھوں میں ہاتھ، عمر بھر کا سودا کر لے
کچھ محبت تم کر لو، کچھ محبت ہم کر لیں
#اردوقومی_زبان
#اردو_زبان
#اردوـشاعری
بی ایل اے کی پریس ریلیز نے بلوچ نوجوانوں کی آنکھیں کھول دیں، حقوق، آزادی اور مظلومیت کے نام پر بلوچ نوجوانوں کو بندوق اٹھانے پر آمادہ کرنے والوں کا اندرونی انتشار اب ان کے سامنے ہے، بلوچ نوجوانو! دوسروں کے مفادات کی جنگ کا ایندھن بننے کے بجائےامن، اور خوشحالی کا راستہ اختیار کرو
2
50
سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 20 کلوگرام آئس تربت کے علاقے سے برآمد کر لی برآمد شدہ منشیات اور گاڑی کو قانونی کارروائی کے لیے اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کر دیاجبکہ جنوبی بلوچستان میں منشیات کی اسمگلنگ کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی
#Balochistan
1
48
Bisma retweeted
Replying to @ab_zz1 @ArainSf26463 @NasirA17457 @f80708773 @sardar_dehpal @ijazkhanu9cu @Ifra60 @chirfanali6 @Sweetheart56603 @B4Bism
بہت بہت شکریہ نوازش مہربانی رزاق بھائی جان ھمیشہ کی طرح ممنون اور مشکور ھوں
🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒🍒❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Bisma retweeted
Life is strange we come with nothing and fight for everything. But in the end we leave everything and go with nothing.
GOOD MORNING.
@B4Bism



























