Atif90 retweeted
بھارت میں چائے والا وزیر اعظم اور اسکول میں صفائی کرنے والی کا بیٹا وزیر اعلی بن سکتا ہے مگر مملکت خداداد پاکستان میں ایسا کیوں نہیں ہو سکتا؟
#LabourDay
Atif90 retweeted
رسول کے نواسے پر تلوار چلاتے بھی شرم نہ آئ آج نبی پاک کے روضہ کی حرمت پامال کر کے فخر سے کہتے ہیں کیا ہوا چور کو چور ہی کہا ، کہاں کہا؟ کوئ شرم نہیں ، شعائراللہ کی بے حرمتی کرنے والے بے ادب بد نصیب ، پوری قوم کا مُنہ کالا کر دیا، #مسجد_نبوی_کی_توہین_نامنظور
Atif90 retweeted
Opinion makers, intellectuals and journalists are part of the current polarisation in the country. We follow them to seek the truth but they are also part of the problem for their vested interests.
Atif90 retweeted
میں نےتو کبھی مکہ مدینہ نہیں دیکھاتھا،مسلمان ہونےکےبعدپہلی دفعہ گیاتوخانہ کعبہ کودیکھ کرچینخ نکل گئی تھی،روضہ رسول(ص)پرگیاتوآنکھوں سےآنسوجاری ہوگئےتھے۔یہ وہ جگہیں ہیں جہاں پہنچ کررونگٹےکھڑےہوجاتے،آج روضہ رسول پرجوکچھ ہواوہ دیکھ کےاےاللہ میں پوری امت کی طرف سےتجھ سےمعافی مانگتاہوں
Atif90 retweeted
آج مسجد نبوی میں احتجاج کی صورت میں جو حرم شریف کی پامالی کی گئی یہ بالکل اسلام میں درست نہیں ہے، اسکی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
Atif90 retweeted
اگر ناظم جوکھیو کو انصاف نہیں ملنا، ساہیوال کے بچوں کے قاتل نامعلوم رہنے ہیں اور ماڈل کے مظلوموں کے لیے بھی کوئی دادرسی نہیں تو کیا فرق پڑتا ہے کہ کس کی حکومت ہے اور کس کی نہیں؟ کمزور تو ہر جگہ لاوارث ہے، چاغی ہو یا لاہور!
Atif90 retweeted
If you have never seen " Boldness , Swift Action and neutralising the target " outside a Netflix series, have a look at these "Lion hearts" . Pakistan Police at it's best. 👍🏻👍🏻👍🏻
Atif90 retweeted
My sincere condolences on the passing of Bilquis Edhi. Her life long dedication to humanitarian work touched the lives of people across the globe. People in India too remember her fondly. May her soul rest in peace.
Atif90 retweeted
#ٹوئکر
وزیراعظم شہباز شریف کا بابو سر ٹاپ پر 13 کلومیٹر طویل ٹنل بنانے کا اعلان۔ ان کا کہنا تھا کہ برفباری کے دوران ٹریفک کو اس میں ڈائیورٹ کیا جائے گا اور سفر کی محفوظ سہولت میسر آئے گی۔
تصویر: ریڈیو پاکستان سکرین گریب
Atif90 retweeted
DYNASTY....Shehbaz Sharif ruling in Islamabad, his son in Punjab, what kind of message is being conveyed to public? Even after 3 terms in govt, PML-N leadership is still not ready to repose trust in party leaders who are not family members. dawn.com/news/1685409
Atif90 retweeted
“I do not believe in taking the right decision, I take a decision and make it right.” — Muhammad Ali Jinnah
Atif90 retweeted
سیاست ایک تھینک لیس جاب ہے۔ اس میں قربانی اس لیے نہیں دی جاتی کہ صلہ ملے گا۔ تاریخ گواہ ہے کہ یہاں ذاتی اطمینان کے سوا کوئی فوری صلہ
نہیں ہوتا۔ عدیم ہاشمی نے کیا خوب کہا تھا
کر کے وفا پلٹ کے وفا مانگنے لگا
کیا ظرف تھا گھڑی میں صلہ مانگنے لگا
Atif90 retweeted
بطور حکمران آپکو جو تحفے ملتے ہیں وہ ریاست کی ملکیت ہوتے ہیں۔آپ باکل کچھ پیسے دے کر خرید سکتے ہیں لیکن مارکیٹ میں لے جا کر زیادہ قیمت پر بیچنے کے لیےنہیں۔ ایسا کرنا اپنےملک اور تحفے دینے والےدوست ممالک کی بے عزتی اور توہین ہے۔ ویسےتحائف بیچنا۔۔ایک الگ ہی لیول ہے
One word
??WHY
Atif90 retweeted
انہوں نے اپنے دور حکومت میں تحائف کی تفصیلات یہ کہہ کر شئیر کرنے سے انکار کر دیا تھا کہ ایسا کرنے سے دوسرے ممالک کیساتھ تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں
گھڑی 5 کروڑ کی ہو یا 10کروڑ کی، اگر میری ہے اور میں نے بیچ دی تو اعتراض بنتا ہی نہیں: رہنما تحریک انصاف
مزید پڑھیں :tinyurl.com/y598owam
#GeoNews #FawwadChoudary
























