abdul Aziz retweeted
نورین خان نیازی کے شوہر حفیظ اللہ نیازی کا اہم بیان
"میرے چچا اکرام اللہ نیازی کے سارے بچوں میں، عمران خان سمیت کسی کو بھی بلڈ پریشر، شوگر یا کسی قسم کا کوئی بھی مرض نہیں ہے۔ اور نورین بیگم تو بہت مضبوط خاتون ہیں۔"
تو جیل میں ایسا کیا ہوا کہ نورین خان کو ہارٹ اٹیک تک آ گیا..
abdul Aziz retweeted
حفیظ اللہ نیازی لکھتے ہیں میں سافٹ ویئر اپ ڈیٹ شدہ طلال چوہدری کو بتا دوں وہ کیا جھوٹ بول رہے ہیں نورین نیازی جب ہسپتال شفٹ کی گئیں تو ان کی دونوں بیٹیوں کو میڈیا کے ذریعے اطلاع ملی 28 تاریخ کو جب نورین نیازی صاحبہ کو ہسپتال شفٹ کیا جا رہا تھا تو چھوٹی بیٹی نے ماں کو دور سے دیکھا اور وہ صدمے میں چلی گئیں اور ابھی تک ڈپریشن سے باہر نہیں آ رہیں انہوں نے ایک دفعہ ملاقات نہیں کروائی
حبیب جالب نے نواز شریف جیسوں کے لئے لکھا تھا اس سے پہلے بھی جو شخص یہاں تخت نشیں تھا اس کو بھی اپنے خدا ہونے پر اتنا ہی یقیں تھا
اسدطور..
abdul Aziz retweeted
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی کی قیادت میں پنجاب اسمبلی میں چیئرمین عمران خان، بشریٰ بی بی، عمران خان کی بہنوں اور دیگر تمام سیاسی قیدیوں کی غیرقانونی قید کے خلاف احتجاج۔فوری رہائی کا مطالبہ۔
abdul Aziz retweeted
چاروں صحافی اس بات پر متفق ہیں، کہ عمران خان کی تینوں بہنوں پر ابھی تک کوئی مقدمہ درج نہیں اور نا ہی وہ کسی کیس میں سزا یافتہ ہیں، پھر انہیں تھری ایم پی او کے تحت کوٹ لکھپت جیل میں قید رکھنے کا جواز نہیں بنتا،
لیکن بلاول زرداری بغیرت کہتا تھا آج خود بغیرت بن گیا ہے عورتوں کو گرفتار کروا کر۔ اور ن لیگ تو ویسے ہی حرامخور پارٹی ہے یہ انتقام میں اندھے ہو چکے ہیں..
abdul Aziz retweeted
ڈاکٹر شہباز گل نے آج ایک اہم بات کی ہے، کہ اگر عمران خان کے بہنوئی احد خان کو بھی گرفتار کیا گیا، تو اُن کے بعد جو پلئیر میدان میں اترے گا عمران خان کی فیملی میں سے، اس کا بھی انہی پتہ ہے، اور وہ پلئیر احد خان سے بھی دو قدم آگے جا کر کھیلے گا۔
عمران خان کا پورا خاندان بہادر ہے..
abdul Aziz retweeted
میں نے کبھی زندگی میں ایک ایف آئی آر نہیں دیکھی تھی، رات کے تین بجے بھی سڑک پر ریڈ لائٹ دیکھ کر گاڑی روک لیا کرتا تھا، وہ جو محترمہ ہے (چیف جسٹس لاھور ہائیکورٹ) وہ انصاف ہی نہیں دیتی، مجھے تیسری بار عدالت جانا پڑا ہے انصاف کے لیے، ہم نے کبھی عدالت کا منہ تک نہیں دیکھا تھا، یہ جعلی حکومت ہے، انہوں نے اس ملک کے نظام کو تباہ کر دیا ہے، احد خان
یقین کریں احد خان اس وقت جو باتیں کر رہے ہیں یہ ہر پاکستانی کی کہانی ہے، اور عوام کے دلوں کی ترجمانی کر رہے ہیں۔
abdul Aziz retweeted
مجھے گرفتار کرنے سے اکانومی ٹھیک ہو جائے گی؟
ایک آدمی جو دعا کرتا ہے اسے بھی اندر کر دیں گے؟ یہ پاگل تھوڑی ہیں، میں عاصم منیر کے لیے دعا کرتا ہوں، مریم نواز، محسن نقوی اور ڈرٹی ہیری کے لیے دعا کرتا ہوں کہ اللہ انہیں سیدھے راستے پر لے آئے، احد خان۔۔
abdul Aziz retweeted
اہم ترین ..
عظمٰی خان کے شوہر پنجاب اسمبلی کے باہر PTI ایم پی ایز کے ساتھ عمران خان کی بہنوں کی رہائی کے لئے احتجاج کر رہے ہیں
abdul Aziz retweeted
پشاور میں گورنر راج لگنے کے بعد پہلا عوامی سروے منظر عام پر آ گیا،
خیبر پختونخوا کی عوام تحریک انصاف اور عمران خان سے مطمئن اور دوبارہ تحریک انصاف کو حکومت میں لانے کے لیے پُر عزم،
جب کہ گورنر فیصل کریم کنڈی کو عوام گالیاں دے رہی ہے...
abdul Aziz retweeted
حفیظ اللہ نیازی کا اہم انکشاف۔۔۔!
شوکت خانم جو پانچ بچوں کی والدہ تھیں، اُن کو اور پانچویں بچے عمران خان اور ان کی چاروں بہنوں کو آج تک بلڈ پریشر کا مسئلہ نہیں تھا، نورین خانم بہت پردہ دار خاتون ہیں، اور مضبوط اعصاب کی مالک ہیں، اگر عمران خان جیل میں نا جاتے تو کبھی بھی نورین خانم منظر عام پر نا آتی، کیا ہو جاتا اگر جیل میں حسان نیازی کو ملوا دیتے نورین خان سے؟ کوئی قیامت نہیں ٹوٹ پڑنی تھی،
بہت ظلم ہو رہا ہے عمران خان کے پورے خاندان کے ساتھ، کل کو جب یہ ظلم شریف اور زرداری خاندان پر ہو گا تب کوئی چیخیں نا مارے پھر۔ کیونکہ وقت نے بدلنا ہے اور آج جو ظلم کر رہے ہیں اس کا حساب تو دینا پڑے گا...
abdul Aziz retweeted
خدشہ ہے کہ 28ویں ترمیم کی حمایت حاصل کرنے کے لیے کسی کو جیل بھیجا جائے گا اور پھر یہ دعویٰ کیا جائے گا کہ خان صاحب مان گئے ہیں۔۔
ہم کسی ایسے پیغام کو تسلیم نہیں کریں گے۔ اصل پیغام وہی ہوگا جو عمران خان کی بہنوں کے ذریعے آئے گا۔۔۔۔خاوند عظمی خان
abdul Aziz retweeted
اہم ترین 🕒
نورین نیازی کو یہ جو تکلیف ہوئی ہے وہ تکلیف انہیں پہلے کبھی نہیں تھی نورین نیازی کو جیل جانے کے بعد یہ تکلیف ہوئی ہے نورین نیازی سمیت بزرگ خواتین تینوں بہنوں کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے یہ کمزور خواتین ہیں یہ خواتین اپنے بھائی عمران خان کی طرح مظبوط نہیں ہیں ۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان کی گفتگو
abdul Aziz retweeted
خیبر میں تاجر گورنر راج نامنظور نا منظور کے نعرے لگا رہے ہیں، پختون خواہ کی عوام پر گورنر راج اور ایمرجنسی عذاب بن کر مسلط ہوا ہے
abdul Aziz retweeted
عمران خان کو ہو سکتا ہے کہ اسلام آباد جیل میں منتقل کر دیا جائے، لیکن اچھا ہوا محسن نقوی صاحب کہ آپ نے اسلام آباد میں ہی جیل بنا لی،
کیونکہ یہ پاکستان ہے اور یہاں تھوڑے تھوڑے عرصے بعد قیدی بدلتے رہتے ہیں، ارشاد بھٹی
abdul Aziz retweeted
آج اگر شوکت خانم کی بہادر اولاد پر مشکل وقت ہے تو کیا ہوا؟ ایک دن یہ مشکل وقت بھی گزر جائے گا، ان شاءاللہ
abdul Aziz retweeted
ڈاکٹر یاسمین راشد ایک بہادر سیاسی خاتون ہیں، جنہیں ساڑھے 3 سال سے ناحق جیل میں قید رکھا گیا ہے۔ انہوں نے کورونا وباء کے دوران اپنی بیماری کے باوجود قوم و ملک کی خدمت کی۔ آج صحافت کو مرغیوں کا ڈربہ بنا دیا گیا ہے، ریاست جس صحافی کے خلاف انتقامی کاروائی کرنا چاہے، اٹھا کر اسے ذبح کر دیتی ہے۔ آج ارشد شریف کے حق میں تمام صحافی ملکر آواز کیوں نہیں اٹھاتے ؟ پاکستان میں فضائی آلودگی سے سالانہ سوا لاکھ اموات ہو رہی ہیں۔“ عمران ریاض خان..
abdul Aziz retweeted
میں نے زندگی میں کبھی بددعا نہیں دی لیکن اب میرے دل سے بدعائیں نکلتی ہے عمران خان پر جس جس نے بھی ظلم کیا ہے اللہ اس نشان عبرت بنا دے! نورین نیازی۔💔
abdul Aziz retweeted
ایک غریب آدمی نے بجلھ جا بل ادا نہیں کیا تھا،
تو پولیس والے اس کو اس کے گھر کے سامنے بری طرح مار پیٹ رہے تھے،
پھر اسے گھسیٹتے ہوئے تھانے لے کر چلے گئے اور جیل میں ڈلوا دیا،
اب کارِ سرکار میں مداخلت اور نا قابلِ ضمانت دفعات کے تحت اس پر مقدمات درج کر دیے گئے،
باپ کی اتنی تذلیل اور بعزتی دیکھنے کے بعد اس شہری کے نوجوان بیٹے نے خودکشی کر لی،
تو 1122 والوں نے اور کچھ شہریوں نے خدا ترسی کر کے اس شہری کا بجلی کا بل جمع کروا کر عدالت میں درخواست دی ہے،
کہ اس کو اپنے بیٹے کے جنازے میں آنے دیا جائے اور رہائی دی جائے یا پھر جنازہ جیل میں ادا کرنے کی اجازت دی جائے تا کہ باپ اپنے بیٹے کا جنازہ پڑھ سکے،
یہ ہے ناظرین پاکستان کی صورت حال، عمران ریاض خان
خدا کی قسم پاکستانی شہریوں کو اس وقت کیڑے مکوڑے ہی سمجھا جا رہا ہے۔۔
abdul Aziz retweeted
رات کے بارہ بجے کھلنے والی عدالتیں 26 اور 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد دن کے بارہ بجے بھی اب انصاف نہیں کرتی...
abdul Aziz retweeted
آپ نے پوچھا تھا تحریک انصاف کا مستقبل کیا ہے؟
اس وقت پاکستان میں تمام سیاسی جماعتوں کا مستقبل تو کیا حال بھی کچے نہیں ہے، سوائے ایک جماعت کے جس کا انتظامی ڈھانچہ تو نہیں ہے، لیکن اس کے ساتھ عوام کا ایک سمندر ہے، چاہے آپ اسے کلٹ کہہ لیں، چاہے اسے آپ عمران خان کی فین فالونگ کہہ لیں، چاہے اسے آپ ہمدردی کہہ لیں، لیکن اس وقت اُن کے ساتھ عوام موجود ہے، مطیع اللہ جان..

