Pinned Tweet
*میرے حصّے کا تم مسکرایا کرو😔*
*میں شہزادہ ہوں اُداس فرقے کا😒💔*
#Arsh__....❣️❣️
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
پہلے فضل الرحمان پھر بلاول
پردے کے پیچھے کوئی تو ہے
شطرنج کی بساط پر گھوڑے کی چال ہے یہ
🤖 Made with AI
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
احمد فرہاد صاحب کے شعری مجموعے' سر کٹنے کے موسم میں' کی تقریب رونمائی کے موقع پر میری گزارشات: مزاحمتی شاعری ہم سے سوال کرتی ہے۔ کیا صرف سر دھننا ہے؟ فیض صاحب نے کہا تھا ہم دیکھیں گے۔ کیا ہم نے اوروں کا لایا انقلاب صرف ٹی وی پر دیکھنا ہے؟ ہماری آوازیں، ہمارے قدم ظلم کیخلاف جد و جہد کی امانت ہیں۔ منو بھائی صاحب نے یاد دلایا تھا: کجھ ہو نئی جاندا، کرنا پیندا اے۔ عشق سمندر ترنا پیندا اے۔ احمد فرہاد اڈیالہ کے باہر بھی احتجاج کرتے نظر آتے ہیں اور کشمیر میں خونریزی کیخلاف آواز اٹھانے کی پاداش میں جیل بھی کاٹ آئے ہیں۔ جبر کی رات میں انہوں نے دیا جلایا ہے اور اونچی رکھی ہے لو۔ مجموعے کا پہلا انتساب عمران خان صاحب کے نام ہے۔
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
Humanity must always stand above politics. Dr. Yasmin Rashid deserves dignity, compassion, and immediate access to proper medical treatment. A woman who devoted her life to saving lives should not have to struggle for her own right to healthcare. Political differences cannot justify compromising anyone’s health, dignity, or fundamental human rights. Let justice prevail, and let humanity come first.
@Dr_YasminRashid
Dr. Yasmin Rashid, 76, a distinguished retired Professor of Obstetrics and Gynaecology at King Edward Medical University (KEMU), has devoted her life to saving lives and serving humanity. As Health Minister, she played a vital role during the COVID-19 pandemic.
A cancer survivor, she has now spent three and a half years behind bars despite battling serious health conditions, including restrictive lung disease, asthma requiring CPAP support, hypertension, and scoliosis requiring urgent medical attention. Her condition has reportedly worsened due to a chest infection, further aggravated by hazardous air pollution.
Where is our humanity?
Regardless of political affiliations no individual should be denied basic human dignity, compassion, or access to essential medical care. Political disagreements must never take precedence over fundamental human rights, particularly when the health and life of a medically vulnerable individual are at stake.
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
چین کی اگلی Shenzhou-24 پرواز میں ایک پاکستانی خلاباز بھی جائیں گے۔لیک۔ اسے پاکستان کے خلائی روگرام کیلئے ایک سنگ میل کہنا محض خود فریبی ہے۔ جہاز چین کا ۔ تمام تکنیکی و مالی معاملات چین کے ۔ آپ نے اس خلائی بس پر ایک سیٹ بک کی ہے اور اس پر کامیابی کے نقارے بجا رہے پیں
سپارکو کے 2001 سے 2023 تک کے تمام چیئرمین فوج کے جنرل تھے 2023 میں موجودہ چیئرمین یوسف خان 23 سال بعد پہلے سویلین ہیں۔ شاید اسی کا نتیجہ ہے کہ سپارکو اپنا کوئی بندہ تیار نہیں کر سکی اور اس سیٹ کیلئے ائیر فورس یا نیوی میں سے منتخب دو بندوں میں سے ایک اس چینی مشن پر بھیجا جائیگا۔
پاکستان کے پاس تو انسانوں کو خلا میں لے جانے والے راکٹ، لائف سپورٹ کیپسول یا مداری ڈھانچہ موجود ہی نہیں ۔
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
Dr. Yasmin Rashid, 76, a distinguished retired Professor of Obstetrics and Gynaecology at King Edward Medical University (KEMU), has devoted her life to saving lives and serving humanity. As Health Minister, she played a vital role during the COVID-19 pandemic.
A cancer survivor, she has now spent three and a half years behind bars despite battling serious health conditions, including restrictive lung disease, asthma requiring CPAP support, hypertension, and scoliosis requiring urgent medical attention. Her condition has reportedly worsened due to a chest infection, further aggravated by hazardous air pollution.
Where is our humanity?
Regardless of political affiliations no individual should be denied basic human dignity, compassion, or access to essential medical care. Political disagreements must never take precedence over fundamental human rights, particularly when the health and life of a medically vulnerable individual are at stake.
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
DGISPR نے دن رات فتنہ الہندوستان کہہ کر قوم کے کان پھاڑ دئیے۔اور انڈیا میں مصدق ملک سے جب دہشت گردی پر سوال پوچھا گیا تو مکمل خاموشی۔ آئیں بائیں شائیں۔ کیوں نہیں بتایا ہندوستان بلوچستان میں قتل کروا رہا ہے۔ کیا یہ صرف پاکستانیوں کو بتانا ہے۔
مطلب قوم کو چ سمجھ رکھا ہے۔
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
منیب فاروق ایک ایک دن میں دس دس دعوئے کرتا ہے کہ مجھے ملٹری نے یہ اور وہ بتایا
صحافت میں ہر روز دس دس خبریں تو ممکن نہیں ہوتیں۔
لگتا ہے منیب فاروق صاحب کسی میجر کے ساتھ موٹر سائیکل پر سفر کرتے ہیں۔ میجر انکے پیچھے بیٹھتا ہے اور سارا راستہ انکے کان میں خبریں ڈالتا رہتا ہے
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
اب یہ ہے سمجھداری کی بات
اوپن ایئر میں ریکارڈنگ کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے
لیکن
سوال یہ ہے کہ ریکارڈنگ کا ڈر کس سے ہے؟🤔
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
میں تو انشاءاللہ ڈٹی ہی رہوں گی- اللہ تعالی ہمت بر قرار رکھے-
آپ بھی سب #ڈٹ_جائو_عمران_کی_طرح
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
کیا کوئی ایسا شخص محبِ وطن ہو سکتا ہے؟
جسے اپنی ہی انٹیلیجنس ایجنسیوں کی کنفرم رپورٹوں کی بنیاد پر، سرکاری کاغذات، بینکوں کے ریکارڈز اور عدالتی فیصلوں کی بنیاد پر یہ پکا پتہ ہو کہ اس نے جس ٹولے کو زبردستی اقتدار دے رکھا ہے وہ سب نہ صرف کرپٹ ہیں، بلکہ نااہل بھی ہیں-
کیا ایسے شخص کو ذرا برابر بھی پاکستان سے محبت ہو سکتی ہے؟
#ImranKhanWantsJustice
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
ایک سیاسی ورکر کتنا ظلم سہہ سکتا ہے؟ شایان بشیر جیسے سیاسی ورکرز سے اس طرح کا بیان لینے سے پاکستان کو کیا فائدہ ہو گا؟ تحریک تحفظ آئین پاکستان کو دیکھیے کہ بجائے یہ بات کرتے کہ ان کے ایک عہدیدار کو اس طرح کا بیان دینے پر کیوں مجبور کیا گیا؟
انہوں نے فورا تنظیم سے نکال کر نوٹیفیکیشن جاری کردیا، جیسے بہت بڑا کارنامہ کیا ہو، شایان بشیر کو گرفتار کرنے والوں سے زیادہ شرمناک کام تحریک تحفظ آئین پاکستان نے کیا
تحریک تحفظ آئین پاکستان نے شایان بشیر کی گرفتاری کے دوران مکمل خاموشی رکھی ، اس کی رہائی کے لیے کوئی آواز نہ اٹھائی، لیکن جب شایان نے مجبور ہو کر علیحدگی کا بیان دیا تو تحریک تحفظ آئین پاکستان ایکٹیو ہو گئی
بہرحال اس طرح کے بیان کے باوجود شایان بشیر کا احترام برقرار رہے گا، سلامت رہیں شایان 🤲
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
یہ 50 کروڑ روپے کا منصوبہ تھا۔ پاکستان تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا حکومت نے2017 میں شروع کیا تھا جو کہ عبوری حکومت میں التوا کا شکار ہوا ، اور ابھی مکمل بھی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں ہوا۔
صرف "افتتاحی تختی" گورنر راج میں بنی، اور دیسی وائسرائے نے افتتاح کردی۔ #KPUpdates دھشتگردی ختم کرنے کے بجاۓ دیسی وائسرائے دن رات پاکستان تحریک انصاف کے لوگوں کے اغواہ اور پاکستان تحریک انصاف کے منصوبوں پہ قبضوں میں مصروف ہے ۔
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
نو مئی مقدمات — کوٹ لکھپت جیل ٹرائلز اپڈیٹ
آج نو مئی کے مقدمہ نمبر 108/23 کا کوٹ لکھپت جیل میں ٹرائل مقرر تھا، لیکن معزز جج صاحب کی رخصت کے باعث سماعت نہ ہو سکی اور مقدمے کی اگلی تاریخ آئندہ ہفتے مقرر کر دی گئی۔
یہ بزرگ حضرات آپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں، اسی مقدمے کے ملزمان ہیں۔ ان میں ایک ملزم کی عمر تقریباً 80 سال، دوسرے کی 78 سال اور تیسرے کی تقریباً 70 سال ہے۔ ان بزرگ شہریوں پر نو مئی کے واقعات میں توڑ پھوڑ کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
ذرا تصور کریں! جن لوگوں کی عمریں زندگی کی آخری دہائیوں میں داخل ہو چکی ہیں، انہیں بھی سیاسی مقدمات میں جیلوں کے چکر لگانے پڑ رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا ہمارے نظامِ انصاف میں عمر، انسانی وقار اور بنیادی حقوق کی کوئی اہمیت باقی رہ گئی ہے؟
یہ مقدمات صرف قانونی کارروائی نہیں، بلکہ ہمارے نظامِ انصاف کے لیے ایک بڑا سوالیہ نشان ہیں۔ انصاف کا تقاضا ہے کہ ہر شخص کو شفاف ٹرائل، منصفانہ سماعت اور بنیادی انسانی حقوق فراہم کیے جائیں۔
اللہ تعالیٰ اس ملک کو انصاف کے نام پر ناانصافی کرنے والوں سے نجات عطا فرمائے اور اس نظام کو تباہ کرنے والوں کو ان کے اعمال کا حساب دے۔ آمین۔
@PTIofficial @salmanAraja @NiazullahKPTI @zubairniazi @oxwali @DrUzma_KhanPK @Noreen_KhanPK @SHABAZGIL @soldierspeaks @ImranRiazKhan @Aleema_KhanPK
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
تیمور سلیم جھگڑا کو تھانے سے اغواہ کر کے غائب کر دیا گیا۔ اور خاندان کو کچھ پتہ نہیں۔ کوئی عدالت نہیں جہاں سے انصاف مل سکے۔ تیمور ایک پڑھا لکھا محب وطن پاکستانی۔ کوئی کرپشن کا الزام نہیں۔ عاصم منیر اور انکے ٹاؤٹ چاہتے ہیں کوئی محب وطن بچ نہ پائے۔
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
انصاف لائر فورم کا گورکھ دھندا۔۔۔ قیادت کی تبدیلی، گروپ بندی اور کارکردگی صفر!
انصاف لائرز فورم (ILF) کا قیام کا مقصد ملک میں آئین و قانون کی بالادستی 'عدالتی نظام میں بہتری ، عدلیہ کی آزادی کے تحفظ اور عام شہریوں کو انصاف کے حصول میں آسانی فراہم کیلئے عزم تھا ۔ لیکن یہ فورم بھٹک کر گروپ بندی، عہدوں کی بندر بانٹ اور بار کی سیاست کا اکھاڑہ بنتا نظر آیا
انصاف لائر فورم کا اصل امتحان تب شروع ہوا جب عمران خان کی حکومت ختم کئے جانے کے بعد اور بالخصوص 9 مئی کے بعد کارکنوں کی گرفتاریوں، مقدمات، تشدد اور ظلم و جبر کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوا۔
تب ILF پر دو بڑے گروپوں کا اثر و رسوخ تھا۔ ایک گروپ کے دور میں شاداب جعفری صاحب صدر تھے جن کا جھکاؤ حامد خان گروپ کی طرف سمجھا جاتا تھا۔ لیکن تحریک انصاف کے کارکنوں کو جس قانونی مدد، رہنمائی اور قیادت کی ضرورت تھی، وہ اس پلیٹ فارم سے نظر نہیں آئی۔ کارکن گرفتار ہوتے رہے، مقدمات بنتے رہے، جیلیں آباد ہوتی رہیں، لیکن ILF کی قیادت اور اس کے بیشتر عہدیداران خاموش تماشائی بنے رہے۔
بالآخر عمران خان نے قیادت تبدیل کر کے انتظار حسین پنجوتھا کو ILF کا صدر مقرر کیا۔جس کے بعد امید تھی کہ فورم متحرک ہو کر سیاسی و جعلی مقدمات میں اپنا عملی کردار ادا کرے گا۔
لیکن وقت پھر گزرتا چلا گیا اور نئی قیادت کی جانب سے بھی کوئی نمایاں اجتماعی قانونی خدمت سامنے نہیں آئی جس سے عام کارکن کو محسوس ہوتا کہ انصاف لائرز فورم قانونی جنگ میں ان کی پشت تک کھڑا ہے
انتظار حسین پنجوتھا کے دور میں ان کے ساتھ وابستہ ایک گروپ کے بارے میں یہ تاثر پایا جاتا تھا کہ اس کی تنظیمی جڑیں انڈیپنڈنٹ گروپ کی بڑی شخصیات تک جاتی ہیں۔ نصراللہ وڑائچ سمیت دیگر بااثر ناموں کے ساتھ اس گروپ کے روابط کے حوالے سے بھی سوالات اٹھتے رہے۔ یوں محسوس ہوا کہ ILF کا پلیٹ فارم تحریک انصاف کے کارکنوں کی قانونی جنگ لڑنے کے بجائے وکلاء کی گروپ بندی، بار کی سیاست اور مختلف گروپوں کے مفادات کی کشمکش میں الجھ کر رہ گیا۔
انتخابات کے لیے ٹکٹوں کی تقسیم اور عہدوں کی سیاست تو جاری رہی، لیکن 9 مئی، 26 نومبر اور 4 اکتوبر کے مقدمات میں کتنے کارکنوں کو ILF کے پلیٹ فارم سے عملی قانونی مدد فراہم کی گئی؟ کتنے کارکنوں کے مقدمات لڑے گئے؟ کتنے وکلاء کو متحرک کیا گیا؟ کتنے گرفتار کارکنوں کے خاندانوں کو قانونی معاونت فراہم کی گئی؟ اس کا جواب کسی کے پاس نہیں
اب ایک بار پھر انتظار پنجوتھا کو ہٹا کر حامد خان گروپ کو ILF کی قیادت سونپ دی گئی ہے
یہ سارا عمل ہوں ہے جیسے ILF نے حلالہ کر لیا ہو پہلے ایک گروپ تھا پھر دوسرے کو موقع دیا گیا اور اب دوبارہ پہلے گروپ کی طرف واپسی ہوگئی ہے۔ بنیادی مسئلہ وہیں کا وہیں ہے خصم بدلنے سے مظلوم بیوی کا مسئلہ حل نہیں ہونے والا
ILF میں بھی بنیادی مسئلہ قیادت کے ناموں کا نہیں بلکہ سوچ، ترجیحات، احتساب اور عملی کارکردگی کا ہے۔ صرف صدر تبدیل کرنے، گروپ بدلنے اور عہدوں کی بندر بانٹ سے تحریک انصاف اور اس کے کارکنوں کو کچھ حاصل ہوتا نظر نہیں آتا
کیا ILF کی قیادت ان ہزاروں کارکنوں کے سامنے اپنی کارکردگی کا حساب دینے کا حوصلہ رکھتی ہے جنہوں نے مشکل ترین وقت میں اپنے وکلاء کی طرف امید بھری نظروں سے دیکھا اور مایوس لوٹے
عہدے بدلنے سے تاریخ نہیں بدلتی، گروپ بدلنے سے کردار نہیں بدلتا اور چہرے بدلنے سے کارکردگی پیدا نہیں ہوتی۔
انصاف لائر فورم کو اب فیصلہ کرنا ہوگا کہ انکی ترجیح آئین، قانون اور انصاف کی بالادستی ہے یا گروپ بندی، بار سیاست اور عہدوں کی بندر بانٹ؟
کارکن آج بھی انصاف کا منتظر ہے
جبکہ ILF کی قیادت
آج بھی ن۔لیگ اور پیپلز پارٹی کی طرح باریوں کی منتظر ہے
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
Thank you Greg Chappell.
Greg Chappell: Imran Khan was so strong on the field — now he needs our help thetimes.com/sport/cricket/a…
🅰🆁🆂🅷🍰 🅸🅺 🎂 retweeted
عدت کیس کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کے دوسرے واہیات کیس کی سماعت ڈوگر کورٹ میں 25 نومبر کیلئے مختص
سپریم کورٹ کو بھی تو طلب کرو جس کے اکاؤنٹ میں پیسے ہیں






















